بارک اللہ فی علمک و عملک ❤ سر سورہ الزخرف میں جو عورت کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اس کی بھی وضاحت فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیر
@faisalsadiq7698 Жыл бұрын
نقص کا فعل تو سمجھ آ گیا عقل کے معنی دینا کیسے ہوئے ؟؟؟
@onlinetilefixer243010 ай бұрын
نقص عربی میں کمی کو کہتے ہیں
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
نہیں
@saleemuddka Жыл бұрын
you are translating 'Short' at one place so for second place it will be same; it is a fact by weight difference in brain.
@سميةأختر-ف1ظ Жыл бұрын
اسی حدیث میں ہے ایک خاتون نے سوال کیا کہ ہم نا قصات العقل والدین کیسے ہیں تو آپ نے فرمایا دوعورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے یہ تو عقل میں کمی اور جب ماہواری کے ایام میں نماز روزہ نہیں رکھتی یہ دین میں کمی یہ والی بات کی وضاحت فرمائیں شکریہ
@m.sabirawan9119 Жыл бұрын
حسن! بچہ، آپ تو مدرسۃ سے عربی پڑھ کر آۓ ھيں، اس طرح کی تاويليں بڑی جُرت کی بات ھے، ناقص کا مطلب واضح ھے، آپ اپنے ردے نہ چڑھايں اس روایت پر!!!
@nasrullahmehr3190 Жыл бұрын
مفاہیم کا الٹ پلٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ عورتوں کا نقص عقل خود اللّٰہ تعالٰی نے بتا دیا کہ ان کی یادداشت مردوں کی نسبت کمزور ہے۔اور سائنسی حوالوں سے بھی ثابت ہے کہ ریاضی میں خواتین مردوں سے پیچھے ہیں۔ اسی طرح الٹا ذہانت میں عورتوں کی ترجیح کا دعوٰی کیا اس بات کا متقاضی ہے کہ ذہانت یاددلاکرانہیں نصیحت کی جائے؟ عورتیں جو مردوں کی مت مارتی ہیں تو اس کی وجہ ان کی ذہانت نہیں بلکہ ان کی محبت اور جنسیت ہے ، اور اس پر کسی دلیل کی ضرورت نہیں
@meiowwwww Жыл бұрын
Aray aurton nay Mathematics main Noble Prize bhi jeeta hai, tum nay apni zindagi. Main siway aurton ko kamtar samajhnay k kia kia hai? 😂
@zainumer8919 Жыл бұрын
Mary Curry was the first Human Being to have 2 Noble Prizes in 2 Scientific fields... !
@oily.chigga Жыл бұрын
tum apni is ghalat fehmi se bahar aa jao beta. Aurat pehle to mard se jaldi mature ho jati hai. Or zahaanat ke baare meim tum batao ge?? shuru waqt se to aurat ko taleem dene ka ravaj hi nahi tha or ab dekho ge to academically larkiun k larkun se kitnay ziada high marks hotay hain or workplaces ko bhi kis tarha sambhala hua hai. Tum jese ghatiya or sasti ego wale admi islam ko aurat k khilaf istemaal kar k bare khush hotay hain. Sharam karo