What Actually Happened in Iran? | Who is Responsible? | Imran Riaz Khan VLOG

  Рет қаралды 675,978

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

28 күн бұрын

What Actually Happened in Iran? | Who is Responsible? | Imran Riaz Khan VLOG
ایران میں اصل واقعہ کیا پیش آیا؟ ذمہ دار کون؟ ہیلی کاپٹر کیوں گرا؟ | شاعر وصحافی احمد فرہاد کا معاملہ بگڑ گیا؟ عدلیہ کا سخت ایکشن | کپتان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو خوشخبری | عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZbinChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Пікірлер: 2 700
@seemirizvi5689
@seemirizvi5689 27 күн бұрын
ایرانی صدر بہادر اور مخلص لیڈر تھے
@abdulsiddiqui5796
@abdulsiddiqui5796 27 күн бұрын
یہ اُمت کا بہت بڑا نُقصان ہے۔ فلسطین کا سب سے بڑا سپورٹر چلا گیا۔
@mohammedshahzad2827
@mohammedshahzad2827 27 күн бұрын
اللّٰه جل شانہ آپ کو ہدایت دے یہ لیڈر تھا ایران کا فلسطین کا نہیں اور یہ بندہ رئیس المنافقین ہے ۔ اللّٰه جل شانہ آپ کی ایمانی حفاظت فرمائے آمین
@user-ic5zz6ef2n
@user-ic5zz6ef2n 27 күн бұрын
​@@mohammedshahzad2827پوری دنیاکواپنی ماں کی نجاست کاثبوت دےرھاھے تو اب ساری دنیاکوپتہ چل گیاھےکہ توحرامی ھے
@ummezainab9385
@ummezainab9385 27 күн бұрын
اللہ تعالٰی جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کو ثابت قدم رکھے اور عمران خان کے معاملے میں بھی صحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جسٹس صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@toptalkwithasadmasood1894
@toptalkwithasadmasood1894 27 күн бұрын
اللہ تعالٰی ایرانی صدر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 27 күн бұрын
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@talhahassan2649
@talhahassan2649 27 күн бұрын
جی اور وہ جیل میں ہے اور قوم مست رات کو مزے سے اپنے بستر پر سوتی ہے 😅
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 27 күн бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@umarfarooq9540
@umarfarooq9540 27 күн бұрын
Muhammad ❤️
@umarfarooq9540
@umarfarooq9540 27 күн бұрын
Muhammad ❤️
@ParveenKhan.1
@ParveenKhan.1 27 күн бұрын
❤❤❤
@noshadqureshi7472
@noshadqureshi7472 27 күн бұрын
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@tasneemamjad6212
@tasneemamjad6212 26 күн бұрын
اللہ پاک ان ججوں کو ہمت و استقامت دیں اور اپنی امان میں رکھیں. کیونکہ حق اور انصاف کا فیصلہ کئی سالوں کی عبادت سے افضل ہے... اللہ پاک ابراہیم رئیسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں...انہوں نے نہ صرف مظلوم فلسطینیوں کے لیئے آواز اٹھائی بلکہ اسرائیل کےدانت بھی کٹھے کیے...انکی شہادت بھی اللہ پاک کا کوئی بہت بڑا راز ہے. وگرنہ اللہ پاک انہیں ضرور بچا لیتے. ..
@shahzain7207
@shahzain7207 27 күн бұрын
عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے انشاءاللہ
@user-vw6hp3sp5c
@user-vw6hp3sp5c 27 күн бұрын
Ideology like Sheikh Mujibur?
@saadriaz6701
@saadriaz6701 27 күн бұрын
اللھ پاک ایرانی صدر اور امت مسلمہ کے سچے لیڈر کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما😮 اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما اور ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما اور بری نظر سے بچا😢
@monirahammed4112
@monirahammed4112 27 күн бұрын
Ameen Ameen
@safeerkhan6802
@safeerkhan6802 25 күн бұрын
mjhy ap ik lover lag rhy hain please ye pakistan ma baithy log pressure ma hain inko na dekho adil raja haider mahdi ka channel ka daily vlog dekh kar apna time bachain
@hudanoor4297
@hudanoor4297 26 күн бұрын
Allah عدلیہ ki hifazat kry
@userzs786
@userzs786 27 күн бұрын
اللّٰہ ایرانی صدر محمد ابرہیم رئیسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 27 күн бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@talhahassan2649
@talhahassan2649 27 күн бұрын
امی نے آج قرآن پڑھنے کا نہیں کہا 😂😅
@aijazrashid7719
@aijazrashid7719 27 күн бұрын
ایران کے صدر کی شہادت کے موقع پر ھم اس دکھ اور غم کی گھڑی میں پاکستانی اور پی ٹی آئی کے کارکنان اور ورکرز ان کے ساتھ ھیں ۔🇧🇫
@monirahammed4112
@monirahammed4112 27 күн бұрын
PTI all Community in the World Apka sath hey
@monirahammed4112
@monirahammed4112 27 күн бұрын
From Bangladesh 🇧🇩
@silviehaqiqi-activist9499
@silviehaqiqi-activist9499 27 күн бұрын
From Suriname and the Netherlands, both my country.🇸🇷🇳🇱
@didarmurad1412
@didarmurad1412 26 күн бұрын
شہید ایرانی صدر کے غم میں برابر کے شریک ہیں آللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
@baotatlatatla256
@baotatlatatla256 27 күн бұрын
عمران خان اورسیز پاکستانیوں کی پہچان ہے عمران ریاض بھائی قوم کا ہیرو ہے اللہ دونوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 27 күн бұрын
میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو
@talhahassan2649
@talhahassan2649 27 күн бұрын
جی لیڈر ڈٹ کر جیل میں کھڑا ہے اور قوم مزے سے اپنے بستر پر سوتی ہے 😂
@user-wy8sz6mi5x
@user-wy8sz6mi5x 26 күн бұрын
ہاں !!!!!! ؟؟؟؟ گھر بیٹھے ہی کھل کر ساتھ دو 😠 اس سے بی بی کیا ھو گا خان جیل سے نکل آئیں گے 😠 🤯
@arifsabri6238
@arifsabri6238 27 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ایت اللہ ابراہیم رئیس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ایسے بہادر اور نڈر رہنماؤں کی حفاظت فرمائیں
@sabirkhanmalokbanda2709
@sabirkhanmalokbanda2709 27 күн бұрын
یا اللہ تعالٰی عمران خان کو لمبی زندگی عطا کریں۔امین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
@zahidameer6646
@zahidameer6646 27 күн бұрын
❤❤❤سوچ پر لینٹر والی بات سن کر بڑا مزہ ایا اللہ اپ جیسے بہادر نڈر اور دلیر اور ایمان کی پاسداری کرنے والے لوگوں سے کبھی اس قوم کو محروم نہ کرے جیتے رہیں اور اپ کے دشمن ہمیشہ ناکام نامراد اور برباد رہیں امین
@user-vf6nh9ft4h
@user-vf6nh9ft4h 27 күн бұрын
اللہ ابراھیم رئیسی کے درجات بلند فرمائے آمین
@lalmasjidkamolvi8052
@lalmasjidkamolvi8052 26 күн бұрын
Aameen Elahi Aameen Summa Aameen
@rafiaghaffar8744
@rafiaghaffar8744 26 күн бұрын
🤲🎊🤲
@Mr_Joker700
@Mr_Joker700 26 күн бұрын
Ameen sum Ameen
@BakshirAwan
@BakshirAwan 26 күн бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲✌️✌️👈
@user-yr4dx7is2t
@user-yr4dx7is2t 26 күн бұрын
Ameen
@sadaqatnaqvi7326
@sadaqatnaqvi7326 27 күн бұрын
الله تعالیٰ سید ابراهيم رائیسی کے درجات بلند فرمائے آمین
@Arooshthat_girl
@Arooshthat_girl 27 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ایران کے صدر اور دیگر شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین
@Virallogg
@Virallogg 26 күн бұрын
​@@Arooshthat_girl Ameen Suma Ameen
@maliktanveerakhtar8771
@maliktanveerakhtar8771 26 күн бұрын
اللہ کریم ایران کے صدر اور ان کے ہم سفر کی شہادت کو قبول فرمائے اور کامل ترین بخشش و مغفرت عطا فرمائے آمین
@madadalihaq1109
@madadalihaq1109 26 күн бұрын
شکر ہے کہ ججز کو اپنے مقام ومرتبہ کا خیال آگیا ہے اللہ ان ججز کی مدد فرماتے یہ اس قوم کے اصل محسن ہیں
@khushbakhtzahra9586
@khushbakhtzahra9586 27 күн бұрын
مولا ایرانی صدر اور آن کے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین عمران خان ژندہ باد سلامت رہیں آمین ❤
@Naseem-shehzadi-official.
@Naseem-shehzadi-official. 27 күн бұрын
تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں گیدڑ صحافیوں میں صرف ایک تھا، سچا، مہربان، نڈر شیر جرنلسٹ .ہم سب کو فخر ہے اور ایسے صحافی کو سلام ہے 🙋‍♂️🙌🙌🥀🍀❤👍👈
@zarwalikhan5150
@zarwalikhan5150 27 күн бұрын
Israil or Amrica ne Hili copter giraya
@alquzv7871
@alquzv7871 27 күн бұрын
Aap waqaya hi shehzadi ho I love you❤❤❤❤
@user-sk4mf9fc5w
@user-sk4mf9fc5w 27 күн бұрын
اللہ اس جج کو ہمت طاقت اور شعور عطا فرماۓ اور ان کی حفاظت فرماۓ
@chshabbir2074
@chshabbir2074 27 күн бұрын
اللہ پاک میرے پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور آۂئین و قانون کی بالادستی قایم فرما آمین ثمہ آمین❤
@imranalgeri1351
@imranalgeri1351 27 күн бұрын
ہم اس غم میں ایران بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ اس کو بخش دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@TanveerHussain-sp2je
@TanveerHussain-sp2je 26 күн бұрын
Ameeeeeeen
@sherdill8833
@sherdill8833 27 күн бұрын
اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔.. خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
@icreatchannelkramkhan3776
@icreatchannelkramkhan3776 26 күн бұрын
دھرنے کے شہداء سے دلی افسوس اور ھمدردی کا اظہار کرتے ھیں ۔اللہ کرے کہ فلسطینیوں کو جلد از جلد رھائی ملے۔ گھٹن اور ظلم کے اس دور میں کھڑے ھونے والے ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں
@user-zd9qg7kf4t
@user-zd9qg7kf4t 27 күн бұрын
الله پاک صدقے محمد والمحمد علیہ سلام کہ ابراہیم صاحب کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@mohammedshahzad2827
@mohammedshahzad2827 27 күн бұрын
پہلے یہ معلوم کرو کہ مسلمان تھے ؟
@yasinnasir8746
@yasinnasir8746 27 күн бұрын
Aameen
@user-ox2vw4fy6h
@user-ox2vw4fy6h 27 күн бұрын
عمران خان کے لیے ایک لائک
@mattiullah5234
@mattiullah5234 27 күн бұрын
، شکریہ جناب جسٹس کیانی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@mansoor_alam3842
@mansoor_alam3842 27 күн бұрын
الله پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 27 күн бұрын
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی امام حُسین علیہ السلام
@salmanrehmat9925
@salmanrehmat9925 27 күн бұрын
عمران خان اور عمران ریاض زندہ باد
@KashifAmin
@KashifAmin 26 күн бұрын
یا آللہ ایسا حادثہ پاکستان میں بھی کروا دے 🤲
@shahidhussain8897
@shahidhussain8897 27 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ایرانی صدر ابراہیم رئیسانی اور دیگر مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے اور اللّٰہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ سمیت تمام ایرانی عوام کو صبرِ جمیل عطا فرمائے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے عوام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
@sajjadhashmi7090
@sajjadhashmi7090 27 күн бұрын
یااللہ صدر ابراہیم ریسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
@salesdawlancefoam2885
@salesdawlancefoam2885 26 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین
@MuhammadAsif-yt110
@MuhammadAsif-yt110 27 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ imran Riaz khan zindabad
@ihsankhan3966
@ihsankhan3966 27 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی ایران کے صدر کو مغفرت فرمائے آمین
@AdnanRajput_202
@AdnanRajput_202 27 күн бұрын
‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا
@DWKaleem
@DWKaleem 27 күн бұрын
انشاءاللہ
@asma26-mx8ub
@asma26-mx8ub 27 күн бұрын
Inshallah 🤲
@ghostgamingyt3131
@ghostgamingyt3131 27 күн бұрын
انشاءاللۂ
@GMArt43
@GMArt43 26 күн бұрын
انشاءاللہ
@mirzafareedbaig627
@mirzafareedbaig627 26 күн бұрын
اللہ اپراہیم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@ummezainab9385
@ummezainab9385 27 күн бұрын
ہم اپنے بہادر ججز کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم اپنے ججز کے ساتھ ہیں
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 27 күн бұрын
وقت کے فرعونوں کے خلاف جہاد لڑنے والے غازی ، عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے ، سب کہو امین ۔
@rafiaghaffar8744
@rafiaghaffar8744 26 күн бұрын
🤲🎊🤲
@SrifJan
@SrifJan 26 күн бұрын
Ameen som Ameen
@sherdill8833
@sherdill8833 27 күн бұрын
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@basharathussain4504
@basharathussain4504 27 күн бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ایرانی صدر کو۔آمین
@SajjadAli-gi5pn
@SajjadAli-gi5pn 26 күн бұрын
عمران ریاض صاحب 🎉 اللہ تعالیٰ حفاظت فرما آمین ثم آمین
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 27 күн бұрын
اللہ پاک عمران خان اور اس کا ساتھ دینے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مرشد کو ہر میدان میں سرخرو کرے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 27 күн бұрын
ابراہیم رئیسی صاحب بہت زیادہ بہادر اور نڈر لیڈر تھے ، آج مسلمان بہت عظیم لیڈر سے محروم ہو گئے ، اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو صبر عطا فرمائے آمین۔
@mohammedshahzad2827
@mohammedshahzad2827 27 күн бұрын
آمین لیکن یہ ابراہیم لیڈر ضرور تھا معذرت کے ساتھ مسلمان نہیں ۔۔۔۔۔
@aliyasahmad9905
@aliyasahmad9905 27 күн бұрын
Tmhy kis ny musalman ka certificate dea hy brway​@@mohammedshahzad2827
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 27 күн бұрын
@@mohammedshahzad2827 کیا کہ رہے ہو ،مجھے سمجھ نہیں آئی آپکی بات ؟؟؟
@mohammedshahzad2827
@mohammedshahzad2827 27 күн бұрын
@@neelamshahwar4137 بات سمجھنے کی کوشش کرنا جزبات نہیں معذرت کے ساتھ یہ دونوں لیڈر ضرور تھے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمان نہیں آپ کے لیے اپنے رب سے دعا کر سکتے ہیں کہ اللّٰه جل شانہ آپ کو حیات رکھے ایمان پر اور موت دے تو کلمہ طیبہ پر سوچیے گا دھیان سے اور ایمان سے ناکہ جذبہ حیوان و شیطان سے ۔ دعا گو
@silviehaqiqi-activist9499
@silviehaqiqi-activist9499 27 күн бұрын
Very brave and fearless leader Mr. Ibrahim Raisi the Hero, now that he is gone my fear has doubled without him in this horrible world. 🤮😱😭😠😞😭😭😭
@akbarshah7015
@akbarshah7015 26 күн бұрын
‏طاقتور وہ ہے جو کمزوروں پر رحم کرتا ہے جو کمزور پر رحم نہیں کرتا وہ کبھی نہ کبھی کسی لنگڑے مچھر کے ہاتھوں رسوا اور برباد ہو جاتا ہے‏مجھے رہائی نہیں , مجھے میری قوم کا منڈیٹ واپس چاہیے ‏(عمران خان)🔥✌🏻❤️
@HussainTarik-sf4fm
@HussainTarik-sf4fm 27 күн бұрын
❤786❤MR KHAN ❤ZINDA BAD ❤️ 👍
@shahzain7207
@shahzain7207 27 күн бұрын
خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں
@BakshirAwan
@BakshirAwan 27 күн бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈
@BakshirAwan
@BakshirAwan 27 күн бұрын
🤲🤲🤲✌️✌️🤲🤲🤲🤲
@BakshirAwan
@BakshirAwan 27 күн бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@BakshirAwan
@BakshirAwan 27 күн бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@riffatmirza3977
@riffatmirza3977 27 күн бұрын
پراسیکیڑ انڑنشنل کرمنل کورٹ اف ھیگ نے اسرائیلی ویزر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں لیکن کوئی پاکستانی چینل اس پر بات نہی کر رہا
@user-wg2yf6wl8t
@user-wg2yf6wl8t 27 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ابراہیم رائیسی صاحب اور ان کے ساتھیوں کی شہادت قبول فرمائے
@rafiaghaffar8744
@rafiaghaffar8744 26 күн бұрын
🤲🎊🤲
@user-cr2wy9ms1c
@user-cr2wy9ms1c 26 күн бұрын
Aameen
@Humanity_is_Everything
@Humanity_is_Everything 27 күн бұрын
Thanks Determind Judge Sahib
@ftv-pk
@ftv-pk 25 күн бұрын
زبردست اللہ تعالیٰ انصاف کرنے کی طاقت عطا فرمائے ۔ امین
@gulreezapna6873
@gulreezapna6873 27 күн бұрын
ایران میں جو حادثہ ھوا ایرانی صدر اور انکے ساتھیوں کی شھادت پر ھم ایران کے غم میں برابر کے شریک ھیں
@amanullahkhan9388
@amanullahkhan9388 27 күн бұрын
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عوام کا حقیقی لیڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔ 🇧🇫🇵🇰♥️👍
@ParveenKhan.1
@ParveenKhan.1 27 күн бұрын
💪👌💙❤️💙❤️💙
@JavedIqbal-nf9ge
@JavedIqbal-nf9ge 26 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@ibrahimhumdard6553
@ibrahimhumdard6553 27 күн бұрын
ابراہیم ریسی کے شھادت پے بہت درد ملا اللہ شھادت قبول فرمائے
@WAJIDALI-ot6bb
@WAJIDALI-ot6bb 27 күн бұрын
Alhamdulillah Imran Khan zindabad📿
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 27 күн бұрын
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ihsankhan3966
@ihsankhan3966 27 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی عمران ریاض بھائی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@SabirAhmed-fb8zz
@SabirAhmed-fb8zz 27 күн бұрын
Hm SB sath hen.Allah pak maddad frmaen.Ameen
@BarirahImrankhan-cw8ki
@BarirahImrankhan-cw8ki 27 күн бұрын
اللّه تعالیٰ عمران خان کو حاسدوں کے حسد سے ، شریروں کے شر سے ،نظر بد سے ،برے لوگوں کے شر سے ،اندرونی و بیرونی دشمنوں سے ،ظالموں کے ظلم سے اور جادو و عملیات اور آفت و آبلیات سے ہر طرح سے محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین❤❤❤
@BasitShah
@BasitShah 27 күн бұрын
عمران خان پاکستان کی ضرورت ہے ❤
@mohammadsarwar989
@mohammadsarwar989 26 күн бұрын
جس ملک میں رنڈئ کے پیٹ سے پیدا ہونے والے مادر چود کو ہی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بنایا جاتا ہو وہ ملک کیا جھانٹ ترقّی کرے گی اس مادر چود کو بڑے فخر سے حافظ کہتے ہیں ایسے آرمی چیف جنرل کی ماکی چ۔ O۔ T
@ramzanmalik2598
@ramzanmalik2598 26 күн бұрын
Imran Khan zandabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZainKhan-jt1wb
@ZainKhan-jt1wb 26 күн бұрын
آللہ تعالیٰ ہمارے صدر صاحب کو بھی ایسے ہی شہادت نصیب فرمائے
@ashraftaj862
@ashraftaj862 27 күн бұрын
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی المناک موت کا سن کر ہمیں گہرا رنج ہوا ہے۔ انہوں نے مصیبت زدہ فلسطینی عوام کے لیے اپنے ملک کی پرعزم حمایت کی قیادت کی۔ ہماری تعزیت اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور قیادت کے ساتھ ہے کیونکہ ہم ان کے غم اور آزمائش کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@ihsankhan3966
@ihsankhan3966 27 күн бұрын
اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین عمران خان زندہ آباد
@bawajee428
@bawajee428 27 күн бұрын
Ameeeennnnn
@gulnazgoondall7289
@gulnazgoondall7289 26 күн бұрын
الحمد اللہ عمران خان زندہ باد ❤
@maliktahir567
@maliktahir567 27 күн бұрын
Khan zindabad Imran Riaz zindabad
@aliraza_1745
@aliraza_1745 27 күн бұрын
اللّه پاک ایرانی صدر کے درجات بلند کریں اور ایرانی عوام کو صبر و جمیل عطاء کریں
@koko-ft1fu
@koko-ft1fu 27 күн бұрын
شکریہ جسٹس محسن اختر کیانی صاحب اللہ تعالی ھمارے ججز کو استقامت نصیب کرے اور انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@anilarashid4482
@anilarashid4482 27 күн бұрын
​@Aishwarya0124 ye bakwas ka maqsd
@haidervlog1212
@haidervlog1212 27 күн бұрын
Khuda qasam bhot khobsurt alfaz ka chunaooo kia hay imran riaz khan sahb.. Beshaq wo shaheed hyn..
@WazirKhan-tt3zk
@WazirKhan-tt3zk 26 күн бұрын
❤عمران خان ❤ کو لاو معیشت بڑھاؤ ❤
@syedzhaidhussainzaidi4054
@syedzhaidhussainzaidi4054 27 күн бұрын
قائد ملت اسلامیہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد
@ranazahooralam8968
@ranazahooralam8968 27 күн бұрын
آخر جیت میرے لیڈر عمران خان صاحب کی ہوگی انشاءاللہ
@mrbroken4783
@mrbroken4783 27 күн бұрын
ɪɴ sʜᴀ ᴀʟʟᴀʜ ❤☝❤ 🤲 ᴇʟʟᴀʜɪ ᴀᴍᴇᴇɴ 🤲
@ParveenKhan.1
@ParveenKhan.1 27 күн бұрын
In sha Allah🤲💙💙
@gulnarkhan8085
@gulnarkhan8085 27 күн бұрын
InshaAllah aameen summa aameen
@1sharingworld
@1sharingworld 27 күн бұрын
Bhai g plz never write insha together.always write separate otherwise meaning is gonna be changed it’s in shaa Allah in Urdu and English as well Jazak Allah khair
@koko-ft1fu
@koko-ft1fu 27 күн бұрын
قوم صرف اور صرف عمران خان کو چاھتی ھے وہ ایک نڈر ایماندار دیانتدار بہادر ذھین اور محترم شخصیت اور لیڈر ھے پاکستانی عوام میں جتنی عزت عمران خان کی ھے اتنی عزت نہ کسی اور شخصیت کی ھے اور نہ ھی کسی بھی ادارے کی عوام صرف اور صرف عمران خان کو ھی جانتی ھے بس
@sherdill8833
@sherdill8833 27 күн бұрын
جب عمران خان نہیں رہیں گے تو کوئی پھر کوئی سیاستدان زندہ نہیں رہیگا ، قوم جاگ چکی ہے یہ کرپٹ غلط فہمی میں نہ رہیں ، اللہ پاک خان کو اپنی حفظ امان میں رکھے
@minecamf-ee7ih
@minecamf-ee7ih 27 күн бұрын
Beta dekh Liya kafir ka power Imran Khan or koi bhi Muslim leader nahi tik sakta . Sab Muslim leaders bus apni Jan bacha rahe han.
@minecamf-ee7ih
@minecamf-ee7ih 27 күн бұрын
مسلمانوں کافر سازش نہیں کرتا کھل کر وار کرتا ہے سازش تو مسلمانوں کل پسندیدہ مشغلہ ہے آج کا ۔ اب پتہ چلا کہ کوئی مسلمان حکمران مغرب اور اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں ہے
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 27 күн бұрын
شیر دل ہم یہ سب کچھ کب کریں گیں ؟؟؟
@gulnarkhan8085
@gulnarkhan8085 27 күн бұрын
Allah naa kare k imran khan na ho Allah na kare
@minecamf-ee7ih
@minecamf-ee7ih 27 күн бұрын
@@neelamshahwar4137 ہم مسلمانوں نے جوتوں کو سر پر اور دستار کو پاؤوں میں پہن رکھا ہے ۔ تمام مسلم دنیا کا یہی حال ہے
@musavir8
@musavir8 26 күн бұрын
رب العزت ایرانی صدر صاحب اور انکے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور انکے درجات بلند فرمائے،
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj 27 күн бұрын
جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب آمین جی آمین
@iqbalkhan5509
@iqbalkhan5509 27 күн бұрын
اللہ تعالٰی شھید کے درجات بلند فرمائے آمین
@sunnyjutt7929
@sunnyjutt7929 26 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے وزیراعظم اور صدر کو بھی یہ شرف دے۔
@ashiqali890
@ashiqali890 27 күн бұрын
Imran Riaz Khan Zindaabad.
@mohdamin5784
@mohdamin5784 27 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران ریاض خان کو خوش کامیاب سلامت حفظ امان میں رکھے
@ShehzadBaba7
@ShehzadBaba7 27 күн бұрын
عمران ریاز اللہ آپ کو لمبی عمر دے ایک آپ ہی ہو پاکستان کی صحافت میں نڈر بندہ دلیر بندہ ❤
@amnahabib293
@amnahabib293 26 күн бұрын
Imran Khan Zinda Abad 🎉
@zayankhan7022
@zayankhan7022 26 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️جزاک اللہ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@samia.iqbalsamia1332
@samia.iqbalsamia1332 27 күн бұрын
عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤عمران ریاض خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-bp5gm7cj5x
@user-bp5gm7cj5x 27 күн бұрын
میری جان عمران خان ❤
@qasimazam5174
@qasimazam5174 27 күн бұрын
الله پاک سے دعا ھے الله پاک ایران کہ شہدا کو جنت میں اعلا مقام عطاء فرماے فلسطین والوں کہ حق کہ لیے بہادر انسان اس دنیا سے چلا گیا الله پاک درجات بلند فرماے امیں ثم امیں
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 27 күн бұрын
ہم ایران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ لواحقین اور پوری مسلم امہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔
@Naveedali-ln4ph
@Naveedali-ln4ph 27 күн бұрын
ایرانی صدر کی شہادت کا بہت دکھ ہوا ۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔
@iqbalshaikh1148
@iqbalshaikh1148 27 күн бұрын
इमरान रियाज खान एक सच्चे पत्रकार हैं इमरान रियाज खान एक कामयाब जर्नलिस्ट है
@WAJIDALI-ot6bb
@WAJIDALI-ot6bb 27 күн бұрын
Team pti zindabad❤
@maroofmian390
@maroofmian390 27 күн бұрын
اللہ پاک محترم جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ❤
@neelamshahwar4137
@neelamshahwar4137 27 күн бұрын
ہم فلسطین کی عوام اور فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام فلسطینیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور فتح نصیب فرمائے آمین۔
@yasinnasir8746
@yasinnasir8746 27 күн бұрын
Aameen
@user-li7es5xu5x
@user-li7es5xu5x 27 күн бұрын
میں سلام کرتا ہوں ان ججوں کو جن پہ اتنا دباؤ ہونے کے باوجود بھی حق اور سچ کا ساتھ دے رہے ہیں اللہ ان کو اور ان کی فیملی کو سلامت رکھے ❤عمران خان زندہ باد ❤
How to bring sweets anywhere 😋🍰🍫
00:32
TooTool
Рет қаралды 43 МЛН
Универ. 10 лет спустя - ВСЕ СЕРИИ ПОДРЯД
9:04:59
Комедии 2023
Рет қаралды 1,2 МЛН
Чай будешь? #чайбудешь
00:14
ПАРОДИИ НА ИЗВЕСТНЫЕ ТРЕКИ
Рет қаралды 2,9 МЛН
Famous Historian EXPOSES ISR*EL’S FACTS! | Isr*el’s Future In The Quran!
30:55
Release Imran Khan  | EP-36 | Q/A SESSION| ASK NAEEM BUKHARI |
21:46
Naeem Bukhari
Рет қаралды 299 М.
Ali Muhammad Khan Ney Ayesha Rajab Ko Shair Suna Diya !! Wah Wah
2:51
How to bring sweets anywhere 😋🍰🍫
00:32
TooTool
Рет қаралды 43 МЛН