اسلام آباد میں سب سے بڑے قبضہ گروپ CDA اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے افسران بن چکے ہیں۔ ادارے سے ایک لیٹر ٹائپ کرتے ہیں اور پاکستان بننے سے پہلے کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیتے ہیں کہ آپ کی زمین اور مکانات ایکوائر کر لیے گئے ہیں نہ تو ان کی زمینوں اور مکانوں کا ریٹ صحیح لگایا جاتا ہے نہ ہی ان کو ٹائم پر معاوضہ دیا جاتا ہے۔ اور اپنے ادارے کے دفتروں میں بیٹھ کر سیکٹروں کے نقشے بنا کر مالکوں کو معاوضہ دینے سے پہلے ہی کاغذوں میں تمام پلاٹ فروخت کر دیے جاتے ہیں یعنی مالکان سے بھی ظلم اور الاٹیوں کے ساتھ بھی ظلم ایوارڈ 20 سال پہلے سنائی جاتی ہے اور 20 سال بعد ان کو ان کی زمین اور مکانوں کا معاوضہ 20 سال پہلے والے ریٹ پر دیا جاتا ہے یہ کہاں کا قانون ہے ؟ کیا 20 سال پہلے والے ریٹ پر کوئی مالک موجودہ مہنگائی کے دور میں کوئی چیز خرید یا بنا سکتا ہے ؟ پھر ایک نیا کالا قانون نکال دیا گیا ہے کہ مکانوں کا محاوضہ گوگل کے نقشے کے مطابق دیا جائے گا یعنی جو مکانات 20 سال پہلے تعمیر تھے یا 20 سال پہلے گوگل کے نقشے میں جو مکانات موجود تھے صرف ان کا معاوضہ دیا جائے گا۔ جبکہ قبضہ 20 سال بعد لیا جاتا ہے اور مالک کو معاوضہ بھی 20 سال بعد دیا جاتا ہے لیکن بغیر معاوضہ دیے ان مالکان پر ان کی اپنے ملکیتی زمینوں پر مکان تعمیر کرنے کی پابندی 20 سال پہلے لگا دی جاتی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کہ کوئی مالک اپنی زمین یعنی جس کا اس نے معاوضہ تک نہیں لیا اس پر مکان نہ بنانے کا کیسے پابند ہو سکتا ہے ؟ کیا اس نے اپنے بچوں کی شادیاں نہیں کرنی ؟ کیا اس نے اپنے بچوں کو شادی کے بعد سر چھپانے کے لیے مکان بنا کر نہیں دینا ؟ جب مالک کو اس کی زمین اور مکانوں کا معاوضہ ہی ادا نہیں کیا گیا تو پھر اس پر اس کی ملکیتی زمین کے اوپر مکان تعمیر کرنے کی پابندی کس قانون کے تحت لگائی جاتی ہے۔ بند کرو یہ کالے قانون لوگوں پر لاگو کرنا۔اور لوگوں کی زمینوں پر قبضے کرنا۔ہم اسی لیڈر کے ساتھ ھیں جو متاثرین کے حقوق کے ساتھ ھیں
@SightseerWayfarer11 ай бұрын
Environmental ki jobs n atin is m? As it totally depends on planning
@AneesAhmad-gx1iv3 жыл бұрын
thanka sir for this information
@RBTVNETWORK3 жыл бұрын
Welcome
@shahzadahmedchannel4 жыл бұрын
Thank you
@manokhan033 жыл бұрын
is CDA works in karachi ? or any departments or branch of CDA in karachi???
@bigchampion68512 жыл бұрын
For Karachi its KDA
@aftab-e4g2 ай бұрын
CDA is nothing approved map of housing scheme without land