السلام علیکم ڈاکٹر افضلصاحب کیسی طبیعت ہے اپ کی۔۔سر اپ سے ریکویسٹ ہے کہ ایک چارٹ بنائیں اس کے اوپر پہلے نام لکھے چیز کا پھر اس کا گلاسیک لوڈ انڈیکس لکھیں پھر اس کے بعد اس کا کاربوہائیڈریٹ لکھیں پھر اس کے پاس اس کا لوڈ لکھیں اور اس کے بعد پھر اس کا لکھیں کہ کونسے کارب ہیں سیمپل کارب ہیں یاکمپلییکس کارب ہیں لوگوں کو چیزیںو کھانے میں اسانی ہو سر اپ سے بات کیسے ہو سکتی ہے