جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@rasheedkhokhar17689 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔۔۔
@mohammedsabir98909 ай бұрын
MashAllah very nice explanation. JazakAllah
@waqastanoli82719 ай бұрын
MASH ALLAH❤ Thanks for sharing.. JZAK ALLAH!
@Journo58108 ай бұрын
🇮🇳🙏
@AsifMongol9 ай бұрын
اللہ نے فرمایا :(اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں، آپ جواب دے دیجئیے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے.) لیکن پھر بھی آپ فرما رہے ہیں کہ صوفیاء کی نفوس زکیہ پر روح کے حقائق کھلتے ہیں ‼️‼️‼️⁉️ نہ جانے یہ مباحث اللہ رسول وصحابہ نے نہیں بتلائیں لیکن معلوم نہیں صوفیاء کو اس کے حصول پر کیوں اور کیا اصرار ہے⁉️ اور پھر سر آپ کہتے ہیں یہ سب مبحث پر اقرار ضروری نہیں ہے لیکن ہندوستانی مشائخ کی تمجید کی مالا سے انہیں مباحث کی جستجو پر لوگوں کو فعلی دعوت بھی دیتے جاتے ہیں⁉️‼️
@SeeratVideo9 ай бұрын
آپ اس چینل پر صرف اعتراض کرنے آتے ہیں تو جناب اپنا وقت ضائع نہ کریں، آپ پر اگر وھابیت کا اثر ہے اور وہ طبقہ جو پوری امت کو گمراہ قرار دیتا ہے اس میں سے آپ ہیں تو اپنا وقت کہیں اور صرف کریں شکریہ۔