Рет қаралды 7,534
Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?” World-renowned scholar and an authority on Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri explores the connection between faith, the Quran, science, universe, and the mysteries of the unseen. Don’t miss!
- Khuda ko Kyon manain? awr Mazhab ko kyon Apnaein?
- خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
اِیمان بالغیب، قرآن اور سائنس (مکمل خطاب)
🧾 Timestamp Topics
00:00 Start
04:33 شہرِ اِعتکاف: باطنی اور روحانی صفائی کی ورکشاپ ہے
05:58 آسمان و زمین کی جملہ موجودات اِنسان کے لیے مسخر کر دی گئی ہیں
07:29 علم و تحقیق اور دانش کے بغیراللہ کے بارے میں جھگڑا کرنے والے لوگ
10:08 قرآنی آیات پر تفکر و تدبر سے خدا کے وجود کا علم ملتا ہے
13:26 اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟ (شک سے یقین تک کا سفر)
15:30 ایڈریس صرف محدود ہستی کا ہوتا ہے غیر محدود کا نہیں (خدا غیر محدود ہے اور ہر جگہ ہے)
23:02 اللہ ساری کائناتوں سے وسیع اور محیط ہے
23:58 حصولِ ہدایت کا اُلوہی نسخہ ... اِیمان بالغیب
27:10 موجود اور مشہود میں فرق اور اِمتیاز (غیب کا معنی و مفہوم)
29:31 ماننے اور اِیمان لانے کے دو طریقے (مشاہدہ و اِستنباط)
33:05 دماغ کی اہمیت اور دیگر اَعضاے جسمانی کا اس سے تعلق
40:59 حواس اور عقل کی محدودیت سے اللہ کی موجودیّت کی نفی نہیں ہو سکتی
43:25 راسخون فی العلم کی علامت : اِیمان بالغیب
46:18 انسانی علوم میں سائنس کی اہمیت (حتمیت و قطعیت)
47:06 اِیمان بالغیب کےسائنسی نظائر (ایٹم کو نہ دیکھے جا سکنے کے باوجود اس کا وجود ماننا)
53:11 ساری کائنات وجود باری تعالیٰ پر دلیل ہے
55:16 منکرینِ خدا میں کوئی بھی علم و فن کا ماہر نہیں
56:42 علمی موازنہ کے لیے متعلقہ علوم پر گرفت ناگزیر ہے
58:06 علمی اور اعتقادی پختگی کے بغیر دیگر عقائد و نظریات کے مطالعہ سے پرہیز بہتر ہے
1:06:06 قرآن اور دعوتِ علم (856 آیات)
1:07:06 قرآن اور سائنسی حقائق پر غور و فکر کی دعوت (1,000 آیات)
1:08:51 زمین پر پہلے انسان کی وجہِ فضیلت ’’علم‘‘ ہے
1:09:39 پیغمبرِ آخر الزمان ﷺ کی پہلی وحی کا مضمون ہی ’’ علم اور سائنس‘‘ ہے
1:10:21 اللہ کی نشانیاں بیان کرنے میں حکمت …… غور و فکر کی دعوت
1:11:51 تفکر و تدبر اور عقل و شعور کی دعوت دینے والی کتاب کبھی غلط نہیں ہوسکتی
1:14:04 قرآن کے اُلوہی ہونے پر شک کرنے والوں کو کھلاچیلنج
1:19:33 قرآن مجیدمیں تدبر و تفکر کی دعوت
1:21:00 قرآن سائنسی اِنکشافات کے بعد ہی تصدیق کیوں کرتا ہے؟
1:24;15 فہمِ قرآن کے لیے ناگزیر علوم کا حصول
1:27:05 قرآن میں تخلیقِ اِنسان کے تدریجی مراحل کا ذکر اور سائنس کی تصدیق
1:31:08 نطفہ میں تمام اِنسانی خصوصیات کا پایا جانا (اِیمان اَفروز قرآنی اِنکشافات)
1:33:33 سائنس قرآنی حقائق کی تصدیق کرتی ہے (قرآن میں پہلے ہی سائنسی اِنکشافات کا ذکر ہوتا ہے)
1:35:39 دیگر مذاہب کی کتب سائنسی اِنکشافات کے موافق کیوں نہیں؟
1:36:36 ہر قرآنی خبر کے اِنکشاف کا ایک وقت مقرر ہے (لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ)
Event: Itikaf City 2024
Date: 1st April 2024
Speech #: CA-12
Subscribe the Official KZbin channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #ItikafCity #Itikaf #ItikafCity2024 #MinhajulQuran