In Khitaabaat SE mere Zindagi me bohot positive changes aye hen . Shukriya sheikh ul Islam ❤❤❤❤
@faisaliqbalawan72773 ай бұрын
سبحان اللہ
@syedmehmoodjafari96603 ай бұрын
حضور شیخ الاسلام نے حق کی پہچان کروا دی ہے فکری نظریاتی اخلاقی قدروں کو پامال ہونے سے بچا لیا ہے
@sameermehar9893Ай бұрын
Very anxiously, waiting for the subtitled version of all these lectures.
@sohailgondal60343 ай бұрын
اگر کوئی خدا کی تلاش میں سرگرداں ہے اور خدا کا پتا معلوم کرنا چاہتا ہے کہ خدا کہاں ہے وہ یہ خطاب لازمی سنے
@tahirgroupofschoola3 ай бұрын
Good
@aurangzebrazakhan15452 ай бұрын
اِنسانی ہڈیوں کے جوڑوں کی تعداد سے حقانیتِ رسالت پر اِستدلال سائنس اِسلامی حقائق کی تصدیق کرتی ہے قلبی اور روحانی تسکین کے لیے اَکابر اولیاء کا حضرت رابعہ بصریہ کی مجلس میں جانا خلوص کے بغیر اللہ کی معرفت ممکن نہیں روحانی عدمِ یکسوئی کا نقصان
@hafeezullah10903 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کے اس خطاب کو سننے سے علم کے کئی نئے دروازے وا ہوئے ہیں۔
@irshadiqbal84913 ай бұрын
الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آپ نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو گمراہی سے بچا یا ہے
@sadiqmustafvi3 ай бұрын
وجود خدا کے منکرین، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے یہ خطابات سن کر راہ ہدایت اختیار کر سکتے ہیں۔ اس موضوع پر کوئی بھی اگر بات کرے تو اس سے بحث کی بجائے یہ خطابات سننے کیلئے دیں۔
@irfantahir2993 ай бұрын
موجودہ دور میں دین کے اصل چہرے کو نئ نسل تک پہنچانے کیلئے بہت اہم سیریز
@azizzun65553 ай бұрын
Very true, this is the basic fault of our society and culture. Thank you Sir for your very thought provoking lecture. Jazak Allah. May Allah protect you from all envious and evils of the era.
@MFarooqRana3 ай бұрын
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri possesses a remarkable natural talent for eloquence, enabling him to address any subject with comprehensive details and thoroughness. His arguments are so well-founded and meticulously articulated that refutation based on logical grounds becomes exceedingly challenging. For atheists, skeptics, and agnostics, his faith-inspiring lectures present a profound opportunity for reflection and gratitude, encouraging them to consider embracing the path of truth.
@usefree96183 ай бұрын
دلائل سے بھرپور گفتگو شکریہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
@engrrafiquenajam42673 ай бұрын
ماشاء اللہ:شیخ الاسلام واقعی آپ مجدد عصر ہیں۔قرآن فہمی اور اس فہم کے ابلاغ کا حق ادا کردیا۔متلاشیان حق اب کشاں کشاں آپ کی طرف آرہے ہیں۔نسل نو کی امید آپ ہیں۔
@intellectualsavenue2 ай бұрын
You are humbly requested to upload the remaining lectures of this series with subtitle as soon as possible because we are to conduct programmes on it. Thank you very much.
@Saqibkriaz3 ай бұрын
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️💯
@ismailkhanqadri59513 ай бұрын
قبلا حضور آپ نے ہی ساہی مانو میں اسلام کا نقشہ دیا
@cobracollectionclothes76182 ай бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا خطاب "ملحدین کی علمی استعداد" سن کر دل کو ایک نئی بصیرت اور روح کو ایک نئی جلا ملی۔ ان کی علمی گہرائی اور دلائل کی پختگی نے ملحدین کے اعتراضات کو نہایت عمدگی سے رد کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں ان کی تعلیمات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
@hafeezchaudhry76513 ай бұрын
اسلام دین کامل اور ابدی ضابطہ حیات ھے ۔۔۔۔دین اسلام ہر دور اور ہر عہد کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ھے ۔۔۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو شریعت اور دین لیکر آئے اسکی اتباع میں ھی انسانیت کی فلاح اور نجات کا راز مضمر ھے ۔۔۔۔۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے وہ نوجوانوں کو اس دور پر فتن میں گمراہ ھونے سے بچا رھے ھیں ۔۔۔۔
@HassanJamati3 ай бұрын
یہ گفتگو سنتے ہوئے بے ساختہ دل و زبان سے نکلتا ہے اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔ سلام یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام آپ پر کہ آپ نے امت پر ہر کرم فرمایا اور علم کے ذریعے جہالت سے نکالا اور سلام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ پر جنہوں نے آج کے اس دور میں امت میں ایمان کو زندہ کیا اور اسلام کی حقانیت کو واضح کر دیا
@SaadAlvi678-13 ай бұрын
شہرِ اعتکاف 2024ء کے اِن خطابات میں وہ ایک لمحہ جو تن بدن کو نور سے معمور کر گیا وہ تھا جب حضور سرورِ کون و مکاںﷺ کو سلیوٹ کیا گیا اور واللہ آپ کی مجلس سے رب کا پتا ملا اور ان خطابات میں ایسا لگتا تھا کہ اس سے قبل کبھی خدا کا پتا ہی نا تھا۔
@SanaUllahTahir2 ай бұрын
وجودِ خدا کے یہ بالکل سائنسی دلائل ہیں جنہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔ جو لوگ مخلصانہ طور پر علم کی تلاش کرتے ہیں وہ اسے ضرور پاتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ لوگوں کو ان لوگوں کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو شک و شبہ اور غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں۔ سائنسدانوں کو حال ہی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ فرعون کی لاش محفوظ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک معجزہ ہے جو قرآن کی سچائی کی تصدیق کرتا ہے۔ پودوں میں نر اور مادہ جنس ہوتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ بات 1400 سال پہلے نبی محمد ﷺ کو معلوم تھی، حالانکہ سائنسدانوں نے اسے حال ہی تک دریافت کیا ہے۔
@tahirfarooqqadri77682 ай бұрын
بہت علمی اور سائنس خطاب کیا اور اس جب آپ سنے گے تو آپ علم ایک نیا جذبہ پیدا ہو گا، علم کا خزانہ ملے گا۔
@Muhammadsaleem-oi3kd3 ай бұрын
حضور شیخ الاسلام نے حق کی پہچان کروا دی ہے فکری نظریاتی اخلاقی قدروں کو پامال ہونے سے بچا لیا ہے
@wanisuhail34183 ай бұрын
I love you MURSHID PAAK 😘
@DholaRoohiАй бұрын
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طاہر القادری کے علم کو مزید بلندی عطا فرمائے
@kashifali46272 ай бұрын
ہم خوش قسمت لوگ ہوں گے اگر قبلہ شیخ الاسلام کی علمی گقتگو سے فائدہ اٹھائیں
@AbdulSattarMinhajian3 ай бұрын
وجود باری تعالی کے حوالے سے ایک سے بڑھ کر ایک دلائل دیئے گئے ہیں۔
@M_Jawad_Ahmed3 ай бұрын
In Part 2 of "Why Believe in God?" Dr. Tahir-ul-Qadri provides a compelling argument for faith, blending logical reasoning with profound spiritual insights. His thoughtful exploration of the existence and significance of God offers both intellectual clarity and spiritual comfort, making it a must-watch for anyone seeking to deepen their understanding of faith.
@NayeemaShaheen2 ай бұрын
This lecture is about how religion was discovered and the value of education is great. As Dr. Qadri argues, finding relevant verses in the Quran is a powerful way to study Islam. One compelling example of this is the tale of French surgeon Dr. Maurice Bucaille, who became an Islamic convert after studying the Quran. Professor Gerald Miller has an intriguing life story. A Christian scholar started looking into the Quran to try and prove it wasn't true, but he discovered the opposite! Verses like this one, which say that it is female bees who gather honey, demonstrate the Quran's scientific validity and truth. Considering everything, this address serves as a great reminder of the importance of learning.
@Hafiz44523 ай бұрын
Is speech ke sath hmain mahsoos ho raha hai ke Haan Khuda Hai, Most important examples kai sath Hazoor Shaykh ul Islam Allah Pak ke maojood honai ka tazkira frma rahai hain.
@rajamudassar1475Ай бұрын
masha allah bht ilam men azafa huwa yeh byan sun kar allah pak ap or ap jaisy alm e deen ko hmary sarun par salamat rskhy
@khawajashoaib76123 ай бұрын
Shukriya shykh ul Islam ❤ hmaray Iman bnachany KY Liye ❤
@bilalbhutta48383 ай бұрын
Allah pak apko salamat rkhy siir thank you so much ❤❤❤❤