These things must be exposed even more loudly on every platform ; nice 👍 analysis, I appreciate 👏🙌✅
@RiazAhmed-uh9fl2 ай бұрын
آصف بشیر چودھری صاحب کراچی کی بربادی کے بارے میں بھی پروگرام کریں میں اورنگی ٹاؤن کراچی میں رہتا ہوں سر کراچی کا واٹر بورڈ کراچی کے عوام کا پانی 24 گھنٹے بیچ رہا ھے عوام کو 20 دن کے بعد پانی ملتا ھے ھمارے علاقے کی سڑکیں تباہ ھیں پیپلز پارٹی نے اندرون سندھ سے غریب لوگوں کو بلا کر جھاڑو پکڑا دی آپ کو ٹوٹی سڑکوں پر جھاڑو دیتے نظر آتے ہیں کوڑا کرکٹ ویسے ھی ھے آپ کو کراچی گندا ھی نظر اے گا کے الیکٹرک کی نا اہلی اپنی جگ برقرار ھے ھمارے علاقے میں کیبل ڈلے سالوں ھوگے کے الیکٹرک کے کارندوں کے ذریعے کیبل سے بجلی چوری جاری ہے اور ھم لوڈ شیڈنگ کا عزاب بھگت رہے ہیں اور ہسپتالوں میں جا کر دیکھ لیں مریض رل رہیں ھیں اور بھی بہت کچھ ہے بتانے کے لیے کمنٹس بڑا ھوگیا کراچی پر پروگرام ضرور کریں کراچی کی عوام کی دعائیں ملیں گی
@indusfilm2 ай бұрын
بھائی واٹر بورڈ کی کیا اوقات ہے پانی تو رینجرز کے آشرواد سے بکتا ہے
@indusfilm2 ай бұрын
اندرونی سندھ کے لوگوں کو چوڑیں آپ ہی جھاڑو پکڑ کر شھر صاف کرنا شروع کر دیں،
Tamam kharbiyon ki zimedar ppp h.ppp ko khtm krna hoga.nhi tu pakistan khatm ho jaye ga.khoda na khasta.
@MyWorld-cp8ks2 ай бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@raohameed63772 ай бұрын
So u both are confirming that the agency is manoeuvring the political process for constitutional amendments?????. Great journalists great agency............
@kalambangash2 ай бұрын
Yes and agencies allowing them
@zaffarminhas19942 ай бұрын
Yes they're confirming that they're confirmed touts 😁
@khalidmalik13942 ай бұрын
یا اللہ جس جس نے اس ملک اور غریب عوام کا یہ حال کیا ہے ان کو نیتو نابود کرنا آمین ثم آمین
@shamshadahmed88152 ай бұрын
عمران خان کے متعلق یہ مثال موزوں ترین ہے " چور مچائے شور " ابھی تو BRT کا کارنامہ ایکسپوز ہوا ہے Ten Billion Tree پر بھی سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہئیں ـ
NAB DID GOOD , HANDED OVER THIS LAND DAKOO GANG LEADER ENABLING ZARDARI's TO GIVE IT TO BAHRIA. AND. DHA
@maqsoodabdullah51982 ай бұрын
App sometimes 1947 sa Fouj ke achievements par bhi program karain aur political role par bhi bat karain.
@UniversityofBirds2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@naeemnadir45972 ай бұрын
Ameen
@afaqraja11882 ай бұрын
افسوس ہوا ہے ان نام نہاد بڑے صحافیوں کی گفتگو سن کر. اپنے اہم انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ کی ریٹائرمنٹ پر جو due تھی شوشے چھوڑ کر اپنا نام و مقام بلند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
@pakorani9002 ай бұрын
Bilkul sahi farmaya .har koi sahafi banna howa ha .or sath mn youtube bhi chala rahe hn .
@iftikharshah10632 ай бұрын
True,indecent manner.Shethani media
@M0h0m3d2 ай бұрын
ویسے یہ ماننے والی بات ہے پنجاب میں سارے کام بڑی صفای سے ہوتے ہیں اعزاز کو کوی بھی کیس نہی ملا😢 بے چارا زرداری مسٹر ٹین پرسنٹ پر بدنام ہوا مگر نواز شریف سئنٹ پرسنٹ پر بھی بدنام نہی ہوا
@confidentialdoctrinebymhr58812 ай бұрын
Azaz should immediately visit NADRA office and change his father's name after new chief.
@zaffarzaidi25522 ай бұрын
انتہائی مہذب گفتگو۔ ❤❤❤❤❤❤
@indusfilm2 ай бұрын
لڑایاں تو کوئی نھیں لڑی بس ایسے ہی تمغے ملتے رہتے ہیں
@StayFocused-m4w27 күн бұрын
indusfilm asha tumhay kia pata kahan kahan laraey lari ja rahi hai
@M0h0m3d2 ай бұрын
پاکستان میں جس چیز کو بین کرنے کی ضرورت ہے وۂ سیاست میں فوج کی مداخلت ہے
@shindurАй бұрын
یہ گیان اسوقت یاد کیوں نہیں آیا جب فوج خان جو سیاست میں مدد کررہی تھی اور دھاندلی سے ایکشن جتوا رہی تھی ؟ اور دوسرے سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈال رہی تھی، اور نااہل کروا رہی تھی، اسوقت بھنگ پی ہوی تھی ؟
@M0h0m3dАй бұрын
پاکستان کی سب سے بڑی بیماری فوج کی سیاست میں مداخلت ہے چاہے وہ عمران کے لیے ہوہا نواز کے لیے کتنا بد نصیب ملک ہے جہاں اقتدار کے راستے میں جئ ایچ کیو پڑتا ہے لوگوں کے ووٹ کی کوی اھمیت یا عزت نہی
@ArshadPasha-f4p2 ай бұрын
Azaz syed ap ka program or ap ki malonat related to establishment Kamal he hotee ha
@Shafqat-u2q2 ай бұрын
تو آپ دونوں کسی لاقانونیت اور غیر قانونی کام کو مینج کرنے کو اس ادارے کا استحقاق سمجھ رہیے ہیں۔ اللہ رب العالمین تم دونوں کو ھدایئت عطاء فرمائیں۔آمین
@zaffarminhas19942 ай бұрын
Ameen Suma Ameen 🤲 Ya Rabbul Aa'lameen 🙏
@nadirrafi64772 ай бұрын
What this kerla is doing, he think himself more than isi and other agencies
@zafarriaz78702 ай бұрын
appropriate name “kirla”. very very interesting but who is this “kirla”?
@alrehmanstateagency8002 ай бұрын
Great analysis aizaz bhai❤❤❤
@malikiftikhar74852 ай бұрын
He has always a Fake & manipulated story. It was a routine retirement. Gen Nadeem got one Year extension. And was to retire on 30 Sept. So what is a fun, in aering baseless and poor investigating story. Total unverified information
@zafarriaz78702 ай бұрын
must b investigated/verified and the fake story teller b “catched”.
@salimitahir17182 ай бұрын
ایسا قانون اب بن جانا چاہیے کہ کوئی بندہ میڈیا پر آرمی پوسٹوں پر تجزیے نہ کرسکے
@MehmoodAhmed-e5v2 ай бұрын
اگر کسی پارٹی کے ممبران کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو الیکشن کمیشن اپنے قانون کے مطابق ان ممبران کو نا اھل کردے
@wahabuddin542 ай бұрын
Sure
@alrehmanstateagency8002 ай бұрын
Nadeem anjum ko is liy chnge kiya gya kyun k wo aain ma tarmeem nahi krwa saka😂😂😂😂
@CaptFiaz2 ай бұрын
Must admire NAB for land recovery. Hope that they emphasize their efforts to stop the loot n expose the culprits.
@KhalidKhan-w8g2 ай бұрын
آپ کا پروگرام نظریاتی ہوتا ہے ❤🎉
@MohammadQasimChandio-r1m2 ай бұрын
Very Good Show
@sagheerabro2542 ай бұрын
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کہ رہے ہیں کہ فوج ابھی تک سیاست میں ملوث ہے۔
@shindurАй бұрын
اور آپکو یہ بات تحریک عدم اعتماد کے بعد پتہ چلی ہے، پہلے سارے عرصے میں کون سا نشہ کیا ہوا تھا ؟ یا پانی کی جگہ بھنگ پیتے تھے
@muzzammalqureshi80142 ай бұрын
9 May نو مئی کے تختہ الٹنے سے بچانے میں انکے بڑا کردار ھے
@SHAHZADCHUGHTAI-fu5pj2 ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے شاد و اباد رکھے اور زندگی میں اسانیاں پیدا کرے دونوں حضرات کے لیے
@zubairusman54572 ай бұрын
Important point punjab ki company as usual
@muhammadirshadmalik22722 ай бұрын
Zaberdast as always
@MuhammadSiddique-rm9zg2 ай бұрын
شاہ جی آ صف صاحب آ پ سے بڑے ہیں آ صف صاحب کرکے بلانا چاہیے ویسے آپ کا تجز یہ بہت اچھا ہوتا ہے
@mohammadkhalid5692 ай бұрын
Informative talk by you both
@naeemshah8992 ай бұрын
Nice talk
@tallatishaq93952 ай бұрын
Great analysis on prevailing situation
@arshadhussain41502 ай бұрын
Masha Allah best analysis
@MehmoodAhmed-e5v2 ай бұрын
چوھدری صاحب ٹی وی ایکٹر شفیع محمد سے بہت مشابہہ ھیں آواز بھی بہت ملتی جلتی ھے
@ranakhalidqamar68852 ай бұрын
اعزاز سید صاحب بہت اچھے رپورٹر ہیں لیکن کچھ دنوں سے آئیں بائیں شائیں کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ۔۔۔ ندیم انجم کا ٹکے کا کردار نہیں تھا یہ سنگل ہینڈڈ موو تھی میاں نواز شریف کی۔
@shafiqueahmedmalik98092 ай бұрын
Very good information sir g
@tanveerhyder12732 ай бұрын
سلام،اصف صاحب اپ چیمہ صاحب کی نسبت بہت چنگے ہین۔لمبی اور صحت مند حیاتی سے صدا ھمکنا رہیں۔امین۔
@LiaquatAliofficial2 ай бұрын
یہ جو زمین سندھ حکومت کے حوالے کی گئ ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ و نیب کو چاہئیے تھا کہ انکے حوالے کرنے سے پہلے ان سے یہ زمین غریب کسانوں کو مفت مالکانہ حقوق پر الاٹ کرنے کا پروگرام فائنل کرواتے اور پھر اسکو منظر عام پر لاکر سندھ حکومت بھی اپنی سیاست چمکا سکتی تھی اور نیب و اسٹیبلشمنٹ بھی عوام کے سامنے اپنا امیج بہتر بنا سکتی تھی.
@NisarAhmed-j4e2 ай бұрын
اصف بھائی اپ کے کل کے تجزیے سے میں اتفاق نہیں کرتا پہلے 40 50 لاکھ کیس کو مکمل انصاف دیں
@veekhzalmay092 ай бұрын
@talk shock team please do a programm on the balsphamy victims.
@zahoorahmed24762 ай бұрын
Sorry these pseudo intellects can only talk about things they don't belong to lol
@ayazabbasi8232 ай бұрын
آصف بھائی آج جیکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے
@majidhussain60792 ай бұрын
Fake number plates…. That person should be behind the bar
@wahabuddin542 ай бұрын
Imran Khan's follower is always no2 ,fraudulent.
@ManzoorAhmad-pq5il2 ай бұрын
Kindly highlight and request to NAIB to probe about the land of Pakistan Railway through out Pakistan
@rajendrawandhare91142 ай бұрын
Karachi ke Local train kaha Gayab hui.
@pervaizmir38852 ай бұрын
Nice Analysis of running issues
@ranaramzanskr67412 ай бұрын
واہ علیکم اسلام پیارے بھائی اعزاز سید صاحب
@HidayatAfridi-l9o2 ай бұрын
اعزاز بھائی بی آر ٹی کی پر کرپشن تفصیلی پروگرام کریں ۔۔ اور یہ جو قوم کا پیسہ ضائع کیا ان افسران اور سیاسی لوگوں کو بے نکاب کریں ۔
@yaseench28082 ай бұрын
ڈی جی آئی ایس آئی واقعی بہت بڑا عہدہ ہو گا مگر عوام سے بڑا نہی اور نہ ہی خدا سے بڑا
@hafizmuhammadali19812 ай бұрын
Perfect combo team at talkshak
@jf17.2k2 ай бұрын
Well done nab❤❤❤
@nusratmirza73082 ай бұрын
Informative
@FazlurRahmanFazlurRahman-k2g2 ай бұрын
Shukriya janab bhitar maloomat dene per aapka
@AbrarKhan-m1q2 ай бұрын
Signed th agreement with money This why no body check terms of contract The same happened with IPP electricity company contract
@ejazabbasi52902 ай бұрын
I am your fan since 30 years
@FaisalMuhammad-d1g2 ай бұрын
Great Aniles
@ShahFahad-m9k2 ай бұрын
Human rights ka champion shah shb please also discuss the real issues of pashtoon belt
@hafizmuhammadtahir81172 ай бұрын
سوال تو اکیلے کے پی کے نہیں بلکہ سندھ حکومت پر بھی بنتا ہے ۔ یہ دونوں حکومتوں کے ذمہ داران کی صلاحیتوں اور نیتوں کا سوال ہے! لیکن صرف اپنی ناپسندیدہ حکومت پہ سوال اٹھانا جبکہ دوسری کی محض لاعلمی کا ذکر کرنا محترم اینکر کے انداز؟ بیان و صحافت پہ بھی روشنی ڈالتا ہے! بہر حال شکر ہے کہ آپ جیسے لوگ عوام کو باخبر کرتے رہتے ہیں۔ خوش رہیں
Well done 👍 Aap se request ha Abbottabad men Contonment apni limit se bohat aaghe jaa raha ha.T.M.A.wale be bus han kindly iss per koi baat karen.
@RindMalik2 ай бұрын
یہ ان کی اولیائی ہے۔
@zafarriaz78702 ай бұрын
اولیا ئی یا لولیائی؟ یہ لولیائی اولیائی سے اوپر کا درجہ ہے (میرے ایک مرحوم دوست کی اختراع)۔
@inamullah26682 ай бұрын
اعزاز سید صاحب جنرل ندیم انجم کو کیوں برخاست کیا گیا آپ نے ایسا کہا مجھے بہت حیرت ہوئی یہ آپ کیا کہتے ہو
@malikahmad81702 ай бұрын
He claims to know everything
@inamullah26682 ай бұрын
@@malikahmad8170 تمام یوتیوبروں کی رزق پک فوج کے خلاف منفی خبریں پھیلانے میں ہیں جو زیادہ جھوٹ بولتا ہے وہ لاکھوں ڈالر کماتے ہیں
@pervaizaslam61632 ай бұрын
Good Vlog
@khalidmahmood56572 ай бұрын
بھائ جان اس ملک میں کون کون قانون پر عمل کر رھا ھے زرا اس کی وضاحت فرما دیں دیانت داری کے ساتھ
@ZAHOOR-m6w2 ай бұрын
ائی ایس ائی کے بغیر کوئی ایرا غیرا نمبر پلیٹ نہیں لگا سکتا
@Translator70072 ай бұрын
اعزاز بھائی! یہ تلفظ "Shamsheer" نہیں بلکہ "Shamshair" ہے۔
@maqsoodahmedkhan90152 ай бұрын
In this age of technology, one can get 6 digit Grid reference through Google as US drones can reach and hit the target with precision. Digital technology can find every inch of land if Govts wants.
@gulibuli93612 ай бұрын
کمپنی نے جو دیکھنے کے لیے ججز کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگائے تھے اب جج وہ نکال نکال کر کمپنی کو دکھا رہے ہیں 😆😆😆😆😆
@RajaHafeez-fr9nl2 ай бұрын
Ameen
@63Rifat2 ай бұрын
DG MI is no longer a Maj. Gen. Nowadays DG MI is a 3-star.
@SHAHZADCHUGHTAI-fu5pj2 ай бұрын
اعزاز سید صاحب بہت اچھا پروگرام ہے .. .مجھے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ 18 لاکھ ایکڑ زمین اب کس کے استعمال میں ہے یہ ایک تشنہ پہلو رہ گیا بہرحال اپ نے بہت ہی اچھے موضوعات پر گفتگو کی نیب کو اب ختم کر دینا چاہیے کیونکہ 50 کروڑ روپے کی کرپشن کی اجازت ملنے کے بعد نیب کا کام ختم ہو گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نیب کے پاس اب کام نہیں ہے
@ejazahmedkhan15302 ай бұрын
ان کا کام ھے اُدھوری بات کرنا۔۔۔
@afaqraja11882 ай бұрын
بڑی فضول بحث ہے ایک جنرل extension پر تھا اس کی جگہ دوسرا تعینات ہو گیا ہے تو اس پر میڈیا میں بحث موزوں نہیں ہے. یہ کام تو دشمن ملک ہو سکتا ہے. isi چیف کا صرف سیاسی رول نہیں ہوتا تمام قومی سلامتی کے امور پر نظر ہوتی ہے.
@iftikharshah10632 ай бұрын
Yes,agreed.Cheap rating.
@sanaullahkhan1872 ай бұрын
Aj kil yeh Anchor Hazarat Imranandoo ho chuka ha
@kausarbilal38052 ай бұрын
محترم یہ سبھی ملی بھگت سے ہی وڈیروں کے پاس رہتی ہے ایسی زمینیں کبھی وڈیرے کے پاس یا پھر طاقت ور اداروں کے قبضے میں ہو گی. ابھی پچھلے دور میں ملک ریاض کو جو کراچی سے متعلقہ گھوٹھوں کی زمین، ملیر ایریا ایک طرح مفت ہی دی گئیں ہیں کہاں کہاں کا رونا روئیں
@driqbal73862 ай бұрын
ملک ریاض کے لاھور اور ثاقب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے بنی گالا کے ریکارڈ پر موجود ہیں۔ سب بتا رھے ھیں۔ 200 یونٹ کے بعد جب 201 یونٹ سے بڑھ کر بجلی کے بل غریب کے گھر آتے ھیں۔یا غضب کی مہنگائ میں قوم کا حال برباد کیا ھے ۔ حکومت اور میڈیا دونوں خاموش۔ میڈیا میں کونسا چینل ھے جو ایک دن قیدی کا نام نہ لے۔ روٹی حکم نہیں ھوتی۔ بلوچستان میں لاکھوں ایکڑ اراضی غیر آباد ھے۔سیلاب سے صوبہ تک کٹ جاتا ھے ۔سیلابی پانی سندھ کے منچھر جھیل تک ضائع ھوتی ھے لیکن ڈیم نہیں ھے۔ سبی ڈویژن میں ایک نہیں 3 چھوٹے ڈیم بن سکتے ھیں۔ بولان کا سارا سیلابی پانی مکمل ضائع ھوتا ھے۔ لیکن کرے کون۔
@alihaiddr59952 ай бұрын
OTS Kya Hota hy sir
@shindurАй бұрын
ایک اصطلاح فرما لیں، جیف اف ارمی سٹاف 78 لانگ کورس کے ہیں نہ پی ایم اے سے تعلق رکھتے ہیں، انکا تعلق آفیسر ٹرینگ اسکول سے یے اور 17th کورس سے تعلق رکھتے ہیں
@hshakeem2 ай бұрын
Army Chief is not 78 PMA Long Course.
@BabaJan-p6v2 ай бұрын
Asim Munir OTS
@ZafaryabAli-l2w2 ай бұрын
Nice v log
@sardarhaseeb71322 ай бұрын
Shukar hai pichly 25 sala daur mn NAB ne koi acha kaam kia, Allah kry aisy hi mulak ky asal masly hal krty rhen.
@Stranger110952 ай бұрын
NAB ka chairman Oscar award k Liye nominate hona chaheye, aor is Tarah ke reporting per AP dono ko b 😂
@iqbalali61772 ай бұрын
آواز کم ہے
@AkhunzadaKamranSaid-j1x2 ай бұрын
Please also report the devestation occured in Mir Ali N. Waziristan in a clash between Army and Taliban. Cattle Mandi & adjacent Area reduced to ashes.
@sohailhussain46152 ай бұрын
جنرل مشرف نے بھی قومی زمین بیجی اور اس کے علاؤہ اے ون لینڈ جو مرکزی حکومت کی ملکیت ھوتی ھے جو آرمی یونٹس کو دی جاتیں کہ وہ کھیتی باڑی یا آرمی کے ہونے کے پڑاؤ کے لئے استعمال ھوتیں ان کا احتساب بھی ھونی چاھیئے جو کمرشل بنا دی گئیں ھیں
@mohsinshahzad4792 ай бұрын
Amendment ki nakaami maen DGI to qasor waar ho gaey, what about DG C , who is key person to execute the plan.
@FazlurRahmanFazlurRahman-k2g2 ай бұрын
Masha All
@tariqmahmood90662 ай бұрын
Inshallah... ho gay
@mohammadzafar24632 ай бұрын
Ab malik ryaz ko iska pta lag gya h .smjo lo property to gae malik k pas
@pakorani9002 ай бұрын
😅😅😅
@zabrigilani78132 ай бұрын
اصل گڑ بڑ یہ ہے کہ آئی ایس آئی کے فیض حمید دور میں ایک عام سا کرنل پوری پارلیمنٹ کو چلا لیا کرتا تھا۔۔لیکن ندیم انجم ائی ایس ائی کے چیف ھوتے ھوئے ایک پارلیمنٹ کو قابو نہیں کر سکے ! اگر عاصم ملک بھی فقط "ڈاکٹری" ہی کرتے رھے ! پی ایچ ڈی والے ڈاکٹر نہ بنیں ںلکہ سرجری والے آپریشن کرنے والے "چیف" بنیں !!
@soaibahmed24372 ай бұрын
آصف بہت زیادہ تہذیب یافتہ انسان ہیں مروت والے کبھی بات نہی کاٹتے اور شاہ صاحب سے جلدی ایگری کر جاتے ہیں اور شائد شاہ صاحب کو ایسا ھی بندہ چاہیے تھا اس کی نسبت خود شاہ کو دیکھنا کیسے چلتے ہیں دوسروں کے ساتھ کسی کا نوالا کھانا اچھی بات نہی شاہ جی
@sallim5872 ай бұрын
👍👍👍👍👍👌👌👌👌
@shamshadsahar2 ай бұрын
نیب آئی پی پیز کی انکوائری کب کرے گی آئی پی پیز میں اداروں کے علاوہ سیاست دان اور ان سے متعلقین سب شامل تھے قوم کو 30 سال سے ان آئی پی پیز کی وجہ سے مہنگی بجلی بیچی گئی اور ان آئی پی پیز کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادائیگی کی گئی اب عوام کا مطالبہ ھے کہ ان کو 30 سال سے ٹیکس اور مہنگی ترین بجلی کی لوٹی ہوئی رقم واپس کی جائے اور ان آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرکے ان سے کمیشن پر معاہدے کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں دیں جائیں تھے
@edge99stylewithattitude302 ай бұрын
Command is always considered of troops. Any division Command.. over 23 divisions in Pak. DG MI is not Command it's staff posting as his current one
@ilyasoahmad25872 ай бұрын
Leader himself consider above the law.
@zbmeme8432 ай бұрын
NAB Spokedman
@KamranMasood-x4c2 ай бұрын
Ap log jitny b vlog bnatay ap sb say best ho❤❤❤❤
@ghulammustafagaho38272 ай бұрын
Bhai app Aizaz sb ko bat karne den. Bunda thora heavyweight (mota) ho to wo kisi ko bat karne nahi deta 😊
@M0h0m3d2 ай бұрын
Asim Malik dad GM Malik was head of kakul when he got sord of honour 😮
@shabbirbukhari22742 ай бұрын
Thank you for your news updates and it's analysis..
@M0h0m3d2 ай бұрын
سندھ میں اچھا تھا مقامی لوگوں نے قبضہ کیا ہوا تھا اب ملک کا سب سے بڑا قبضہ گروپ اس پر قبضہ کر لے گا اور DHA بنا دیگا😮