Why Prophet Muhammad ﷺ did Nikkah with Hazrat Ayesha at Six Year Age? Modern “Scholar” Reject Hadith

  Рет қаралды 8,054

Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel

Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel

Күн бұрын

Why Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم did Nikkah with Hazrat Ayesha رضی اللہ عنہا at Six/6 Year Age? How Qadianis & Modern “Scholars” Misinterpreted the Incident & Reject Hadith
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چھ/۶ سال کی عمر میں نکاح کیوں کیا؟ قادیانیوں نے اور ماڈرن “سکالرز” نے اس کی غلط تشریح کیسے کی اور ماڈرن “سکالرز” نے انکار حدیث کیا
~~~~~
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZbin Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 46
@hamdullahkhan7983
@hamdullahkhan7983 2 жыл бұрын
Hamary pyary NABI pe lakho caroro darud o salam
@m.abidnoor777
@m.abidnoor777 2 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
@farrukhhussain1846
@farrukhhussain1846 2 жыл бұрын
buhat shukriya mufti sahab apka is clip sy pehly mere dil kuch waswasy thy magar apka bayan sunanay ky bad Allah ki hikmat samjh lga gaye Allah apko iska ajar dy
@Xoundz
@Xoundz 2 жыл бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@dr.nazrulhudamomin8554
@dr.nazrulhudamomin8554 2 жыл бұрын
Amazing explain.
@jhalcricket2376
@jhalcricket2376 2 жыл бұрын
Wonderful reply alhamdulillah may Allah bless you mufti sahab
@faraz5275
@faraz5275 2 жыл бұрын
Thanc you very much for this video...we were waiting for this from india...
@hamdullahkhan7983
@hamdullahkhan7983 2 жыл бұрын
MASAHALLAH MASAHALLAH
@SyedAli-sz4il
@SyedAli-sz4il 2 жыл бұрын
ڈاکٹر حمید اللّه نے امام بخاری کی اس چھ سال والی روایت پر بہت شاندار لکھا ہے دراصل امام بخاری اس روایت کی حد تک بحیثیتِ مؤرخ نہیں دیکھے جائیں گے وہ محدث تھے عمر عائشہ کے متعلق انہیں جو بات اوپر سے ملی وہی لکھ دی امام بخاری کی اس چھ سال والی روایت میں تصحیح کی ضرورت ہے
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
آپ نے پورا جواب سنا؟ آپ پھر سے سن لیں اور احمد علی مرزائی نے رجوع کیوں کیا- یہاں امام بخاری کی نہیں بہت سی احادیث اور روایات بتائیں گئیں جو غالباً آپ کو سمجھ نہیں آئیں یا آپ نے سنی نہیں
@SyedAli-sz4il
@SyedAli-sz4il 2 жыл бұрын
@@SeeratVideo احمد علی مرزائی کی بات سنی ہے میں جو کہنا چاہتا ہوں شاید آپ سمجھنا نہیں چاہتے میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ سیدہ عائشہ صدیقہ کے متعلق اس روایت کو ڈاکٹر حمید اللّه نے کس طرح سمجھایا ہے یا دیگر جید متقدمین محدثین نے کیا کہا ذرا اسے بھی پڑھ لیں چھ اور آٹھ سال والی روایت سو فیصد غلط ہے
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
سو فیصد غلط اتنے وثوق سے کہ رہے ہیں، یہاں علمی بات ہوئی ہے، اپنی بات کو وحی کا درجہ مت دیں اور یہ ثابت نہ کریں کہ باقی سب غلط ہیں اور آپ جس بھی فکر سے متاثر ہیں وہ ۱۰۰% صحیح ہے- بہرحال آپ کا سوال آ گیا ہے، مفتی صاحب تک پہنچ جائے گا-
@ahklakurrahmanthekash1813
@ahklakurrahmanthekash1813 2 жыл бұрын
ALLAH Apke umar mein barkat de
@mobilefunda8487
@mobilefunda8487 2 жыл бұрын
aitraz musalmano KO nahi ghairon KO hai hazrat.
@ZafarIqbal-zq6qj
@ZafarIqbal-zq6qj 2 жыл бұрын
بہت اعلٰئ
@mustafa92647
@mustafa92647 2 жыл бұрын
Bohat acha
@muhammadzulqarnain3252
@muhammadzulqarnain3252 2 жыл бұрын
Bht acha jwab dia ma sha Allah mufti sahb
@NaushadKhan-hk8sl
@NaushadKhan-hk8sl 2 жыл бұрын
جزاك الله خيرا حضرت.
@muhammadaliumer532
@muhammadaliumer532 2 жыл бұрын
جزاک اللہ حضرت
@ahklakurrahmanthekash1813
@ahklakurrahmanthekash1813 2 жыл бұрын
Bahut clear hua hazrat
@eauclaire07
@eauclaire07 2 жыл бұрын
جزاك الله خيراً
@ALIDWIVEDI
@ALIDWIVEDI 2 жыл бұрын
Allahu Akbar
@Scrollkmr
@Scrollkmr 2 жыл бұрын
Today i got the answer, that i never got before
@abrarahmad3863
@abrarahmad3863 2 жыл бұрын
jazakallah.......
@updates21
@updates21 2 жыл бұрын
Mufti sahib please aap apni tehqeeq se rujoo farmaen, hazrat e sayyidah tayyibah tahirah ummul momineen hazrat Aisha ki umre Mubarak nikah k waqt 16 Saal thi
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
کسی رجوع کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے جواب ہی نہیں سنا اور رجوع کو مشورہ دے دیا- اس کا جواب اسی کلپ میں موجود ہے- آپ کچھ سننے کا حوصلہ رکھیں-
@updates21
@updates21 2 жыл бұрын
Mene to boht adab se arz kia hai Lekin me yeh clip ek bar gjor se sunta hoon
@huzaifaehsan3101
@huzaifaehsan3101 2 жыл бұрын
حضرت اعتراض کی بات نہیں ہے اگر دوسرے علماء نے بھی تحقیق کی ہوگی۔۔۔اگر آپ وہ تحقیق نہیں کر پائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ منکرین حدیث ہو گئے۔۔۔دوسری بات روایات کے مطابق سیدہ اسماء بنت ابوبکرؓ اور سیدہ عائشہؓ کا دس سال عمر کا فرق تھا اور سیدہ اسماءؓ کی وفات 100 سال کی عمر میں ہوا 73 ہجری میں ہوئ اور یکم ہجری کو 26،27 سال تھی اور سیدہ عائشہؓ کی عمر 16،17 سال بنتی ہے۔۔۔۔ان علماء کی یہ تحقیق ہے اور اس تحقیق کا جواب بھی دیجیے گا۔۔جزاک اللہ۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
آپ نے غالب امکان ہے کہ یا تو پورا جواب ہی نہیں سنا اور اگر سنا تو غور نہیں کیا- جو بات آپ نے عمر کے حساب میں لکھی اہ ایک ہی روایت ہے اور اس کو دوسری احادیث جو زیادہ صحیح بھی ہیں اور تعداد میں بھی زیادہ ہیں اس وجہ سے رد کر دیا گیا (اسی لئے ہر کسی کے کئے حدیث کی تشریح جائز نہیں ہے)- روایت جو بعد میں آئی وہ کئی سو سال بعد لکھی گئی جس کے مقابلے میں بہت سی صحیح احادیث اور صحابہ اور خود حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کی روایات موجود ہیں- سو یہ الزام لگانا کہ ہمارا ادارہ اور امت کے بڑے بڑے علماء تحقیق نہیں کر پائےبہت بڑی جسارت ہے- جدیدیت کے زعم میں الزامات لگانا اور اس آڑ میں اکثر حدیث کا انکار کرنا یا حدیث کو تاریخ ماننا اپنے ایمان اور آخرت کو خراب کرنے والی بات ہے-
@huzaifaehsan3101
@huzaifaehsan3101 2 жыл бұрын
@@SeeratVideo Janaab mn ye qatan ni keh rha k aap ka idaara tehqeeq nai krta aap ki apni tahqeeq he mje is ka ehtiraam he lekin Mufti sb ne dusri tehqeeq valon ko taqreeban Munkir e Hadees hi bna diya he...mn keh rha hun Jayyad Ulamaa ne hi tehqeeq kr k ikhtelaaf kiya he is riwayat se....neechey kisi bhai ne Dr, Hameedullah sb ka hawala b likha hua he...is k ilawa b kaafi Jayyad Ulamaa b ikhtelaaf rkhte hen is ka ye matlab ni he k vo Hadees ko nai mantey ya Imam Bukhari ko nai maantey...
@huzaifaehsan3101
@huzaifaehsan3101 2 жыл бұрын
@@SeeratVideo Bulughat se pehle Nikah ho skta he ya ni? is per Nas Qati waarid he... phr 6 saal bulughat ki umr banti he?
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
جیّد علماء میں سے کچھ نام آپ بھی بھجوا دیں تا کہ مفتی صاحب تک پہنچ جائیں- ۱۴۰۰ سال کے علماء جس میں قرون اولی بھی شامل ہیں وہ ایک رگ اور گنتی کے آج کے دور کے علماء دوسری طرف- اس میں منکر حدیث کی بات نہیں غلطی کی بات بھی ہے (جو محمد علی مرزائی سے ہوئی اور مان کی) یا حدیث کا انکار کلی طور پر (غلام احمد پرویز) یا حدیث کو دین کا حصہ نہ ماننا (جاوید غامدی صاحب) بہرحال آپ کا سوال آ گیا سو وہ مفتی صاحب تک پہنچ جائے گا-
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
رعنا صاحب اپنا سوال بھیج دیں- آپ کا یہ کہنا کہ حدیث کا ذخیرہ قابل اعتبار نہیں یہاں سے حدیث کے انکار کا دروازہ کھلتا ہے- بہرحال سوال بھیجیں کمنٹ نہیں-
@moinkhatana
@moinkhatana 2 жыл бұрын
حضور آپ کے علم کو دیکھنے کے بعد آپکا پہلا دیا ہوا جواب انتہائی غیر مناسب تھا۔ شادی کے وقت ام المومنین حضرت عائشہ کی عمر 15 یا 16سال کے قریب تھی اور رخصتی کے وقت 18 یا 19 سال۔ بخاری کی 6 اور 9 سال کی روایت خود بخاری کی پانچ مستند روایات سے متصادم ھے۔اگر اس روایت کو درست مانا جاۓ کہ ام المومنین کی عمر شادی کے وقت 9 سال تھی تو پھر اس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ ان کی پیدائش اعلان نبوت کے پانچ سال بعد ہوئی ہو گی۔جبکہ تاریخ طبری میں لکھا ہے کہ حضرت ابوبکر کی تمام اولاد زمانہ جاہلیت میں ہوئی تھی، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت سے پہلے ہی سیدہ عائشہ پیدا ہو چکی تھیں اور اس حساب سے ان کی نکاح کے وقت عمر 18 یا 19 سال بنتی ہے۔ 1: بخاری کی 9 سال والی روایت کو بخاری میں موجود مواد ھی رد کرتا ھے۔ سورۃ القمر 5 نبوی میں نازل ہوئی، بخاری کی روایت نمبر 4876 میں سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں کہ جب سورہ قمر نازل ہوئی تو میں اس وقت کھیلتی پھرتی تھی۔ یعنی سیدہ عائشہ عمر کے اس حصے میں تھیں کہ جہاں وہ اپنی ہم عمر لڑکیوں کے ساتھ کھیلتی بھی تھیں ۔ اس سورۃ کے نزول کے وقت اگر ہم سیدہ عائشہ کی عمر چھ سال بھی فرض کریں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کے وقت 15 یا 16سال کے قریب عمر بنتی ھے اور رخصتی کے وقت 18 یا 19 سال۔ 2: بخاری میں ہی ایک روایت (بخاری - 2880) موجود ہے کہ سیدہ عائشہ غزوہ احد میں شریک تھیں اور زخمیوں کو پانی پلانے کیلئے مشکیزے بھر بھر کر لا رہی تھیں۔ یاد رھے کہ غزوہ احد 3 ھجری میں ھوا۔ اب 9 سال میں شادی کو مانیں تو عمر 10 سال بنتی ھے جبکہ بخاری کی ہی ایک روایت (بخاری - 2664) میں موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو جانے کی اجازت نہیں دی۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ احد کے وقت سیدہ عائشہ کی عمر 15 سال سے زیادہ تھی۔ 3: یہ محکم حقیقت ھے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنی بڑی بہن سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے9 یا 10 سال چھوٹی تھیں۔سیدہ اسماء کی وفات 73 ہجری میں ہوئی جب ان کی عمر99 یا 100 سال تھی۔ ثابت یہ ہوا کہ اگر 73 ہجری میں ان کی عمر 100 سال تھی تو پھر ہجرت کے وقت ان کی عمر 26 یا 27 سال ہو گی، اور سیدہ عائشہ ان سے 9 یا 10 سال چھوٹی تھیں تو ان کی عمر ہجرت کے وقت 15 سے 16 سال ہو گی۔ اور ہجرت کے تقریباً دو یا تین سال بعد سیدہ عائشہ کی رخصتی ہوئی تھی یعنی اس وقت ان کی عمر 18 یا 19 سال تھی۔ (ابن کثير، البدايه والنهايه 8 / 346) (علامه ابن حجر عسقلانی، تهذيب التهذيب 12 ص 426) (محمد ابن سود الکاتب الواقدی 168ه م 230ه الطبقات الکبریٰ ج 8 / 255) (امام ابن الجوزی، اسدالغايه فی معرفة الصحابة ج 5 ص 392) (سيرة ابن هشام م 1 ص 271 طبع بيروت) 4۔ حضرت عائشہ رض کی حضور ص سے نسبت سے پہلے ایک منگنی ٹوٹ چکی تھی اور کچھ حوالوں میں نکاح ھو کر رخصتی سے پہلے طلاق ھوچکی تھی۔ یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ یہ معاملات چھ سال کی عمر میں ھوئے ھوں۔ جبکہ حضور سے نکاح اور رخصتی ان معاملات سے بعد ھوئی۔ نوٹ۔ اس تحریر میں میں نے سات مختلف تحاریر و تقاریر سے استفادہ کیا ھے ۔ چونکہ ان افادات میں آپس میں تضاد بھی تھا اس لئے ان معلومات کو باربط بنا کر لکھا ھے۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
جی آپ کا اشکال مفتی صاحب تک پہنچ جائے گا-
@robinawasim2746
@robinawasim2746 2 жыл бұрын
Sahi umer walioun ne satre satra sall umer likhi ha jab mekk se rukhsat ho kar Aasha sdiqa madina ruksat ho kr Aay
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
Can you please provide reference of books you mentioned ?
@Yourdadisfindingmilkshop
@Yourdadisfindingmilkshop 2 жыл бұрын
Complete nonsense.....then y don't u get your daughter marriage in 6 years
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 жыл бұрын
Any evidence besides your emotional outburst? BTW, the first answer is available to many who have doubts on the prophet صلی اللہ علیہ وسلم
04 Oct 2024 Juma Q&A session جمعہ سوال جواب نشست
34:08
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 1,5 М.
Here are a few facts about why Shia Muslims reject Aisha !
3:38
Imam Hussein TV 3
Рет қаралды 143 М.
OYUNCAK MİKROFON İLE TRAFİK LAMBASINI DEĞİŞTİRDİ 😱
00:17
Melih Taşçı
Рет қаралды 13 МЛН
ЭТО НАСТОЯЩАЯ МАГИЯ😬😬😬
00:19
Chapitosiki
Рет қаралды 3,4 МЛН
Inside Out 2: ENVY & DISGUST STOLE JOY's DRINKS!!
00:32
AnythingAlexia
Рет қаралды 15 МЛН
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 12 МЛН
Hazoor ﷺ  Hadith Warning People from Living Among Non Muslims & Emigrating from Pakistan
20:37
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 8 М.
Battle of Siffin, Hadith related to Hazrat Ammar RA, & Gumrah Aqeedah about Hazrat Muawiya RA
22:19
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 12 М.
Dr Zakir Naik VS Pakistani Pandit | Worth Watching | Express News
17:07
❤️ Durood & Salam kay 40_Ahkam_o_Masa'il ? ❤️ Melad_un_NABI ﷺ Special ! ❤️ By Engineer Muhammad Ali
1:56:20
Star of David, Greater Israel Plan &  Predictions of Holy ﷺ Prophet  اسرائیل کی منصوبہ بندی
18:04
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Рет қаралды 37 М.
What is the Difference Between Shaitan & Nafs? What 2 things Destroy a Person?شیطان اور نفس میں فرق
13:16
International Mawlid-un-Nabi ﷺ Conference 2024 | Seerat e Nabvi awr Hilm | Dr Tahir-ul-Qadri
1:50:49
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 57 М.
OYUNCAK MİKROFON İLE TRAFİK LAMBASINI DEĞİŞTİRDİ 😱
00:17
Melih Taşçı
Рет қаралды 13 МЛН