ذہنی ورزش اور پیچیدہ گھتیاں سلجھانے کے لئے کار آمد مشق !
@shamsrehman10226 ай бұрын
Sadia g ap itna pyara bolti hen, but ap apna talafuz thek q ni krten? Lafz choonkay hota he, chunachay hota he agarchay hota he mutwaqqay hota he. Tawakku hota he. Or b alfaz hen jo ap thek se pronounce ni krten. Maazrat ke sath pls Ap kisi urdu daan se apna talafuz thek krwa len ta ke apki dilkash awaz ko chaar chand lag jaen.
@sadiakelibrary6 ай бұрын
شمس جی بہت شکریہ آپ نے میری غلطی کو پوائنٹ آؤٹ کیا ۔۔۔اصل میں اردو میں بھی کچھ ایسے الفاظ ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بدل گئے ہیں بعض الفاظ جن پر پیش تھی اب زبر ہے جیسا کہ پوچھ گچھ میں "گچھ" پر کہیں زبر ہے کہیں پیش ہے میں نے ایسے سب الفاظ کو ایک اردو داں سے ڈسکس کیا انہوں نے کہا کہ انڈیا میں اور پاکستان میں کچھ علاقوں میں یہ الفاظ مخصوص انداز میں بولے جاتے ہیں ۔۔ان کی بات سنکر میں کنفیوز ہوگئی ہوں اب ایک لفظ تھا "تلک" جو اب "تک" بن چکا ہے اور کچھ دن پہلے ایک ویور نے کمنٹ کیا انہوں نے "اگرچہ" کو اور طریقے سے بیان کیا۔۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر ان کی درست ادائیگی کیا ہے۔۔؟اس لیے میری گزارش ہے آپ اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازا کریں ۔۔لیکن ہر کوئی الگ بات کہتا ہے ۔۔