بہت خوب گیلانی صاحب بڑی محنت کیساتھ آپ نے نہ صرف شاہ دولہ پہ خوبصورت وی لاگ کیا بلکہ عمدہ تحقیقاتی معلومات بھی پہنچائی ۔ شکریہ
@zulfiqargilani8 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@waseemhaydar Жыл бұрын
السلام علیکم شاہ جی ان جیسے بزرگوں کی حیثیت سمجھنے کے لئے قرآن اور حدیث کا مطالعہ بہت ضروری ہے ہم مسلمان ان جیسے لوگوں کی وجہ سے راندہ درگاہ ہیں اللہ پاک ہم سب کو قرآن مقدس اور حدیث مبارکہ کے مطالعہ کی توفیق عطا کرے آمین Greetings from Italy ❤❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب آپ درست کہتے ہیں۔ اٹلی سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ خوش رہیں ہمیشہ۔ امید ہے کہ آپ سے بات ہوتی رہے گی۔
@waseemhaydar Жыл бұрын
@@zulfiqargilani G انشاء اللہ شاہ جی ضرور بات ہوتی رہے گی میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین
@shahidaulhaq5929 Жыл бұрын
گیلانی بھائی آپ نے کمال کردیا ہے۔ اللہ پاک ہمیں اولیاء اللہ کی قربت اور صحبت عطاء فرمائے۔اور ایسی فضولیات سے بچاے رکھے اور ہمارے ایمان سلامت رکھے آمین
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا جناب۔ میں تو اپنی طرف سے پوری کوشش کرتا ہوں لیک یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@ranimani133 Жыл бұрын
Geelani sir, you very bravely bring the bitter facts of the society before us. May Allah grant you more courage and protect you, Ameen.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much for encouragement. May Allah bless you too.
@arshadhussainae2495 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم پیارے بھائی آج آپ نے ایک بار پھر سے کمال کردیا اس خاص vlogs کے ذریعے آپ نے تاریخ کے دو باکمال بزرگ کے بارے میں وضاحت فرما دیں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ درخواست ہے کہ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
@KhanBaba-qn5sb Жыл бұрын
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ توحید کے پکے اور سچے ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جزاک اللہ سرکار، دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
@KhanBaba-qn5sb Жыл бұрын
@@zulfiqargilani انشاءاللہ ضرور
@paktravel2990 Жыл бұрын
v informative v log sir thanks ..respect ..
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation.
@tariqdogar9942 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔جو لوگ نارمل ھے انکو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے جتنا ھوسکے۔مسلمان کو کیسی دوسرے مسلمان کا مذاق نھی اڑانا چاہیے ۔جے ھی مذہب اسلام کی تعلیم ھے۔۔اپ کی صاف گوئی پر آپکو سلام پیش کرتا ھوں ۔۔اللہ تعالیٰ کے نیک آدمی دنیا میں ھے اور آئندہ بھی رھگے۔جن کی دعاؤں کو اللہ تعالیٰ رد نھی کرتا اور انکو مستجاب الدعوات کھتے ھے۔۔ایسے آدمی دنیا میں اپنے آپ کو ظاہر نھی کرتے۔۔عام طور ایسی جگہوں پر شرکیہ عمل زیادہ ھوتے ھے۔۔پندرہ بیس سال پھلے شاہ دولہ کے چوھے نظر آتے تھے لیکن اب کھی نظر نھی اتے۔اپ کا وی لاگ بلکل ایک حقیقت ھے۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب۔ کوشش یہی کی ہے کہ حقیقت بتا سکوں، کہیں کوئی کوتاہی رہ گئی ہو تو درگزر کیجیے گا۔ میں نے جتنا شرک اس مزار پر دیکھا اس کے لیے میرے پاس نہ وی لاگ میں الفاظ تھے نہ یہاں ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے کسی کا مذاق نہیں اڑایا بلکہ اسی تک محدود رہا جو یہاں ہوتا ہے۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@ImranKHAN9546i Жыл бұрын
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین
@muhammadkashif-yp8zo Жыл бұрын
MashaAllah great 👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah
@nasirbasra Жыл бұрын
16:24 زندہ باد گیلانی صاحب 😊 آپ نے چلو کوشش تو کی
@zulfiqargilani Жыл бұрын
شکر کریں، بغیر مار کھائے آ گیا واپس وہاں سے ۔ ویسے میں پٹنے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا، بس اللہ نے خیر کی۔
@shabanairshad9398 Жыл бұрын
السلام علیکم گیلا نی بھائی آپ نے سید ہونے کا حق ادا کر دیااور ہم تمام سیدو کا سر فخر سے بلند کر دیا 💁 اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے آمین ثم آمین
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@shabanairshad9398 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani آمین الہی آمین 💁
@AsmaAwan-pc9im8 ай бұрын
شاہ جی اللہ تعالیٰ اپکوخوش اور اباد
@zulfiqargilani8 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@shujahtsiddique443 Жыл бұрын
😢😢😢😢😢السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گیلانی صاحب زندہ باد آپ نے خوش کر دیا آپ ہماری جان ہیں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام بہت نوازش آپ کی سرکار
@RafiqShaikh-wq4ft9 ай бұрын
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb.Mazar sharif Bahot pyari hai. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@RafiqShaikh-wq4ft9 ай бұрын
@@zulfiqargilani Mamnun
@yasminakhter7975 Жыл бұрын
Allah k siwah koi mushkil kusha nhi hai...Allah hi bemari deta he aur Allah hi Shifa b deta hai
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Beshak
@طارقخانبابر7 ай бұрын
گیلانی صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اپکا عقیدہ سچا ھے بہت خوشی ہوئی
@zulfiqargilani7 ай бұрын
دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@mohammedsethi8776 Жыл бұрын
Informative video
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@irfanhaider561018 күн бұрын
ما شا اللہ بڑی ہمت ہے آپ کی کہ اس مزار پر تشریف لائے ۔ میں گجرات رہنے والا ہوں ۔ اس گلی سے بھی تو بہت دفعہ گزرا لیکن ہمت نہ ہوئی کہ اس مزار کو اندر سے دیکھوں !!
@zulfiqargilani17 күн бұрын
الحمدللہ ہر قابل رسائی جگہ تک جانے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ سے دعاوں کی درخواست ہے۔
@asgharrafiq4083 Жыл бұрын
گیلانی صاحب آپ کا پہت بہت شکریہ کہ آپ نے ان توہم پرستوں کے بارے میں بہت کچھ بتا دیا ، جو ہمارے بزرگوں کے مقدس مزارات کا اس قسم کے کام کرکے تقدس پامال کرتے ہیں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا تبصرہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
@mikosb2297 Жыл бұрын
Amazing n v interesting vlog.I wish we had a few more sincere n educated v loggers like u.Your sincere efforts will definitely go a v long way in removing all these stupid myths n creating awareness among our superstitious n uneducated people.Hats off to u.Lots of thanks from Scotland.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Welcome and thanks. Stay blessed. Lots of love and respect for you ❤️
@Azhar-f1r4 ай бұрын
Masha Allah good efforts long live gilani sahib. All the vlogs are admirable. Allah bestow more wisdom and long life Ameen Azhar Hameed
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation and wishes. Stay blessed.
@deebars7413 Жыл бұрын
Thank you so much for spreading the truth , people have falsely claimed so many stories about these religious people, indeed they were true Muslims but their followers who were greedy for money, spread these stories to get money. People who do this cruelty to these children, are one of the worst against humanity. People have no Imaan that’s why doing these silly things. They are selling their Imaan for small benefits.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
People are very cruel. In today's era, no one values human beings or humanity. We have become slaves to our own desires and that is why we commit such atrocities on our own sex. There is a lot of pain, but there is nothing in my or your control. We can only pray that Allah gives good guidance to these wrongdoers. Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
@majidaiqbal2015 Жыл бұрын
Bohat. Shukariya. haqeeqat. sai. Agahi. dainain. Kai. Liyai. Yahi. Wajhah. Kai. Molak. main. Bai barkati. ki. Keh. Darbaron. par. Shirak. Aam. hai. Our. Allah. nain. Muslims. ko. Shirk. Jaisai. Laanat. Sai. Roka. hai. Manah. Farmaya. hai. AAP. Ki. is. Kaawish. Ko. Keh. Logon. ko. Sach. bataya. bohat. Soon. ka. Bhalah. ho. Ga. In. Shaa. Allah. Stay. blessed. 🎉🎉🎉🎉🎉🌴🤲🌴🤲🤲
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you. May Allah bless you too.
@zafarulislamqureshi8101 Жыл бұрын
بہت بہت اچھے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ سرکار
@kawishm6363 Жыл бұрын
سر بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہ شرک ہمارے ہاں پاکستان میں عام ہو چکا ہے اللہ پاک ہر گناہ معاف کرسکتا ہے لیکن شرک کی کوئی معافی نہیں ہے اللہ پاک ہمیں ایسے تمام گناہوں سے بچائے جو شرک کے زمرے میں آتے ہیں آمین ثم آمین
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی سب دعاوں پر آمین
@hafizirfanirfan61367 ай бұрын
Ameen summa Ameen
@MuhammadSuleman-n6s7 ай бұрын
Yeh cheela bakwas kr rha Hy barah sall bad kashti darya Sy bahir Nikal aye aaj Kal kashtian kion doob jati hn aaj Kal to tyetanak doob jata hy.yeh sab shirak Hy.
@AsgharAli-nt8kr Жыл бұрын
Shah jee tussy Great ho. andhy jahalat or Succhy aqeedat ka Faraq bata rahay ho.jazakAllah Slam from Lahore.👍💖
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya janab. Salamat rahen.
@hussainuppal8268 Жыл бұрын
مرشد جس طرح اپ حق بات کرتے ہیں پتا نہی لوگ اپ کو مارتے کیوں نہی اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
مطلب آپ چاہتے ہیں کہ میں کہیں سے لہو لہان ہو کر آوں 😂
@zulfiqargilani Жыл бұрын
دعاوں کا بہت شکریہ
@letstoorandtravel7430 Жыл бұрын
Kehne ka matlab maar khani chahiye begerat badtamij beadab jahil hosh me aa
@khalidnazir8815 Жыл бұрын
Weak belief and lack of education are the reasons why people are doing this. your vlogs are full of knowledge due to your research that's why I have to watch 2 times So I can remember everything. People living in rural areas must watch this vlog
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation and best wishes. Stay blessed.
@HameedBangash6 ай бұрын
Thank you Gilani bro very much, Mushrikeen k garh me ja aap ne haq baat karnay ki jasaraat ki buhat acha laga, jazaak Allah. apna buhat khyal rakha karain aap bhi qoam ka sarmaya hain. khoosh rahain
@zulfiqargilani6 ай бұрын
So nice of you. Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
@azmathussain8534 Жыл бұрын
ماشاء اللہ گیلانی صاحب اسلام علیکم
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب، جزاک اللہ
@FakhirZaidi09 Жыл бұрын
Aslaam o Alaikum. Haqeeqat Tu yehi hey ... ESS shirk ko abb band Hona Chahiye. Good effort ❤❤❤❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us salam Aap ne theek kaha
@zikrurrehman318 Жыл бұрын
گیلانی بھائی اللّه آپ کو حمت طاقت اور صحت دے آمین
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا بہت شکریہ
@alighummanofficial7333 Жыл бұрын
اسلام علیکم ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت اعلی مقام اور بہت اعلی شخصیت آپ نے بہت اچھی معلومات دی ہے آپ سے کہنا چاہوں گا کہ شاہدولہ رح دربار کے قریب ایک مسجد بیگم اورنگ زیب بھی تاریخی مقام موجود ہے جسے مولوی مبارک صاحب کی مسجد بھی کہا جاتا ہے اس تاریخی مسجد کے بارے میں بھی ایک وڈیو بنائے کیونکے ابھی تک کوئی بھی یوٹیوبر اس مسجد میں نہیں گیا
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جی جناب مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ مسجد میں نے دیکھی ہے لیکن اس کے تاریخی پس منظر کا علم نہیں تھا۔ میں جب گجرات کی گلیوں میں کھو جانے والا قلعہ تلاش کر رہا تھا تو اس مسجد کے سامنے سے گزر ہوا تھا۔ قلعہ تو خیر نہیں ملا اور نہ اس کا وی لاگ ہو سکا لیکن یہ مسجد ذہن میں ہے۔ اس بار گیا تو ان شا اللہ ضرور اس پر بات کریں گے۔
@alighummanofficial7333 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani اسلام علیکم گجرات قلعہ کی ایک تصویر میں نے دیکھی تھی شاہی قلعہ لاہور میں اور گجرات قلعہ چار دروازوں پر مشتمل تھا قابلی دروازہ کارلی دروازہ جیسے فیصل گیٹ بھی کہتے ہیں شیشیا والا دروازہ جیسے اب چوک پاکستان بھی کہتے ہیں میرے خیال سے اور ایک شاہ دولہ چونکی ہے جس کے بلکل سامنے آپ شاہدولہ روڈ سے شاہدولہ دربار کی طرف گئے تھے یہ قلعہ ہی اصل میں اکبر کے دور سے شہر گجرات تھا باقی قلعہ کی حدود میں ہی آپ کو اصل قلعہ کی تاریخی باقیات مل جائے گی یہاں دو گوردوارے اور ایک مندر تین چار کنویں اور پرانی عمارتیں بھی دیکھنے کو ملے گی اور جو بیگم اورنگ زیب مسجد ہے جہاں آپ دربار کے شاہدولہ کے باہر کھڑے تھے جس جانب اسی طرف ہی روڈ پر مسجد واقع ہے
@gamma_925 Жыл бұрын
May be it's called stunting growth by birth. Really appreciated your knowledge full Vlogx
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes, you are right
@shazmahkhan7667 Жыл бұрын
I am a psychiatrist. We did a strong research on this topic. Yha sy link aik mafia hai jo bacho ko beggars bnty hain and iron rod use hoty hain 3-7 sal even 12 sal tk use kia jata rod
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much for your comment.
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
❤Mashallah❤ Stay Blessed
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you. May Allah bless you too.
@silentlove2783 Жыл бұрын
App na sach batia hy sir yah shirk hy stay blessed
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks and welcome
@silentlove2783 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani asal ma ma na b boat suna thaa is mazar k baray ma lakin haqiqat ni pata thee ajj app ka vlog dak k samaj I once again thanks
@syedabukhari8777 Жыл бұрын
Zaberdast .
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@muhammadnaeemkhan3738 Жыл бұрын
Salam alaikum zulfi bhai aaj kafi din baad aap ka v log dekha bohat shandar maza agaya Allah Paak aap ko din dooni raat chogni tarraqi ata farmaye Ameen 🎉
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa alekum us Salam Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
@farheenirshad4448 Жыл бұрын
Great 👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you 👍
@anjubhardwaj9008 Жыл бұрын
I am fron Panjab India.Shidaule ka chuhaa word mene suna ha.Par meaning aaj pata chala.Thanks for information.
Hats off to Gilani ji. For taking up such orthdox issues prevalent amongst Muslims. In hindus such things r prevalent. In tribal areas.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure sir
@afxalhanif52312 ай бұрын
یہ سب ایمان کی کمزوری کا اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
@zulfiqargilani2 ай бұрын
درست کہا۔ آپ کی سب دعاوں پر آمین۔
@MrHabib0924 ай бұрын
I like your vedios You are good man
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Thank you so much 😀
@suhailkhan159 Жыл бұрын
Gilani sb, You are really a fearless and daring history vlogger who is never afraid to tell the truth with real facts, after watching this vlog, I have no doubt to say that you are the most outstanding and perfect vlogger of our country. Stay blessed forever
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I will not only thank you but also request you to pray for me that Allah may keep my courage safe. May Allah bless you too.
@muhammadyaqoobgurchani2292 Жыл бұрын
Good
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@nasirbasra Жыл бұрын
10:00 گیلانی صاحب بہترین اعلیٰ تحقیق فرمائی ، لیکِن مزار شریف پر یہ درست کیا جا سکتا ہے کیا
@zulfiqargilani Жыл бұрын
کس کی ہمت ہے جو پاکستان میں کسی مزار، مسجد یا امام بارگاہ کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے دیکھے اور آپ کتبہ بدلنے کی بات کر رہے ہیں۔ یہ درست نہیں ہو سکتا سرکار، اسی تنخواہ پر گزارا کریں اور خوش رہیں۔ جزاک اللہ
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
Bahut sohni jagah hai pir baba ji ki 🙏
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Shukriya
@HasnainShah3597 ай бұрын
❤very informative ❤
@zulfiqargilani7 ай бұрын
Glad you liked it
@AbidAli-ir5ze Жыл бұрын
You are right sir about all❤👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@ihsanmahmoodkhan31186 ай бұрын
Please Gilani Sir don't argue that people. Good luck and GOD BLESS YOU
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Okay sir. Thanks for prayers. May Allah bless you too.
@afzalnoon5656 Жыл бұрын
Nice
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@ijazjohn4002 ай бұрын
Ma sha Allah ❤😊
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Jazak Allah
@farukhalam3438 Жыл бұрын
This person fured men make people fool jilanisaab this is fured you are good teacher I think it is hindue fate beause hindue gure is doing this thing and all mazar closed you are great I respect you it is good furedbusiness
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are right sir. They all are fraud and making people fool. Thank you very much for watching liking and commenting. Stay blessed.
@nasirbasra Жыл бұрын
ولوگ کے آخر کے 3،4 منٹ ❤ یہ ہی حق اور سچ ہے 👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
Gilani bhai AAP ki bat bilkul sahi hai aur sach hai bhai Allah se barra koi nahi Jo magna hai Allah waheguru Bhagwan se mango
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya sarkar
@wahidkhan89987 ай бұрын
بعیدد شیرک میں لتھڑے ہوئے لوگ اللہ تعالٰی ہم سب کو ان سے بچانے آمین
@zulfiqargilani7 ай бұрын
ثم آمین
@sajjadhussain1573 Жыл бұрын
NYC ♥️
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Nawazish sarkar
@attiyakousar313414 күн бұрын
Gelani sahb humy bi zeyaret karva dein us kashti ki
@zulfiqargilani14 күн бұрын
Main ne order kiya hai
@Syedabibi-mi2er2 ай бұрын
وعلیکم السلام شاہ صاحب اپ نے درست فرمایا کوئی بزرگ ولی اللہ اپنی دنیا سے رخصت ہونے کے بعد یہ نہیں فرماتے کہ تم میرے مزار بنانا اور میری مزار پر اکر منت ماننا یہ ہم لوگوں نے خود ہی اپنے سے بنا لیا ہے یہ شرک اور بدعت ہے اللہ کے ساتھ شریک تہرانہ مانگنا صرف اللہ کی ذات سے چاہیے وسیلہ وہ خود ہی کسی کو بنا دیتا ہے اللہ پاک ہمیں ایسی شرک اور بدعت سے بچائے امین ثم امین
@zulfiqargilani2 ай бұрын
وعلیکم السلام جی بہت شکریہ میری تائید کرنے کا۔ آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@mudassarrandhawa32716 ай бұрын
شاہ جی اللہ تعالیٰ آ پ سے راضی ہو 😢
@zulfiqargilani6 ай бұрын
دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@livewitham9401 Жыл бұрын
آپ کے تمام لاگز لاجواب ہیں اور جس دلیری سے آپ نے ان صاحب سے بات کی قابل تعریف ہے آپ کو کراچی کے مصری شاہ اور عبد اللہ شاہ کی تاریخیں بھی پڑھنی ہونگی اور تحقیق کرنی ہوگی ساتھ ہی منگو پیر والے مزار کے بارے میں راز جاننے ہونگے جزاک اللہ
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں کوشش کروں گا پوری ان شا اللہ
@fawziajavedkhattak6575 Жыл бұрын
Shah hi another blockbuster
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@orientprinters1816 Жыл бұрын
Allah hidayat de ase lougon ko jo is p ateqad rakhte hain
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Ameen, sum ameen
@AnsarAhmad-ig3yd Жыл бұрын
جناب گیلانی صاحب آپ نے میری باتیں آج اپنی زبانی کہہ دیں میرا بھی کہنا ہےکہ کویء بزرگ یہ نہیں کہتا کہ میرے یہاں آکر منت مراد چادر پوشی اور بھی لوازمات کرو اور جو بزرگ کہتے ہیں جیسے نماز روزہ اور آپس میں اتحاد قائم کرو وہ تو کویء کرتا نہیں بس مسلمان توہم پرستی کی طرف بڑھ جاتا ہے آپنے بڑی اچھی طرح سے آب حیات والی بات کہی میرا خیال ہے آپ کو ان صاحب سے ایک سوال اور کرنا تھا کہ ان ٥٠٠ سال میں کیا ہوا خیر آپ نے ایسی جگہ پر جتنا پوچھا وہی کافی۔ ہے یہ باتیں صرف ہند و پاک میں زیادہ ملینگی چلےء اللہ تعالیٰ آپکو اور زیادہ طاقت تندرستی اور ہمت عطا فرمائے آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani Жыл бұрын
لگتا ہے کہ آپ کی اور میری سوچ ایک ہے۔ میں ذہنی طور پر وہاں مار کھانے کے لیے تیار ہو کر گیا تھا لیکن اللہ نے کرم کیا۔ کچھ نہ کچھ پوچھ ہی لیا صوفی صاحب سے، کسی اور مزار پر آب حیات کی بات ہوئی تو جو رہ گیا ہے، وہ بھی پوچھ لوں گا ان شا اللہ۔ بس آپ دعا کرتے رہیے گا۔ کیونکہ لوگوں کو میری باتوں پر اعتراض بہت ہے۔ سلامت رہیں۔ بہت سی محبت آپ کے لیے۔
@shabanas4950 Жыл бұрын
درست آپ نے کہا جو بزرگ کہتے ہیں نماز روزہ اور قرآن کے احکامات پر عمل کرو وہ تو نہیں کرتے بس ہماری دعا ہے اللہ تعالی ہر ایک کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین
@ayubshah597 Жыл бұрын
😅8gb😮😅
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
آمين
@najmaasghar5462 Жыл бұрын
😊
@HaaMeem-gk7ki Жыл бұрын
I agree with you.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@AnwarAli-vc5kg Жыл бұрын
500 saal se ye dhandha apne shabaab per he. Me Bharat se hu magar 1978 se maloom he ke Shah e Dulha ki dargah per choohe kaise banaye jate hain. Magar hairaan kun baat ye he ke government of Pakistan bhi in mafias ko eradicate nahi kar payi. Same system Europe me bhi nahi raaej tha takht per qabiz hone ke liye asal haqdaar ke sir per lohey ka shikanja bachpan me hi tight kar diya jata tha aur qaid me daal diya jata tha
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sarkar, Pakistan men kisi mazar, masjid ya imam bargah par koi karwai karna dil gurday ki baat hai. Bhool jayen k government is moamlay men kuch karay gi.
@AnwarAli-vc5kg Жыл бұрын
@@zulfiqargilani Afsosnak, ye Pakistan he ya Rawanda 😅
@pirgrshahjeelani7593 Жыл бұрын
ديني والي ذات ربء کريم کي ھي مگر ھم وسيلي کي قعل ھين ھم اللھ کريم کي بارگاھ مين انکي عبادات ريضيات کا وسيلا لي کر مانگ سکتي ھين مگر شريعت کي حدود کي داعري مين ناکي جھاليت سي اسمين کوء شک نھين کي اولياء عظام کرام رب کريم کي برگزيدا بندي ھين صاحب ولايت صاحب کشف ھين سورھ فاتحا قل پڙھکر ايصال ثواب کرنا چاھيء چومنا يا قدمبوسي جيسي ماتھا مزار پي جکھانا نھين چاھيء
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں آپ سے متفق ہوں۔ خوش رہیں۔
@KhanBaba-qn5sb Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@FarahHashmi-r9n6 ай бұрын
Assalamu Alaykum this is one disease call micro safely when babies brain is not fully develop. Thank you.😢😢😢
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Thanks a lot for this useful information.
@muneebshahghazi3448 Жыл бұрын
Miracle are just bcs of Allah swt and mojza too
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are right
@afxalhanif52312 ай бұрын
ہم لوگ تو ہندوؤں سے بھی اگے ہی چلے گئے ہیں
@zulfiqargilani2 ай бұрын
یہ دکھ اور افسوس کی بات ہے
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
جزاك الله خيرا ۔ خرافات اور مشرکانہ عقائد سے آگاہ فرمایا
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ
@rakhshindajabeen9318 Жыл бұрын
پاکستان میں ہر مافیہ کی طرح مزاروں کی مافیہ بھی ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
یہ مافیا اتنی طاقت ور ہے کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتیں۔ پاکستان میں سب سے آسان کمائی کا ذریعہ یہی ہے کہ کوئی قبر بنا کر بیٹھ جائیں اور اس کی کمائی کھاتے رہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Trexraptor2 Жыл бұрын
یہ بابوں کا گند صرف برصغیر میں ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
سو فیصد درست
@DjBarman-v8q Жыл бұрын
Free sindhu desh.. InsaAllah ameen
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Main isay like nahi kar sakta kyun k main Pakistani hon aur Pakistan ko aek dekhna chahta hon.
@shahidaulhaq5929 Жыл бұрын
اللہ پاک معاف فرمائے اولیاء اللہ مزارات پہ جا کر ہم کیا عجیب حرکتیں کرتیں ہیں۔ افسوس ہے جہالت کی ساری حدیں پار کر دی ہیں۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
یہی تو رونا ہے کہ ہم پڑھے لکھے جاہل ہیں
@ghulamrabbanihashmihashmi2098 Жыл бұрын
شاہ صاحب آپ کتنے دن بعد ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں آپ کا پرستار غلام ربانی ہاشمی گولڑوی میانوالی
@zulfiqargilani Жыл бұрын
عام طور پر 3 دن بعد یہ 14 کو آئی ہے تو اگلی انشا اللہ 17 اور پھر 20 کو اگر اللہ نے چاہا تو
@ghulamrabbanihashmihashmi2098 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani جزاک اللہ
@livelongbetterpakistan9502 Жыл бұрын
ایک بوڑھی خاتون کو دیکھا جو بتا رہی تھی کہ اس نے اپنی زمین کو مسجد کیلئے وقف کردیا اور وہاں مسجد بھی تعمیر کروالی، اب وہ قریب کے ایک معروف دربار کے پیروں کے پاس اپنی مسجد کی تعمیر کی نیکی کی قبولیت کیلئے دعا کروانے گئی تھی، پوچھا پیروں نے بھی مسجد کی تعمیر میں کچھ حصہ ڈالا؟کچھ چندہ دیا؟ کہنے لگی پیروں نے کیا دینا تھا، انہیں بھی دعا کیلئے 500 روپے دے کے آرہی ہوں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
😂
@livelongbetterpakistan9502 Жыл бұрын
ایسا ہی ایک مزار دریائے راوی کے کنارے، رینالہ خورد،میں مپالکے کے قریب واقع ہے جسے گامن سچیار کا دربار کہتے ہیں، حالانکہ گامن سچیار ایک مشہور تاریخی شخصیت افسانوی شخصیت ہیں جن کے ہر حال میں سچ بولنے اور سچے ثابت ہونے کے کافی واقعات مشہور ہیں۔۔۔۔لیکن اس مزار میں جو بزرگ دفن ہیں ان کے بارے میں خود مزار میں بھی ایسی کوئی بات درج نہیں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ایسا اکثر جگہوں پر ہے۔ ویسے میں نے یہ نام بھی اپنے پاس لکھ لیا ہے، اللہ مالک ہے۔ بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
Bhai Gilani sahib yeh viedeo ke bad koi panga to nahi para AAP ka,,,kio logo ko esa sach hajam nahi hota 😂
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Abhi tak to Allah ka shukar hai
@mohammaddar76935 ай бұрын
یہ ایک تاریخی فراڈ ھے، جو کہ افریقہ میں بھی پایا جاتا ھے، اور انھیں shrunken heads کے نام سے جانا جاتا ھے، اور سر پر لوھے کی ٹوپی پہنا کر سر کو چھوٹا کیا جاتا تھا. جو کہ جوگیوں کی لوگوں کو بے قوف بنانے کا طریقہ ھے، اور عیسایت کی Bible میں بھی holy مقام جمائے بیتھے ھیں. اور یہ مقام ٹیلہ جوگیاں کے قریب ھے.
@zulfiqargilani4 ай бұрын
بالکل درست فرمایا آپ نے
@mazharulhaq4528 Жыл бұрын
Koi wali aisa nahi keh sakta ka pehla aulad darbar ku de dua jai. Allah, Rasool, aur wali ke dua kese lalch nahi hu sakta. Wali Allah ka dost hota ha.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Aap durust kehtay hen
@nezabazi4390 Жыл бұрын
1 video. Haq baho k darbar p b bnain wo b darbar k pasa p pta ni kya kya kr rhay han
@zulfiqargilani Жыл бұрын
In sha Allah zrur banayen gay
@nezabazi4390 Жыл бұрын
Intezar rahy ga
@Kinging7615 күн бұрын
These are same people who have THE right to vote for our future, this is sick!
@zulfiqargilani15 күн бұрын
Righto
@islahchaudhry3460 Жыл бұрын
استغفرو
@mujahidshah1910Ай бұрын
سب کہانیاں ہے 500 سال عمر بڑھ گی
@zulfiqargilaniАй бұрын
جی یہ کہانیاں ہی ہیں۔
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
آپ بات تحقیق سے کرتے ہیں جبکہ یہ لوگ لکیر کے فقیر ہیں جو ان کو بتا دیتے وہی مان لیتے ہیں پھر بغیر تحقیق اسی پہ پکے ہو جاتے ہیں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ نے بالکل درست کہا لیکن کیا کریں کہ یہ ہماری بدقسمتی ہے۔
@kashafbhatti7463 Жыл бұрын
Men jhang k area se hu yaham ek darbar hy jahan log haj parhty hen
@kashafbhatti7463 Жыл бұрын
Jis jaga log sara saal janwar bandhty hen wahen log haj parhty hen mtlb k ek to etni bari biddat r phir jaga b napak...
@basirakhankhan7586 Жыл бұрын
Mera metha shher Gujrat
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Allah sada aabad rakhay
@atharali1027 Жыл бұрын
Astghfirullah, the Sufi said Nazar should be closed so people can refrain from doing shirk and sending their loved ones to this death cell.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes, it is
@tahirmalik1056 Жыл бұрын
🤲🤲🤲🤲
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah
@ghazanfarkazim5723 Жыл бұрын
Gleeni bhai Allah in jahilon illiterate ko hadayat day. Our Deen per amal karnay ki toffeq day.