شہدائے احد کی تو سادہ قبریں تھیں ۔ کیا شہدائے احد کے مزارات نبی کریم نے بنائے تھے ؟؟؟؟ کیا نبی کریم نے قبروں کےاردگرد عمارتیں اور مساجد بھی بنوائیں تھیں ؟؟؟؟ کیا مزارات کو غسل گلاب عطر پانی کا غسل بھی دیا تھا؟؟ کیا کچھ لوگوں کو قبروں کو سجدہ کرنے چومنے چاٹنے قبر کی خاک کو تبرک کیلئے استعمال کرنے کی بھی اجازت دی تھی ؟؟؟ کیا قبروں پر چادریں پھول اور ہار سنگھار بھی کیا تھا؟؟؟ کیا قبروں پر کھانے بھی پکوا کر تقسیم کیے تھے ؟؟؟؟ کیا قبروں پر نمک چینی تبرک رکھی اور تقسیم کی تھی ؟؟؟؟ کیا ڈھول بھنگڑے اور منشیات بھی قبروں پر رکھی گئیں تھی؟؟؟ کیا قبروں پر لوگوں اور ملنگوں کے رہنے بیٹھنے رہائش کرنے قبروں کی خدمت کا بھی اہتمام کیا تھا؟؟؟ کیا قبروں پر ہر سال میلے ٹھیلے بھی لگائے جاتے تھے ؟؟؟ کیا قبروں پر تفریحی کھیل تماشے میوزک بھی لگایا گیا تھا؟؟؟؟ قیا قبروں کو پکا بھی کیا گیا تھا؟؟؟؟ کیا قبروں کے اندر ولیوں کو مدد اور حاجت کیلئے پکارنے کا بھی حکم دیا تھا؟؟؟؟
@sabeelnaazchannel6 ай бұрын
حدیث کے الفاظ ہیں کہ نبی کریم شہدائے احد کی قبروں پر ان کیلئے دعائے مغفرت کرنے گئے تھے ۔ نبی کریم شہدائے احد کی قبروں پر ان کیلئے دعائے مغفرت کیلئے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بریلویوں نے قبروں کو پکا کر کے مزارات بنا کر قبر والوں کو حاجت روا اور مدد کیلئے پکارنا شروع کردیا ۔۔۔۔۔ حدیث کا غلط استعمال تو بریلویوں نے کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آج تو لوگ اولیاء کرام کی قبروں پر دعائے مغفرت کی بجائے قبروں کو حاجت روا سمجھ کر قبروں سے مدد اور حاجت مانگنے جاتے ہیں اور عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ ہماری دعائیں سن کر مدد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بریلویوں نے تو شہدائے احد کی حدیث کو الٹ طریقے سے پیش کر کے خود رسول اللہ کی حدیث کی گستاخی کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔