100 Questions | سیدنا علی اور امیر معاویہ | Ali & Muawiyah | Javed Ghamidi | M.Hasan (Part 5)

  Рет қаралды 6,409

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 44
@mohammadzakwannadeem4745
@mohammadzakwannadeem4745 Жыл бұрын
غامدی صاحب نے جو نقطہ نظر پیش کردیا ہے اس نے تیرہ سو سالہ پروپیگینڈا کو بے نقاب کردیا ہے۔ غامدی صاحب کا اس معاملہ میں مضبوط نظریہ قابل قدر ہے۔
@xohaibiqbal4395
@xohaibiqbal4395 Жыл бұрын
جزاک اللہ! یہ نہایت اہم موضوع ہے اس کے تمام پہلوؤں پر گفتگو کی جائے، شکریہ!
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 6 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@debitcredit1416
@debitcredit1416 Жыл бұрын
ماشااللہ، اللہ تبارک و تعالی استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے، کس قدر خوبصورتی سے انتہائی منطقی اور مدلل انداز میں تاریخ کی ان الجھنوں کو دور فرما دیا ہے جو صدیوں سے امت میں افتراق اورر اختلاف کا سب سے بڑا سبب بنی ہوئی تھیں، کاش ہم سب لوگ اپنے اپنے فرقہ وارانہ اختلاف سے اوپر اٹھ کر ان کی علمی بصیرت سے استفادہ کر سکیں
@spreadingpeace7800
@spreadingpeace7800 Жыл бұрын
تعصب کی بہت سی دوکانیں بند ہونے والی ہیں۔ شکریہ استاذ محترم
@faisalge5956
@faisalge5956 Жыл бұрын
دل خوش ہوا استاد محترم کو سن کر
@ghulamabbas2728
@ghulamabbas2728 Жыл бұрын
جزاک الللہ
@syedtalhaabidalishah961
@syedtalhaabidalishah961 Жыл бұрын
Bahtareen ♥️
@kamilsyed9113
@kamilsyed9113 Жыл бұрын
Masha-Allah
@ilayatshah9079
@ilayatshah9079 Жыл бұрын
JazakaaAllah amazing debate and questions and answers 🫡
@raoofalvi7066
@raoofalvi7066 Жыл бұрын
informative
@afzalahmad3459
@afzalahmad3459 10 ай бұрын
غامدی صاحب علیہ الرحمہ کا کمال یہ ہے کہ اس زمانے سے نازک مسائل ڈھونڈ ڈھونڈ کر مثالیں نکال لاتے ھیں۔
@farrycheema95
@farrycheema95 Жыл бұрын
Slam. God bless you ghamidi sahub❤
@Pashto_guitar
@Pashto_guitar Жыл бұрын
Masha Allah. Really good discussion
@ImtiazAli-sn1nh
@ImtiazAli-sn1nh Жыл бұрын
Really very very good discussion. z a
@WaqarAhmad-sy1uq
@WaqarAhmad-sy1uq Жыл бұрын
❤❤❤❤ سلام
@ali4alli
@ali4alli Жыл бұрын
ایک سوال جو what’s app پر کیا تھا ، اُس کا مُدلل جواب محترم استاد جاوید احمد غامدی صاحب سے ملنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 🙏 اللہ آپ کو آئندہ بھی اسی طرح مُشکل اور پیچیدہ مسائل کو آسان الفاظ اور بہترین دلائل سے بیان کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرماۓ۔
@xohaibiqbal4395
@xohaibiqbal4395 Жыл бұрын
علامہ شبیر احمد ازہر میرٹھی❤ پروفیسر قاضی محمد طاہر علی الہاشمی❤
@ammarzia2404
@ammarzia2404 Жыл бұрын
❤❤❤
@farrycheema95
@farrycheema95 Жыл бұрын
ایک عاجزانہ سوال۔ Hazrat Ali RA's Govt was not considered as fully stable and controlled.then why muslims called him Khalifa Rashid and his khlafit always included in khilafat e Rashida Reign as ideal Govt in islamic history??
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
ان کو چوتھا خلیفہ کہنے والے احمد بن حنبل تھے ۔۔۔ انکا ذاتی اجتہاد تھا
@dowmd93
@dowmd93 11 ай бұрын
It was Khalafat because even when he became helpless and all were against him he still made all decisions with “ Adul” and as if he was standing in front of Allah and didn’t bend any rules. Khalafat does mean success. It means you make all decisions as if you stand in front of Allah. This is the closest a human being can come close to Addul and ihsan who is not a Prophet of Allah. These 4 Khalifa were all like each other.
@shahanarizvi1008
@shahanarizvi1008 Жыл бұрын
Ghamdi sahab kahatay thay oun sey history ki baat na ki jaye , wo sirf Quran ke interpreter hain ! Lekin mawia ki mohabbat main pory history bata di😂
@iqtidarbaig8532
@iqtidarbaig8532 Жыл бұрын
غامدی صاحب حضرت نائلہ رضی اللہ عنہ شہادت عثمان رض کی eye witness تھیں انکے بیان یا گواہی بارے ارشاد فرمائیں۔ کیونکہ اس واقعہ نے مسلم ہسٹری پر گہرے منفی نقوش چھوڑیں ہیں اسلئے ذرا بلکہ بہت تفصیل سے references دے کر بیان فرمائیں۔ باقی صحابہ اکرام اس وقت جو مدینہ منورہ میں موجود تھے بارے بھی بتائیں تاکہ سارا منظر واضع ہو جائے ۔" باغی آئے انہوں نے حضرت عثمان غنی کو ایک مکان میں 40 دن تک بند کر دیا ۔ حضرت عثمان نے مدینہ منورہ میں خونریزی سے منع فرمایا تھا۔اور پھر باغیوں نے حضرت عثمان غنی کو شہید کر دیا"۔ یہ بات بتا کر تاریخ کا اگلا صفحہ پلٹ دیا جاتا ہے۔ بات اتنی سادہ نہیں ہے جتنی دو لائنوں میں بیان کر دی جاتی ہے اسلئے اپ ہر شخصیت کو discuss کریں تاکہ تصویر واضح ہو سکے شکریہ
@zeerakzeerak7670
@zeerakzeerak7670 Жыл бұрын
But why Abu Ala Moddodi mentioned in Khilafat o Mlokiat about abuse language used by Ameer Mavia against Hazrat Ali. Please help to remove the confusion, since Moododi was a greater researcher. Appreciate your help.
@muneeblaghari1924
@muneeblaghari1924 Жыл бұрын
Kis kadar khoobsurti se Ghamidi sahab sabo shitam wale sawal ko goal ker gye. Ghamidi sahab kia Sahih Muslim men bhi riwayat waza ki gyin??? Ghamidi sahab ka ye kehna ke Hazrat Muawia ke mutaliq sabo shitam ka hukum dena be bunyad aur man gharat riwayat hen is se to 2 result nikalte hen. 1) Ghamidi sahab ne sabo shitam ki riwayaat mustanad kitaab (kutb e sita) men parhi hi nhn ya phir wo kutb e sita khaas tor per Sahih Muslim ke baare men bhi yehi raaye rakhte hen ke usmen bhi riwayaat gharri gyin halake ye ahle sunnat ka ijmaayi moquf he ke sahih bukhari aur sahih muslim men saari mustanad riwayaat hen. matlab jab banu ummaiya ke haq men koi baat mile to tareekh e tabri se bhi riwayaat lelen aur jab khilaf baat nikle to agr wo bukhari muslim men bhi mojud ho to bhi usko nhn maanna. bara hi anokha usool bana liya he Ghamidi sahab ne. aisa usool ke jo badalta rehta hen. kisi aik usool per to khare hojayen ustaad e mohtram. Sahih Muslim, 6220 men wazah darj he ke Hazrat Muawia ne hukum diya Saad Bin Abi Waqas (RA) ko ke wo Mola Ali (AS) per sab karen. بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : " تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ " اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : " اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ " کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ " انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : " ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ " تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : " اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔ " Sahih Muslim, 6220 Ab sab ka matlab tanqeed he ya kuch aur to wo Sahih Muslim, 6229 men wazah he ke madine ke governor aal e marwaan ne Sahabi e Rasool ko hukum diya ke wo kahe Nauzbillah (Abu Turab Per Lanat). ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : کہ مدینہ میں مروان کی اولاد میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سیدنا سہل رضی اللہ عنہ کو بلایا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے کا حکم دیا ۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کیا تو وہ شخص بولا کہ اگر تو گالی دینے سے انکار کرتا ہے تو کہہ کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو ۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ابوتراب سے زیادہ کوئی نام پسند نہ تھا اور وہ اس نام کے ساتھ پکارنے والے شخص سے خوش ہوتے تھے ۔ وہ شخص بولا کہ اس کا قصہ بیان کرو کہ ان کا نام ابوتراب کیوں ہوا؟ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لائے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گھر میں نہ پایا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تیرے چچا کا بیٹا کہاں ہے؟ وہ بولیں کہ مجھ میں اور ان میں کچھ باتیں ہوئیں اور وہ غصہ ہو کر چلے گئے اور یہاں نہیں سوئے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا کہ دیکھو وہ کہاں ہیں؟ وہ آیا اور بولا کہ یا رسول اللہ! علی مسجد میں سو رہے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے ، وہ لیٹے ہوئے تھے اور چادر ان کے پہلو سے الگ ہو گئی تھی اور ( ان کے بدن سے ) مٹی لگ گئی تھی ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ مٹی پونچھنا شروع کی اور فرمانے لگے کہ اے ابوتراب! اٹھ ۔ اے ابوتراب! اٹھ ۔ Sahih Muslim, 6229 Hadees ki arabi men lanat ke alfaaz mojud hen lekin jinki aqal per taale per jayen unhe Quran se bhi riwayaat pesh karlen to wo aayen bayen shayen kerte rahenge. Allah sab ko hidayat de.
@capri6974
@capri6974 Жыл бұрын
سب سے اہم سوال جو ہمیں اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے کہ کیا روز حشر ہم سے خلفائے راشدین کے کردار کے بارے میں سوال وجواب کیا جائے گا یا ہمارے اعمال کا حساب لیا جائے گا؟
@natholex
@natholex Жыл бұрын
But Ghamidi sahb himself has translated “سب” as “گالی” in Surah Anam verse 108 (6:108).
@assadayub3434
@assadayub3434 Жыл бұрын
Scholar of this age
@malikyaseen3795
@malikyaseen3795 Жыл бұрын
Hassan sahb lannat ullah e abu tarab ka go ilfaz hain un ka bara ghamidi sahb kya kahin ga?
@kashanwarraich3987
@kashanwarraich3987 Жыл бұрын
Yah log unke siyasi mukhlf thy aur bad wali bhi Banu Maiya ki hukumat ko usse khatra tha isliye unke Sath hai yah to hona iska hazrat Usman ke katilon se koi taluk Nahin yah sirf sisi mukhalfeenko maar rahe the
@iqtidarbaig8532
@iqtidarbaig8532 Жыл бұрын
محترم غامدی صاحب ایک نقطے کو ذرا واضح کر دیں کہ مدینہ منورہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بلوائیوں کی تعداد 6 یا 7 سو کے لگ بھگ تھی تو مروان بن حکم کی افواج کہاں تھی، ہزاروں کی تعداد میں حکومتی افواج کی موجودگی میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کسطرح 40 روز نظر بند رہے، 700 کے لگ بھگ بندوں کو (بعض جگہ تعداد 300 بھی ہے) ہزاروں کی تعداد میں فوج کیوں نہ قابو کر سکی، حکمران جب قید ہو جائے تو لا محالہ ایمرجنسی میں فیصلہ کرنے کا اختیار نائب استعمال کرتا ہے اور نائب مروان تھا۔ دوسرے 40 روز محاصرہ رہا حضرت امیر معاویہ کہاں تھے ،کیا انہوں نے دمشق سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی حفاظت کیلئے فوجیں move کی؟ انہوں نے 40 روز میں کیا کردار ادا کیا ؟ اس بارے یہ جواب کہ حضرت عثمان غنی نے جنگ و جدل سے منع فرمایا تھا سمجھ نہیں آ سکا ۔ کہاں چھ سات سو بندہ اور کہاں پچاس ہزار سے زیادہ مدینہ میں حکومتی فوج اور پھر امیر شام کی علیحدہ سے فوج ۔ یہ لوگ اس دوران کیا کرتے رہے ؟
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
یہ سوال تو صرف حضرت معاویہ سے نہیں باقی کئی اکابر صحابہ سے ہو سکتا ہے جو اس وقت موجود تھے 😊 سیدنا علی حضرت عثمان سے بار بار اجازت مانگتے رہے کہ مجھے اجازت دو کہ میں ان کو مدینہ سے نکال دوں سیدنا عثمان مدینہ میں اور مسجد نبوی میں خون ریزی نہیں چاہتے تھے
@globalviewstv896
@globalviewstv896 Жыл бұрын
بلواٸیوں کی تعداد اکیس سو تھی اور معملات اتنے سنگین نہیں تھے کہ بات قتل کاپہنچتی او عثمانؓ بار بار اپنے گورنروں کو حکم دیتے رہے کہ اپنی جگہ رہیں فوج بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ علیؓ نے ان کو بچانے کے لیے کوٸ کردار ادا کیوں نہیں کیا
@iqtidarbaig8532
@iqtidarbaig8532 Жыл бұрын
​​​​​​​​​@@globalviewstv896 حضرت علی علیہ السلام حکومت کا حصہ نہیں تھے۔ پچاس ہزار کے مقابلہ میں اکیس سو کی کیا اوقات ہوگی۔ یاد رہے یہ بم اور میزائل کا زمانہ نہیں تھا
@iqtidarbaig8532
@iqtidarbaig8532 Жыл бұрын
​@@hasbideadmanمحترم حضرت علی علیہ السلام اپنے تئیں کوشش کرتے رہے لیکن فوج انکے زیر انتظام نہیں تھی۔ میرا سوال یہ ہے کہ پولیس(حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس کا محکمہ قائم کیا تھا )اور فوج کے اعلی افسران کیا کرتے رہے۔ 40 دن امیر شام کس بات کا انتظار کرتے رہے۔
@globalviewstv896
@globalviewstv896 Жыл бұрын
​@@iqtidarbaig8532علیؓ نےعثمانؓ کے قاتلوں کو پناہ دی ان کو اعلی عہدے دیے۔ قاتلین عثمانؓ نے علیؓ کی ہی بعیت کی
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp Жыл бұрын
تاویل در تاویل در تاویل!!! احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
سچ کڑوا ہوتا ہے ، ہضم مشکل ہوتا ہے 😊
@syedhasnainahmed9097
@syedhasnainahmed9097 Жыл бұрын
کیا اعتماد ھے استاااااااااااز المکرم غامدی صاحب کے انداز میں، " ایسا نہیں ہوتا تھا صرف تنقید تھی جو سیاسی مخالفین کے بارے میں عموماً کی جاتی ہیں لعنت اللہ ابوتراب لوگ عربیت کے مزاج سے واقف نہیں لعنت عربی میں پیار کو کہتے ہیں جیے چھوٹے بچے مٹی میں کھیلتے ہیں تو بسا اوقات مٹی منہ میں ڈال لیتے ہیں ہیں خود ھمارے ہاں بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں تو لعنت اصل میں ایک پیار کا اظہار ھے استازالمقرم غامدی صاحب نے جو اسلام کے حوالے ساری عمر عزت کمائ تھی وہ اس عاشقی میں عزت جاوید بھی گئ
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
سچ کڑوا ہوتا ہے ۔۔۔ غامدی صاحب بہت ہی نرم مزاج ہیں ورنہ ایک خط و کتابت جس سے کالے فرقے کا پیروکاروں کا رنگ مزید کالا ہو جائے ۔ جس خط و کتابت کو وہ صدیوں سے چھپائے بیٹھے تھے وہ پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔ 😊
@spreadingpeace7800
@spreadingpeace7800 Жыл бұрын
یہ طنز لاحاصل ہے اصل نقطہ پر تنقید ہونی چاہیے۔ کیا ممبر پر سیاسی بیان نہیں ہوتے تھے ؟ کیا "سب" کے معنی کے بارے میں موقف غلط ہے۔اسکا مطلب صرف گالی ہی ہو سکتا ہے؟ یہ وہ پوائنٹ ہے جنہیں اپنے موضوع بنانا ہے اور پھر فیصلہ بھی کے لیں گے جو آپ پہلے ہے صادر کر چکے ہیں کہ کس کی عزت گئی یا کسی کی دوکان بند ہونے کو ہے۔
@muneeblaghari1924
@muneeblaghari1924 Жыл бұрын
@@spreadingpeace7800 sahih muslim 6220 men Hazrat Muawia hukum ker rhe hen Saad Bin Abi Waqaas (RA) ko ke wo Mola Ali (AS) ko bura kahen. Muslim, 6229 men aal e marwan governor madina hukum ker rha he Sahabi Rasool ko ke wo Mola Ali (AS) per lanat karen. aur bhi bohot si riwayaat mojud hen kutb e sitah aur baqi jayyad ahadees ki books men. guzarish itni he ke kisi shaks ki muhabbat men itna maglub nhn hona chahiye ke insaaf ka raasta hi chorden.
Question & Answer Session | Javed Ahmad Ghamidi | Al-Mawrid Australia
56:54
Al-Mawrid Australia
Рет қаралды 12 М.
Walking on LEGO Be Like... #shorts #mingweirocks
00:41
mingweirocks
Рет қаралды 6 МЛН
Who's spending her birthday with Harley Quinn on halloween?#Harley Quinn #joker
01:00
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 20 МЛН
Shia vs. Sunni | Documentary | Part 1 | Mooroo
39:20
Taimoor Salahuddin aka Mooroo
Рет қаралды 213 М.
Walking on LEGO Be Like... #shorts #mingweirocks
00:41
mingweirocks
Рет қаралды 6 МЛН