وا نہیں ہوتا کسو سے دل گرفتہ عشق کا !ظاہراً غمگیں اسے رہنا خوش آیا ہے بہت میر تقی میر
@dr.yasirhussainsattialkhairyАй бұрын
جہانِ تصوف میں اقبال کا مقام
@uxsiddiqui3267Ай бұрын
محترم جاوید صاحب اسلام و علیکم اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کی منفرد شخصیت طلباء علم کے لئے بڑی نعمت ہے۔ دین، فلسفہ، شاعری اور علوم عصر حاضر کو آپ اتنی خوبصورتی سے ساتھ لے کر چلتے ہیں کہ یہ متضاد احساسات کے بجائے وحدانیت پر دلالت کرتے محسوس ہوتے ہیں۔ بالمشافہ ملاقات کی شدید خواہش ہے۔ کیا آپ نے کسی مستقل محفل کا احتمام رکھا ہے جہاں آپ کی صحبت سے فیض یاب ہوا جاسکے۔
@nafsesoukhta475Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@sairayounas7035Ай бұрын
Quran main hai k momineen ki nishani hai kh wo na gumzada hotey hain na hi khofzada,iss baat ko phir kesaiy samjhain