اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
@mohdilyasilyas2680 Жыл бұрын
Jajak Allah luctures ayat wajahat guidance hai mashaAllah behtareen hai saahi karnewale ke liye mujh samet Rehmat hikmat ka sarchashma gafilon ke liye umeed hai luctures sunkar ke imaan walon ke liye Muhammad Shaikh behtareen wajahat clearly karda hai
@imranarif51713 жыл бұрын
Subhan Allah Very well said about riba increase.
@mohsinartinpaintings59003 жыл бұрын
بہت بہت عمدہ شخ محمد صاحب nice explain
@muhammadmukhtar54713 жыл бұрын
JazakAllah.
@aliraza16363 жыл бұрын
Bohat wazia wazahat Shaikh Saab jazakallah
@mohammadzain62983 жыл бұрын
#TheQuranMan #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
@Afalam90853 жыл бұрын
شیخ صاحب میں خود قرآن کا مستقل قاری اور تحقیقی طالبِ علم ہوں... آپ کے قرآن کے علمی اور تحقیقی لیکچر بہت قیمتی ہیں.... آفتاب عالم خان بینکاک
@zakirsiddiqui34523 жыл бұрын
MashaAllah shaikh sahab
@Lightwisdom8863 жыл бұрын
Behtreen Wazahaat, Shaik sab Allah aapki sahet de, Aameen , I understood very simple and clear, Alhamdulillah, Jazakallah.
@amirluv653 жыл бұрын
موضوع کی روح آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے۔ ہر زمانہ میں اللہ اور رسول کا اُن ایمان والوں کو اعلان جنگ ہے جو اللہ کی محکم آیات کے مطابق بتائے ہوئے ربا (بڑھوتری) کو چھوڑتے نہیں بلکہ کھاتے ہیں
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
@atifbajwa70043 жыл бұрын
Ma Sha Allah nicely explained
@laraibk8273 жыл бұрын
Nice explanation Muhammad shaikh sahab
@mohammadshoaib56053 жыл бұрын
Jazak Allah Br
@aarushgamingentertainment15983 жыл бұрын
Nice explanation..
@Lightwisdom8863 жыл бұрын
Alhamdulillah
@farhanaziz43033 жыл бұрын
Jazaak Allah
@ikrammuhammad56093 жыл бұрын
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
@rizwanansari63323 жыл бұрын
Nice mohammad shaikh
@sardarrahmatullahkhan61143 жыл бұрын
آیات کی روح آسانی سے ذہنی گرفت اور پکڑ میں آ جاتی ہے۔
@mansoorkhanorakzai91283 жыл бұрын
عنوان کا اچھا تجزیہ۔
@ammarshabbir43872 жыл бұрын
Allah ki amanat Allah ke kalaam ki rooh ka boojh uthany ke baad is ke mutabiq khud ko sahih karne ke liye Allah hi se maffi, bakhshish aur rehmat ka umeed waar banay rehna hi hum ko kufar karne walon par Allah ki madad talabb karne ka sahara deta hai .
@Meowbuckscoffee3 жыл бұрын
Jazakallah
@Essence_of_Quran3 жыл бұрын
Mash Allah well explained...
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Jo log Riba / Bahrotri khate hein unn ke khilaf Allah Aur Uss ke Rasool ka Ailaan e Jang hai .
@shakilsirnaik65223 жыл бұрын
The ayat in surah anfal is about war booty.
@arsalanrafiqsheikh89303 жыл бұрын
Allah and His Messenger has given notice of war to those who are not giving 5th portion from there profit which is 20% to the categories mention in the recited verses. Important message delivered for our correction and betterment by #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah
@muhammadinaam8351Ай бұрын
There is no second chance after punishment has reached us from Allah.
@Afalam90853 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب اس صدی کے ایک جینیئس قرآنی محقّق ہیں.... آفتاب عالم خان بینکاک
@mrtandco3 жыл бұрын
Salam/peace , This is so eye opening 😥 We’re living our lives in such negligence and ignorance , we are missing some very important announcements directly from Allah ☝🏻 JazakAllah for an incredible explanation Brother Muhammad Shaikh Sahab. Allah’s Mercy and Blessings upon you.
@johnconstantine14183 жыл бұрын
Listen javed ahmed ghamidi... his way of Quran translation and explain is far from islamic teaching
@samiakhan91353 жыл бұрын
اللہ اور رسول کی جنگ کا اعلان ہی اس شخص کے خلاف ہے جو اپنے منافع کا ۲۰ فیصد بجائے ۸ اللہ کے بتائے ہوئے حصوں میں دینے کے بجائے خود رکھے ہوئے ہے۔
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Riba is a very important concept described at length in the book of Allah, the correct meaning of riba are not usury or interest but it means the increase. This meaning is brought forward undeniably from the book of Allah Surah number 30 ayat number 39 wherein itsmeans correct meaning cannot be other than the increase. How this increase happens in the wealth of believers and how should they give it in Charity to 8 category is mentioned in the book of Allah.
@aftab1993 жыл бұрын
Very well explained
@mohdfaiyaz32023 жыл бұрын
Zakat roz de yeh sal me
@MamoonHameedKhan3 жыл бұрын
ھر زمانہ میں اللہ اور رسول کا اُن ایمان والوں کو اعلان جنگ ہے جو اللہ کی محکم آیات کے مطابق بتائے ہوئے ربا (بڑھوتری) کو چھوڑتے نہیں بلکہ کھاتے ہیں یعنی آمدن میں سے اخراجات نکال کر بقایا منافع میں سے 20 فیصد کو اللہ کے بتائے ہوئے آٹھ زمروں میں تقسیم نہیں کرتے بلکہ غیر مسلم لوگوں کی طرح اپنا سمجھ کر کھا جاتے ہیں اور اس باطل طریقے سے کھاجاتے ہیں اور ربا (بڑھوتری) کو پکڑ تے ہیں جبکہ وہ اس کے بارے میں منع کیے گئے ہیں پہلے سے. اسی طرح وہ اس ربا کو کھانا چھپاتے ہیں یہ کہہ کر کہ ایک خاص سودا یعنی بینک سے لین دین کرکے کمائی کرنا ہی ربا ہے جو کہ اصل میں سودا یا انگریزی میں ڈیل ہے جس سے دونوں پارٹیوں یعنی مال دینے والا شخص اور مال لے کر اس سے کمائی کرکے اس کمائی کا کچھ حصہ واپس اس مال رکھوانے والے شخص کو دینے والا یعنی بینک، دونوں پارٹیوں کو منافع ہوتا ہے جبھی تو دونوں پارٹیاں خوشی سے یہ لین دین کرتے ہیں اور جو ھرگز ربا نہیں. ایسے لوگ جو ربا کھاتے ہیں خبطی بنتے ہیں اور شیطان ان پر اثر انداز ہو کر ان کو چُھو کر خبطی بنایا رکھتا ہے اور وہ مال کے اوپر خود کو مٹا دینے والے بن جاتے ہیں اور اللہ کے بتائے ہوئے آٹھ زمروں میں اپنے منافع کا بیس فیصد ھرگز دینے کو تیار نہیں ہوتے. اور سینہ زوری کرکے اللہ کے بتائے ہوئے محکم آیات سے متعلق ربا (بڑھوتری) کے بارے میں غلط تصورات پھیلائے رکھتے ہیں اور زمروں کا بیس فیصد مال ان کے حلال اچھے پسندیدہ اسی 80 فیصد مال میں دوگنا چوگنا ہوتے ہوئے بڑھتا رہتا ہے اور اس بڑھوتری کو بھی وہ اپنا سمجھتے ہیں اور ایمان کا لبادہ اوڑھے ہوئے یہ منافقین اللہ اور رسول کے اعلان جنگ کو قولی اور عملی طور پر قبول کیے رہتے ہیں اور ڈرتے نہیں. اور بالآخر اس حرام کمائی پر مِٹ کر مرجاتے ہیں اور اللہ کے پاس پہنچ کر اپنے آپ کو دردناک سزا کا مستحق کرلیتے ہیں. ھم کو ایمان کا دعویٰ ھرگز کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا جب تک ھم اپنے عمل سے ایمان کی تصدیق نہیں کرتے. آیات اور ان کی روح مقرر محمد شیخ نے اپنے وعظ میں نہایت وضاحت سے پیش کردی تاکہ لوگ خبردار ہوکر اپنے آپ کو صحیح کریں. بے شک ہم نے ربا کے موضوع سے متعلق سنا اور اطاعت کی اللہ کے احکامات کی. اور اللہ ھم کو نیکوکاروں کے ساتھ وفات دے انشاءاللہ آمین.
@amnajawaid56033 жыл бұрын
الله اور اسکے رسول ﷺ کی جانب سے جنگ کا اعلان ہے ان لوگوں کے لیے جو ربا/بڑھوتری کھا رہے ہیں یعنی اپنے منافع کا پانچواں حصہ الله اور اسکے رسول اوراسکے بتانے ہوی کیٹگریز میں نہیں دے رہے ہیں
@ikrammuhammad5609 Жыл бұрын
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں
@malamalam36942 жыл бұрын
Tilawat ki gayi ayaat aur is mein jo pegham hai woh jhoot nahi hai is mein koi shak nahi hai ke Allah aur is ka rasool un logon se jung ka elaan kar rahay hain jo maal ki taqseem mein milawat kar rahay hain lekin hum dhokay mein zindagi guzaar rahay hain aur samajh rahay hain ke hum thora sa maal day kar sahih rastay par chal rahay hain.
@muhammadfahad95523 жыл бұрын
اگر ہم ربا کھاتے ہیں تو ہمیں اللہ کی طرف سے جنگ کا نوٹس مل رہا ہے ، اس لیے ہمارے منافع میں سے 20 فیصد ربا اور 80 فیصد قانونی طور پر ہمارا ہے۔
@mohammadalitaj3 жыл бұрын
اللّٰہ ربا جس کو عام طور پر سود کہ نام سے لیا جاتا ہے، جبکہ اس لفظ کہ لغوی معنی بڑھوتری کہ ہیں۔ اور ربا قرآن میں وہ نہیں جو عام طور پر سمجھے جاتے ہیں۔ اللّٰہ اور اللّٰہ کا رسول جنگ کا اعلان کرتے ہیں اُن لوگوں کہ خلاف جو ربا کھاتے ہیں۔ جی جنگ کا اعلان وہ بھی اللّٰہ اور رسول کی جنگ۔
@mrssoniaalam96053 жыл бұрын
Allah has given notice of war for those who eats RIBA
@Afalam90853 жыл бұрын
مولوی دوسرے مولوی کے ذریعے سمجھتا ہے اور محمد شیخ صاحب قرآن کے ذریعے سمجھ اور سمجھا رہے ہیں....آفتاب عالم خان بینکاک
@alammohammed47643 жыл бұрын
IDENTIFY YOURSELF !!! Believers of Quran who eat Riba says Al-Bayee / The Deal (ie Bank deals) is example of Riba.
@rootfresh3 жыл бұрын
Ye Banda mujy teek ni lgta koi Alimm to ni lgta mujy 🤔🤔🤔
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
@@rootfresh شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔
@muhammadirfan39543 жыл бұрын
From our profit we have to give 20% amount for Allah, his messenger & other categories. If we don’t give them it will be an increase to to 80%. This increase is AR-RIBA / The Increase if consumed then be ready for war from Allah & his messenger.
@maimoonashaikh28413 жыл бұрын
اللہ کا اعلان جنگ ان لوگوں کے لۓ ہے جو اپنے مال میں سے ۲۰% اللہ کی بتائ ہوئ کٹیگریز کو نہ دیں اور اس بڑھے ہوۓ مال کو کھانے لگیں
@sardarrahmatullahkhan61142 жыл бұрын
لوگوں کی بدعت مٹ گئی اور صحیح روح قائم ہو گئ۔
@imranyousuf44662 жыл бұрын
Asalam o alyqum Sir mujye ya maloom karna ha k salary sy b 20 %dyna ha k nhi plz answer me in ayet
@muneerrizwan81253 жыл бұрын
Sorry! Sir prize bond Jo logg rakhte Hain uske bare me Kia hukum sadir hy? Plus Jo innaam lagta hy matlab Jo bond lucky number win krta hy to us amount ka Kia hy????kesa hy??? Please answer deden!!! Shukriya
@muhammadinaam83513 жыл бұрын
Allah and his messenger have given notice of war with the person who is not giving the 5th portion of his profit which have been mentioned in the ayats.
@shahabuddin16413 жыл бұрын
گمراہ لوگوں کے لۓ ہدایت۔
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
لوگوں کو اندھیرے سے روشنی میں لانا۔
@aazimkamal27343 жыл бұрын
Are YOU eating Riba? If Yes, then don’t justify your deed but understand that there is a notice of war by Allah and His messenger (pbuh) against you!!!
@gulnarkhanum25573 жыл бұрын
Aap ne riba brhotri increase khaya tu yeah video daikhain.....
@naveedkhan14912 жыл бұрын
Wrong interpretation i think. Zakat aur riba ko mix kar dia
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
السلام علیکم یہ اتنا سناٹا کیوں ہے ؟؟؟ بہت عشرے قبل چودھری غلام احمد پرویز صاحب اور برادر محمد شیخ صاحب نے حدیثوں/ روایات کا رد قرآن سے کیا تو پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کے اسلامی اسکالرز مولویوں نے اُن پر منکرین حدیث کا فتوی لگایا۔ اب پرنس محمد بن سلمان نے حرف بہ حرف ان دو حضرات کی فکر کو دھرایا ہے تو فتوی گری کے بازار میں مندی کا رجحان ہے۔ منصورہ بھی خاموش، اہل سنت والجماعت بھی خاموش، کوئی سعودی سفارت خانے کا گھیراؤ جلاؤ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کوئی احتجاج نہیں، کوئی اسلام خطرے میں نہیں، مولوی فضل الرحمن نے بھی چپ سادھ لی ہے، ان موٹی توندوں والوں کو اور گلے پھاڑ پھاڑ کے کافر کافر کہنے والوں کواور فیض آباد کو بند کرنے والوں کو اب سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟ کیا ملا دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچتا ہے؟
@lguislamic62183 жыл бұрын
Kisi bhi cheez ko otha kar kisi bhi cheez ky sath jor dyty ho na koi sir ha or na paow
@lguislamic62183 жыл бұрын
Quran pak parhna ni ata or quran pak ki taleem dy rahy ho pehly parhna seekhy
@imtisal13 жыл бұрын
He is insane… he needs to go and get educated… Pagal aadmi
@lguislamic62183 жыл бұрын
Galat quran pak parh rahy ho
@lguislamic62183 жыл бұрын
Itna galat concept ky koi had ni
@zahmed73 жыл бұрын
Total khichri
@muhmmadhamzashahab66023 жыл бұрын
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
@lguislamic62183 жыл бұрын
Apni marzi sy quran pak ki taleem tor maror ky biyan kar rahy ho
@smedris3 жыл бұрын
He knows nothing... Allah hidayat dae..
@muhammadinaam8351Ай бұрын
From our profit we have to give 20% amount for Allah, his messenger and other categories. If we don't give them it will be an increase to to 80%. This increase is AR-RIBA / The Increase if consumed then be ready for war from Allah and his messenger.
@waqasmunir73883 жыл бұрын
ھر زمانہ میں اللہ اور رسول کا اُن ایمان والوں کو اعلان جنگ ہے جو اللہ کی محکم آیات کے مطابق بتائے ہوئے ربا (بڑھوتری) کو چھوڑتے نہیں بلکہ کھاتے ہیں یعنی آمدن میں سے اخراجات نکال کر بقایا منافع میں سے 20 فیصد کو اللہ کے بتائے ہوئے آٹھ زمروں میں تقسیم نہیں کرتے بلکہ غیر مسلم لوگوں کی طرح اپنا سمجھ کر کھا جاتے ہیں اور اس باطل طریقے سے کھاجاتے ہیں اور ربا (بڑھوتری) کو پکڑ تے ہیں جبکہ وہ اس کے بارے میں منع کیے گئے ہیں پہلے سے. اسی طرح وہ اس ربا کو کھانا چھپاتے ہیں یہ کہہ کر کہ ایک خاص سودا یعنی بینک سے لین دین کرکے کمائی کرنا ہی ربا ہے جو کہ اصل میں سودا یا انگریزی میں ڈیل ہے جس سے دونوں پارٹیوں یعنی مال دینے والا شخص اور مال لے کر اس سے کمائی کرکے اس کمائی کا کچھ حصہ واپس اس مال رکھوانے والے شخص کو دینے والا یعنی بینک، دونوں پارٹیوں کو منافع ہوتا ہے جبھی تو دونوں پارٹیاں خوشی سے یہ لین دین کرتے ہیں اور جو ھرگز ربا نہیں. ایسے لوگ جو ربا کھاتے ہیں خبطی بنتے ہیں اور شیطان ان پر اثر انداز ہو کر ان کو چُھو کر خبطی بنایا رکھتا ہے اور وہ مال کے اوپر خود کو مٹا دینے والے بن جاتے ہیں اور اللہ کے بتائے ہوئے آٹھ زمروں میں اپنے منافع کا بیس فیصد ھرگز دینے کو تیار نہیں ہوتے. اور سینہ زوری کرکے اللہ کے بتائے ہوئے محکم آیات سے متعلق ربا (بڑھوتری) کے بارے میں غلط تصورات پھیلائے رکھتے ہیں اور زمروں کا بیس فیصد مال ان کے حلال اچھے پسندیدہ اسی 80 فیصد مال میں دوگنا چوگنا ہوتے ہوئے بڑھتا رہتا ہے اور اس بڑھوتری کو بھی وہ اپنا سمجھتے ہیں اور ایمان کا لبادہ اوڑھے ہوئے یہ منافقین اللہ اور رسول کے اعلان جنگ کو قولی اور عملی طور پر قبول کیے رہتے ہیں اور ڈرتے نہیں. اور بالآخر اس حرام کمائی پر مِٹ کر مرجاتے ہیں اور اللہ کے پاس پہنچ کر اپنے آپ کو دردناک سزا کا مستحق کرلیتے ہیں. ھم کو ایمان کا دعویٰ ھرگز کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا جب تک ھم اپنے عمل سے ایمان کی تصدیق نہیں کرتے. آیات اور ان کی روح مقرر محمد شیخ #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+topics from #Quran itself at www.muhammadshaikh.com نے اپنے وعظ میں نہایت وضاحت سے پیش کردی تاکہ لوگ خبردار ہوکر اپنے آپ کو صحیح کریں. بے شک ہم نے ربا کے موضوع سے متعلق سنا اور اطاعت کی اللہ کے احکامات کی. اور اللہ ھم کو نیکوکاروں کے ساتھ وفات دے انشاءاللہ آمین.
@mohsinnaseem45313 жыл бұрын
اللہ اور رسول کی جنگ کا اعلان ہی اس شخص کے خلاف ہے جو اپنے منافع کا ۲۰ فیصد بجائے ۸ اللہ کے بتائے ہوئے حصوں میں دینے کے بجائے خود رکھے ہوئے ہے۔