سر شعیب صاحب بہت ہی خوبصورت مدرس ہیں جس طرح سے انہوں نے فارسی گرائمر پڑھائی اس کا کوئی جواب نہیں ،اور جس سادگی سے اقبال فہمی کی خدمت سر انجام دی وہ ہمیں موت کے منہ سے نکالنے کے مترادف ہے ۔
@pakistanislamicinfo81723 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا چینل ہے بہت خوب لیکچر
@barbcn27532 жыл бұрын
اللہ ایسے محسن اساتزہ کا تاقیامت سایہ دست تربیت نصیب فرمائ آمین ۔ شہباز احمد جامی
@Chapterspark5 жыл бұрын
شاندر کاوش
@barbcn27532 жыл бұрын
کاش یہ فکر عام ہو جائ ۔ جزاک اللہ ۔شہباز احمد جامی
@HafizMamooon5 жыл бұрын
بہت ہــی اعــلیٰ...
@mehere99385 жыл бұрын
سبحان اللہ بہت ذبردست و بہترین کام کررہے ہیں آج بہت ذیادہ اقبال کے پیغام کو پھیلانے اورسمجھانے کی ضرورت ہے اسکو جاری رکھیے گا اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
@ismatniazi8875 жыл бұрын
Beautiful
@knowledgehub69533 жыл бұрын
Great sir...
@afzalafzalali22475 жыл бұрын
بات بات بات بات اور باتیں
@mariyamk112 жыл бұрын
Elm istrah bhi hasil kya ja skta hy
@javidiqbal99094 жыл бұрын
یاد آج پتہ چلا کہ دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے...آج پتہ چلا کہ علامہ اقبال کو "حکیم الامت" کیوں کہتے ہیں...کتنا ضروری ہے مسلمانوں کو ان کے پیغام کو سمجھنا...آج پتہ چلا...استاد محترم تک میرا سلام پہچانا...ان کا شاگرد ہوں مقبوضہ کشمیر سے...
@ghulammedi45193 жыл бұрын
dunya ko Iqbal say kyu khof ha Aj pata chala
@afzalafzalali22475 жыл бұрын
بات درست ہے مگر ایک پہلو سے
@syed26624 жыл бұрын
aap Actor ziada , Danishwar kam laghte hain.
@syed26624 жыл бұрын
aap apni RAE kam aur SHARAH kalam e Iqabal per ziada waqt dete to behtar tha.