آج ایک ایسے عنوان پر ڈاکٹر حسن محی الدیں قادری صاحب کی گفتگو سنی جس کا بڑی دیر سے انتظار تھا ، موجودہ حالات کے تناظر میں مجھ سمیت کئی دوستوں میں آئے دن ( اتحاد امت) بارے بہت سے اشکال جنم لے رہے تھے کہ آئے دن مختلف سمت سے اٹھنے والی نام نہاد علماء کی آوازیں اتحاد امت کا شیرازہ بکھیرنے کا باعث بن رہی ہیں۔ آپ کی گفتگو سے نہ صرف قلبی کشیدگی میں کمی ہوئی بلکہ یقین جانیے، مزید سر اٹھاتے اشکالات کا رد نصیب ہوا۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
@asifalicheema68992 жыл бұрын
بہت خوب
@odsofficial11252 жыл бұрын
علماء کرام اور عوام الناس کیلئے اہم گفتگو
@mohammadsohail25662 жыл бұрын
اتحاد امت مسلمہ کا سب سے بہترین پلیٹ فارم منہاج القرآن ہے اللہ ہمیں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@UsamaMushtaqPK2 жыл бұрын
Mashallah Sir Bhot Khoob
@specialchildlife2 жыл бұрын
یقیناً علمی حلقات کے لیے بڑی اہم گفتگو ہوگی
@ashfaqahmad57842 жыл бұрын
Right
@malikawais30072 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@irabest4eradrsaleemahmad2072 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله
@miansajid55552 жыл бұрын
Mash Allah 👍❣️
@arifch932 жыл бұрын
نقطہء نظر کا احترام کیا جائے۔ سنی سنائی باتوں کو عقیدہ نہ بنایا جائے۔ علماء اور عوام الناس کیلئے کمال گفتگو
@sheikhkhalid552 жыл бұрын
تجدید دین کی تحریک منہاج القرآن❤
@muhammadtariq81112 жыл бұрын
Ma sha Allah
@asgharjanjua63092 жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سلامت رہیں تاقیامت رہیں
@shahansheikh41482 жыл бұрын
Maa Sha Allah...🌹🌹🌹
@rahehaqeeqat54572 жыл бұрын
ماشاء اللہ۔۔ سلامتی ہو قبلہ صاحبزادہ صاحب۔
@aljurfbuildingmaintinance75402 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mudasser2992 жыл бұрын
کمال است قبلہ 😍
@hamzatariq26222 жыл бұрын
Great Sir g boht Aalah khatab
@khuramhashmi2 жыл бұрын
Islam has great traditions for the development of noble character.
@shafaqatali25092 жыл бұрын
Ma shah Allah ♥️ 💘 💕 💞 ❤️ 🌺
@bushrabushraawan2412 жыл бұрын
سبحان الله بہت عمدہ مدلل علمی گفتگو
@hafizgulzari34052 жыл бұрын
بہت اعلٰی🌹
@hamzatariq26222 жыл бұрын
JazakAllah ❤️💕💕💓
@malikmohsinulzia70382 жыл бұрын
Masha Allah sir
@waqasraja77252 жыл бұрын
Mashallah
@mohammadsohail25662 жыл бұрын
اللہ سلامت رکھے
@shahansheikh41482 жыл бұрын
Subhan Allah...🌹🌹🌹
@hafizgulzari34052 жыл бұрын
Shahzada😍
@lifestudycircle49772 жыл бұрын
شاندار 🥀
@umardaraz2992 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@amjadiqbal10462 жыл бұрын
ماشاء الله
@mindensity_insights9982 жыл бұрын
❤❤
@lifestudycircle49772 жыл бұрын
بہت خوب 🌹💓💯🇭🇺
@zulqarnainnajfi47912 жыл бұрын
سبحان اللہ
@faisalshahzadchand37212 жыл бұрын
Super
@gyhgftyhgy2 жыл бұрын
A very very informative religious talk which can uproot a lot of terminological misunderstandings
@Bigbrother68422 жыл бұрын
Minhajul Qur'an jindabad
@drmuhammadasadullah2 жыл бұрын
"عدمِ توسع کا نہ ہونا"....؟
@mijazahmadtahir63352 жыл бұрын
Tamam dost ak bar ye khatab lazmi samaht farmay kososi tor pr Ulma e karam
@irabest4eradrsaleemahmad2072 жыл бұрын
اتحاد وانقلاب سے بغاوت نے قوم کو ذلت و عزاب کی پستیوں میں دھکیلنا شروع کردیا// پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کیلیے رحمانی نظام کے عالمی غلبے کے قیام جیسے فرض عین فریضے کی اداٸیگی کیلیے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جیسی جدید وقدیم علوم اور عالمی حالات وواقعات کا سیاسی مزہبی وژن رکھنے والی ربانی انقلابی حسینی قیادت کی سرپرستی میں متحد ہوکر قرآنی انقلاب کا سورج طلوع کرنا وقت کا ناگزیرتقاضا تھا اور قرآنی نظام ہی جملہ مساٸل کا فطری حل پیش کرتا ہے ۔۔۔ نکاح و تعدد ازواج اور اتحاد وانقلاب سے بغاوت وبیزاری نے شیطانی نظاموں کے ہاتھوں امت مسلمہ کی جانوں مالوں ایمانوں آرزٶوں ارمانوں اور عزتوں وآبرٶوں کا خون کرنا شروع کردیا ہے۔ تیرہ سو سال قبل خلافت راشدہ کے جس پاکیزہ رحمانی نظام کو کرپٹ سیکولر شیطانی نظام سے بدل کر امت مسلمہ پر تباہی لاٸ تھی آج تک اس کے بداثرات نے اسلامی ملکوں میں سود شراب رشوت سفارش ملاوٹ کرپشن زناکاری کا وہی سیکولرشیطانی نظام مسلط کروا رکھا ہے۔ کفر وشر کا یہ فرسودہ یزیدی نظام نکاح وتعدد ازواج پر پابندیاں لگا کر پاکستان میں چالیس فیصد حرامی دجالی نسلوں کی پیداوار شروع کروا رکھی ہے۔ اور یزیدی نظام کے ایسے ہی حرام زادوں نے حق سچ کی وکالت کرنے والوں سمیت ملک وملت کو ظلم زیادتی کی بھینٹ چڑھا رکھا ہے۔ اس وقت نہ صرف امت مسلمہ کو ڈاکٹر قادری جیسی پرامن باشعور جدید وقدیم علوم ومعاملات کا وژن وصلاحیت رکھنے والی قیادت کی رہنماٸ کی ضرورت ہے بلکہ عالم انسانیت کو بھی انسانوں کے بناۓ ہوۓ فرسودہ انسان دشمن نظاموں کی خرابیوں سے تحفظ فراہم کرنے اور فطری وآفاقی آسمانی نظام کی تعلیمات سے استفادہ کرانے کیلیے ایسے ہی نجات دہندہ ومسیحا کی اشد ضرورت ہے۔۔۔ فاعتبرو یا اولی الابصار۔۔۔ ملک وملت کی پکار۔۔۔ اتحاد وانقلاب ۔۔۔ اھل ربانی قیادتوں کا ساتھ دو۔۔۔ نااھل انسان دشمن قیادتوں کو طلاق دو۔۔۔۔۔ {iRa Superior Proved Practical Quranic Vision 4 eRa}