Рет қаралды 325,470
پاکستان کی پارسی برادری کے افراد کی تعداد گذشتہ کئی برسوں سے کم ہورہی ہے۔۔۔ لیکن کوئٹہ کے وسط میں دلکش پہاڑوں میں گھری ایک ایسی کالونی ہے جہاں پارسی برادری کے کئی خاندان اب بھی رہ رہے ہیں۔ صحافی سعد اللہ اختر کی کوئٹہ کی پارسی برادری کے بارے میں یہ رپورٹ پیش خدمت ہے۔
ویڈیو ایڈیٹینگ: فاخرمنیر
#Quetta #Pakistan #Parsi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR