السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔امید ہیکہ آپ بخیر ہونگے۔ جی حضرت یہ معلوم کرنا ہے کہ مراقبہ کرتے وقت اللہ کی رحمت آنے کی نیت شروع میں ایک بار کافی ہے یا بار بار کرنی ضروری ہے۔
@sidrasaeed29846 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت جی فون نمبر بتادیں بیعت کرنی ہے ۔ ہمارے پاس نمبر نہیں ہے جس کے ذریعے سے بیعت کرسکیں ۔ راہنمائی فرما دیں جزاک اللہ