HAZRAT EAK baat Bata dean. "IDDAT MEAN NIKAAH"karny karny waaly or NIKAAH KARWAANY waaly ka Kya hukm hay????😏
@SeeratVideo Жыл бұрын
اس پر بہت تفصیل سے جواب دیا جا چکا ہے۔ اس جاہل عوام کو یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ یہ دنیا کا اور زمانے کا انوکھا واقعہ نہیں ہے، یہ ۱۴۰۰ سال میں اس امت میں پہلے بھی ہو چکا ہے اور اس کا حل بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس امت کو دے کر گئے تھے اور یہ ان کی ختم نبوت کی دلیل ہے (ان کمنٹ کی زد کہاں پڑتی ہے، یہ عوام اپنی جہالت میں نہیں جانتی)۔ اس کا جواب اس لنک میں موجود ہے، سن کیجئے گا اور دینی معاملات کو مفتی حضرات کے پاس ہی رہنے دیں۔
@SeeratVideo Жыл бұрын
Explanation of Nikah e Faasid | نکاح فاسد کسے کہتے ہیں، شرعی مسائل kzbin.info/www/bejne/jYmynaqed5Zjgas
@Mi3940 Жыл бұрын
@@SeeratVideo janaab meany Sirf EAK sawaal pucha tha Kay IDDAT MEAN NIKAAH KARNA OR KARWAANA....IS PAY HUKAM KYA HAY. OR JO YE KARTA HAY OR JO EASY NIKAH PARHAATA HAY UN KAY LEYE ISLAAM MEAN KYA HUKM HAY????? BAAKI MEARY SAWAAL KE"ZAADD"KAHAN PARTE HAY WO TO AP KAY JAWAB MEAN DIKH RAHI HAY. OR MEAN AP KO EAK BAAT ABHI BATA DEATA HUN. AP MUJHY DUNYAAN JAHAAN KE KAHAANEYAN SUNA DEAN GAY LAKIN IS BAAT KA SEEDHA SAADA JAWAB KABHI NAHI DEAN GAY.😏 Or easa KYUN hay?????ye AAP"JAANTY"hean😏✌️
@SeeratVideo Жыл бұрын
بھائی آپ پہلے اردو لکھنا سیکھ لیں، طنز اور emoji بعد میں ڈھونڈ لیں۔ اور اگر آپ کی نیت سوال کی تھی تو اس کلپ میں مکمل جواب موجود ہے لیکن اس کو سننے کے لئے وقت اور سنجیدہ سوچ اور طلب چاہئے۔
@asifsadiqawan Жыл бұрын
@@Mi3940آپ نے صرف سوال نہیں پوچھا مذاق اڑانے کی کوشش کی ہے بغیر شرعی مسئلہ کو اچھی طرح جانے۔
@asifsadiqawan Жыл бұрын
اسلام وعلیکم۔ حضرت تمام حنفی حضرات اسی بات پر فتوٰی دیتے ہیں کہ عورت تین طلاق کے بعد بھی عدت شوہر گھر گزارے گی لیکن بذات خود حنفی ہونے کے باوجود مجھے آج تک اس فتوٰی کی سمجھ نہیں آئی ۔ مثال کے طور پر اگر میاں بیوی دو ہی ایک گھر میں رہتے ہیں اور ان ساتھ کوئی اور نہیں ریتا اور نہ ہی بچے ہیں اور شوہر تین طلاق دے دیتا ہے تو اب عورت اس گھر میں کیسے رہ سکتی ہے؟
@muftimazahirmazahiri Жыл бұрын
2: سائل کی بہو سائل کے بیٹے کے گھر میں پردے کے ساتھ عدت گزارے ، اگر گھر تنگ ہو جس میں باپردہ عدت گزارنے کا ماحول نہیں، تو پھر شوہر دوران عدت دوسری جگہ رہے اور بہو عدت گزارے ،عدت کی مدت کا نان و نفقہ شوہر پر لازم ہوگا، لیکن اگر عدت کےلیے گھر میں باپردہ ماحول فراہم کرنے کے باوجود عورت کہیں دوسری جگہ عدت گزارتی ہو تو شرعاً عدت کے نان و نفقہ کی حق دار نہیں ہوگی
@muftimazahirmazahiri Жыл бұрын
المعتدة عن الطلاق تستحق النفقة والسكنى كان الطلاق رجعيا أو بائنا، أو ثلاثا حاملا كانت المرأة، أو لم تكن كذا في فتاوى قاضي خان الأصل أن الفرقة متى كانت من جهة الزوج فلها النفقة". (کتاب الطلاق، الباب السابع عشر، الفصل الثالث فی نفقة المعتدة، ج:1،ص:557، ط:رشيدية)