اللّٰہ استادِ محترم جاوید احمد غامدی صاحب اور آپ دونوں کو جزاۓ خیر دے اور خور خوش رکھے۔آمین
@joeblack22302 жыл бұрын
Hassan bhai is the real student of Gjamdi sahib. He is doing great and Nobel job. Allah hame hidayat dai. Per jo marzi kar lain molvi ne nahi manana
@alikhaleeq68562 жыл бұрын
Ghamidi era...Allah ustad ko lmbi Umer dy Aameen
@rixgamer57482 жыл бұрын
Bahot badhiya mai bhi atheist banne se Bach gaya Javed ahemad ghamdi sahab ki waja se
@GG-ft1bf2 жыл бұрын
GG (Great Ghamidi). Teacher of teachers. Hero of heroes. Ocean of knowledge. The best philosopher, theologian, educationist, researcher, critical thinker, Mujaddid-e-Islam. Love you Ustad-e-Mohtaram.
@mohammad-zaid36632 жыл бұрын
Abhi to iss episode me bola kisi ko itni upr na uthao ki use nabi se zyada maan betho or firr yeh comment 🤔
@saliksayyar97932 жыл бұрын
Please don’t exaggerate
@IRFAN_3132 жыл бұрын
آپ منظم طریقہ سے غامدی صاحب کے نظریات ترسیل کرسکتے ہے لیکن اسلام کی ترسیل کےلئے ایک منظم ریاست فرض نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔واہ کیا منطق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
@raufiaibrahim88252 жыл бұрын
Ma shaa ALLAH zaberdas program
@Ilm-o-Irfan7862 жыл бұрын
Mashallah Hassan Bahi
@JavedAkhtar-vs5wz2 жыл бұрын
Alhamdulillah Very Very clear Jazak ALLAH khairan
@qurantafseerbymrsadnan28372 жыл бұрын
Mashallah jzakallah
@theemotion63072 жыл бұрын
Brilliant
@conanedogawa87132 жыл бұрын
well explained
@AR-yk1kv2 жыл бұрын
Beautiful show Thanks
@Dawahdude02 жыл бұрын
MashaALLAH excellent presentation This is correct and true understanding of Islam.
@aqeelanjum54182 жыл бұрын
جزاك اللهُ
@aaskatingshorts2 жыл бұрын
بہت خوب ۔❤
@iqbalfans57422 жыл бұрын
Masha Allah
@AhmedHamza-ji7jt2 жыл бұрын
Dear Hamza you put a very important topic and together with Hassan Bahi explained it wonderfully.... Jazak Allah
@nawaz0122 жыл бұрын
*#Love** You both my❤️❤️* *From iok*
@zabitkhan25292 жыл бұрын
This is exactly the sentence which all of my friends telling me that on one side the entire muslim ummah and on the other side janab Ghamidi sahab.
@IslamicResearchtv14162 жыл бұрын
💛Love❤ you ❤❤❤❤👌👌❤
@sarwatmirza52502 жыл бұрын
Bouth nice thanks
@chnabeel32232 жыл бұрын
The Role Required of the Muslim Ummah When a person says that he is a Muslim then he is declaring that he is God's representative. The role of every Muslim today is to do Dawah Work. This means that the entire community as an institution has to perform the task of Dawah.
@IRFAN_3132 жыл бұрын
آپ منظم طریقہ سے غامدی صاحب کے نظریات ترسیل کرسکتے ہے لیکن اسلام کی ترسیل کےلئے ایک منظم ریاست فرض نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔واہ کیا منطق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
@joeblack22302 жыл бұрын
یہ ہی کہانی مولوی نے آپ کو کرائی ہے جو وہ آپ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ آپ UK جیسے welfare معاشرےمیں رہ کہ ان کو کہیں گے کہ پاکستان کیونکہ مسلمان ملک ہے اس لیے ہم بے شک چور ہیں پر تم ہماری اطاعت کرو۔ واہ کیا بات ہے اپکی۔
@tareekhzaroorbadlegi2 жыл бұрын
Hamza bhai next Episode Kab arhi he. Me roz sunta hu. 1.20
@supertazz99742 жыл бұрын
*Bhai Quran Mein Allah Aur Rasool Ka Kaha Maano Kafi Jaaga Par Aaya Hain* *Iska Kya Matlab Hai.Aap Mujhe Batayen*
@nadeemriaz80212 жыл бұрын
فراہی صاحب کی کتب کہاں سے دستیاب ہوسکتی ہیں کوئی نمبر دے دیں
@abubakarjamro57132 жыл бұрын
"Albatta istadlal ka jaiza berehmi se liya jaiey ga." Motto of farahi madrassah.
@zhfalahi65932 жыл бұрын
Why Mr. Hasan Ilyas sb has never disagreed with Gamisi sb ..is it not that his is considering Gamidi sb Absulute truth ...when no one has the authority of being absulte truth except Muhammad PBUM.
@arshad11782 жыл бұрын
Good
@shahhussainkhan46132 жыл бұрын
Doc hafiz zubair ki videos pe respond b krein
@nadeemriaz80212 жыл бұрын
استاد حمیدالدین فراہی مرحوم غیر معمولی طور پر ذہین ترین عالم دین تھے قدماء محققین اور مفسرین میں انہوں نے قرآن مجید کی تفسیر میں نیا انداز اختیار کیا، اگرچہ مکمل تفسیر تو نہ لکھ سکے لیکن جوکام بھی کیا وہ لاجواب ، صاحب تدبر قرآن ، امین احسن اصلاحی صاحب کے استاد ہیں
@shereenshakeel27002 жыл бұрын
Fikr e farahi means?
@ahmednawaz20102 жыл бұрын
Ideology of Imam Farahi.
@MuhammadIqbal-rq7jw2 жыл бұрын
Request to Hasan ilyas Sahib to record a episode on Massacre of Banu Qureiza. Why did it happen? Was it justified or not? Saw a clip of Ghamidi Sb where he answered it very superficially which didn't sound logical.
@ArifKhan-dn6ff2 жыл бұрын
The people who don't have wisdom of Islam cannot be speak on it
@syedarshadali83512 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماۓ ۔ حمزہ بھاٸ ایک دو پروگرام زکواة کے موضوع پر بھی کر لیں ۔ عموما یکم رمضان کو دیکھ لیا جاتا ھے کہ کتنا سونا ھے ۔ کتنی چاندی ھے ۔ رقومات کتنی ھیں ۔ یہ سب ملا کر اگر 52 تولے چاندی کی رقم سے زیادہ ھے تو ایسے شخص پر زکواة فرض کر دی جاتی ھے ۔۔۔۔ میرا سوال یہ ھو گا کہ اب چاندی اپنی قدر کھو چکی ھے تو اسکو نصاب کی حد کیونکر بنایا جا سکتا ھے ؟ اور اگر ہر ہر چیزکی زکواة علیحدہ علیحدہ دینی ھے تو جمع شدہ کرنسی یا پراٸز بانڈز وغیرہ کا نصاب پھر کیا ھو گا ؟ آیا 52 تولے چاندی کی رقم کے برابر یا پھر ساڑھے سات تولے سونے کے برابر ؟ دوسرے اگر 8 تولے سونا ھے تو یہاں زکواة کل 8 تولے پر ھو گی یا آدھے تولے پر ؟
@nawazmuhammad29282 жыл бұрын
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ انسان پر سب سے پہلے اپنا تزکیہ ضروری ھے اور اسی طرح فرد سے فرد روشنی لیتے ہوئے معاشرہ کو منور کر دے گا۔۔۔ مگر یہ بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ لوگ دوسروں کو دین کی جدوجہد سے باز رکھنے پر عرصہ دراز محنت کر رہے ہیں۔۔۔ آپ کا یہ جہاد کیا معنی رکھتا ھے ؟؟؟ آپ اس جہاد کو کیوں ترک نہیں کررہے ؟؟؟ اور صرف اور صرف اپنے ذاتی تزکیہ نفس پر محنت کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟ آپ لوگوں کو " بےپردگی " پر کیوں اکساتے ہیں ؟؟؟ آپ لوگوں کو میوزک سننے پر کیوں ابھارتے ہیں ؟؟؟ آپ محکوم قوم کو کیوں محکومی میں رہنے پر مطمئن رہنے کی ترغیب دے رہے ہیں ؟؟؟ مسلمانوں کی اجتماعیت کے آپ لوگ کیوں مخالف ہیں ؟؟؟ آپ لوگ جن نقاط پر زور دیتے ہیں خود ہی اس کے مخالف عمل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔مثلا آپ لوگوں کا عقل پر زور ھے اور آپ اسلامی جہاد کے وجود کے اس لیے مخالف ہیں کہ دوسری قوموں کو اپنی پوری آزادی کے ساتھ جینے کا حق ھے۔۔۔۔آپ کا یہ استدلال اس لیے عقل کے خلاف ھے کہ گذری تاریخ اور موجودہ حالات اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ جو قوم جس وقت قوت میں ہوتی ھے تو اس نے باقی قوموں کو یا تو مفتوح کیا یا کم سے کم ان قوموں کو اپنی خواہش کے مطابق چلانے کی کوشش کی۔۔۔۔ آپ لوگوں کو صرف دنیا میں سکون چاہیے ۔۔۔۔ اور اپنے بھی خوش رہیں اور امریکہ اور یورپ بھی۔۔۔۔ آپ لوگوں کی بات تو بالکل اس شعر کے الٹ ھے " اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا کند" آپ لوگوں کے گمراہ کن دلائل کی مخالفت میں اتنا کچھ لکھا جا سکتا ھے جو یہاں ممکن نہیں ۔۔۔۔۔ آپ لوگوں نے چند جاہل مولیوں کو حوالہ کے طور پر پیش کرکے دین کی جڑ کاٹنے کی کوشش کی ھے۔۔۔۔ جیسے جاہل اور بے عقل مولویوں نے دین کا بیڑا غرق کیا اسی طرح آپ اہل عقل بھی دین کی جڑ کاٹ رہے ہیں ۔۔۔۔ مختصرا یعنی خلاصہ کلام : آپ خلافت کے کیوں مخالف ہیں ؟ آپ قومی ریاستوں کو " جو استعمار کی کھینچی ہوئی لکیریں ہیں مطلب خلافت کے سینہ پر کفر کے خنجر سے کھینچی ہوئی لکیریں " کیوں مقدس سمجھتے ہیں اور ان کے دفاع میں کیوں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ؟؟؟ آپ لوگ کیوں مسلم دنیا پر مغربی اقوام کی سپرمیسی برقرار رکھنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں کھپا رہے ہیں ؟؟؟ ایک طرف تو آپ انفرادی طور پر تزکیہ نفس کی بات کرت ہیں اور دوسری طرف " میوزک " کو حلال قرار دے کر اور "بےپردگی " کو رواج دے کر افراد کو شیطانی راستہ پر کیوں ڈال رہے ہیں ؟؟؟؟ آپ جو دین کی جدوجہد کرنے والوں کو ان کے اپنے تزکیہ نفس کی نصیحیت کر رہے ہیں اس پر خود عمل کیوں نہیں کرتے ؟؟؟ اور لوگوں کو گمراہ کرنے کا یہ جہاد جو آپ لوگوں نے شروع کر رکھا ھے کیوں ترک نہیں کرتے ؟؟؟؟ اللہ تعالی سے ڈریں اور کفار کو خوش کرنے کی بجائے اللہ تعالی کو خوش کرنے کی سعی کریں ۔۔۔۔ یہ دنیا چند روزہ ھے آخر اس سے جدا ہونا ھے پلیز اپنی آخرت کی فکر کریں۔۔۔۔
@saliksayyar97932 жыл бұрын
I have heard Ghamdi sahib say that all the way from Ghazali to Iqbal were mistaken in their view. He is especially dismissive of Iqbal.
@niazmuhammad7572 жыл бұрын
Ghamdi sahib ko main apna ustad samajhta hoon jehad.allah ke deen ko ghalub kerna dari rakhna.essa ka dubara aana.parda ka khayal.inn batoon se itfaq nahain kerte ghamdi sahib se bara islamic scholar main kisi ko nahain samajhta
@aminaakram55462 жыл бұрын
Matlab jo merzi a ker kuch bhi bol.le .
@SajjadAhmed-pv3gl2 жыл бұрын
Yes this is hukum of Allah .read the syed maududi and imam tamayah and shadate Imam Hussain .Ghamdi was wrong here every ideology going to change the other world .
@ashkehlan47432 жыл бұрын
How narrow mind you are 🙄
@supertazz99742 жыл бұрын
*Allah Ka Deen Mohammad S.A.W Ki Zindagi Mein Mukammal Ho Chuka Ab Iske Baad Jo Bhi Waqiya Hua Woh Deen E Islam Se Talluq Nahin Rahta* *Allah Ne Zameen Walo Ke Liye Naseeyat Se Bhari Hui Kitaab Utari Hai*