ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے ساقی نامہ کی تشریح کی اس کی فننی خوبیوں سے روشناس کرایا اور اسکی فکر پر روشنی ڈالی ،بہت شکریہ ❤
@zainshafiq554 Жыл бұрын
شکرالحمدللہ کافی عرصہ بعد ڈاکٹر صاحب کو دیکھا
@qasimjoyia38907 ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی ماشاءاللہ
@abdulhaleem7815 Жыл бұрын
Lots of love and appreciation from Chennai (Madras), India. May Allah bless the organizers and Prof. Dr. Moeen Nizami saheb for his meticulous lecture. May Allah widen our wisdom and grant us beneficial knowledge. Ameen
@shqamar4532 Жыл бұрын
What do you do sir, so strange that you watch moeen Nizami,s sahib from madras a far away place, I'm very much impressed by your interest, I'm looking for moeen Nizami Sahib's lecture for long time today I have found him after All, but your interest and love for his lectures is remarkable, thanks 🙏
@MuhammadAli-mg1nm Жыл бұрын
Alhammdulillah.... thank you honorable teacher
@liaqatali-lb1tt Жыл бұрын
Dr, Sahab zabardast, Khamosh samnadur ki tarah bayan main rawangi awar bayan se jaisay phool jarh rahay hain, Really I am deeply impressed.
@sabiyariyaz4887 Жыл бұрын
thank you prof sahib
@AseaSafdar-bq4lb Жыл бұрын
Allah bless you and your teams
@ShumailDar Жыл бұрын
❤Sharaba (ko*an) phir pila Saqiya❤Saww
@shqamar4532 Жыл бұрын
استاد محترم KZbin پر بار بار آپ کو تلاش کیا مایوسی ہوئی اور شدید ترین ہوئی ، ہمارے جیسے لوگوں کے لئے آپ سے کسب فیض کا صرف یہی ایک ذریعہ تھا تھک ہار کر آپ سے ملاقات اور آپکی صحت و زندگی کی بے پناہ دعائیں کیں اور آج آپ کو ساقی نامہ کی تشریح کرتے ہوئے پایا تو اپنی دعاؤں کی قبولیت کا یقین آگیا ، شکر ہے کہ آپ سے درس لینے کی امید نظر آرہی ہے ، خدا تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمر طویل عطاء فرمائے اور ہم آپ سے دور بیٹھ کر کسب فیض کرتے رہیں آمین ثم آمین 💖، بہت التجا ہے کہ سکرین کے دوسری طرف اپنے طالب علموں کو بالکل نظر انداز نہ کریں اور مسلسل سکرین پر جلوہ افروز ہوتے رہیں
@enoughnow0002 Жыл бұрын
یہ کورس کب تک ہے اور اس میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں
@MasaudAtif Жыл бұрын
Aap online course Kay lecture nasal Kat saktay hai
@muhammadmuzafarkhan6084 Жыл бұрын
یہ لیکچر کورس مکمل ہونے کے بعد یوٹیوب پر اپلوڈ کیے گئے ہیں ان میں شمولیت کی تاریخ بہت پہلے گزر چکی۔ اور فیس غالباً دس ہزار روپے تھی، آیندہ ایسے کورسز میں شمولیت کے لیے اقبال انٹرنیشنل سوسائٹی کا واٹس ایپ گروپ جوائن کر لیں، اس کا لنک ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے مل جائے گا