سورۃ مادہ میں ہے کہ جب بھی فیصلہ کرو تو اللہ کی نازل کی گئی شریعت سے فیصلہ کرو جس نے اللہ کی شریعت کو چھوڑ کر اپنی من مانی کی اللہ نے اسے کافر کہا ہے پھر اگے جا کے اس کو فاسق کہا ہے پھر اگے جا کے اس کو ظالم بھی کہا ہے میری شہاب اڑا سیالکوٹ تلیاں والی گلی میں چھوٹی سی دکان ہے مجھ پر فرقہ واریت کی لعنت کی وجہ سے بڑا ظلم ہوا ہے اور مجھے جبڑن زنا پر امادہ کرنے کی کوشش کی گئی سورۃ نور کی 19 نمبر ایت ہے جن لوگوں نے اہل ایمان کے اندر بے حیائی اور بوڑھے کاموں کو پروموٹ کیا اللہ نے وعدہ کیا ہے دنیا اور اخرت میں دردناک عذاب دے گا سورۃ النسا ایت نمبر 135 سورۃ نمل 90 سورۃ نام ایت نمبر 152 سورۃ امادہ کی ایت نمبر 8سورۃ الحدیث ایت نمبر 25 اللہ نے انصاف کرنے کے لیے کہا ہے