ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیں کہ پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان کیوں ہے اسی طرح افغانستان اور ایران وغیرہ بھی جمہوریہ لفظ کیوں استعمال کرنے ہیں ؟
@غربا-ي7ن2 жыл бұрын
Allah aapki mehnat ko Qubool kre aur Ulema e su ko benaqab kre
@EmirateMobile-rz3lm4 ай бұрын
Allaha ap ke hfazet kra Djjale molvio sa
@islamkakhadim28792 жыл бұрын
اگر اہل حق کا شیر نہیں بن سکتے تو اہل باطل کا کتا بھی نہیں بننا چاہئے سب کو پتہ ہے جمہوریت اسلام نہیں ہے اسلام میں تو سود بھی حرام ہے اسکا کیا مطلب ہے کہ مفتی صاحب سود کے بھی حق میں ہے مفتی صاحب نے بلکل ٹھیک بات کی ہے جب ضرورت اور مجبوری میں شریعت اجازت دیتی ہے آپ مفتی صاحب کو علمی یتیم کہہ رہے ہیں علمی یتیم تو آپ لگتے ہیں جسکا نہ آگے کا پتہ نہ پیچھے کا اپنے چینل پر ویوز لینے کے لیے مفتی صاحب کا نام اور تھمنیل یوز کر رہے ہیں کسی پر تنقید کر کے اپنا نام نہ بنائیں
@AYESH-3134 ай бұрын
Allah apko hidayat dy
@MuhammadZeeshan-on1dc6 ай бұрын
Mufti abdalrahman SB ka mobile numbers inshaallah Jld say Jld dain!!!
@muhammadmohsin42432 жыл бұрын
جمہوریت ..اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش ..ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے ..جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں ..بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے (علامہ اقبال ) DEMOCRACY By some European sage this secret was revealed, though men endowed with sense, keep points like this concealed. Democracy means a mode to rule the common man no doubt, they count the votes, but conduct do not scan.
@bambala47702 жыл бұрын
janab ki tareef ?
@AbuzarGhafari-u3o2 жыл бұрын
واحد قریشی جب بیان کرتے ہیں تو آس پاس کیمرے ایسے نصیب کرواتے ہیں جیسے کسی فلم کی شوٹنگ شروع ہورہی ہو، ان کو عیش و عشرت پسند، ترکی میں گھومنا،سیر و تفریح، کرنا حق بات یہ کیسے کہیں گے پھر تو جیل جانا پڑے گا
@ayanmalik96422 жыл бұрын
Do not compare yourself with Mufti Wahid Qureshi ok
@MUHAMMADKHAN-pe7ez2 жыл бұрын
jumhooriyut kofur ziada hai ya islam zida hai???? yay baat mowlvi deezul and company ne kubhi nahi butaai aur na kubhi butaa-ain gay
@MUHAMMADKHAN-pe7ez2 жыл бұрын
islam main jumhooriyut hai, jumhooriyut main islam nahi