EP-02 II Ambiya awr Auliya say Istighasa awr Tawassul

  Рет қаралды 13,184

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

2 жыл бұрын

#Istighasa_awr_Tawassul #Shirk_awr_Bidat #Aqeeda
انبیاء اور اولیاء سے استغاثہ اور توسل؛ سوالات کے جوابات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انبیاء اور اولیاء سے مدد مانگنے اور ان کے وسیلے سے دعا کرنے کے حوالے سے ہم نے اڑھائی گھنٹے کا ایک لیکچر اپ لوڈ کیا تھا کہ جس پر ناظرین کی طرف سے کچھ سوالات موصول ہوئے۔ اس دوگھنٹے کے لیکچر میں ان تمام سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں۔ شرک کا مسئلہ بہت اہم اور نازک ہے لہذا اس کو سمجھنے کے لیے دو گھنٹے کچھ اہمیت نہیں رکھتے بلکہ آپ اسپیڈ بڑھا کر ڈیڑھ گھنٹے میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ لیکچر سے ان شاء اللہ، بوریت نہیں ہو گی۔ ضرور دیکھیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں۔ اگر کوئی دوست اس ویڈیو میں موجود مختلف سوالات کی ٹائمنگ نوٹ کر کے نیچے کسی کمنٹ میں سوال اور اس کا وقت ڈال دیں تو میں اس کمنٹ کو پن کر دوں گا یا ڈسکرپشن میں شامل کر دوں گا۔ اس سے دیکھنے والوں کو آسانی ہو جائے کہ اگر کوئی کسی متعین سوال کا جواب ہی دیکھنا چاہتا ہے تو وہ براہ راست اس سوال کا جواب دیکھ سکے گا۔ جزاکم اللہ خیرا

Пікірлер: 120
@danishjamil7677
@danishjamil7677 2 жыл бұрын
Assalam u alaikum Shaykh. Each time I listen to your lectures I end up learning a lot. May ALLAH help you further to preach the truth Aameen.
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 2 жыл бұрын
یہ حقیقت ہے کہ آپکا انداز بہت اچھا ہے
@hassanali0990
@hassanali0990 2 жыл бұрын
جزاک اللہ حافظ صاحب۔ آپ نے جو آج کیا ہے اسکا اجر اللہ آپکو دے۔ ویسے جو عصبیت ہے بریلویوں میں اسکی مثال دیے دیتا ہوں کہ میرے ایک سابقہ کلاس فیلو سے کافی دیر بعد بات چیت ہوئی واٹس ایپ پر۔ وہ عالم دین بن رہا ہے مدرسے میں تو میری کچھ تصاویر دیکھ کر خوش ہوا کہ ماشا ء اللہ حسن بھائی آپ نے تو داڑھی رکھ لی ہے آپ مولوی ہوگئے ہو یعنی اچھا لگا انکو۔ پھر پوچھتے ہیں کہ کس جماعت سے تعلق ہے تو میں نے انہیں بتایا کہ تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ تعلق ہے میرا۔ تو انہوں نے جب یہ سنا تو جواب دیا آگے سے کہ پھر تو حسن صاحب آپ اپنی داڑھی کٹا ہی دو۔ پہلے تو مجھے انکا جواب سمجھ نہیں آیا کیونکہ میں اسوقت دین کیطرف نیا نیا آیا تھا۔ لیکن جب انکے کچھ علما کے بیانات سنے اہل حدیث اور دیوبندیوں کے بارے میں تو تب جا کر مجھے ایک دن سمجھ آیا کہ اسکا کیا مطلب تھا۔ اورمجھےبہت زیادہ دکھ ہوا یہ سن کر کہ کس حد تک ان میں فرقہ پرستی اور عصبیت ہے۔ اللہ انکو ہدایت دے۔
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
جزا ک اللہ خیرا کثیرا
@MDADILHussaini
@MDADILHussaini 2 жыл бұрын
Sirf left year of Earphone me awaz aa rahi h... There's some problem with audio recording. Please take care from next time...
@malikjunaid670
@malikjunaid670 2 жыл бұрын
I appreciate you and your hard-working. Jazak Allah. Your way of understanding and defining things is excellent.
@zunairaarif3734
@zunairaarif3734 2 жыл бұрын
All Quranic r masnon duain b is bt ki daleel hn k Allah sy direct hi mangen...ya duain bht concise hn r in k zareye hmen sekhaia gya k duain kesy mangen..
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 5 ай бұрын
مظاھر قدرت سے معاونت کا حکم قرآن میں ھے
@Usaid.Mithani
@Usaid.Mithani 2 жыл бұрын
جزاك الله خيرا يا شيخ الكريم
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
ماشا ء اللہ
@A_furqan
@A_furqan 2 жыл бұрын
Mashaa Allah Miray aiman ko taqwayyat pohnchi Allah rabbulizzat ap ko tamam aafat-baliyyat say mahfooz rakhay aameen
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
آپ اس طرح کا جو ویڈیو بنا رہے ہیں بہت ہی مفید ہے آپ اس طرح کی ویڈیو بناتے رہیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر
@sabirakram923
@sabirakram923 2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@mehrajahsheikhmehrajahshei3225
@mehrajahsheikhmehrajahshei3225 2 жыл бұрын
Masha Allah great job
@mishkatqureshi
@mishkatqureshi 2 жыл бұрын
Me ek khanfi ho lakn doctor sahab ki dalayel ke sath guftago sunkar muje bahut acha lagta he, doctor sahab ki appreciated bat ye ke wo sarey Ayema ka quwol bata tay he, ke kis amaam ke konsi raye he iskay bare me,I like doctor sahab to much.
@lootearning99
@lootearning99 2 жыл бұрын
Mai bhi Hanafi hu Aur rhunga
@Umer.k
@Umer.k 2 жыл бұрын
MashAllah
@muhammadbilalijazchishtiha7624
@muhammadbilalijazchishtiha7624 2 жыл бұрын
Ek shaks kai bar Hazrat Usman Bin Affan radialla taala anhu ke paas apni hajat rawai ke liye aata, lekin Hazrat Usman radialla taala anhu ne uspar tawajjoh nahi diya, tab wo Hazrat Usman Bin Hunaif radialla taala anhu ke paas gaya aur maamle ki shikayat ki. To Hazrat Usman Bin Hunaif radialla taala anhu ne farmaya: Jaao, achhi tarah wuzu karo, aur fir Masjid me aakar 2 rakat Namaz ada karo, aur fir is tarah kaho, ''Aye ALLAH! mai tujhse sawal karta hu, aur teri taraf rukh karta hu, aur Muahmmed allallaho alaihe wasallam Nabi-e-Rehmat ke waseele se tujhse dua karta hu, Aye Mohammed sallallaho alaihe wasallam, Maine apni hajat ke liye apke Waseele se ALLAH ki taraf rukh kiya, aye ALLAH! Ye Waseela qubul farma'' aur fir apni Haajat pesh karo, aur fir mai tumhare sath Hazrat Usman radialla taala anhu ke paas chalta hu. To us shaks ne waisa hi kiya, jaisa ki use karne ke liye kaha gaya tha, fir iske baad wo Hazrat Usman radialla taala anhu ki bargah me hazir hua, Darwaze wale ne is shaks ka hath pakda aur Hazrat Usman radialla taala anhu ke paas le jaakar bitha diya, Hazrat Usman radialla taala anhu ne pucha, 'Tumhe kya chahiye?' to us Shaks ne apni Hajat pesh kiya, jo kuch use zarurat thi, tab Hazrat Usman radialla taala anhu ne use ata farma diya. References : [Imam Tabrani ne Ma'jam As Sagheer Vol : 01 Pg : 306-307,Hadees : 508] [Imam Tabrani ne Ma'jam Al Kabeer Vol : 09 pg : 17-19, Hadees : 8311] [Imam Haytami Ne Majma Az Zawaid Vol: 02, Baab : Salat Al Hajah, Hadees : 3668,] [Imam al-Mundhiri ne At-Targheeb wa Tarheeb, Page No. 242, Baab : Salat Al Hajah] [Imam Bayhaqi ne Dalail An nubuwwah Volume : 6 Page : 167-168] [Imam Taqi ud Din Subki ne Shia As Siqam Vol : 1 Pg : 370-372, Baab : Baad Az Wisal Un Nabi Sal Allahu Alaihi Wassalam] [Ibn Taymiyyah ne is hadees ko “Sahih” likha Qa'ida al Jaleela fit Tawassul wal Waseela Page No. 156] [Imam Muhammad bin Yusuf al-Salihi Al Haadi ne Sabl al Hadi, Vol :12,Baab 05 : Waseela E Mustafa Sal Allahu Alahi Wassalam Baad Az Wisal, Pg : 407] See Scan Pages Of Hadees 1)[Imam Tabrani ne Ma'jam As Sagheer Vol : 01 Pg : 306-307,Hadees : 508]
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب بہت بہت محبتیں آپ کے لیے♥️♥️ آپ دل خوش کردیتے ہیں۔ اللہ آپ کو تادیر خوش رکھے۔آمین!!
@abdulghani6592
@abdulghani6592 Жыл бұрын
mashallah
@AliHassan-bh9ob
@AliHassan-bh9ob 2 жыл бұрын
السلام علیکم۔۔حضرت معاویہ پر سلف کا موقف کیا ہے۔۔۔اُس پر ایک ویڈیو بنا دے۔۔جزاک اللّٰہ
@dr.atifmahmood7411
@dr.atifmahmood7411 2 жыл бұрын
It is done on face off series
@abdulghani6592
@abdulghani6592 Жыл бұрын
listen engr.muhammad Ali Mirza
@basharathussain7212
@basharathussain7212 Жыл бұрын
Keep quiet on any Sehabi RA. I disagree will Ali Mirza on this issue. He is against Ahle sunnat
@farhanaslam5532
@farhanaslam5532 3 ай бұрын
Sir, apka Andaz bat karnay ka acha hae, keep it up, inshallah buhat fiada ho ga,,
@saqnas5197
@saqnas5197 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
@jundullah4991
@jundullah4991 2 жыл бұрын
Hafiz sahab ap ka q/a chalaye na..plz...
@allaboutgames2244
@allaboutgames2244 2 жыл бұрын
Ahl e tasheeh Ka MOQAF b bayan krein
@Atifkhan-gs5hl
@Atifkhan-gs5hl 2 жыл бұрын
Aapne bahut acche se samjhaya h lekin meri ek guzarish h kashaf ilham or karamat par ek details video bana de Allah aapki mehnat kabul kare
@MuhammadAsif-hu1iv
@MuhammadAsif-hu1iv Жыл бұрын
Hazrat Mai Barelvi maktabae fikr se lekin is waqt haq ki talash me hu apki ye bt mujhe bahut samjh aa chuki h ki allah pak k ilawa kisi aur se nhi mangna chahiye pr ek waqiya mujhe confusion me Dale hue h ki wo Asif bin barkhiya wala waqiya q ki wo to ma tahtal asbab nhi tha na please mujhe smjha dijie vrna Mai pagal ho jaunga idha apki daleel idhar unki daleel
@babarsajjad3548
@babarsajjad3548 2 жыл бұрын
Sir please kasaf or ilham ke bryee btyee .or pleas btyee kmallat nbowat jary h ya khtam hoo gee
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Sir hamare deobond ke akabir wafat ke baad aaker hamari madad karte hai ye to writen aur mozoida karamat hai
@ahmedaliehsan7076
@ahmedaliehsan7076 Жыл бұрын
A emaan walu Allah sa dro r us ka waseela talash kro..Al Quran
@mohammadtahirbhatti6551
@mohammadtahirbhatti6551 2 жыл бұрын
Assalam u alaikum Shaykh.mufti sahb nabi kareem s.a.w ka wasila de ker dua karna sabit ha musannaf ibn sheba ma Hazrat usman bin hunaif se sahi sanad ke sath sabit ha .sanad ko usool muhaddeseen r chek kerna ha .ma sub jawab bhi don ga agr aap ne zaef kerni ki koshish ki to.Thanks
@ItxFuntimex
@ItxFuntimex Жыл бұрын
کیا اس سیریز کی کتابی شکل "مقالات عقیدہ و منہج" ہے؟
@sardarshabab8709
@sardarshabab8709 Ай бұрын
Main nay AP jasa alim ni fakhar ilm wala
@farhanaslam5532
@farhanaslam5532 3 ай бұрын
Jab wo alam burzakh main jawab bhi nahi dae saktay tu madad kisay kar saktay hain,,,,????
@shoebsharfuddin
@shoebsharfuddin Жыл бұрын
1:39:47 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته … Kiya shirk kaa irtikaab karne walon keliye aakhirat mein maafi ka imkaan hai?
@farhanaslam5532
@farhanaslam5532 3 ай бұрын
Insan es dunia main bhi koin na ho tab bhi uski sunanay aur dikhnay ki silhiat Alllah jasi nahi, rahi bat burzakh ki life ka tu uska tu hamain shaor hi nahi, lehaza allah kay jisa kisi ko nahi mana ja sakta,,,,,na es dunia main na burzkh ki life main, kisi bhi alam main khalik aur mukhluk aik jisa nahi ho sakta, pas kisi ko bhi allah ka shrik nahi thria ja sakta,
@zikrullahamin6692
@zikrullahamin6692 2 жыл бұрын
کیا آپ کی ویڈیو وٹس ایپ پر مل سکتی ہیں
@muhammadbilalijazchishtiha7624
@muhammadbilalijazchishtiha7624 2 жыл бұрын
Hazrat Usman Bin Hunaif رَضِیَ اللهُ عَنْهُ se riwayat hai,ki ek Naa-beena(Andha ) shaks Nabi ﷺ ki bargah m hazir hua aur bola, 'Aap mere liye dua kijiye ki ALLAH عزوجل mujhe shifa ata farmaye,' to Aap ﷺ ne farmaya: 'Agar tum sabr karo, to ye tumhare liye zyada behtar hoga, aur agar tum chaho to mai tumhare liye dua karu' To usne kaha 'Aap Dua kijiye,' Aap alaihe salam ne farmaya: jao, achhi tarah wuzu karo, aur fir 2 Rakat namaz padho, aur fir is tarah Dua karo, "Allahumma lnni as'aluka wa atawajjahu ilaikabimuhamma din nabiyyir-rahma. Ya Muhammadu inni qad tawajjahtu bika ila rabbi fi hajati hadhihi lituqda. Allahumma fashaffi’hu fiya. Tarjuma: Aye ALLAH! عزوجل mai tujhse sawal karta hu, aur teri taraf rukh karta hu, aur Muahmmed ﷺ Nabi-e-Rehmat ﷺ ke waseele se tujhse dua karta hu, Aye Mohammed ﷺ, Maine apni hajat ke liye apke Waseele se ALLAH ki taraf rukh kiya, aye ALLAH! عزوجل Ye Waseela qubul farma' References : [Tirmidhi As-Sunan, Vol-05, Page-569, Hadith-3578] [Imam Hakim Al Mustadrak Vol : 01, Pg : 313, Hadees : 519] [Ibn Majah As-Sunan, Volume-01, Page-197, Kitab : Iqamat Al Salat Wa Sunnat, Hadith-1385] [Nasa’i - Amal Al Yawm Wal Layla Pg : 417, Hadees -658,659] Imam Tirmizi ne Is Hadees ko Hasan Karar diya Imam Hakim ne Sahi Likha hai Qazi Shawkani Jinhe Gair Mukallideen Ahle Hadees Jamat k nazdik bahot Motebar maana jaata hai Apni kitab Tuhfatuz Zakireen me Isi Hadees k hawale se likhte hai "Aur Is Hadees e paak se Huzoor Sal Allahu Alaihi Wassalam k Waseela Lene Ka Saboot Milta hai Lekin Ye Akeeda Ho k ALLAH HI ATA KARTA HAI WO HI LETA HAI JO ALLAH CHAHE JO NA CHAHE WO HI HONA HAI" Scan page niche hai mulahiza ho [Tuhfatuz Zakireen, Pg.138. By Qazi Shawkani] Scan Page of Tuhfatuz Zakireen by Qazi Shawkani
@jundullah4991
@jundullah4991 2 жыл бұрын
Bete..hamare...isse sahi riwayat hai...thik hai.........na tmne ise thik se samjha..na ep 1 ko samjha.....
@cryptopeer6037
@cryptopeer6037 2 жыл бұрын
Bhai is Ayat mein Waseele ka zikr nahi hai sirf Translation mein Waseela dala geya hai like Hafiz saab explained.
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Please unvoiced hoker bataye
@qamarzaman2155
@qamarzaman2155 Жыл бұрын
Hafiz sahib,aap Hazrat Muhammad S.a.w.ki qabar main hayat mante hain ya nahi?
@hussnainelahi
@hussnainelahi 2 жыл бұрын
Hafiz Sahib Assalamoalikum KIA HE ACHA HO AGAR APP BRALVI, DEOBANDI ULAMA KO SATH BETAIN OR UN SAY QUESTION KARAIN KEH APP KA AQEEDA KIA HAY NA KEH KHUD TARJAMA PAR KAR OR KHUD HE US KA MATLAB AKHAZ KARAIN .
@DanishKhan-fl2kf
@DanishKhan-fl2kf Ай бұрын
Awaz nhi arahi hai. This video has no audio.
@DanishKhan-fl2kf
@DanishKhan-fl2kf Ай бұрын
There is no audio in this video when using earphones.
@cryptopeer6037
@cryptopeer6037 2 жыл бұрын
Aslaam Alaikum Hafiz saab, Aapke paas bi kitaab ka ilam hai to kya aap bi Bilkees ka Takhth hazir kar sakte hain? Does that make sense?? was that being a human? if yes then how come it was in his power to bing that thrown in a blink of an eye? what kind of Book was that? Plz do respond, JazakAllah khair
@shoebsharfuddin
@shoebsharfuddin Жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair assalaamualaikum dr. Sahab…. Kiya قال الذي عنده علم من الكتاب se koi dusra jinn muraad nahi liya jasakta?
@ahmadhasan1645
@ahmadhasan1645 2 жыл бұрын
My grandparents were Barelwi but obly because of the strict fatwa of A.R.K.B I have left Barelwiat beacuse these fatwa are just against the common sense and doesnt appeal to the sound mind.
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
WHAT IS OUT OF YOUR MIND??? YOU USE COMMAN SENSE WOW...
@muhammadferoz7025
@muhammadferoz7025 2 жыл бұрын
جناب ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا احسن الجزا۔ أپ نے جتنی بھی دین اسلام کی ترجمانی کرنے کی کوششیں کیں ھیں یا کررھے ھیں وہ قابل تحسین ھیں اور اللہ تعالی سے دعا ھے کہ اللہ تعالی أپ کی اس تمام جدو جہد کو شرف قبولیت سے نوازے۔ أپ نے اتحاد بین المسلمین کا جو کام شروع کیا ھے وہ بھی قابل تحسین ھے۔ کاش. ھمارے دیگر علماء بھی اس مشن میں أپ کے ساتھ مل کر اس مشن پر ھی کام کریں تو بہت حد تک امن کی فضاء قائم ھو جائے گی لیکن تجربہ اس کے برعکس ھے۔ بہرحال ھم اس امن اور صحیح مشن میں أپ کے ساتھ ھیں اور أپ کے اس پیغام حق کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ھوئے أگے منتقل کرتے رھیں گے ۔ ان شا اللہ.
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Samajh nahi aata ki sahaba bhi mfokal asbab ke that mangte the
@taklusyndrome
@taklusyndrome 2 жыл бұрын
pathan qom k barey mein apka tabasar per bara afsos huwa
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Sir Allah to humse buht nazdeek hai door nahi hawala de quran se Door se Allah sunta hai hawala de
@taklusyndrome
@taklusyndrome 2 жыл бұрын
audio is coming from one speaker only
@HMZubairshortclips
@HMZubairshortclips 2 жыл бұрын
شیخ محترم حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر سلف کا کیا موقف تھا، کچھ لوگ بعض علماء کے فتوے دکھاتے ہیں ان میں لکھا ہوا ہے کہ وہ باغی گروہ میں سے تھے اور اس پر اہلسنت کا اجماع ہے۔۔۔اپ اس پر ایک وڈیو بنائیں۔
@Ibrahimrazakhan595
@Ibrahimrazakhan595 2 жыл бұрын
Wo ayat e Kareema jisme Malika e Bilkhis ke Takht ka zikr hai wo Hafiz sahab sahi se nahi samjha paye. Jiske Paas kitab ka ilm tha ,tha to insan hi. Yhi to baat barelvi kehte hain ke Auliya Allah ko Ruhani taqat Allah ki ibadaat karne se mili hai
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Sir in hawale ka pdf please send my mail
@hasibulkayal1532
@hasibulkayal1532 2 жыл бұрын
Sound quality is too poor
@yooshatarique019
@yooshatarique019 2 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایک ویڈیو اشعری ماتریدی عقیدہ پر بھی بنایں۔ کیا یہ اہلسنت والجماعت میں داخل ہیں یا پھر انہیں بدتی کہنا چاہیے۔
@muhammadnawaz92161
@muhammadnawaz92161 3 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کے لیکچر سے میں نے کچھ سوال میسم جعفری کے پروگرام میں ڈسکس کیے انھوں نے کہا جہاں قرآن میں لفظ تدعون آیا ہے اس سے مراد یعبدون ہے یعنی اللہ کے علاوہ جنکی تم عبادت کرتے ہو تفسیر ابن عباس کا حوالہ دیا گیا سر آپکی کیا راے ہے؟
@abdulrashid6046
@abdulrashid6046 Жыл бұрын
محترم زبیر صاحب ہم آپ کو بہت صاحب علم سمجھتے ہیں۔قرآن پاک کے مطابق تو ہماری پہچان صرف اور صرف مسلمان ہے۔اور مسلمان نام ہمارا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے ہے جو اللہ نے رکھا ہے۔اور قرآن پاک کے مطابق فرقہ بندی مشرکین کا کام ہے۔اگر آپ جیسے لوگ بھی فرقوں سے اٹیچ ہوں گے۔تو وحدت امت کے لئے کون کام کرے گا۔؟. ہمارے لیے زندگی گزارنے کا طریقہ اللہ کی کتاب،سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے طرزِ عمل پر عمل کرنا ھے۔کیا یہ ضروری ہے کہ فرقوں میں پڑ جاے اور اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کی جائے۔
@muhammadbilalijazchishtiha7624
@muhammadbilalijazchishtiha7624 2 жыл бұрын
سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 64 ترجمہ: اور ہم نے ہر رسول کو صرف اس لیے بھیجا ہے کہ اللہ کے اذن سے اس کی اطاعت کی جائے اور جب یہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے تو یہ آپ کے پاس آجاتے پھر اللہ سے مغفرت طلب کرتے اور رسول بھی ان کے لیے استغفار کرتے تو یہ ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا، بےحد رحم فرمانیوالا پاتے حافظ عماد الدین اسماعیل بن عمر بن کثیر شافعی متوفی ٧٧٤ ھ لکھتے ہیں : اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں عاصیوں اور گنہ گاروں کو یہ ہدایت دی ہے کہ جب ان سے خطا اور گناہ ہوجائے تو وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور آپ کے پاس آکر استغفار کریں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ درخواست کریں کہ آپ بھی ان کے لیے اللہ سے درخواست کریں اور جب وہ ایسا کریں گے تو اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرمائے گا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وہ ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا اور بہت مہربان پائیں گے ‘ مفسرین کی ایک جماعت نے ذکر کیا ہے ان میں الشیخ ابو منصور الصباغ بھی ہیں ‘ انہوں نے اپنی کتاب الشامل میں عبتی کی یہ مشہور حکایت لکھی ہے کہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر پر بیٹھا ہوا تھا کہ ایک اعرابی نے آکر کہا السلام علیک یا رسول اللہ ! میں نے اللہ عزوجل کا یہ ارشاد سنا ہے۔ (آیت) ” ولو انھم اذ ظلموا انفسھم جاؤک “۔ الآیہ، اور میں آپ کے پاس آگیا ہوں اور اپنے گناہ پر اللہ سے استغفار کرتا ہوں اور اپنے رب کی بارگاہ میں آپ سے شفاعت طلب کرنے والا ہوں ‘ پھر اس نے دو شعر پڑھے : اے وہ جو زمین کے مدفونین میں سب سے بہتر ہیں جن کی خوشبو سے زمین اور ٹیلے خوشبودار ہوگئے۔ میری جان اس قبر پر فدا ہو جس میں آپ ساکن ہیں اس میں عفو ہے اس میں سخاوت ہے اور لطف و کرم ہے۔ پھر وہ اعرابی چلا گیا ‘ عبتی بیان کرتے ہیں کہ مجھ پر نیند غالب آگئی میں نے خواب میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت کی اور آپ نے فرمایا اے عتبی ! اس اعرابی کے پاس جا کر اس کو خوشخبری دو کہ اللہ نے اس کی مغفرت کردی ہے۔ (تفسیر ابن کثیر ج ٢ ص ٣٢٩۔ ٣٢٨‘ الجامع لاحکام القرآن ج ٥ ص ٢٦٥‘ البحرالمحیط ج ٣ ص ٦٩٤‘ مدارک التنزیل علی ہامش الخازن ج ١ ص ٣٩٩) مفتی محمد شفیع متوفی ١٣٩٦ ھ لکھتے ہیں : یہ آیت اگرچہ خاص واقعہ منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ہے ‘ لیکن اس کے الفاظ سے ایک عام ضابطہ نکل آیا کہ جو شخص رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوجائے اور آپ اس کے لیے دعاء مغفرت کردیں اس کی مغفرت ضرور ہوجائے گی اور آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضری جیسے آپ کی دنیاوی حیات کے زمانہ میں ہوسکتی تھی اسی طرح آج بھی روضہ اقدس پر حاضری اسی حکم میں ہے ‘ اس کے بعد مفتی صاحب نے بھی عتبی کی مذکور الصدر حکایت بیان کی ہے۔ (معارف القرآن ج ٢ ص ٤٦٠ ‘۔ ٤٥٩ مطبوعہ ادارۃ المعارف کراچی) معروف دیوبندی عالم شیخ محمد سرفراز گکھڑوی لکھتے ہیں : عتبی کی حکایت اس میں مشہور ہے اور تمام مذاہب کے مصنفین نے مناسک کی کتابوں میں اور مورخین نے اس کا ذکر کیا ہے اور سب نے اس کو مستحسن قرار دیا ہے اسی طرح دیگر متعدد علماء کرام نے قدیما وحدیثا اس کو نقل کیا ہے اور حضرت تھانوی لکھتے ہیں کہ مواہب میں بہ سند امام ابو منصور صباغ اور ابن النجار اور ابن عساکر اور ابن الجوزی رحہم اللہ تعالیٰ نے محمد بن حرب ہلالی سے روایت کیا ہے کہ میں قبر مبارک کی زیارت کر کے سامنے بیٹھا ہوا تھا کہ ایک اعرابی آیا اور زیارت کرکے عرض کیا کہ یا خیر الرسل ‘ اللہ تعالیٰ آپ پر ایک سچی کتاب نازل فرمائی جس میں ارشاد ہے (آیت) ” ولو انھم اذ ظلموا انفسھم جاؤک فاستغفروا اللہ واستغفرلھم الرسول لوجدوا اللہ توابا رحیما “۔ اور میں آپ کے پاس اپنے گناہوں سے استغفار کرتا ہوا اور اپنے رب کے حضور میں آپ کے وسیلہ سے شفاعت چاہتا ہوا آیا ہوں پھر دو شعر پڑھے۔ اور اس محمد بن حرب کی وفات ٢٢٨ ھ میں ہوئی ہے ‘ غرض زمانہ خیرالقرون کا تھا اور کسی سے اس وقت نکیر منقول نہیں ‘ پس حجت ہوگیا (نشر الطیب ص ٢٥٤) اور حضرت مولانا نانوتوی یہ آیت کریمہ لکھ کر فرماتے ہیں : ” کیونکہ اس میں کسی کی تخصیص نہیں آپ کے ہم عصر ہوں یا بعد کے امتی ہوں ‘ اور تخصیص ہو تو کیونکر ہو آپ کا وجود تربیت تمام امت کے لیے یکساں رحمت ہے کہ پچھلے امتیوں کا آپ کی خدمت میں آنا اور استغفار کرنا اور کرانا جب ہی متصور ہے کہ قبر میں زندہ ہوں ( آب حیات ص ٤٠)
@muhammadbilalijazchishtiha7624
@muhammadbilalijazchishtiha7624 2 жыл бұрын
صحیح بخاری حدیث نمبر: 1010 ترجمہ: ہم سے حسن بن محمد بن صباح نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن عبداللہ بن مثنی انصاری نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے میرے باپ عبداللہ بن مثنی نے بیان کیا، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس ؓ نے، ان سے انس بن مالک ؓ نے کہ جب کبھی عمر ؓ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر ؓ عباس بن عبدالمطلب ؓ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم ﷺ کا وسیلہ لایا کرتے تھے۔ تو، تو پانی برساتا تھا۔ اب ہم اپنے نبی کریم ﷺ کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو، تو ہم پر پانی برسا۔ انس ؓ نے کہا کہ چناچہ بارش خوب ہی برسی۔
@azamsaani1853
@azamsaani1853 2 жыл бұрын
Bhai apki pesh krda hadees me Ap gor frmayengy tu apko jawab ml jyega.. msln waseela intehai Afzal ka diya jata tu Kiya umar Ra ne Abbas Ra ko huzoor se ziyada Afzal Jana...? Second waseela zinda ka diya jata Hy us Dua krwana theek Hy..
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 5 ай бұрын
جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو یہ تمہارے پاس آجاتے اور اللہ سے معافی مانگتے اور رسول بھی انکے لیے معافی کی درخواست کرتا تو یقینا اللہ کو بخشنے والا اور رحم کرنے والا پاتے النسإ 64
@arworkid
@arworkid 2 жыл бұрын
My left ear liked the video.
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 2 жыл бұрын
میں جو ابھی کمنٹ کر رہا ہوں تو آدھا ویڈیو سن کر... قبرستان میں جا کر جب دعا کرتے ہیں السلام علیکم یا اھل القبور...تو مردے سنتے ہیں۔۔۔اور اسکا جواب دیتے ہیں... اگلی ویڈیو میں اسکا جواب دیں۔۔۔ بڑی مہربانی ہوگی حضرت
@azamsaani1853
@azamsaani1853 2 жыл бұрын
Bhai wh Murda chahy sunta hu ya nai Kiya wh Hazrat Isa as se ziyada Afzal Hy.. or Hazrat Isa as zinda bhi or jannat me bhi Hy or wh lot k ayengy bhi tu Kiya wh hamari BAAT awaz sun skty hyn...?
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 2 жыл бұрын
@UCAa4Cu6uWkdJ6AXNmcicDog بھائی میں نے حضرت سے سوال کیا ہے۔۔۔ آپ ناقص علم کے ساتھ جواب دینے کی کوشش نا کریں۔۔۔۔ میں مردوں سے مانگنے کا قائل نہیں ہوں۔۔ جو قائل ہیں وہ اسکو دلیل بناتے ہیں۔۔۔اُنکوجواب دینے کے لئے میں نے پوچھا ہے حضرت سے
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
@@ibrahimmallickhaidar4639 ALLAH KE DOSTON SE MADAD SHIRK HE...CHAHE JINDA HO YA MURDA... KYUNKI QURANI HADIS ME HAME DONO HI HADISEN MILTI HEN JAB HAM MA FAWKUL ASBAB NAHI MAANTE TO TAHTAL ASBAB KESE MANENGE
@Jabedali-jk6wf
@Jabedali-jk6wf Жыл бұрын
Sabse pahle shirk ka fatawa kisne lagaya ya rasoolallh kahne Amal shirk ho sakta hai lekin mushrik bananaa aashan nahi Yazeed ko Rahim Ullah kahna
@MuhammadAsif-hu1iv
@MuhammadAsif-hu1iv Жыл бұрын
Ek shakhs kisi ka maal chupke se le leta h apse pucha puchha gya iska ye Amal kya kahlaga ap ne kaha chori fir churane Wale se puchha gya tumne esa Kiya usne kaha ha finally jb chori ko chori Maan rhe aur chor bhi qubool kr rha Maine chori ki to ap q nhi kahenge ki ye chor h ap k nazdik ek insan shirk kr rha fir ap uske liye dua bhi kr rhe jbki wo usi shirk pr is duniya se chla bhi gya aur ap uske piche nmaz bhi pdh rhe ye bt bilkul samjh nhi aati is mamle me to Barelvi zyada thik h
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl Жыл бұрын
Dr sb ayn bain shain kr rahy hain bs barlvi barlvi dr sb sirf barlvi karny ay hain apna point of view ha he nae dr sb ilam hasil nae kia balky wahabiat hasil ki ha
@mohammadtahirbhatti6551
@mohammadtahirbhatti6551 2 жыл бұрын
is k ilawa ma koi istighasa ya kisi ka waseela nahi manta mera ya mokaf ha.i am islamic research scholor.ma school of thought Malkia se belong karta hun aur Imam malik r.a k 97% masail se agree hun.ab ya na ho k mujh pr kufr k fatwe lagane sheru kr dena sorry .
@hafizmuhammadaliqadri
@hafizmuhammadaliqadri 2 жыл бұрын
چند منٹ سن کر بہت افسوس ہوا کہ پہلی آیت سے ہی واضح مفہوم کی نفی کر دی آپ نے ۔۔جب قرآن کہ رہا ہے کہ و یعبدون من دون اللہ وہ اللہ کے سوا پوجتے ہیں تو جناب عالی۔کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی کو مستحق عبادت بھی نہ مانا جائے اور پوجا بھی جائے ۔۔اس سے آگے سننے کی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ آپ کو مشرکین عرب کی تاریخ ،فرقے اور مختلف نظریات کا ہی علم نہیں لیکن ایک چیز جو قدر مشترک کے طور پر سب میں نمایاں ہے وہ بزرگوں یا بتوں کو مستحق عبادت جان کر استعانت طلب کرنا تھا۔۔آپ اس موضوع پر اپنے مطالعے کو وسیع فرمائیے
@safdaralirizvi7169
@safdaralirizvi7169 2 жыл бұрын
اعلیٰ حضرت نے جو لکھا حق لکھا۔ یہ میٹھا زہیر بند کرو
@rayeesahmadishberi3518
@rayeesahmadishberi3518 3 ай бұрын
افسوس کی بات خد ترجمہ کر رہے ہو یعنی کہ وہ اللہ کے بغیر اوروں کی عبادت کرتے تھے جو نہ نفع دے نہ نقصان اور وہ کہتے تھے کہ وہ اللہ کی بارگاہ میں انکے سفارشی ہے اللہ کے علم میں یہ بات نہیں ہے اس آیت میں پہلا لفظ ہے یعبدون عبادت کرتے تھے آپ کا پہلا جواب آیت میں ہی ہے دوسرا وہ نفع اور نقصان کے ملک انکو سمجھتے تھے جس کا رد آیت میں آیا تیسرا دعوا کا رد وہ بتوں کو شفارشی سمجھتے تھے اس کا رد اللہ پاک نے یوں کیا کہ یہ بات کہہ کر کردیا کہ یہ میرے علم میں نہں ہے یعنی اللہ نے انکو کو زمانت تو دی ہی نہیں کہ یہ بت سفارشی ہونگے گویہ وہ لوگ اللہ پر جھوٹ بانتے تھے ... فرق انبیاء اور اولیا کی عبادت تو نہیں کی جاتی ہے ✓ انکو نفع اور نقصان کا ملک نہیں سمجھا جاتا✓ یہاں انکو اللہ کی بارگاہ سفارشی مانا قرآنی نص سے ثابت ہے. یشفع عندہ الا باذن. سفارشی وہ ہے جس کو اللہ اذن عطا کرے گا ... بخاری کی کتاب استسقاء کی روایت ہے صحابہ رسول اللہ صلی الله عليه وسلم کے وسیلہ سے الله سے بارش طلب کرتے تھے لھذا ہر ایک کو دلائل کے ساتھ اختلاف کا حق ہے مگر کس پر شرک کا فتوی لگانا اور لا علمی کی بناد پر خد ساختہ مطلب و مفاہیم پر گمراہی کے سوای کچھ نہیں ہے
@aamiribrahim2615
@aamiribrahim2615 2 жыл бұрын
میں نے آپ کو پچھلی تحریر بھیجی تو آپ نے وٹس ایپ پر کہا کے دوسری قسط میں آپ نے ان سب سوالوں کے جواب دیے ہیں۔ میں نے آپ کی دوسری قسط سنی تو مجھے صرف 2 یا 3 باتوں کا جواب ملا وہ بھی غیر معقول تھا۔ 1۔ آپ کو دیگر حضرات نے سوال کیے اس میں سے پہلے سوال کے جواب میں آپ نے کہا کے شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ پہلا شخص نہیں تھا جس نے وسیلہ کا انکار کیا بلکہ ان سے پہلے بھی حنفی علماء جیسے صاحب ہدایہ نے کہا ہے کے "بحق انبیاء" وغیرہ کہنا مکروہ ہے۔ آپ حنفی فقہ کا موقف ہم احناف سے ہی سمجھیں گے نا خود سے straw man argument بنا لیں۔ پہلی بات ہدایہ اور دوسری کتب جن کا آپ نے حوالہ دیا اس میں "بحق" کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ یعنی اللہ تعالی پر انبیاء و اولیاء کا وسیلہ واجب (حق) ہونا۔ انہی عبارات میں آگے لکھا ہے کے اللہ پر کسی کا کوئی حق نہیں۔ اس سے وسیلہ کی نفی نہیں ہو رہی بلکہ اللہ پر اس کے واجب ہونے کی نفی ہو رہی ہے۔ اب آتے ہیں احناف کے موقف کی طرف۔ آپ مان چکے ہیں کے حنفی بریلوی اور اصلی دیوبندی یعنی حیاتی حنفی دیوبندی دونوں وسیلہ کے قائل ہیں۔ تو جناب حنفی فقہ کو ہم احناف ہی بہتر جانتے ہیں۔ حنفی فقہ کی عظیم کتاب رد المحتار یعنی فتاوی شامی میں امام ابن عابدین شامی رحمہ اللہ نے امام سبکی کا قول بالجزم نقل کیا کے وسیلہ کا سب سے پہلے انکار ابن تیمیہ نے کیا اور یہ اس کی بدعت تھی۔ 2۔ پھر آپ نے خود تسلیم کیا کے ما فوق الاسباب اور ما تحت الاسباب کی اصطلاح قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ یعنی آپ مان گئے کے یہ اصطلاح بدعت ہے۔ 3۔ پھر آپ نے کہا شرک ہوتا ہے اللہ کی ذات، افعال اور صفات میں کسی کو شریک کرنا۔ تو جناب اللہ کی ذات واجب الوجود ہے اور کوئی سنی بریلوی انبیاء و اولیاء کو واجب الوجود نہیں مانتا تو ذات کا شرک ہو ہی نہیں سکتا۔ جہاں تک افعال و صفات میں شرک کی بات ہے تو وہ میں آگے بیان کروں گا کے کیسے انبیاء و اولیاء کا افعال کرنا اور عطائی صفات رکھنا شرک نہیں۔ 4۔ آپ نے سورہ احقاف کی آیت 5 استعمال کی کے جن کو مشرکین پکارتے ہیں وہ قیامت تک جواب نہیں دے سکتے اور نا ہی واقف ہو سکتے ہیں۔ اس آیت کو سیاق و سباق کے ساتھ پڑھیں تو معلوم ہو گا کے یہ انبیاء و اولیاء کے بارے نہیں بلکہ مشرکین مکہ کے بتوں کے بارے ہے۔ تفسیر ابن کثیر دیکھیں تو معلوم ہو گا کے حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے کہا یہ آیت بتوں کے بارے ہے جو "بے جان ہیں، نا سن سکتے ہیں نا جواب دے سکتے ہیں۔" آپ نے کہا کے یہ بتوں کے بارے کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ قرآن میں ذکر ہے کے مشرکین کے معبود قیامت کے دن ان کے شرک کا انکار کریں گے تو ظاہر سی بات ہے وہ نیک لوگ ہوں گے۔ تو آیے اس کو قرآن کی دوسری آیت سے سمجھتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے: ( حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ) کہا کہ تم نے جن بتوں کی پرستش اللہ کے سوا کی ہے انہیں تم نے اپنی آپس کی دنیاوی دوستی کی بنا ٹھہرالی ہے تم سب قیامت کے دن ایک دوسرے سے کفر کرنے لگو گے اور ایک دوسرے پر لعنت کرنے لگو گے اور تمہارا سب کا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور تمہارا کوئی مددگار نہ ہوگا ۔ (العنکبوت،آیت 25) ثابت ہوا کے بت بھی قیامت کے دن مشرکین کے کفر کا انکار کریں گے۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں جو بت تھے وہ ثابت نہیں کے کسی نیک انسان کے بنے ہوں۔ میں پچھلی تحریر میں ثابت کر چکا ہوں کے نوح علیہ السلام کے زمانے کے 5 بت نیک بندوں کے نہیں تھے۔ بخاری کی حدیث عطا خراسانی کی وجہ سے منقطع ہے کیونکہ عطا خراسانی کا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ اور احادیث سے ثابت ہے کے انبیاء، اولیاء و وفات شدہ سنتے بھی ہیں، جواب بھی دیتے ہیں اور ہم سے واقف بھی ہوتے ہیں۔ علامہ ابن قیم جوزیہ رحمہ اللہ جو مکتب اہل حدیث کے عظیم عالم سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی کمال کتاب کتاب الروح میں ثابت کیا کے مسلمان (انبیاء و اولیا بطریق اولی) قبر میں سنتے ہیں، جواب دیتے ہیں اور ہم سے واقف ہوتے ہیں۔ ثابت ہوا کے آپ قرآن و حدیث میں تضاد ثابت کر رہے ہیں آیات کو غلط استعمال کر کے
@aamiribrahim2615
@aamiribrahim2615 2 жыл бұрын
5۔ آپ نے کہا قرآن موت کے بعد برزخ کا ذکر کرتا ہے اور فوت ہونے کے بعد دنیا سے تعلق نہیں رہتا۔ تو جناب جواب سنیے کے احادیث کے مطابق خاص طور پر انبیاء کا تعلق دنیا سے قائم رہتا ہے۔ صحیح احادیث میں وارد ہے کے انبیاء اپنی قبور میں زندہ ہوتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ ہمارا سلام اور کلام سنتے ہیں اور ہماری سفارش کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں پچھلی تحریر میں ثابت کر چکا ہوں سیدنا عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ والی روایت مطلق ہے اور صحابہ کا بعد از وصال بھی اس پر عمل تھا۔ یعنی نبی کریم کو پکار کر ان کا وسیلہ پکڑنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اور دوسری مالک الدار رحمہ اللہ والی روایت کو بھی صحیح ثابت کر چکا ہوں۔ 6۔ آپ نے وہ حدیث استعمال کی کے جو اللہ جاہے اور جو رسول چاہے یہ کہنا شرک ہے۔ تو جناب اس کو کہتے ہیں تمام احادیث کا مطالعہ کیے بغیر فیصلہ کرنا۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص قسم کھائے تو ما شاء الله وشئت جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں نہ کہے، بلکہ یوں کہے: ما شاء الله ثم شئت جو اللہ چاہے پھر آپ چاہیں ابن ماجہ # 2117۔ حدیث صحیح ہے۔ جہینہ قبیلے کی ایک عورت حضرت قتیلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور کہا : تم بھی شرک کرتے ہو اور غیراللہ کو معبود بناتے ہو کیونکہ تم کہتے ہو : جو اللہ تعالیٰ چاہے اور آپ چاہیں ۔ اور تم کعبہ کی قسم کھاتے ہو ۔ تو نبی اکرم ﷺ نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ جب وہ قسم کھانے لگیں تو کہیں : رب کعبہ کی قسم ! اور کہیں جو اللہ تعالیٰ چاہے‘ پھر آپ چاہیں ۔ سنن نسائی # 3804۔ حدیث صحیح ہے۔ 7۔ آپ نے ذات انواط والی حدیث استعمال کی کے نبی کریم نے کہا تم پچھلی امتوں کی پیروی کرو گے۔ جناب پہلی بات درخت اور انبیاء و اولیاء کی قبور میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبور کی زیارت کرنے کا حکم دیا۔ انبیاء و اولیاء کی قبور بنتی ہیں۔ جبکہ بت پتھر یا درخت وغیرہ کی زیارت کرنا یا ان سے کلام کرنا شریعت میں ثابت نہیں۔ دوسری بات ہمیں اس حدیث کی تاویل کرنا پڑے گی وگرنہ روافض کا موقف درست ہو جائے گا کے صحابہ نبی کریم کے بعد مرتد و بدعتی ہو گئے۔ ایسی احادیث سے مراد صحابہ یا بریلوی حضرات نہیں بلکہ قیامت سے پہلے کچھ لوگ بتوں کی عبادت شروع کر دیں گے وہ ہیں۔ 8۔ آپ نے کہا کسی زندہ سے کہنا کے مجھے بیٹا دے دو یہ بھی شرک ہو گا۔ جناب پہلی بات یہ صرف تب شرک ہو گا اگر اس کو نبی یا ولی کی ذاتی قدرت مانا جائے۔ میں قرآن سے سمجھاتا ہوں۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے کے مردہ کو زندہ صرف اللہ کرتا ہے لیکن قرآن میں ذکر ہے کے عیسی علیہ السلام باذن الہی مردہ کو زندہ کرتے تھے۔ ہمارا عقیدہ ہے کے پرندوں کو تخلیق کر کے ان میں روح پھونکنا اللہ کی صفت ہے لیکن عیسی علیہ السلام نے بھی یہ باذن الہی کیا۔ ہمارا عقیدہ ہے کے شفا صرف اللہ دیتا ہے لیکن عیسی علیہ السلام نے باذن الہی نابینا اور کوڑ کی بیماری والوں کو شفا دی۔ اب آپ کہیں گے کے یہ معجزہ ہے۔ تو جناب اس کا جواب یہ ہے کے شرک شرک ہوتا ہے چاہے معجزہ میں ہو یا نا ہو۔ ایسے ہی اگر ہم انبیاء و اولیاء کو اس نیت سے پکارتے ہیں کے باذن الہی وہ ہماری مدد کریں تو یہ بلکل درست ہے جیسے عیسی علیہ السلام نے باذن الہی یہ سب افعال کیے۔ 9۔ پھر آپ نے سورہ اسراء کی آیت استعمال کی کے مشرکین مکہ جنات کو پکارتے تھے اور یہ شرک ہے۔ آپ نے کہا فرشتوں کو بھی نہیں پکارا جا سکتا۔ دوبارہ آپ نے اس روایت کے ائے اللہ کے بندو میری مدد کر کو ضعیف کہا جبکہ میں پچھلی تحریر میں اس روایت کو صحیح اور مجرب ثابت کر چکا ہوں۔ 10۔ آپ نے کہا کے کے 2:89 میں وسیلہ کا لفظ نہیں اور اعلی حضرت نے اپنی طرف سے ڈال دیے۔ جناب یاد رکھیں کے کنز الایمان تفسیری ترجمہ ہے۔ کثیر تفاسیر یہاں تک آپ کے ممدوح ابن قیم رحمہ اللہ نے اس آیت کے بارے یہی کہا ہے کے یہود پہلے نبی کریم کا وسیلہ دیتے تھے تو ان کو فتح ملتی۔ پھر آپ نے کہا کے 5:35 میں جو وسیلہ کا ذکر ہے وہ صرف اللہ کی صفات کا وسیلہ، نیک اعمال کا وسیلہ اور زندہ کا وسیلہ ہے۔ جناب یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ یہ آیت تمام طرح کے جائز وسیلہ کے جواز پر ہے اور اس میں فوت شدہ کا وسیلہ پکڑنا بھی ثابت ہے جیسے احادیث سے ثابت ہے۔ اور جب آپ اعمال کے وسیلہ کو بدعت و شرک نہیں مانتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کا وسیلہ کیسے بدعت و شرک ہو گیا؟ اعمال بھی تو مخلوق ہی ہیں جناب
@aamiribrahim2615
@aamiribrahim2615 2 жыл бұрын
11۔ اور آپ نے سورہ نمل کی آیت کے بارے کہا کے اس بڑے جن میں طاقت تھی کے وہ سلیمان علیہ السلام کا تخت ان کی محفل برخاست ہونے سے پہلے لا سکتا تھا۔ آپ نے کہا کے جن کی یہ طاقت ہے لیکن انسان کی نہیں۔ جناب پہلی بات انسان اور وہ بھی انبیاء و اولیاء جنات سے افضل ہیں اور اللہ نے انبیاء و اولیاء کو طاقت دی ہے کے وہ ما فوق الاسباب کوئی کام کر سکیں۔ آپ نے کہا کے عاصف بن برخیا جو انکھ جھپٹنے سے پہلے تخت بلقیس لے آئے تو وہ اس لیے کے اس کے پاس علم کتاب تھا تو یہ کتاب کا علم زریہ بنا۔ واہ جی واہ وہ شخص جس کے پاس بعض کتاب کا علم تھا اس کو اللہ نے اتنی قدرت دی تو سوچیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو سب سے افضل کتاب قرآن کے مکمل عارف ہیں تو ان کے پاس کتنی قدرت ہو گی؟ ایسے ہی اولیاء جو قرآن و شریعت کے پراپر عارف ہیں ان کے پاس بھی قدرت ہو سکتی ہے۔ جناب قرآن ہمیں عقل استعمال کرنے کو کہتا ہے تو سورہ نمل کی اس آیت سے ثابت ہوا کے انبیاء و اولیاء مافوق الاسباب باذن الہی مدد کر سکتے ہیں۔ آپ نے کہا زندہ کا وسیلہ جائز ہے۔ تو جناب میں پچھلی تحریر میں جواب دے چکا ہوں کے نبی کریم نے مطلق ان کا وسیلہ پکڑنے کی تعلیم دی اور صحابہ نے بعد از ظاہری وفات بھی نبی کریم کا وسیلہ پکڑا۔ خیر ویسے بھی اہل سنت انبیاء کو قبروں میں حیات مانتے ہیں اور قرآن و حدیث سے سماع الموتی بھی ثابت ہے بلکہ احادیث میں آتا ہے کے مردہ ہم سے بہتر سنتا ہے۔ احادیث میں یہ بھی آتا ہے کے مردہ جواب بھی دیتا ہے خاص طور پر نبی کریم کے بارے ایسی بہت روایات ہیں۔ تو آپ انبیاء و اولیاء کی قبور کو بتوں سے کمپیر نہیں کر سکتے۔ بت سنتے نہیں جبکہ انبیاء و اولیاء سنتے ہیں۔ بت جواب نہیں دے سکتے جبکہ انبیاء و اولیاء جواب دے سکتے ہیں۔ بت سفارش نہیں کر سکتے جبکہ انبیاء و اولیاء کر سکتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ 12۔ پھر آپ نے قرآن کی آیت استعمال کی کے مشرکین کہتے ہیں کے فرشتے اللہ کی اولاد ہیں اور وہ شفاعت اللہ کے اذن سے کریں گے لیکن خود نہیں کر سکتے۔ پہلی بات کوئی مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا اولیاء کو اللہ کے بیٹے نہیں مانتا۔ دوسری بات آپ نے کہا کے شفاعت پر آپ علیحدہ سے ویڈیو بنائیں گے۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت اہل سنت کا قطعی عقیدہ ہے۔ نبی کریم زندگی میں بھی شفاعت کرتے تھے، ظاہری وفات کے بعد بھی کرتے ہیں اور آخرت میں بھی کریں گے۔ آپ نے پھر بات کی کے مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں اور جنوں کو بھی ایسے ہی مان کر استغاثہ کرتے تھے۔ تو جناب کوئی مسلمان فرشتوں اور جنوں کو اللہ کی اولاد نہیں مانتا۔ دوسری بات پچھلی تحریر میں میں جواب دے چکا ہوں کے وہ روایت صحیح ہے کے ایے اللہ کے بندو میری مدد کرو۔ اسے میں صحیح ثابت کر چکا ہوں اور اس روایت پر ملا علی قاری رحمہ اللہ نے لکھا کے اس سے مراد فرشتے، جن، ابدال اور رجال غیب ہیں۔ آپ نے کہا جو موجود نہیں اس سے استغاثہ کرنا شرک ہے۔ آپ نے کہا کے جنات اور فرشتوں سے بھی استغاثہ شرک ہے۔ یہ آپ کی تضاد بیانی ہے۔ جنات اور فرشتے حاضر ہوتے ہیں تو ان سے استغاثہ کیسے شرک ہوا؟ اور ایسے ہی انبیاء کو قبر میں حیات ہے۔ تو آپ یہ تو مان جائیں کے ان کی قبور پر ان سے استغاثہ جائز ہے کیونکہ وہ زندہ ہوتے ہیں۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ جب نبی کریم کی قبر پر حاضر ہوتے تھے تو یا رسول اللہ کہتے تھے۔ اور دور سے بھی یا محمداہ کہتے تھے۔ اس روایت کے بارے ملا علی قاری رحمہ اللہ نے لکھا کے اس سے مراد استغاثہ ہے۔ پھر آپ نے انبیاء و اولیاء کو سورج اور ہواوں پر قیاس کیا کے یہ کہنا ایے ہوا اللہ کو کہو کے بارش برس جائے۔ یا سورج کو کہو کے اللہ کو کہو روشنی کر دے تو یہ جائز نہیں۔ پہلی بات آپ اشرف المخلوقات کو سورج و ہوا پر قیاس کر رہے ہیں۔ انبیاء و اولیاء کے بارے تو صحیح روایات ہیں کے وہ بعد از وفات بھی سنتے ہیں۔ اہل سنت سماع الموتی کے قائل ہیں یہاں تک کے حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے کتاب الروح لکھی جس کا پہلا باب ہی یہ ہے کے مردے سنتے ہیں۔ پھر آپ نے کہا کے مشرکین اور جن کی وہ عبادت کرتے تھے وہ سب ایک ساتھ اٹھائے جائیں گے۔ آپ نے کہا اس سے مراد انبیاء و اولیاء ہیں۔ تو جناب قرآن میں جو ذکر ہے کے تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو وہ جہنم کا ایندھن ہوں گے (الانبیاء، آیت 98) اب کیا عیسی علیہ السلام جن کی عبادت ہوتی ہے کیا وہ بھی معاذ اللہ جہنم کا ایندھن ہوں گے؟ آپ نے کہا کے لعل شہباز قلندر کے اب Statue بنا لیے گئے ہیں اور ان کی قبر یا Statue کا طواف ہوتا ہے۔ اور پھر بھی اہل سنت بریلوی کہتے ہیں کے شرک نہیں ہو رہا۔ تو جناب جواب سنیے۔ قرآن و حدیث سے ثابت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جم غفیر شرک میں مبتلا نہیں ہو گی۔ہاں کچھ لوگ ضرور شرک میں مبتلا ہوں گے۔ جبکہ اہل حدیث (وہابیہ) تو جمہور مسلمانوں کو مشرک کہتے ہیں جبکہ جمہور کبھی شرک میں مبتلا نہیں ہو سکتے۔ یہ وہابیوں کا شرک کا فتوی واپس ان پر لوٹ رہا ہے اور حدیث کے مطابق وہابی خود مشرک بن جاتے ہیں۔ 13۔ پھر آپ نے سیر اعلام النبلاء کی حکایت کے سمرقند میں جب قحط پڑا تو لوگ امام بخاری رحمہ اللہ کی قبر پر گئے اور ان کے وسیلہ سے دعا کی۔ آپ نے اس کے بارے کہا یہ بات سند میں جائے بغیر اگر صحیح بھی مان لی جائے تو یہ درست نہیں۔ جناب پہلی بات ایسی بات صرف امام بخاری کے بارے نہیں بلکہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الثقات میں لکھا ہے کے وہ امام علی بن موسی الرضا رحمہ اللہ کی قبر پر جاتے تھے اور اللہ سے دعا کرتے تھے تو ہمیشہ ان کی حاجت پوری ہو جاتی تھی۔ اب آپ کہیں گے کے وہ مانگتے تو اللہ ہی سے تھے۔ تو اس کا جواب ہے کے وسیلہ تو ثابت ہوا نا۔ ایسے تو وہ کہتے میں گھر میں ہی بیٹھ کر جب بھی مانگتا تھا تو میری حاجت پوری ہو جاتی تھی لیکن قبر کا ذکر کیوں کیا؟ اس کا جواب امام ذھبی رحمہ اللہ نے دیا کے قبور صالحین پر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اب جناب آپ مجھے بتائیں کیا مشرکین کے بتوں یا ہندوں کے بتوں کے پاس جا کر دعا کرنا بھی جائز ہے؟ آپ کے بقول تو مشرکین مکہ اور جمہور مسلمان دونوں مشرک ہیں تو پھر علماء نے قبور صالحین کی قبور کے پاس دعا کو کیوں مجرب کہا ہے؟ کیا امام ذھبی رحمہ اللہ جو شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے شاگرد تھے وہ بھی قبوری تھے؟ پھر آپ نے کہا کے ان محدثین کا عمل حجت نہیں بلکہ حجت صرف قرآن و حدیث ہے۔ تو جناب آپ کے مکتب فکر کے عالم غلام مصطفی ظہیر کہتے ہیں کے بیشک 1000 قرآن کی آیات ہوں لیکن سلف کا موقف مختلف ہو تو ہم سلف کے عمل پر چلیں گے۔ تو جناب آپ مان لیں کے سلف الصالحین جیسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ وسیلہ کے قائل تھے اور اس حدیث پر بھی عمل کرتے تھے کے ایے اللہ کے بندہ میری مدد کرو۔
@aamiribrahim2615
@aamiribrahim2615 2 жыл бұрын
14۔ پھر آپ نے کہا کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت یا اتباع کا وسیلہ دینا جائز ہے لیکن ذات کا وسیلہ دینا جائز نہیں۔ جناب یہ آپ پھر وہی بات کر رہے ہیں کے اعمال کا وسیلہ جائز ہے۔ میں پہلے کہہ چکا ہوں کے اعمال بھی اللہ کی مخلوق ہی ہیں۔ نبی کریم اور اولیاء سے اتنا بغض کیوں کے اعمال جو مخلوق ہیں ان کا وسیلہ جائز لیکن سب سے عظیم مخلوق نبی کریم کی ذات کا وسیلہ جائز نہیں؟ 15۔ پھر آپ نے کہا کے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ وسیلہ کے قائل تھے لیکن باقی 3 امام قائل نہیں تھے۔ یہ آپ کی افترا ہے کے باقی 3 امام قائل نہیں تھے۔ امام مالک رحمہ اللہ کا قول بھی ملتا ہے کے انہوں نے کہا کے نبی کریم کی قبر کی طرف منہ کر کے کھڑے ہو اور ان کا وسیلہ دو۔ اس کو امام قاضی عیاض رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الشفا میں صحیح سند سے روایت کیا ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ بھی وسیلہ کے قائل تھے کیونکہ شافعی علماء جیسے امام نووی رحمہ اللہ، امام غزالی رحمہ اللہ وغیرہ نے توسل کو تسلیم کیا۔ آپ نے کہا کے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ صرف محبت یا اتباع کا وسیلہ دینے کے قائل تھے۔ یہ آپ کی افترا ہے۔ علامہ البانی صاحب نے اپنی کتاب التوسل میں امام احمد کو وسیلہ کا قائل کہا ہے لیکن بعد میں کہا کے میں خود یعنی البانی اس کا قائل نہیں۔ ثابت ہوا کے امام احمد ذات کا وسیلہ دینے کے قائل تھے وگرنہ البانی صاحب امام احمد پر نکیر نا کرتے کیونکہ آپ نے کہا کے محبت و اتباع کا وسیلہ دینے پر کسی کا اختلاف نہیں۔ 16۔ پھر آپ نے وہی بات کی کے توسل بعد از وفات شرک نہیں لیکن بدعت ہے۔ تو جناب اعلی آپ خود کہہ چکے ہیں کے مشرکین مکہ بھی بتوں کا وسیلہ ہی دیتے تھے۔ یعنی آپ کنفیوز ہیں۔ اگر مشرکین مکہ کا بھی عقیدہ وسیلہ والا ہی تھا تو انبیاء و اولیاء کے وسیلہ کو بھی آپ شرک کہیں۔ خیر پچھلی تحریر میں میں نے آپ کا اس بات پر تعقب کیا ہے۔ 17۔ پھر آپ نے کہا کے ہم اذان کے بعد نبی کریم کو وسیلہ عطا کرنے کی دعا کرتے ہیں۔ تو آپ نے کہا یہ قیامت کے دن آپ کی شفاعت کے بارے ہے۔ آپ نے مسلم شریف کی روایت استعمال کی کے جس نے اذان کے بعد یہ دعا کی تو "اس پر میری شفاعت واجب" ہو جائے گی۔ جناب یہ روایت خود ثابت کر رہی ہے کے دنیا میں ایسا کرنے سے شفاعت واجب ہو جائے گی۔ اور یہ شفاعت کبری کی بات ہے جو نبی کریم روز مہشر کریں گے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کے دنیا میں نبی کریم شفاعت نہیں کر سکتے۔ اور دوسری بات کیا روز مہشر مشرکین مکہ کے بت بھی شفاعت کریں گے؟ یقینا نہیں تو ثابت ہوا کے آپ کا کافروں کے بارے نازل شدہ آیات کو انبیاء و اولیاء پر تسپا کرنا خود خوارج کا طریقہ ہے جیسے بخاری شریف میں ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کے خوارج بدترین مخلوق ہیں کیونکہ وہ کفار کے بارے نازل شدہ آیات مسلمانوں پر تسپا کرتے ہیں۔ 18۔ پھر آپ نے کہا کے سوال ہوا کے آپ ایک طرف تو استغاثہ کو شرک اور وسیلہ کو بدعت کہہ رہے ہیں اور دوسری طرف امام احمد رضا رحمہ اللہ کو رحمہ اللہ بھی کہہ رہے ہیں۔ آپ نے اس کا جواب دیا کے آپ انہیں مسلمان مانتے ہیں اور شاید میری دعا سے ان کی مغفرت ہو جائے۔ جبکہ آپ پہلے آیت استعمال کر چکے ہیں کے اللہ شرک کے علاوہ سب کچھ بخش دے گا۔ اور آپ نے کہا کے بریلوی اور سنی حضرات جو استغاثہ کے قائل ہیں تو ان کو ہم کافر نہیں کہتے لیکن مشرک ضرور کہتے ہیں۔ جناب یہ کیسی منطق ہے؟ مشرک تو پکا کافر ہوتا ہے جناب۔ اسی لیے ہم اہل سنت وہابیہ کو تکفیری فرقہ کہتے ہیں کیونکہ وہ جمہور مسلمانوں کو مشرک کہتے ہیں۔ 19۔ آخری سوال کے آپ کی سوچ خوارج والی ہے۔ اس کے جواب میں آپ نے کہا کے اصل میں امام احمد رضا رحمہ اللہ خارجی تھے کیونکہ انہوں نے تمام وہابیہ و دیوبندیہ اور غالی شیعہ کی تکفیر کی ہے۔ جناب پہلی بات خوارج وہابی ہیں اور وہابی سوچ کی وجہ سے ہی داعش، بوکو حرام، جند اللہ، تحریک طالبان پاکستان جیسے گروہ نکلے۔ ایک مثال دیتا ہوں کے یہ وہابی گروہ مسلمانوں کو قتل تو کرتے ہی ہیں لیکن ایک ویڈیو میں دیکھا کے داعش نے ایک پوسٹر پر سے اللہ اور محمد کے نام پھاڑ دیے کیونکہ اللہ کے نام کے ساتھ محمد لکھنا معاذ اللہ شرک ہے۔ دائش نے یہ بات وہابیوں کے جید عالم ابن عثیمین کی کتاب جس کا اردو میں ترجمہ فتاوی ارکان اسلام سے ہوا ہے، سے لی ہے۔ ابن عثیمین نے کہا کے جہاں کہیں بھی اللہ کے نام کے ساتھ محمد لکھا پاو تو اسے مٹا دو۔ معاذ اللہ 20۔ جہاں تک اعلی حضرت رحمہ اللہ نے جو تکفیر کی تو وہ 4 دیوبندی اکابرین کی گستاخی پر مبنی عقائد کی وجہ سے کی۔ غیر مقلد عالم زبیر علی زئی صاحب نے بھی دیوبندی اکابرین کی عبارات کو کفریہ کہا ہے۔ ویسے اسماعیل دہلوی کی کتب میں بھی گستاخی پر مبنی الفاظ ہیں لیکن اعلی حضرت نے اسماعیل دہلوی کی تکفیر نہیں کی کیونکہ شاید اس نے توبہ کر لی تھی۔جہاں تک مطلق تکفیر کی بات ہے تو اعلی حضرت نے اپنے وقت کے لحاظ سے ان تمام دیوبندیوں اور وہابیوں پر تکفیر کی جو دیوبندی اکابرین کی کفریہ عبارات کا دفاع کرتے تھے اور اسماعیل دہلوی وہابی کی کفریہ عبارات کو صحیح مانتے تھے۔ ایسے تو وہابی سعودی حکومت نے بھی دیوبندی تبلیغی جماعت پر پابندی لگا دی ہے کے ان کے نظریات کفریہ و شرکیہ ہیں۔ جہاں تک بات ہے اجکل کچھ متشدد بریلوی حضرات کی کے وہ گستاخی کا فتوی لگا کر عیسائی، یا مسلم کو قتل کر دیتے ہیں تو ہم اہل سنت اس کے سخت خلاف ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اور دیگر دوسرے علماء نے اس کو بلکل غلط کہا ہے
@ejazullahkhanejaz4515
@ejazullahkhanejaz4515 2 жыл бұрын
بھائی سورةعنکبوت سے یہ استدلال کہ بت ان کا انکار کرینگے واضح نہیں بس اتنا ثبوت ملتا مشرکین قیامت کے دن پچھتاوے گے اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا ۔ اس میں بتوں کا حاضر ہونا اور ان کا انکار کرنا ثابت نہیں یہ بنیادی فرق ہے ان بتوں میں اور بابا والے ان بتوں میں. باقی توسل جائز ہے ایسا کے اللہ سے التجا کی جائیں کہ فلا بزرگ کے وسیلے سے میری دعا قبول کردے نہ کہ بابوں سے ۔وہ تو دور سے سن بھی نہیں سکتے اور نزدیک سے سنتے ہیں تو وہ اللہ سے سفارش کرینگے مرنے کے بعد اس کا بھی ثبوت نہیں ۔زندا ہوتے تو سفارش کروالو اس سے انکار نہیں ۔ اور اگر گمراہی کا شبہ ہو تو یہ مباح بھی ناجائز بن جاتی ہے
@ejazullahkhanejaz4515
@ejazullahkhanejaz4515 2 жыл бұрын
@@aamiribrahim2615 5 انبیاء کے حیات کا ثبوت ملتا ہے اور انکے قبروں کے پاس جاکے ان سے وسیلا پکڑا جاسکتا ہے نہ کہ دور سے اور استمداد کا تو کوئی ثبوت نہیں ہے
@munimkhosa4005
@munimkhosa4005 2 жыл бұрын
امام طَبَرانی، علامہ ابنُ الْمُقْری اور امام ابو الشیخ ۔یہ تینوں حدیث کے بہت بڑے امام گزرے ہیں اوریہ تینوں ایک ہی زمانہ میں مدینۂ منورہ کی ایک درسگاہ میں حدیث کا علم حاصل کرتے تھے ، ایک بار ان تینوں طُلباء ِعلمِ حدیث پر ایک وقت ایسا گزرا کہ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا ، روزے پر روزے رکھتے رہے ، مگر جب بھوک سے نڈھال ہوگئے اور ہمّت جواب دے گئی تو تینوں نے رحمتِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے روضۂ اطہر پر حاضر ہوکر فریاد کی یارسولَ اللّٰہ! ہم لوگ بھوک سے بیتاب ہیں۔ یہ عرض کرکے امام طَبَرانی توآستانۂ مبارکہ ہی پر بیٹھے رہے اور کہا: اس در پر موت آئے گی یا روزی، اب یہاں سے نہیں اُٹھوں گا۔ امام ابو الشیخ اور ابنُ الْمُقْری اپنی قیام گاہ پر لوٹ آئے، تھوڑی دیر بعد کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا، دونوں نے دروازہ کھول کر دیکھا تو عَلَوِی خاندان کے ایک بزرگ دوغلاموں کے ساتھ کھانا لے کر تشریف فرماہیں اور یہ فرمارہے ہیں کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم نے ابھی ابھی مجھے خواب میں اپنی زیارت سے مشرّف فرما کر حکم فرمایا کہ میں آپ لوگوں کے پاس کھانا پہنچادوں چُنانچہ جو کچھ مجھ سے فی الوقت ہوسکا حاضر ہے
@abutalhanawaz5629
@abutalhanawaz5629 2 жыл бұрын
Muhtaram is waqia ki sanad darkaar hai....JazakAllah
@shayanmoghera5992
@shayanmoghera5992 2 жыл бұрын
Shaikh aapki baat to bilkul sahee hai per raseer ka dusra rukhh bhi to hain jo Ibn Temiya Aur ibn Qayyum R A aur Ibn Hizar jaise scholers ne bayan ki hai waseela jayez ka ye kya maamla hai Aur Ibn Qayum Rahmatullah Alaih ki kitab ur Rooh main to unho ne aise baaten bayan ki hain jis ko koi bhi ahle hadees qubool nahi kar sakta jaise ke Shaikh ibn Qayyum RA ne likha hai ki Marne ke baad log duniya main aaye hain aur hnki shadi bhi hui hai !!!! Aise baten to obarelvi ke hote hain aur hum Ahle hadees Shirk aur kurt ka fatwa laagte hain to phir in salaf ke bare main kya kahenge Shaikh Temiya RA ki aaj bhi qabar pakki hai jabke hadees se haram hai qabar pakka karna to ispe aap kya kehte hain
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
@@shayanmoghera5992 jab MASLA HAATH SE NIKALNE LAGE MANHAZE SALAFI YE HE KI SALAF KA. INKAR KAR DIYA JAAYE🤔
@shayanmoghera5992
@shayanmoghera5992 2 жыл бұрын
@@EnguneerMirzafanHunter to aap ye keh rahe hain is maamla mian salaf ko galti lagi right matlab utne bade scholers ko baat samjh main nahi aai
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
@@shayanmoghera5992 JANAB AAPKO YE NAHI PATA?? AHLE SUNNAT BRELVI HAZRAAT JAB YEHI INKO KAHEN KI SALF KA FEHAM ISME DEKHEN TO AAP HAZRAAT KAHTTE HEN HADIS DIKHAO... HALANKI TIBYANUL QURAN ME UNKE MUFASSIR NE SARA KUCH BATA DIYA AUR AAJ SE 800 SAAL PEHLE AALIM NE KITAB LIKH KAR BATA DIYA😙 KHAIR JAB TAMMA MUHADDISN NE YE KAHA KI IMAM AMSH MUDALLIS KI AN WALI RIWAYAT SAHI HE TAB KUCH SALAFIYON NE ISKO CHANGE KIYA KYUNKI TE UNKE KHILAF THI... *YAHAN ME SALFI AHKE HADIS HAZRAAT KO KAH RAHA HOON NA KI PURANR AAIMA KO*
EP-04 (Part-B) II Dajjal in The Light of Sahih Ahadith
1:00:13
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 10 М.
EP-03 (Part-1) II Kia Murday Suntay Hain?
1:32:30
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 12 М.
마시멜로우로 체감되는 요즘 물가
00:20
진영민yeongmin
Рет қаралды 32 МЛН
Эффект Карбонаро и нестандартная коробка
01:00
История одного вокалиста
Рет қаралды 9 МЛН
EP-04 (Part-2) II What is Shirk?
1:17:22
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 4 М.
Shia Sunni Podcast With Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi | Mufti Fazal Hamdard
1:03:45
Dr. Umar Faruq Abd-Allah: Understanding Tawasul and Istigatha
29:55
The PROPHET’s Lovers
Рет қаралды 7 М.
EP-59 II Jang e Jamal kay Asbab kia Thay?
34:26
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 65 М.
EP-57 II Hazrat Usman RA kay Qatl ka Zimmadar Kon Tha?
21:15
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 53 М.
마시멜로우로 체감되는 요즘 물가
00:20
진영민yeongmin
Рет қаралды 32 МЛН