Рет қаралды 8,552
فکر غامدی؛ مبادی تدبر قرآن؛ زبان کی ابانت اور اسلوب کی ندرت
------------------------------------------------------------------------------
غامدی صاحب کی کتاب میزان کے اصول ومبادی کے تجزیاتی مطالعہ کے لیے ایک سیریز فکر غامدی کے عنوان سے شروع کی گَئی ہے کہ جس میں ہم ان کے مبادی تدبر قرآن، مبادی تدبر سنت اور مبادی تدبر حدیث پر مفصل گفتگو کریں۔