EP-11 II Imam Ibn e Taimiyya and Wahdat al-Wujud

  Рет қаралды 24,259

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

This lecture examines the critics of Imam Ibn e Taimiyya on Wahdat al-Wujud.

Пікірлер: 123
@faisalk80
@faisalk80 4 жыл бұрын
Great program. I watched all 3 episodes on this topic. Thank you host and the guest for sharing this discussion. Jazak’Allah
@MuhammadIkram-ed7xi
@MuhammadIkram-ed7xi 7 ай бұрын
بہت ہی مشکل
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے* *600 سال بعد شیخ محی الدین ابن* *عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے* *لئے ( فنا فی الشیخ **-فنا فی الرسول - فنا-*- -*-فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر-*- -*-کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا-*- -*-بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں-*- -*-موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ-*- -*-جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن-*- -*-*گئے ۔ٹھیک ہے-* *لیکن جس راستے پر** *چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی* *الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی* *صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔* *یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی* *کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی* *کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی* *ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے* ۔ *صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے* ۔ *صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور* *فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول* *کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق* ) *میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید* *بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک* *ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی* *مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے* *صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل* ) *اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس* *طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک* *ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا* *ہے* - *اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔* *اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق )* *اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک* *ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید* *ہے ( اسے *صوفیانہ توحید کہتے ہیں* ) / *اس** *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی* *مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا* *مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔* *یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ* *کی اللہ سے شادی کی سالگرہ* - *تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت* *الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत* *वेदांत का* *सिद्धांत* *کہتے ہیں ۔ اور* *انگریزی میں* *Non Dualism* *Theory ** *کہتے ہیں** ۔ *تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے ( وحدت* *الوجود ) کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے* *( *واحدہٗ لاشریک ) کے فلسفے پر* *کھڑی ہے* ۔ *ہمارے** *مفتی مولوی اور علامہ (وحدت* *الوجود ) کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں* *اور ( واحدہٗ لاشریک ) کو بد عقیدہ اور بد* *مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیےء* ۔ *حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی* *अद्वैत वेदांत दर्शन* - *مصنف آدی شنکر اچاریہ*
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@warraichwarraich1931
@warraichwarraich1931 6 ай бұрын
جب دین نبی علیہ السلام کے زمانے میں مکمل ہو گیا تھا تو بعد پیدا ہونے والے عقائد کی کیا ضرورت ہے ؟نبی علیہ السلام کی زندگی اسوہ حسنہ ہے اس پر ہی رہیں کافی ہے ۔کیا اللہ کی ذات پر اتنی سوچ بچار کرنا جائز ہے؟اس کی قدرت پر سوچ بچار کرنی چاہیے تاکہ اللہ پر ایمان مضبوط ہو
@MuhammadAkbar-gp1zh
@MuhammadAkbar-gp1zh 5 ай бұрын
ایسے تمام مباحث قرآن کریم کی ہدایات کے خلاف ہیں ۔ قرآن کریم میں واضح ہدایات موجود ہیں ۔ " لا تضربو للہ الامثال " اللہ تعالٰی نے یہ حکم دے کر ایسی تمام فضول اور لا یعنی گفتگو کرنے سے منع کر دیا ۔دوسری آیت میں ہے ۔ " لیس کمثلہ شیئ " اس جیسی کوئی شے نہیں " اب ان دو آیات کے ہوتے ہوئے انسان جو گفتگو بھی کرتا ہے وہ شیطانی ہے ۔ پورے ذخیرہ حدیث میں ایسی لا یعنی باتوں کا نام و نشان نہیں ملتا۔ صحابہ کے دور میں بھی ایسی گمراہ کن باتیں نہیں ملتیں ۔ " الھم اھدنی فیمن ھدائت "
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@talhayousuf4599
@talhayousuf4599 3 жыл бұрын
This is the best episode in this series
@asifkar
@asifkar 4 жыл бұрын
Salaam, MashaAllah, this is great service to the Muslim Ummah. May Allah bless you with all his blessings. Ameen
@realman3324
@realman3324 4 жыл бұрын
ibn e arabi was called dr maximus in Europe his followers were Christians as well and according to him his religion was love .he was deviant and not a Muslim.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
مزید یہ کہ کیا اللہ کا علم اور اللہ کا خیال اس کی ذات کا حصہ ہے یا پھر اس کی صفت ہے جیسے اللہ کا کلام اس کی صفت ہے تو پھر اللہ کا علم اور خیال قطعی ہے یا پھر ظنی ہے حقیقی ہے یا پھر وہمی ہے بہتر ہوتا کہ اس مسئلے کو بھی حل فرما دیتے۔
@mohdibraheem3695
@mohdibraheem3695 4 жыл бұрын
آواز تھوڑی تیز کر دیجۓ شیخ
@malikismail5891
@malikismail5891 5 ай бұрын
Dr Masud ud deen Usmani Rahmtula Alhle ka muqif دکھائیں
@AhmedAli-ts7tl
@AhmedAli-ts7tl 4 жыл бұрын
Buht khoob sir😍 Jis TARAH SOCIAL MEDIA KY ZRYA AMEER E MOVIA KI GUSTAKHI KARNA WALA MIRZA JIHLAMI ITNY FOLLOWERS HO SAKTY HN HUMEY AP JASY ULMA KO PROMOTE KERNA CAHIYE😓
@syedqamberalikazmi1001
@syedqamberalikazmi1001 3 жыл бұрын
moauwiya k kalay kartooton per parda na dalo, har insan duniya aur akhirat dono mein apna hisaab de ga.
@syedkazmi6487
@syedkazmi6487 2 жыл бұрын
Dr. Israr sahab has different explanation of wahdat wojood which is a little problematic. I although have great respect for Dr Israr sahab. I really like this program and hearing it for the third time
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
یہاں پر ڈاکٹر صاحب ایک نکتہ اور چھوڑ گئے کہ ابن عربیؒ اور متکلمین کہاں پر ذات اور صفات کی تخصیص کرتے ہیں یہ تو سبھی تسلیم کرتے ہیں صفات ذات کا حصہ ہیں لیکن کیا صفات مطلق ذات ہیں پھر وجود حقیقی اور وجود ظنی کی بحث سے بھی موصوف نے گریز کیا ہے اگر خدا کے علاوہ وجود کو حقیقی وجود تسلیم کیا جائے تو نصوص کے مطابق خدا کے سوا ہر وجود فنا ہو جائے تو جب وہ فنا ہوجائے گا تو اسے معدوم تصور کیا جائے اس کے بعد وہ عدم سے وجود میں کیسے آئے گا کیا اس کا عدم کلی ہوگا یا پھر مستقل ہوگا اگر مستقل ہوگا تو کوئی نیا وجود تخلیق ہوگا یا پھر وہی وجود ہوگا جو پہلے تھا اور اسی پر میزان قائم ہوگی اگر وہی تھا تو پھر وہ وجود کہاں پر باقی رہے گا کیا وہ اللہ کے علم میں باقی رہے گا اگر اللہ کے علم میں باقی رہے گا تو کیا وہ قطعی ہوگا یا پھرظنی ہوگا تو کیا اللہ کا علم قطعی نہیں ظنی ہے ؟
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 5 ай бұрын
Ibn ARABI concept of Khatam e Nabuwat and Tasalsul e Nabuwat which is clise to Qadiani Ghulam ahmed mirza'.
@asifzargar3686
@asifzargar3686 4 жыл бұрын
بہت دقیق گفتگو ہے مہربانی کریں اصطلاحات مثالیں دے کر سمجھائیں۔۔۔۔۔۔
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Easy to understand video Check it Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 5 ай бұрын
Wajood e Mutlaq vs Wajood e designated Haiwan e Natiq Mutlaq is a khiyaal which has no kharaj but Qulee wajood'. Principles never part of kharaj
@pervaizakhter3684
@pervaizakhter3684 5 ай бұрын
Wajood with Ba Sherat e Itlaaq - application And wajood La Ba sheratt e Itlaaq - application
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
موصوف نے متکلمین اور وحدت الوجود کی بحث کو اس انداز میں گڈ مڈ کیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے کم ازم کم جس سے بحث کی جا رہی ہے ان کے دلائل سامنے رکھنا ضروری ہے بہر حال اگر شاہ اسماعیل شہیدؒ کی عبقات دیکھ لی جاتی تو اس بحث کی بڑی حد تک وضاحت ہو جاتی اب شاہ اسماعیل شہید پر بھی یہی الزام عائد ہوگا کہ وہ اس موضوع کو نہیں جانتے یا اس فلسفے کو سمجھ نہ سکے یا پھر ان کی توحید کمزور تھی ، پھر وجود مطلق کی بحث میں خود ابن تیمیہؒ جو تسامحات ہوئے اور وہ کہاں کہاں تجسیم کے قریب چلے گئے ڈاکٹر صاحب کسی متکلم کے ساتھ بیٹھ جائیں تاکہ اصولی گفتگو ہو سکے۔
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
ابن عربی اور متکلمین کے ناقد بھی ان مباحث میں خوب پڑے اور باقاعدہ تعین کیا اور اس کی تفصیلات مرتب کیں اور کرامیہ اور حشویہ جیسے گروہ پیدا ہوئے خود سلفیہ نے اس عنوان پر تفصیلی بحثیں کی یہاں تک کہ عرش پر ہونے کا باقاعدہ تعین کیا جانے لگا۔
@habibiii.117
@habibiii.117 4 жыл бұрын
حافظ صاحب آپ نے اس سلسلے کی پہلی ویڈیو میں بات کی تھی کہ ڈاکٹر اسرار صاحب کا نظریہ تھا کہ کلمہ کن اللہ کی ذات سے علیحدہ ہوا اور اس نے سب تخلیق کیا۔ اس بات سے یہ لازم آتا ہے کہ چونکہ کلمہ کن اللہ سے جدا ہوگیا تو گویا وہ اللہ کی صفت نہ رہا بلکہ مخلوق بن گیا۔ جبکہ کلام کرنا اللہ کی صفت ہے۔ دوسرا یہ کہ اگر کلمہ کن نے ہر چیز تخلیق کی (جدا ہونے کے بعد) تو گویا ہر چیز اللہ نے نہیں بلکہ کلمہ کن نے پیدا کی جو کہ مخلوق ہے اللہ سے جدا ہونے کے باعث۔ یعنی ہر چیز خالق نے نہیں بلکہ مخلوق نے پیدا کی۔ یی تو توحید کے واضح خلاف نہ ہوا؟ کیا اس سے اس عقیدہ میں کفر لازم نہیں آتا ؟؟؟
@habibiii.117
@habibiii.117 4 жыл бұрын
جی ٹھیک
@habibiii.117
@habibiii.117 4 жыл бұрын
اگر مادہ تخلیق سے آپکی مراد تمام مخلوق کی سب سے بنیادی اکائی ہے جو سب کا بنیادی جزو ہے تو اس سے بھی کلمہ کن یعنی اللہ کے کلام کا مخلوق ہونا لازم نہیں آتا؟
@habibiii.117
@habibiii.117 4 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair جی بالکل ٹھیک ۔ جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@aleemullah7500
@aleemullah7500 Жыл бұрын
آڈیو بہت ہلکی ہے۔ بڑے سپیکر لگا کر سننا پڑا۔ بہت گہری گفتگو کی ہے
@arifmughal9548
@arifmughal9548 7 ай бұрын
1: جب ميں نے چاھا کہ ميں پہچانا جاؤں تو ميں نے جہان خلق کيا۔ 2: تمام اسماء الہی قرآن ميں موجود ہيں۔ 3: اللہ نے ہر جاندار کے ماتھے سے پکڑ رکھا ہے۔ 4: قيامت کے بعد تمام خلق کردہ مکمل ختم ہو جائيں گی اور پھر صرف واحد و اکيلا رہ جاۓ گا، پھر انہيں دوبارہ خلق کرۓ گا۔ 5: ميں انسان کی شاہرگ سے قريب ہوں۔ محترم ان پانچ آيات قرآنی کی روشنی ميں فلسفہ کو ديکھيں۔
@syedabdulhaq1994
@syedabdulhaq1994 6 ай бұрын
Pehli aur dusri lines ayat nahi balkay eik man gharat hadees hai jo sufiya bayaan kartay hain magar kisi bhi hadith ki kitaab mein nahi milti
@mehrabhossain2000
@mehrabhossain2000 4 жыл бұрын
Sir Alhamdulillah ap ke through Allah me mujhko kufr see bacha liye! Subhanallah feeling blessed !!
@asifkar
@asifkar 4 жыл бұрын
Buhat Shandaar, Allah Mazeed Toufeeq day.
@junaidmohd553
@junaidmohd553 Жыл бұрын
Hafiz ji mansur al hallaj par video banao
@maqsoodaliazad4994
@maqsoodaliazad4994 7 ай бұрын
Brilliant,
@muhammadkhan6033
@muhammadkhan6033 5 ай бұрын
Aap khud confused hain.
@catsmadera5196
@catsmadera5196 4 жыл бұрын
If Huzoor is the last Shariat (Mursil) then it must have been Khatam ul Mursaleen, which I have observed in religious writings. Huzoor was both. Nabi is without Shariat then Khatam un Nabeeeen is very valid then there is no point in Ibne Arabi's thoughts. Huzoor is Khatam unnabeeen. There's no point of continuation of Nabuvvat. I think Mubashirrat are mixed up with Vahi. If you open up the door for Nabuvvat then " God spoke to George Bush". If you take Mubashirrat as Vahi then you are opening the door for Nabi.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@fayyazjatoi8274
@fayyazjatoi8274 3 жыл бұрын
Ibn ARBI ne ummat ko kis taraf dhakela ye AJ maloom hua 😂
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@munawarshahafridi7921
@munawarshahafridi7921 4 жыл бұрын
Very good! Bilkul such kaha us khabees ne Islam main drar dali.
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
اس پر بھی روشنی ڈالیے کہ اگر خدا آسمانوں میں ہے تو کیا صرف آسمانوں میں ہے اور کیا خدا کے لیے زمان و مکان اور جہت بھی تسلیم کی جائے گی اور اگر انسان کا مادی وجود ایک مخصوص جگہ گھیرتا ہے تو خدا کا وجود اس سے الگ کہیں ہوا یعنی ایک بہت بڑے مکان میں انسان اور خدا دونوں موجود ہیں یا پھر انسان تو اس مکان میں ہے لیکن خدا اس مکان سے باہر ہے اور اگر باہر ہے تو وہ باہر کیا ہے کیا وہ باہر اور لامکان ہر شے کو محیط ہے اور خدا کو بھی محیط یا پھر اس کی بھی کوئی حدود ہیں اور کیا خدا بھی ایک مطلق وجود نہیں تو مادی وجود ہے ؟
@Highertalks
@Highertalks 6 ай бұрын
اچھا اور دقیق سوال ھے 🤔
@naeemamjid8804
@naeemamjid8804 4 жыл бұрын
dr hafiz zubair's explaination is fantastic and have cleared my concepts ALLAH ap ko jazza e khair de ameeen or aap yu hi true islam ko propagate krte rehe
@MuhammadAkbar-gp1zh
@MuhammadAkbar-gp1zh 5 ай бұрын
True Islam جو عہد نبوی اور عہد صحابہ کے دور میں تھا ایسی لایعنی باتیں ملتی ہیں ? اور اگر نہیں ملتیں تو یہ تمام مذاکرے گمراہ کن ہیں ۔ اور شیطان نے ان کو گمراہی کی طرف دھکیل دیا ہے ۔
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@mohammadzaky5749
@mohammadzaky5749 Жыл бұрын
Nabulusi argued that existence cannot be an attribute of God, for this would mean that God is composite and dependent on something else (viz. existence) and as such He would not be a Necessary Existent. Furthermore, God is radically different from creation, and this would not be the case if He were one of many things that have the attribute of existence. If God exists but does not have the attribute of existence, then He must be existence itself. If God were not existence, He would be a specific qualification (qayd) or delimitation (hadd) of existence, but the latter is impossible since it would imply that God is (1) composite, (2) not necessarily existent, and (3) similar to created things. Hence, God must be identical to existence and must be “absolute” or “unqualified” (mutlaq) by any determination or form. - Nabulusı, al-Wujud al-haqq - 23, 31.
@esseandessence4421
@esseandessence4421 4 жыл бұрын
Ibn Arabi ke Aqwal ke Ma'ana mahz Lughat se Ghalat he, Yahi wajah he ke Takfir woh kerte hain woh lughvi ma'na lete hein. Ham kehte hain keh Ibn Arabi Ke Aqwal Fusus me jis ne Tashrihat se lia jo un ke Sharihin ne kia he to Takfir nahi ki, jis ne sirf Lughat se ma'na lia us ne Takfir ki, Ab agar Sahih bahs honi he to Aqwal Ibn Arabi ke Tashrih Ma'ana aur Lughwi Ma'ana per hona chahiye Thanks
@realman3324
@realman3324 4 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair sir ghamdi kehte hein keh sirhindi bhi tashrie khatam e nabuwat ko maante hein aur ghair tashrie khatam e nabuwat ke qail nahe kiya yeh sahih he plz answer thanks.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
​@@realman3324 Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@yooshatarique019
@yooshatarique019 3 жыл бұрын
Doctor sahab. Ahle hadees me bhi do group hai. Ek jo fiqh me zahiri school of thought kehte hai aur ek jo har bar hadees ke Zahir ko nahi lete. Kon sa sahi hai. Aur jo galat hai kya wo ahlul biddah hai
@sahibzadahasnain8330
@sahibzadahasnain8330 2 жыл бұрын
Sir os katab ka Kya name ha Jo wheed sab na wadatul wajod par leky ha.
@owaissalafiofficial
@owaissalafiofficial 5 ай бұрын
Alhamdulillah proud to be Alhul Hadees jazakallah u khairan Dr sahab♥️
@esseandessence4421
@esseandessence4421 4 жыл бұрын
Mera khial he keh Ibn Arabi keh Wahdatul Vujud aur Ibn Taimiah me Ikhtilaf lafzi he.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@aadil7302
@aadil7302 3 жыл бұрын
Kuch samajh nhi aarha😭ye mushkil topic he
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Asan si video ha search karien likh k (Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے)
@nighthowler3464
@nighthowler3464 4 жыл бұрын
جزاک الله خیرا کثیرا، الله آپ کے کام میں برکت دے آمین
@syedkazmi6487
@syedkazmi6487 4 жыл бұрын
Who is the host. I want to know his name. Does he have his videos
@bhatzahoor6650
@bhatzahoor6650 3 жыл бұрын
Mugeera luqman. Search him on u tube. He is a good speaker
@mirzanasir263
@mirzanasir263 Жыл бұрын
kindly aik lecture epestimology per b den tak samj a sak k ilm kis ko kehty hain
@Baazkhan313
@Baazkhan313 Жыл бұрын
Unbiased Analysis, keep it up Dr. Sb! Thanks
@talhayousuf4599
@talhayousuf4599 3 жыл бұрын
یہ بہت شاندار سلسلہ ہے، میری خواہش تھی کہ عظیم اسلامی شخصیات سے متعلق مصدقہ معلومات پہ مبنی غیر جانبدارانہ گفتگو پیش کی جائے۔ اللہ کا شکر ہے کہ یہ سلسلہ قائم و دائم ہے۔
@esseandessence4421
@esseandessence4421 4 жыл бұрын
You should also have stated that The Divine Attribute is Eternal and Infinite, and a portion of Divine Omniscience written on Tablet Is finite, Non Eternal and Separate form God and a Creation,. There is another existent created by God which is without existence. Allah is Rabbul Alamin and each Alam is a creation and a Creation exists without existence. Sir please rethink that God does Create but creation ''Exist without existence''. So God is conversing to Created Beings but these beings do not have their respective existences. So I donot think there is any Kufr
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Searvh the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@salahuddin1762
@salahuddin1762 3 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 4-5 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞ ترجمہ: اس کا اتارا جا نا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو بنایا ( پیدا ) کیا ہے ۞ جو رحمٰن ہے، عرش کے اوپر ہے ۞۔۔۔
@توحیدفطرت
@توحیدفطرت 4 жыл бұрын
Jzakallha boht ilmi goftgo ha allha Pak apky ilm me or izafa kry Dr Hafiz Muhammad is great
@esseandessence4421
@esseandessence4421 4 жыл бұрын
In regard to Qur'an, let me please say Qur'an is not the Divine Knowledge but an other Attribute of God, the Attribute of Speech, . How ever God Does know His Speech does not implies that the Divine Knowledge and Divine Attributes are one and the same Attribute, even if it is supposed that there is an Aun latent entity in Divine Knowledge corresponding to each and every Divine Attribute. I do think that there are some explanations of Unity of Existence which are not Kufr, whether the Vahdatul Wujud of Ibn Arabai was Kufr or not, it is an indimendent issue. Thanks Sir, please continue your debate, and discussion, I love your style and appreciate your knowledge
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@ubiadullah2098
@ubiadullah2098 3 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کے لیکچرز کمال کے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
@naveedaafzal3834
@naveedaafzal3834 4 жыл бұрын
Asslam u alaikum, why did not Prophet Muhammad peace be upon him told these concepts?According to these people its seems naoozubillah prophets teachings were incomplete. Kindly reply me
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@mobilefunda8487
@mobilefunda8487 Жыл бұрын
jahan tak maone suna hai ke wahdatul-wujud ka matlab ye hota hai ke sirf allah ka wajood hai baqi kisi ka wujud nahi hai. yani makhlooq ka jo wajood hai wo allah ke wujud ke samne kuch bhi nahi, jaise ek qatra pani ka wujud samundra aur darya k samne.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@esseandessence4421
@esseandessence4421 4 жыл бұрын
You should have clarified as following: Divine Knowledge is Infinite and Eternal, associated with Divine Essence , only a portion of Divine Knowledge is written on the Conserved Tablet, which is Finite, Non-eternal and Separate from Divine Essence, and a Creation. So what did you explained in regard to D"ivine Omnipotence And Divine Tablet means Tablet is a Creation and Not all the Divine Knowledge is Written on the Tablet stated above.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@amansarawani4466
@amansarawani4466 2 жыл бұрын
App tashri karan quli
@sahibshah2009
@sahibshah2009 4 жыл бұрын
Masha’Allah Dr Sahab is well knowledgeable But recommending Mulla Ali qari which clarifies Dr. Sahab is also hanafi
@habibiii.117
@habibiii.117 4 жыл бұрын
No. Dr sb is Salafi. facebook.com/story.php?story_fbid=3448072635222477&id=100000593228903&scmts=scwspsdd&extid=CFUbeE65dCaFtRJZ
@Fatima_33
@Fatima_33 3 жыл бұрын
@@habibiii.117 *Athari in creed
@khalidwahab6999
@khalidwahab6999 3 жыл бұрын
Dr sahib i thinking it is un necessary lecture or debate far uncomman mans mean while Allah says i m warulwara
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@aminullahkhan867
@aminullahkhan867 10 ай бұрын
Good information
@choranginama6119
@choranginama6119 Жыл бұрын
اعیان ثابتہ معدوم تھے لیکن اسماء و صفات میں موجود تھے تو اللہ کے علم کی طرف معدوم ہونے کی نسبت کیسے ہوئی جبکہ وہ اسماء صفات میں پہلے سے موجود تھے موصوف شاید خود ہی الجھ گئے یہاں پر ابن تیمیہؒ کے الزامی جواب کے بجائے ان کا اپنا موقف بھی پیش فرما دیتے تاکہ صورتحال واضح ہوجاتی۔
@fashiongallery3862
@fashiongallery3862 4 жыл бұрын
After listening all lectures I am still confused that how Allah Pak created us and this universe. You denied concepts but you did not give us a clear concept or picture for our minds that what is out origin. Can you please explain.
@AsifIbnAltaf
@AsifIbnAltaf Жыл бұрын
Watch dr zakir naik
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@naveedaafzal3834
@naveedaafzal3834 4 жыл бұрын
Lailaha illallahu.aoozubillahi
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 2 жыл бұрын
اللہ ہر جگہ موجود ھے ، اس لئیے اس کا کوئی مادی وجود نہیں ھے ۔ یوں وہ سب کائنات کو محیط ھے اور موجودات کائنات اپنے مقامات سے اللہ کی موجودگی کو خارج نہیں کرتے اور اسے محدود نہیں کرتے۔۔
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Watch video below Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Жыл бұрын
@@AMM-or9ji and what about "wahdatusshahud ??! Is it too shirk ?!
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
@@khurshidahmed9922 Simple answer is "No" , but in my humble opinion there Is no need of such theological terms and beliefs, Quran and Sunnah is enough to pursue the right path
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Жыл бұрын
@@AMM-or9ji these are complex philosophical issues. The scholars who hv "knowledge - the ilm" hv well deliberated over it. Such issues can't be discussed nd explained in short remarks. Those who are interested in such delicate topics may resort to the relevant literature.
@itsfantastic5048
@itsfantastic5048 4 жыл бұрын
SIr in mushkil terms ko to explain krdia krein.. na ke mutliq kia hai amsaal wagera.
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Easy to understand video Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
@MuhammadSaad-f5i
@MuhammadSaad-f5i 10 ай бұрын
Graet ❤❤❤❤❤❤❤
@aftabaziz3024
@aftabaziz3024 3 жыл бұрын
eg
@TariqAli-kr4vw
@TariqAli-kr4vw 3 жыл бұрын
Good explanation
@rehman4me
@rehman4me 4 жыл бұрын
Mulana sab Basad ihtiram arz hai ke Sheikh ul islam ibne taimiyya ko ap bar bar Imam keh rahe hain. Kia pehlay kisi ne kaha hai? Hawaljat dain please.
@hizbullahlohani9258
@hizbullahlohani9258 4 жыл бұрын
Hafiz Zahabi unky shagird hen, Hafiz Ibn Kaseer unky shagird hen, Hafiz Ibne Qayyim Unky Shagird hen... Ap en sab ki kutab me dekh sakty hen. Imam Zahabi ny un k biography ya tarjuma me bhi likhi hen statements... Imam chota lafz hy as compared to Shaikh Ul Islam... Muhaddis Mufassir Mujahid Mujtahid Mufti Thi... Aap unko study kren aor Sheikh Abu Yahya Noorpoori ny Ibne Taymiyah per clips record kiye wo bhi sun lain aor tehreer bhi dekh lain...
@rehman4me
@rehman4me 4 жыл бұрын
@@hizbullahlohani9258 Ap ne koi hawala pesh naheen kia. Doosri baat ye ke Imam chota lafz hai. Mujhy is baat se ikhtilaaf hai. Kio ke rafta rafta unki taadad kam howi jaisy jaisy waqt guzarta gaya.
@hizbullahlohani9258
@hizbullahlohani9258 4 жыл бұрын
@@rehman4me aima hazaron me hen apni apni field me... Her muhaddis ko imam kaha jata hy ... Shaikh ul islam ka laqab chand he maroof shaksiyat ko mila hy. Hawalajat k liye aap islaah media short clips channel per clips dekh lain wahan bol tv k response per ek video thi aap check krlijiye.
@hizbullahlohani9258
@hizbullahlohani9258 4 жыл бұрын
@@rehman4me kzbin.info/www/bejne/sImlqp-KmNJjlbc
@rehman4me
@rehman4me 4 жыл бұрын
@@hizbullahlohani9258 Is clip se to kuch bhi sabit naheen hota. Ye to chand dramabaz molvi tv per jama hogay hain. Hafiz yahya noor puri sahib ne unko jawab diya hai. Ap purani kutub se hawala dain. Ap phir Allama aur shiekul islam ko Imam per fazilat de rahe hain. Ajeeb baat hai yani apke khayal main inka rutba Imam bukhari aur imam malik etc se ziada hai. Mujhy shiekh ibne tamya r.a ke marabe se inkar naheen hai leken khalt e mabhas se darta hoon.
@Moviesexplaininurdu301
@Moviesexplaininurdu301 3 жыл бұрын
dr sb u legend
@savemartha3902
@savemartha3902 4 жыл бұрын
Aap ke articles aor kutab kaha se mil sakte hae?
@hashmi752
@hashmi752 3 жыл бұрын
Dr. Sahab ki website pr
@DaarulEemaan
@DaarulEemaan 4 жыл бұрын
Aapki kitaabon ko download karne keliye link dijye. Pls
@AtheismLeadsToIrrationality
@AtheismLeadsToIrrationality 4 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair sir, mujhe wahan aapki books nahi mil rahi , kya aap thoda guide kar sakte Hain keh ?
@Truth956
@Truth956 4 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair kzbin.info/www/bejne/hpvZeoSOp5J0jdk, zubair aap ke episeode 05 par comments ka option nahi tha , isliye ham yahan par likh arahe hain, aap apne video me faramaya , ke Alam-e-Mithaal ka kitaab wa sunnat me tzkira nahi milta, Alaam-e-Rooya, khawaab ka alam , Imaginary world , alam e mithaal , sab ek hi hai, Khwaab ka importance a7 validity Quran Shareef & seerah me maujood hai. , tanqeed maqsad nahi, par aap intellectual ho , dusroun ke aqaid jab pesh karte hain to takleef hoti hai intentionally you keep them in wrong frame.
@Truth956
@Truth956 4 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair Sorry to zubair bhai, aap ne Wahdatul wajood ko greek philosohpy lene ka elzaam galat hai, Hazrat Ibne Arabi ne Ambiya se liya hai, han kuch similraites greek waloun me nazar aayi to ye kehna unse liye ye galat hai, Breathing process ko aksar log hindoun ka tareeqa samjhte par Haqeeqat me Adam (A.S) se saans lene ka tareeqa khud ba khud ye knwoeldge transfer hua bani adam me, ye kehna kaisa hoga ke hindoun se tareeqa sekehe. aap ka ek sawal " Kya Khaaliq hi maujood hai Makhlooq nahi" iska jawab bhi lijiye please, Sirf Hayy Maujood hai, ba Khaaliq ALLAH ki afaali (Verb) sifat me shumar hai , par Hayyu zaati sift hai. with respect to creation , creation seems to be reality but with respect to ALLAH creation is His Imagination. His Imagination is Reality and free from impurities of illusion. jaise maths me differentiation w.r.t to length kiye to gradient and w.r.t Time kiye to rate, same process w.r.t to badlane se saara maamla aur maana badaljata hai. Hazrat Ibne Arabi (R.A) apna nazria wazood apne zaati tajarrubaat , zikr azkaar aur Muraqbaat , wa mushahidaat se jo ilm ata hua us par rakhe hain, unka bahut sara material muraqbaat wa Mushahidaat par hai. please do not blame His personality with mere assumptions of philosophy. Hazrat Ibne Arabi ko Ilm-e-Ladunni ata hua, unki batoun ko samjhne ke liye Ime-ladunni ka hona laazim hai. Jis tarah physcis ko maths ke bagai rnah isamjh sakte, isi tarah Imaan ko samjhne ke liye Muhobbat ki intehaay tak jana padega. aap ki zaban me Mt everst par jayenge to ek hi rehjaoge, Please apna thoda time in maamlat me spend kijiye, Muraaqbaat wa istegraaq ke baad Haqeeqil ilm haasil hoga.
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 3 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@Moviesexplaininurdu301
@Moviesexplaininurdu301 3 жыл бұрын
love u dr sb zubair sb
@amansarawani4466
@amansarawani4466 2 жыл бұрын
App adi bath urdu kuch english kuch arabi kuch farsi bath ko samja nahi sakte
@AMM-or9ji
@AMM-or9ji Жыл бұрын
Search the video Wahdat al-Wujud & Shirk (Unity of Being) وحدت الوجود کیوں شرک ہے
EP-26 II Masud ud Din Usmani Sb Kay Afkar
50:55
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 29 М.
Officer Rabbit is so bad. He made Luffy deaf. #funny #supersiblings #comedy
00:18
Funny superhero siblings
Рет қаралды 14 МЛН
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 26 МЛН
Brawl Stars Edit😈📕
00:15
Kan Andrey
Рет қаралды 59 МЛН
EP-08 II Difference between Wahdat al-Wujood and Wahdat al-Shuhood
57:11
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 28 М.
Agar Halat E Ehram Mein khushbu Wala Sabun Istemal Kar Ly To Kafara Dena Hoga? Fatwa No:2292
7:32
EP-04 II A Reply to Ghamidi Sahib's Views on Hadith II Ghamidi Sahib ka Nazriyya Hadith
30:07
EP-24 II Ijtihad and Taqleed
1:23:21
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 22 М.
EP-15  II A Reply to Engineer Muhammad Ali Mirza II Part -II
1:03:00
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 32 М.