Inshallah zindagi rhi meri toh hazrat se ilm seekhunga ..❤️
@SaadRasheedSR2 жыл бұрын
In Shaa Allah
@rizwanzaki4694 Жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا ماشاءاللّٰه شکریہ
@Acontributeronline8 ай бұрын
Jazaka Allah khyr
@rizwanzaki4694 Жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا 💞💞💞
@Masjid-jallo-station-wali7872 жыл бұрын
جزاك اللهُخیرا
@kashifmahar91992 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@munir4rshad3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@zaidsheikh56993 жыл бұрын
Jazakallah
@AftabAhmedLakhani3 жыл бұрын
GOOD job
@Xoundz3 жыл бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین
@gufranansari61063 жыл бұрын
Mashaallah 🌹🌟🌟🌟
@mohammedkhalid60163 жыл бұрын
🌷🖒
@mohammadshehzaad85503 жыл бұрын
Mashallah mufti Sahab Great explanation ❤️ subhanallah
@BashirAhmed-vj5qg3 жыл бұрын
میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے تہ بند کے متعلق پوچھا تو وہ کہنے لگے: اچھے جانکار سے تم نے پوچھا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کا تہ بند آدھی پنڈلی تک رہتا ہے، تہ بند پنڈلی اور ٹخنوں کے درمیان میں ہو تو بھی کوئی حرج یا کوئی مضائقہ نہیں، اور جو حصہ ٹخنے سے نیچے ہو گا وہ جہنم میں رہے گا اور جو اپنا تہ بند غرور و تکبر سے گھسیٹے گا تو اللہ اسے رحمت کی نظر سے نہیں دیکھے گا ۔ ابو داود 4093
اسلام عليكم کچھ احادیث میں تکبر کا ذکر نہین ھے پھر بھی وعید ھے آپ اپنی حتمی راۓ پر نظر ثانی کریں شکریہ
@salman34093 жыл бұрын
asa,i recently also asked the admin on whatsaap group to plz inform hazrat to plz do detailed explination on bitcoin and cryptocurrency ,as im dealing in it and i also know its not haram ,but i wanted it to bemore clarified. jazakhallah khair
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی یا میری پنڈلی کا گوشت پکڑا اور فرمایا: ”یہ تہبند کی جگہ ہے، اگر اس پر راضی نہ ہو تو تھوڑا اور نیچا کر لو، پھر اگر اور نیچا کرنا چاہو تو تہ بند ٹخنوں سے نیچا نہیں کر سکتے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے، ثوری اور شعبہ نے بھی اس کو ابواسحاق سبیعی سے روایت کیا ہے۔
@Aoun-Mohammad3 жыл бұрын
حضرت کی بارگاہ میں عرض ہے کہ حدیث میں عربی زبان میں جو الفاظ استعمال ہوے ان کا ترجمہ کی تحقیق فرمایں اور پھر بتایں کہ وہ ٹخنے ہیں اور اگر ایسا ہے تو ٹخنہ آپ کسے کہتے ہیں جزاک الله
@nuzhatjaved27923 жыл бұрын
Thanks again and again this concept clear after 30years all teachers were gumrah
@alihusnain23083 жыл бұрын
😂
@shabbirhussain87603 жыл бұрын
اسلام علیکم محترم مفتی صاحب آپ نے فرمایا ھے کہ احادیث کی کتابیں علماء کرام سے پوچھ کر پڑھنا چاہیے جاننا یہ چاہ رہا تھا کہ اگر علماء حنفی کے بجائے الحدیث ھوں تو بھی کیا ٹھیک ھے؟ رہنمائی فرمائیں ۔
@Dilzak693 жыл бұрын
har banda apny firay k ulama se hadees k baray mein poochay esaa na karay k talaq k mamaly me ahle hadees ho jay or takhnoo se panchy mein hanfi ulama ki ray lay
@abdullahahmad71672 жыл бұрын
Bhai sahib hadith ki kutub same hai jin ummat ka ijma hai
@BashirAhmed-vj5qg3 жыл бұрын
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رکوع میں تطبیق بھی کرتے تھے تو وہ بھی کیا کریں پھر.
@sikandarhanif77323 жыл бұрын
isi liye kehtay hain hr kam me ustad ke zaroorat hai magar aj ka tola or khusosan mirza ingeneer jo kudh gumrah ho choka hai ulty istadlal ly kr awam ko yehi patiyaan pharhata hai