ماشااللہ مفتی صاحب اللہ آپ کے علم اور عمر میں برکت دے اور سوشل میڈیا کے گمراہ لوگوں سے ہمارے ایمان کو محفوظ رکھے اور ہمارے ایمان کی حفاظت کے لیے آپ جیسے مزید علماء اس امت میں پیدا فرمائے۔آمین!
@tragwaltragwal36722 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
@irfanullahkhan97124 жыл бұрын
مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکو صحت دے کیا کمال کی ثبوت پیش کی ہے آپ نے
@SeeratVideo4 жыл бұрын
Jazak Allah Khair. Please propagate this via social media pages and share with friends and family
@bintehawwa28932 жыл бұрын
@@SeeratVideo hzrt ny kin parson k mutaliq bat ki ?
@syedumairali94443 жыл бұрын
جزاک اللہ مفتی صاحب
@SN-hp2dz3 жыл бұрын
Masha Allah
@sssd17812 жыл бұрын
اللہ ہم سب کو علماۓ سو کے فتنوں سے محفوظ رکھے اور ان علماء سے جو معصوم لوگوں پر جھوٹی تہمتیں لگا کر اپنی عقل کی اندھی مقلد عوام کو ان معصوم لوگوں کی جان کے درپے کرتے ہیں
@SeeratVideo2 жыл бұрын
اس کلپ میں آپ کی حقیقت تابعین ذکر کر رہے ہیں سو ظاہر ہے کہ ان کو گمراہ تو آپ نے کہنا ہے ۱۴۰۰ سال بعد- اس کے علاوہ آپ خلفاء راشدین اور صحابہ رضی اللہ عنہم کو بھی گمراہ قرار دیتے ہیں اور انہیں علماء سو کہتے ہیں- اس کا حساب تو آپ قیامت کے دن دیں گے ان شاء اللہ- یہ فتنہ آج کے دور کا نہیں ہے سو آپ بھی ان نظریات کے ساتھ نئے نہیں ہیں-
@IkramKhan-qi3gr4 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله
@muhammadlateeflateef41673 жыл бұрын
Nice ji
@SalmanBinWaqar3 жыл бұрын
Jazakallah 💕
@irfanullahkhan97124 жыл бұрын
Zabardast
@seap90194 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@irshadahmad14594 жыл бұрын
MashaAllah
@muhammadnaveed64802 жыл бұрын
Mufti sb Allah se dar jaen apne firqay k goal keeper bne hove hain deen aj k din mukamal ha.alhamdulilah. Lekin apka deen toriya se qias se agy jata he nhe ha.
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ اللہ سے ڈریں اور سب سے پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھیں جو آپ حضرات میں صفر ہے- دین کی بات تو بہت آگے کی ہے- جس آدمی کو بولنے کی تمیز نہیں وہ اپنا background اپنی زبان سے ظاہر کرتا ہے اور ادب تمیز گھر سے نہ سیکھنے کو بھی ظاہر کرتا ہے- دوسری بات کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور خلفاء راشدین پر گمراہی کے فتوے لگانا ختم کریں لیکن جس آدمی کو بولنگ کی تمیز نہیں وہ الزام کیا ہوتا ہے یہ کہاں سے جانے گا- اللہ آپ کو تمیز سیکھنے کی اور ادب سیکھنے کی توفیق دے-
@SeeratVideo2 жыл бұрын
یہ آپ حضرات کے لئے حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرما گئے تھے لیکن جب خلفاء راشدین پر بھی اس بدتمیز نسل نے زبان استعمال کرنی ہے تو موجودہ دور کے علماء تو ان کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے- یہ اس نسل کی حقیقت اور اس امت کا المیہ ہے- Reasons for Firqa/Sect formation & Reasons for Rifts among Muslims - امت میں فرقے بننے کا اصل سبب kzbin.info/www/bejne/g2LSo515hbV7bLM
@thenewmuslims94212 жыл бұрын
Firqa kisay kehtay Hain Bhai. Pehle tu yeh btaen. Baki baatain chorain.
@aslamdriver0072 жыл бұрын
Engineer ko Yeh clip koi batade۔۔۔
@f3ysal294 жыл бұрын
Janab aap Salman nadvi ke baaremai kya kehna chahye
@Hanafistudentofknowledge5776 Жыл бұрын
Full video?
@SeeratVideo Жыл бұрын
Link in Description
@gogetta35673 жыл бұрын
Engineer mirza to Har hadith ko Sunnat kehta hai Thair ke Urinate karna bhi Sunnat hai wo kehta hai
@AliSherAwan474 жыл бұрын
Khusoosan Engineer type jahil, sat-hi sa turjuma dekh k Rafizion ko khush krne k liey Sahaba pe bhi baaten krta hai.