تفسیر کا لنک marfat.com/BrowsePage.aspx?AuID=ae0495fe-089d-4448-8409-cf29fd97c2d1
@Nasirhzarvi-le7ys6 ай бұрын
تفسیر ماجدی درس قرآن اور کشف الرحمان
@ichannel37772 жыл бұрын
ضیاء القرآن پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمہ اللہ
@whatappstatus69372 жыл бұрын
Tafseer Rooh ul Mani is the best tafseer ....
@syedanaz6642 Жыл бұрын
درس قرآن (تفسیر) ہم نے اس سے پڑھا جا میرے پاس بھی ہے 7 جلدیں ہیں ۔۔ لیکن اس میں زیادہ حوالے نہیں ۔۔ قرآن و حدیث سے
@studyvisahelp47062 жыл бұрын
سب سے بہترین تفسیر ضیاء القرآن ہے وفاقی شرعی عدالت کے جج پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے لکھی ہے
@MalikAMalik-uh3tz2 жыл бұрын
Bayshak the Best Tafseer in Urdu which is full of Prophet sawasallam's love & Hamd'o Sana of ALLAH is Tafseer Zia ul Quran. This Tafseer enlightens a Muslim's heart with the Noor of divine answering different queries raised due to current developments in the world
@ichannel37772 жыл бұрын
Best Tafseer
@dawoodahamed11772 жыл бұрын
Assalamu alaikum I am from India And alhamdulillah I listen to all the lectures I have a complaint about your audio sound its very low so its a suggestion please improvise it
@muhammadbilalijazchishtiha76242 жыл бұрын
جزاک اللہ ھوالخیرا ، حضرت جی سلامت رہیں آمین یا رب العالمین
تفسیر صراط الجنان کا مطالعہ بھی کریں عشق ومحبت میں اضافہ ہو گا۔۔
@zahidsaleem38882 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@lionff39282 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@Muhammad_Abdullah_Sultan2 жыл бұрын
👍
@highlandermonk43082 жыл бұрын
Maulana mauduadi ki tafseer best hai dr isra nay bhe bayanul quran baqi sub deobandi aur beralvi yeah jo channal hai khod firqa ka channal lag raha hai
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Should one read Maulana Maududi Tafseer? مودودی صاحب کی تفسیر | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-070 kzbin.info/www/bejne/Zmq2fYmZgLyWo9U
@hafizqarizubairi74192 жыл бұрын
حضرت آپ کی نظر سے مفتی تقی عثمانی صاحب کی تفسیر آسان قرآن کیسی ھے میں یہ ھی پڑھتا ھوں
Hafiz Nazar Ahmed Muslim Academy Muhammad Nagar Lahore ka Quran Pak lafzi Urdu tarjuma parhna Kya theek hai? Kya yeh tarjuma Ulma kai nazdeek mustand hai?? Barai Mehrbani jawab zaror dai
@aamnaattia98922 жыл бұрын
اکرم التفاسیر انتہائ آسان ذبان میں جدید زمانے کے مطابق ھے۔ امیر اکرم اعوان کی
@abdullahmani51232 жыл бұрын
ترجمہ ہے کہ تفسیر ۔۔کتنی جلدوں میں ہے؟
@aamnaattia98922 жыл бұрын
@@abdullahmani5123 تفسیر ھے 30 جلدوں میں۔ ایک سپارے کی ایک لیکن اتنی اعلی اور عام آدمی کی سمجھ کیلئے عام اور خاص کی سمجھ کیلئے خاص ھے۔
@shazicanccer99022 жыл бұрын
مفتی صاحب محترم تفہیمِ قرآن کے بارے بھی کچھ علم عنایت کردیں اور چند جملے بول دیں۔ جزاک اللہ
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Should one read Maulana Maududi Tafseer? مودودی صاحب کی تفسیر | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-070 kzbin.info/www/bejne/Zmq2fYmZgLyWo9U
@shazicanccer99022 жыл бұрын
مفتی صاحب میں بدستور آپکے مشورے کا منتظر ہوں 🤔
@ziyadzahid54322 жыл бұрын
can i get the link of the bayan mufti sahb is telling about shib e fath e qadeer
Mufti Sb Syed Qutab Shaheed ki Tafseer Zilaal UL Quran parhna Kaisa hai?? is tafseer ka Urdu tarjuma Syed Maroof Shah Shiraazi nai Kya howa hai Kya Syed Qutab Shaheed ki Tafseer Ahlai Sunnat kai aqaaid kai mutabiq hai? Mulana Abou Al Hassan Nadvi (RA) nai tu Syed Qutab Shaheed ki tareef farmai hai Pls jawab zaror dai
@muhammedomer20646 ай бұрын
سید قطب شہید اللہ اور اسکے رسول ﷺ سے محبت کرنے والے ایک عظیم مؤمن، مجاہد اور مفکرہیں جن کی جدوجہد، اسلامی سیاست وغیرہ پر تحقیق پڑہنی چاہیۓ۔ لیکن دینیات جیسے تفسیر، عقائد، فقہ وغیرہ دینی مدارس سے تعلیم یافتہ مستند علماء سے لیجائیں۔ چنانچہ سید قطب شہید کی تفسیر میں غلطیاں ہیں (اللہ انکو درگزر فرماۓ) مثلا" کچھ صحابہ پرتنقید جو کسی حالت میں مناسب نہیں۔
@kashanahmed58732 жыл бұрын
Assalam O Alaikum Could you pls recommend any Tafseer in English for children
@MLECHHkiller2 жыл бұрын
You can study tafseer majidi and maarif ul quran by Mufti shafi.both have been translated in english
@atifraja5302 жыл бұрын
وہی تفسیر بہتر ہے جو ان فرقوں کے پیدا ہونے سے پہلے لکھی گئیں۔ تعجب ہے آپ نے بھی صرف اپنے فرقے کی تفاسیر کا زکر کیا ہے۔ الحمد اللّٰہ مجھے تفہیم القرآن، معارف القرآن، تیسیر القرآن، ابن کثیر، احسن البیان، جواہر القرآن ان سب سے فائدہ ہوا ہے۔ اگر فرقے کی عینک اتار کر پڑھیں گے سب کی سب موتیوں سے بھری ہوئ ہیں لیکن اگر فرقے کی عینک پہن کر پاڑھیں گے تو صرف اپنوں کی لکھی ہوئ معتبر لگے گی
@SeeratVideo2 жыл бұрын
الحمداللہ الندوہ لائبریری میں 4000 سے زائد تفاسیر موجود ہیں- یہ علم کا مرکز ہے اور اہل سنت ولجماعت کا صحیح ترجمان-
@MLECHHkiller2 жыл бұрын
@@SeeratVideo حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پاس بھی چار ہزار سے زائ تفاسیر تھی اور انہوں نے اپنی زندگی میں تقریبا بارہ سو سے زائد تفاسیر کا مطالعہ کیا تھا
@SeeratVideo2 жыл бұрын
حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی تفسیر بھی لائبریری میں موجود ہے الحمداللہ-
@MLECHHkiller2 жыл бұрын
@@SeeratVideo کون سی کیا نام ہے اسکا
@SeeratVideo2 жыл бұрын
مفتی صاحب سے پوچھ کر آپ کو جواب مل جائے گا ان شاء اللہ
@major_Jutt2 жыл бұрын
Hazrat koi purani tafaseer main sy batein... Jaisay Tafseer Ibn Kaseer ....
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آسان تفسیر کا پوچھا ہے marfat.com/BrowsePage.aspx?AuID=ae0495fe-089d-4448-8409-cf29fd97c2d1
@MrRaufkhan7862 жыл бұрын
مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کو پڑہیں اور ساتھ بچوں کو خلافت و ملوکیت کتاب کا تحفہ دیں
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Should one read Maulana Maududi Tafseer? مودودی صاحب کی تفسیر | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-070 kzbin.info/www/bejne/Zmq2fYmZgLyWo9U
@syed_taha_ahmed Жыл бұрын
جی خلافت و ملوکیت بچے پڑھیں تاکہ بچوں کا زہن صحابہ کے حوالے میں الجھ جائے ۔
@salmanhidayat3014 Жыл бұрын
تا کے بچوں کا بیڑا غرق ہو جائے 😅
@MLECHHkiller2 жыл бұрын
حضرت علامہ یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ نے یتیمۃ البیان مقدمہ مشکلات القرآن میں تفسیر ماجدی پر کچھ خاص اطمینان ظاہر نہیں کیا ہے
@SajidKhan-cd9fq2 жыл бұрын
اس کے اطمینان کی کوٸی ضرورت نہیں ۔۔۔۔
@MLECHHkiller2 жыл бұрын
@@SajidKhan-cd9fq یہ تجھ جیسے اجہل الجاہلیںن کو کہاں سے سمجھ آےگا کہ بنوری کس جبل علم کا نام ہے. تیری ہیثیت تو ان کی عربی کتابیں پڑھنی نہیں ہے اور فضول بحث کر رہا ہے زراعت و بو کی تحریر پڑھ کے دکھا یا معارف سنن پڑھ کے دیکھا یا نفختہ العنبر یاپھر مفتی سعید خان صاحب سے پوچھ لیں کہ مولانا یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کون تھے
@@MLECHHkiller ماشاءاللہ آپکا علم چھلک رہا ہے آپکی زبان سے۔
@mohammadkhursheed77932 жыл бұрын
عرب و عجم کی سب سے اچھی تفسیر ابن کثیر رح کا نام تک نہیں لیا ۔ اور جو عرب ممالک کی مساجد میں اردو زبان والوں کیلئے تفسیر احسن البیان ھے اسکا بھی زکر آپ بھول گے ۔ تفھیم القرآن کا بھی کوئی زکر نہیں کیا ۔ کچھ تو ھے جس کی پردہ داری ھے
@SeeratVideo2 жыл бұрын
اعتراض اور نفع کبھی ساتھ نہیں چلتے- اس کلپ کا ٹائٹل ہی دیکھ لیتے- بچوں کے لئے سوال آیا تھا- ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ کے بے شمار حوالے مفتی صاحب کے بیانات میں مل جائیں گے- دوسری بات یہاں بات غیر متنازعہ تفسیر کی بات ہوئی ہے اور مودودی صاحب کی تفسیر اس سے پاک نہیں ہے (غلط اور صحیح الگ بات ہے)
محترم.....اگر تفسیر درس قرآن ...آسٹریلیا بلڈنگ؛ آسٹریلیا مسجد لاھور والی تفسیر کا عکس مل جائے تو نوازش ہوگی. نیز اس کا ناشر کون ہے؟ اور اس تفسیر کو حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر ہو تو آگاہ فرمائیں. خاص کر اس تفسیر کا عکس لازمی دیں.
@allahkabanda12342 жыл бұрын
یہ لنک ہے سات منزل کی ترتیب پر ہے
@zahidsaleem38882 жыл бұрын
@@allahkabanda1234 محترم....کیا آپ اس تفسیر کا عکس دے سکتے ہیں؟ یا ان کا رابطہ نمبر؟
@zahidsaleem38882 жыл бұрын
@@allahkabanda1234 محترم....اگر آپ کے پاس اس تفسیر کا لنک ہو تو آگاہ فرمائیں.
فرقے کی تعریف شریعت میں کیا ہے؟ آپ لوگوں کا رد پہلی صدی سے چل رہا ہے اور ان شاء اللہ چلتا رہے گا- Ibne Sina Book “Isharat” & Aulia vs calling Sufi Babay by Engineer Ali Mirza & Takfeer by Ghamidi Sb kzbin.info/www/bejne/q53YfKuVZryrjZI
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Highest Respect of Ulema/Sufis by Umar bin Abdul Aziz Vs Calling Them Babay by Engineer Ali Mirza kzbin.info/www/bejne/gqO9in1nq89gprc
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Social Media Scholars, Engineer Ali Mirza & Others Creating Distrust in Aima, Mujtahideen & Ulemas kzbin.info/www/bejne/rICnl4OCdquMbtE
@faizhassaan29132 жыл бұрын
نتیجہ فرقہ واریت سے پاک تفاسیر صرف علماء دیوبند کی ہیں
@abdullahmani51232 жыл бұрын
بے شک۔۔۔سلف صالحین کے طرز پر تفاسیر علماء دیوبند کی ہے ہیں
@doctornabeel2 жыл бұрын
Assalamualaikum ap hazraat se ek darkhwast hy k please ye artificial set hata dijye... Ye Hazrat Mufti sahab ki jesi hasti k liye buhat ziada na munaasib hay... Barae meherbaani hazrat ki jo table ho wohi video men rakhen. Editing mat karen. JazakAllah o Khairan
@kamilnadeem30192 жыл бұрын
Walaykumassalam. Ye purana video phir se re-upload kara gaya hai. Ab green screen ka istemaal nahi hota hai. Alhamdulillah.
@saifsiddiqui982 жыл бұрын
Indeed! Please remove this digital set
@SeeratVideo2 жыл бұрын
This is an old video recording. الحمداللہ all new recordings are done in the studio. Jazak Allah Khair for the feedback.