اسلام علیکم، جناب میں امیر تنظیم اسلامی کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں، آپ یونیورسٹی کی بنیاد رکھیں، اور اپنے طلباء کو بیوروکریسی میں شمولیت کروائیں، اور ان سے حلف لیں کہ وہ اسلامی نظام کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے ان تھک محنت کریں گے۔ تجارت کی تعلیم کو پڑھیں اور اپنی تجارت کو اسلامی قوانین کے تحت ہی کرنے کا وعدہ کریں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین انشاءاللہ اسکے لیے آپ اپنی تنظیم کے وساطت سے ہی کریں، انشاءاللہ
@khuramshahzad77742 жыл бұрын
وعلیکم السلام الحمد للہ امیر محترم استطاعت سے بڑھ کر دین کی خدمت میں پیش پیش ہیں اللہ تعالیٰ امیر محترم کو اور ہم سب کو استقامت عطا فرمائے بھائی جان یہ اچھا مشورہ ہے لیکن کل کو آپ کہیں گے کہ دودھ خالص نہیں ملتا تو آپ بھینسوں کو رکھ لیں تا کہ خالص دودھ مل جائے ہر کام ممکن نہیں ہو سکتا البتہ آپ کوشش جاری رکھیں
@fahimgin Жыл бұрын
سوچو:جیسے گڑر کے پانی سے وضو کرکے تم اورناپاک ہو جاو گے:کیسے پھر پاکستانی جھوٹے ماحول میں تمہاری کوئی عبادت،نیکی ثواب ہوگی۔آدم اللہ کے سوا آگ ہے تُو جھوٹ چھوڑو ۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے
@fahimgin Жыл бұрын
لوگوں کو پاکستان میں سچ بتاوتوواپس جھوٹ میں ہی جاتےہیں جیسےصاف جگہ کاک روچ چھوڑوتوواپس گٹرکی غلاظت میں ہی جاتا ہے۔آدم اللہ کے سوا آگ ہے تُو جھوٹ چھوڑو۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے