I lost my precious part of life in absurdity and religious illusion until I listened Dr Zakir Naik and eventually respected Mr Ghamidi sahib. Thanks Allah for guiding me through both scholars
@Dr.AmjadAli-3933 жыл бұрын
Same story here...
@shujaa_X3 жыл бұрын
My whole life was a lie until I started listening to Ghamidi Sahab.
@Houseofstartup3 жыл бұрын
❤️❤️
@muhammadaliclay89763 жыл бұрын
i was a barelvi and really thinking about becoming an atheist... until i found ghamdi sahab.
@Abdullahs3213 жыл бұрын
Not a whole life but most of it lol but I think you entirely not responsible for that
@UsmanAli-xk3yz3 жыл бұрын
same story
@Dr.AmjadAli-3933 жыл бұрын
@@muhammadaliclay8976 Bravlio ko to jb mai sunta hon to makky ky mushrik yad ajaty hain keh exactly yahi shirk...aur apny apky gird ghoomty.rehty hain.....na qurran na hadees...bs phainko ban kr phainkty raho...
@qamarabbas7953 жыл бұрын
غامدی صاحب کو سننے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے روائتی علماء کیوں ان سے اتنا خوفزدہ ہیں۔ ماشاءاللہ اتنی مدلل بحث اور اتنا اعلی انداز کیا کہنے۔ شکر ہے اللہ کا کہ ہمیں غامدی صاحب کو سننے کا موقع ملا۔ امید ہے کہ کسی دن آپ سے ملاقات بھی ہو گی
@CheerfulPatzer3 жыл бұрын
The best interpreter of Quran in the world today. All mullahs are requested to learn from Ghamidi Saheb. My salute you Sir.
@sh.subahsadiq3613 жыл бұрын
اللہ غامدی صاحب کو لمبی عمر عطا فرما اور امت کو ان سے مستفید ہونے کی توفیق دے امین
@AftabAlam-vl4iz3 жыл бұрын
You're creating history Ghamidi Saab by your patience, endeavor, knowledge, happy to have you in our generation. Please upload rest of the discussion at the earliest.
@klacontactbackend7710 Жыл бұрын
❤
@mohammadayubhussain66943 жыл бұрын
Subhanallah. God bless Ustaz Javed Ahmed Ghamidi Sahib.
@QadeemyNuskhay3 жыл бұрын
زبردست غامدی صاحب. سر آپ نے آج بہت کمال کی بات بتائی
@ilayatshah90793 жыл бұрын
I fall in LOVE with your intelligence and understanding. Really I mean what can I say after this simple explanation. You have opened my eyes. Jazakallah Sir plz continue these sessions so that we can get rid of the LOCAL Mullahs who are imposing their own ISLAM on us.
@baigkr043 жыл бұрын
SubhanAllah ... Allah swt ke mubarak Deen ki wusatein itni hain ... jaan ne ke baad ...dil mein Deen ki azmath mein ..bahut bahut izaafa hua ... Jazakallah Ghamdi saheb ..
@iamumar833 жыл бұрын
please put Complete Hadess Reference (Book Name + Hadees Number) at the Bottom of the screen for few seconds so that we can also cross check it. It will Help a lot of people.
@WaqasViews3 жыл бұрын
صحیح بخاری 3901
@maharijqureshi27813 жыл бұрын
3091 and 2375 bukhari
@areedkhalid65492 жыл бұрын
Cross check krliya bhai saab aapny?
@buttaurangzeb54122 жыл бұрын
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤ ♥
@sattarbhatti22223 жыл бұрын
واہ، سبحان اللہ ﷻ۔
@hajranoorkhan643 жыл бұрын
Thanks JazakAllah sir
@zainiqbal38753 жыл бұрын
You can understand so much about hadeeth in these lectures..
@javaid73772 жыл бұрын
It's First time I'm convinced from Islam. Salam to Ghamidi sahib
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88073 жыл бұрын
Allah Pak apko sallamt rakhye shaht tondrasti lambi Umar ata frmaye Aameen
@mmadni36333 жыл бұрын
Ma sha ALLAH. و جزاك الله خير
@maanmustafa81533 жыл бұрын
آج کی نشست تھوڑی سی چھوٹی تھی ، تشنگی باقی رہ گئی 👌👌 اگلی نشست کا انتظار رہے گا
@muhammadazfarjaweed84243 жыл бұрын
Excellent Bayan.
@tahreemsultan57803 жыл бұрын
Ghandi Sahib is doing a great Job for the ummah, may ALLAH be pleased with him aamen!
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88073 жыл бұрын
Zabrdast Nice very beautiful ❤️❤️❤️ ustajh ji
@15053583 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ انکو جزاے خیر عطا فرمائے آمین
@punajbivscanada83723 жыл бұрын
muje samj ageee hai buht say swalo kay jawab mily shokria
@shaziasaher35573 жыл бұрын
MashaAllah JazakaAllah in both lives Ameen
@usamaejaz14203 жыл бұрын
Correction: the hadith narrated as Bukhari 3091 is actually combined narration from Bukhari 2375 and Bukhari 3091
@shakak763 жыл бұрын
very nice istidlal by the Bukhari hadith of Ali RA and Hamza RA
@AmirKhan-kp5lv3 жыл бұрын
Thank you ghamdi sahb
@DrMuhammadTahirSiddique3 жыл бұрын
mashaAllah excellent beautiful explanation.
@abz09093 жыл бұрын
Jazakallah
@sahidahmed38453 жыл бұрын
Please aapki kitab al- bayan ko hindi me bhi publish kare ...words urdu hi rahne de bas likhawat hindi me kare ..for example 'jannat' word ko hindi me 'swarg' na likh kar जन्नत hi likhe .. kyounki India me jyadatar logo ko urdu samajh me aati hai but padhna ya likhna nai ata...
@sarangvision55333 жыл бұрын
Good idea
@muhammadaliclay89763 жыл бұрын
his books are available in english..
@sheikhwishakh63833 жыл бұрын
It has already been translated in hindi.
@IrfanShahzad763 жыл бұрын
hindi main publish ho gai hai
@masaabsoha3 жыл бұрын
Zabardust…JazakAllah🌹🌷🌺💐
@muhammadisa17813 жыл бұрын
Bht khoob
@efaz713 жыл бұрын
Those are saying translate to English please kindly start donating to the canter.
@myskill41773 жыл бұрын
Zaberdast
@myskill41773 жыл бұрын
Aik program aik riwayat🤔
@azamcangame52533 жыл бұрын
There is no mention of of female singer in the hadith 3091. I searched for it a lot but could not find any mention of female singer. please explain
@DrAnsaar3 жыл бұрын
See hadith 2175
@muhammadArshad-tt5tu3 жыл бұрын
Very interesting
@MuhammadSaleem-ml1ec3 жыл бұрын
May u live long sir
@waqaruddinansari87573 жыл бұрын
غامدی صاحب: تمام انبیاء کا اسلام آسمانی کتابوں تک محدود تھا۔ القرأن تمام آسمانی کتابوں کا نگہبان ھے 5.48. اسکے علاوہ اللہ کو قبول نہیں، آخرت میں خسارہ ھے۔ ان دلیلوں کو بغور پڑھیں آپکے اسلام میں غیر نازل کتابیں شامل کیوں ہیں؟ 3.84: قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا اُنْزِلَ عَلٰى اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوبَ وَالْاَسْبَاطِ وَمَا اُوتِىَ مُوسٰى وَعٖيسٰى وَالنَّبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ. 3.85: وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْاِسْلَامِ دٖينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِى الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرٖينَ.
@RizwanAhmad-cy5yo3 жыл бұрын
Awesome
@ilyashaidri49023 жыл бұрын
اب تک کے اس عنوان کے تحت منعقدہ پروگرموں میں بات سمجھ ا رہی ہے ۔مدلل بھی ہے قابل فہم بھی ہے۔
@waqaruddinansari87573 жыл бұрын
غامدی صاحب: تمام انبیاء کا اسلام آسمانی کتابوں تک محدود تھا۔ القرأن تمام آسمانی کتابوں کا نگہبان ھے 5.48. اسکے علاوہ اللہ کو قبول نہیں، آخرت میں خسارہ ھے۔ ان دلیلوں کو بغور پڑھیں آپکے اسلام میں غیر نازل کتابیں شامل کیوں ہیں؟ 3.84: قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا اُنْزِلَ عَلٰى اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوبَ وَالْاَسْبَاطِ وَمَا اُوتِىَ مُوسٰى وَعٖيسٰى وَالنَّبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ. 3.85: وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْاِسْلَامِ دٖينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِى الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرٖينَ.
@skyhawk94293 ай бұрын
Jazak ALLAH Khair 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 29 / Sep/ 24 ❤😍❤
@IlmiUstaad2 жыл бұрын
| Hadith at 21:04 | حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ ، أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَام أَخْبَرَهُ ، أَنَّ عَلِيًّا ، قَال : كَانَتْ لِي شَارِفٌ مِنْ نَصِيبِي مِنَ الْمَغْنَمِ يَوْمَ بَدْرٍ ، وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي شَارِفًا مِنَ الْخُمُسِ فَلَمَّا أَرَدْتُ أَنْ أَبْتَنِيَ بِفَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاعَدْتُ رَجُلًا صَوَّاغًا مِنْ بَنِي قَيْنُقَاعَ أَنْ يَرْتَحِلَ مَعِيَ ، فَنَأْتِيَ بِإِذْخِرٍ أَرَدْتُ أَنْ أَبِيعَهُ الصَّوَّاغِينَ وَأَسْتَعِينَ بِهِ فِي وَلِيمَةِ عُرْسِي فَبَيْنَا أَنَا أَجْمَعُ لِشَارِفَيَّ مَتَاعًا مِنَ الْأَقْتَابِ وَالْغَرَائِرِ ، وَالْحِبَالِ ، وَشَارِفَايَ مُنَاخَانِ ، إِلَى جَنْبِ حُجْرَةِ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ رَجَعْتُ حِينَ جَمَعْتُ مَا جَمَعْتُ ، فَإِذَا شَارِفَايَ قَدِ اجْتُبَّ أَسْنِمَتُهُمَا وَبُقِرَتْ خَوَاصِرُهُمَا وَأُخِذَ مِنْ أَكْبَادِهِمَا ، فَلَمْ أَمْلِكْ عَيْنَيَّ حِينَ رَأَيْتُ ذَلِكَ الْمَنْظَرَ مِنْهُمَا ، فَقُلْتُ : مَنْ فَعَلَ هَذَا ، فَقَالُوا : فَعَلَ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَهُوَ فِي هَذَا الْبَيْتِ فِي شَرْبٍ مِنْ الْأَنْصَارِ ، فَانْطَلَقْتُ حَتَّى أَدْخُلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ فَعَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَجْهِي الَّذِي لَقِيتُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَا لَكَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، مَا رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ قَطُّ عَدَا حَمْزَةُ عَلَى نَاقَتَيَّ ؟ فَأَجَبَّ أَسْنِمَتَهُمَا وَبَقَرَ خَوَاصِرَهُمَا وَهَهُوَذَا فِي بَيْتٍ مَعَهُ شَرْبٌ ، فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ فَارْتَدَى ، ثُمَّ انْطَلَقَ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ حَتَّى جَاءَ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ حَمْزَةُ ، فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنُوا لَهُمْ ، فَإِذَا هُمْ شَرْبٌ فَطَفِقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلُومُ حَمْزَةَ فِيمَا فَعَلَ فَإِذَا حَمْزَةُ قَدْ ثَمِلَ مُحْمَرَّةً عَيْنَاهُ فَنَظَرَ حَمْزَةُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى رُكْبَتِهِ ، ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى سُرَّتِهِ ، ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى وَجْهِهِ ، ثُمَّ قَالَ : حَمْزَةُ هَلْ أَنْتُمْ إِلَّا عَبِيدٌ لِأَبِي ؟ فَعَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَدْ ثَمِلَ فَنَكَصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَقِبَيْهِ الْقَهْقَرَى وَخَرَجْنَا مَعَهُ . حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ‘ جنگ بدر کے مال غنیمت سے میرے حصے میں ایک جوان اونٹنی آئی تھی اور نبی کریم ﷺ نے بھی ایک جوان اونٹنی خمس کے مال میں سے دی تھی ‘ جب میرا ارادہ ہوا کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ سے شادی کروں ‘ تو بنی قینقاع ( قبیلہ یہود ) کے ایک صاحب سے جو سنار تھے ‘ میں نے یہ طے کیا کہ وہ میرے ساتھ چلے اور ہم دونوں اذخر گھاس ( جنگل سے ) لائیں ۔ میرا ارادہ یہ تھا کہ میں وہ گھاس سناروں کو بیچ دوں گا اور اس کی قیمت سے اپنے نکاح کا ولیمہ کروں گا ۔ ابھی میں ان دونوں اونٹنیوں کا سامان ‘ پالان اور تھیلے اور رسیاں وغیرہ جمع کر رہا تھا ۔ اور یہ دونوں اونٹنیاں ایک انصاری صحابی کے گھر کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں کہ جب سارا سامان فراہم کر کے واپس آیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری دونوں اونٹنیوں کے کوہان کسی نے کاٹ دیئے ہیں ۔ اور ان کے پیٹ چیر کر اندر سے ان کی کلیجی نکال لی گئی ہیں ۔ جب میں نے یہ حال دیکھا تو میں بے اختیار رو دیا ۔ میں نے پوچھا کہ یہ سب کچھ کس نے کیا ہے ؟ تو لوگوں نے بتایا کہ حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے اور وہ اسی گھر میں کچھ انصار کے ساتھ شراب پی رہے ہیں ۔ میں وہاں سے واپس آ گیا اور سیدھا نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ آپ کی خدمت میں اس وقت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ بھی بیٹھے ہوئے تھے ۔ آنحضرت ﷺ مجھے دیکھتے ہی سمجھ گئے کہ میں کسی بڑے صدمے میں ہوں ۔ اس لیے آپ ﷺ نے دریافت فرمایا ” علی ! کیا ہوا ؟“ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے آج کے دن جیسا صدمہ کبھی نہیں دیکھا ۔ حمزہ ( رضی اللہ عنہ ) نے میری دونوں اونٹنیوں پر ظلم کر دیا ۔ دونوں کے کوہان کاٹ ڈالے اور ان کے پیٹ چیر ڈالے ۔ ابھی وہ اسی گھر میں کئی یاروں کے ساتھ شراب کی مجلس جمائے ہوئے موجود ہیں ۔ نبی کریم ﷺ نے یہ سن کر اپنی چادر مانگی اور اسے اوڑھ کر پیدل چلنے لگے ۔ میں اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ بھی آپ کے پیچھے پیچھے ہوئے ۔ آخر جب وہ گھر آ گیا جس میں حمزہ رضی اللہ عنہ موجود تھے تو آپ نے اندر آنے کی اجازت چاہی اور اندر موجود لوگوں نے آپ کو اجازت دے دی ۔ وہ لوگ شراب پی رہے تھے ۔ حمزہ رضی اللہ عنہ نے جو کچھ کیا تھا ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے انہیں ملامت کرنا شروع کی ۔ حمزہ رضی اللہ عنہ کی آنکھیں شراب کے نشے میں مخمور اور سرخ ہو رہی تھیں ۔ انہوں نے نظر اٹھا کر آپ ﷺ کو دیکھا ۔ پھر نظر ذرا اور اوپر اٹھائی ‘ پھر وہ آنحضرت ﷺ کے گھٹنوں پر نظر لے گئے اس کے بعد نگاہ اور اٹھا کے آپ ﷺ کی ناف کے قریب دیکھنے لگے ۔ پھر چہرے پر جما دی ۔ پھر کہنے لگے کہ تم سب میرے باپ کے غلام ہو ، یہ حال دیکھ کر آنحضرت ﷺ نے جب محسوس کیا کہ حمزہ بالکل نشے میں ہیں ، تو آپ وہیں سے الٹے پاؤں واپس آ گئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ نکل آئے ۔ (کتاب خمس کے فرض ہونے کا بیان 3091) Book: Sahih Bukhari Hadith Number: 3091 Status: صحیح Source: Islam360
@sohailazeem21073 жыл бұрын
I would become an atheist if i don't listen to ghamidi sahab
@tinaraza13893 жыл бұрын
ALLAH Almighty bless you
@maharijqureshi27813 жыл бұрын
Mashallah mashallah ❤️
@IjazKhan-zl9et3 жыл бұрын
God bless you
@Enggwaqarkhan9 ай бұрын
الله لمبي زِندگی عطا فرمائے
@sadafzahid8823 жыл бұрын
MashaAllah
@darkheart81193 жыл бұрын
غامدی سر ایک اشکال پیش آ رہا ہے ،، آپ نے بخاری کی جو روایت بیان کی ہے اس کے ترجمہ اور عربی متن میں گانا گانے والی کے الفاظ اور اس کا اوٹنیوں کو مار دینے والے الفاظ مجھے نہی ملے ، اس کی کچھ وضاحت فرما دیں کہ روایت کے یہ الفاظ عربی میں کس طرح بیان ہوئے ہیں،
@muhammadrayyan66813 жыл бұрын
What does Ghamdi saab say about sculpture, which is part of fine arts
@adnanamin30683 жыл бұрын
Singing and music kay against toh koi bhi moulvi waysay bhi against nahi hay, musical instruments kay against hain..
@syedmustjabhaiderbukhari27283 жыл бұрын
Genius man of muslim history
@shariqahmed123 жыл бұрын
The hadith which you're quoting sahih bukhari 3091 doesn't say anything about the girl singer or anything like. Please clarify
@zainsalimmaniya3 жыл бұрын
Yes, cross checked and have the same concern
@ha5h3 жыл бұрын
The narrative explained in multiple hadiths sahih book 23 number 4879
@ha5h3 жыл бұрын
Ali b. Abu Talib reported; There fell to my lot along with Allah's Messenger (may peace be upon him) an old she-camel from the spoils of Badr. Allah's Messenger (may peace be upon him) granted me another camel. I made them kneel down one day at the door of an Ansari, and I wanted to carry on them Idhkhir (a kind of grass) in order to sell that. There was with me a goldsmith of the tribe of Qainuqa'. I sought to give a wedding feast (on the occasion of marriage with) Fatima with the help of that (the price accrued from the sale of this grass). And Hamza b. 'Abd al-Muttalib was busy in drinking in that house in the company of a singing girl who was singing to him. She said: Hamza, get up for slaughtering the fat she-camels. Hamza attacked them with the sword and cut off their humps and ripped their haunches, and then took out their livers. I said to Ibn Shihab: Did he take out anything from the hump? He said: He cut off the humps altogether. Ibn Shihab reported 'Ali having said: I saw this (horrible) sight and it shocked me, and I came to Allah's Apostle (may peace be upon him) and there was Zaid b, Haritha with him and communicated to him this news. He came in the company of Zaid and I also went along with him and he went to Hamza and he expressed anger with him. Hamza raised his eyes and said: Are you (not) but the servants of my father? Allah's Messenger (may peace be upon him) turned back on his heels (on hearing this) until he went away from them.
@sheikhwishakh63833 жыл бұрын
It might be due to the difference between international numbering and bukhari's original numbering.
@usamaejaz14203 жыл бұрын
Yes its actually combination of Bukhari 2375 and 3091
@Awais1511772 жыл бұрын
After listening from you when I search this hadees I didn't find anything about singer or singing but only drinking. Please explain in any other video.
@mubashshirraza4988 Жыл бұрын
صلی اللہ علیہ والہ سلم محمد مبشر رضا اشرفی مدرسہ رئیس العلوم سرنڈا بہادر گنج کشن گنج بہار الہند
@centric1453 жыл бұрын
I count the days till the translation
@notadane3 жыл бұрын
It will soon be up.
@saadabdullah28123 жыл бұрын
According to sahih hadith down below, we know that Prophet Muhammad SAW clearly told us that there will come a time that people from the ummah will make things halal which are forbidden. That includes Musical Instruments. Narrated by Abu Malik Al-Ash'ari: That he heard the Prophet (SAW) saying, "From my followers there will be some people who will consider illegal sexual intercourse, the wearing of silk, the drinking of alcohol drinks and the use of musical instruments, as Lawful. And there will be some people who will stay near the side of a mountain and in their sheep and ask them for something, but they will say to him, "Return to us tomorrow". Allah will destroy them during the night and will let the mountain fall on them, and He will transform the rest of them into monkeys and pigs and they will remain so till the Day of Resurrection." Reference: Sahih al Bukhari - 5590 Grade: Sahih Please explain this Hadith in your next session.
@jamildurrani19933 жыл бұрын
براۓ مہربانی حدیثِ مبارکہ کا درست ترجمعہ کیجیے آدھی باتیں تو ویسے ہی سامنے آ جائیں گی۔ کوئی شخص اپنی مرضی کا ترجمعہ نہیں کر سکتا۔
@mianzarrar3796 Жыл бұрын
Yh hadees bi zikr krchukay hai Ghamidi Sab.
@sadafzahid8823 жыл бұрын
Azeem Alim Deen janab Ghamidi sahib
@sohailazeem21073 жыл бұрын
He is legend
@slicktip3 жыл бұрын
Okay somebody summarize it pls
@GG-ft1bf3 жыл бұрын
Music in its nature neither good or bad. Only its use make it good or bad. Listening to music is allowed if it is not about any thing forbidden in Quran.
@abdulrehmanpersonal Жыл бұрын
21:31 Bukhari 3091 Nabi ko hamza ne kya kaha 34:20 Kya Sharab sahaba peeete the
@GG-ft1bf3 жыл бұрын
GG (Great Ghamidi)
@shakilbatliwala62162 жыл бұрын
Ghamidi sir has started working on 70000 hadees i want to now where should I get it plz help me
@areedkhalid65492 жыл бұрын
I think inki website p publish hoti hain but im not sure.
@akashmenon-lf3ec Жыл бұрын
A second'Thought for the day' about music. 23.8.2020. _____________________ ¹I thought music is good or bad depending on the type of emotions it evokes. For instance, I thought some music of good qawwali's with arifana kalam ( religious renderings with poetry and music) were in the category of good music. Examples of these were Ghulam Sabri's and Nusrat Fateh Ali's singing of them. Similarly some songs of singers like Mohammad Rafi, Lata Mangeshkar, Mukesh,Talat Mehmood, Pakistan's Saleem Raza and Masood Rana are to my mind in the same category. Similarly some patriotic songs like,"Hamara percham ye pyara parcham. Ye parchamoon mein azeem percham," by Naheed Akhter and "Aiy rahe haq ke shaheedo wafa ki tasveero" by Naseem Begum, the National Anthem are also in the same category and may be classified as good music. However, I just saw a song on you tube ( which I had seen many years ago also) of a film Baazigar in which there is a dance sequence with the famous Bollywood stars Shahrukh Khan and Kajol. The wordings are: " Ye kali kali ankheen, ye goray goray gal ..." This song with dance is so well picturised and its music so enchanting that for 6 to 8 minutes I felt I was totally lost in a dream world of fantasy and revelry. I felt a sense of intoxication where man can lose his sense of perception and reality for a while and he subconsciously desires that dream world to become a reality for him. So I feel music can be intoxicating and mostly it is. It is perhaps like alcohol which has some good in it and some bad, but the bad is more than the good, so it should be avoided because going from good music to bad music will not take much time. Satan our avowed enemy is always on the lookout to lure us any time that we are unguarded or vulnerable.
@javeriyaalmien29643 жыл бұрын
Was hazrath Ali still a bachelor at that time..? maybe it's 3rd hijri of our Islamic year the incident ustaad referring might have took place.. Then In which Hijri hazrat Ali got married to bibi Fathima & what were the age of their their kids at the time of our prophets death ..? can anyone guide I'm curious about this hadith
@MS-xk6wz3 жыл бұрын
Al Badr occured in Ramadan 2 Ah And they (A.S.) were married there- after .Hussnain kareemain A.S. were about 6 at the time of prophet S.a.w's wisaal
@namaloom70613 жыл бұрын
13:58 یہاں کس عالم کی طرف اشارہ ہے استاذ صاحب کا؟
@raufahmed35613 жыл бұрын
Doctor Abdullah Aadhmi
@docomedy1 Жыл бұрын
Why translating Urdu ahadees in Urdu again ? Really want to listen to it but it’s so painful …
@zorozoro48063 жыл бұрын
Asalamu alaikum .... ghamdi sahab ne video ke akhir me sahi bukhari se jo hadith nmbr 3091 mulahiza fermai ...wahi hadith mene islam one app me dekhi ..... lekin wahan per sirf sharab ka zikar he or gane wali ka ziker nahin he ..... baray meherbani reply karen
@DrAnsaar3 жыл бұрын
See hadith 2175
@mohammadarifkhan8583 жыл бұрын
Assalam wlkm. Ghamdi saheb agar western countries me rehnewalo k lie wadhu k muttaliq wazahat ker de to nawazish hogi. Jaisa k apko pata h k wadhu ki wo sahuliyat in countries me nahi h jo watan me h
@alipakistani63283 жыл бұрын
Kyon nahin hain. Her jaga pani dustyab hai.
@muhammadisa17813 жыл бұрын
Ghamidi sab ka rabta no chahiay
@zainsalimmaniya3 жыл бұрын
Just saw Hadith Matn. There is no mention of singing or any slave girl in the matn. Pls clarify
@farhanzaidi57003 жыл бұрын
combined narration from Bukhari 2375 and Bukhari 3091
@zainsalimmaniya3 жыл бұрын
@@farhanzaidi5700 thanks!
@radag23413 жыл бұрын
Songs distract krty hain but what about national anthems of pakistan???
@saoodka2 жыл бұрын
السلام علیکم عزیزم حسن بھائی محترم غامدی صاحب نے اس ویڈیو کے 2:15 منٹ پر فرمایا ہے کہ حلال و حرام کا فیصلہ صرف ذات خداوندی نے فرمانا ہے۔ شہد والے معاملے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ اے نبی۔ جس چیز کو اللہ نے حلال قرار دیا ہے اس کو تم نے اپنے اوپر حرام کیوں کر لیا ۔تو کیا جن چیزوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے تصریحا" حلت کا حکم نہیں دیا کیا وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حرمت قرار دینے کا اختیار ہے؟ کیا مندرجہ ذیل آیت سے اس بات کی دلیل ملتی ہے: قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّىٰ يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ۔ یہاں اللہ تعالیٰ نے حرم اللہ و رسولہ کے الفاظ ارشاد فرمائے ہیں۔ یعنی اللہ کی بیان کی ہوئی حرمتوں کے علاوہ رسول اللہ بھی حرمتیں قرار دے سکتے ہیں۔ غامدی صاحب نے اس آیت کی کیا تشریح کی ہے۔ میں ابھی تک ان کی تفسیر نہیں خرید سکا ۔ برائے مہربانی آپ دیکھ کر بتا دیجیے۔
@adnanamin30683 жыл бұрын
Dancing skill is also fanun e latifa? God gifted talent? Sharab is also zeenat ki cheez?
@creativeindian47453 жыл бұрын
I am Weird on Which Content he is Giving so much Explaination Music What is it's Benefit Else if it is Morally Good ???
@shahzadahmad59603 жыл бұрын
He is trying to explain that fine arts by themselves are not haraam but their usage in specific contexts is non permissable for a believer
@IrfanShahzad763 жыл бұрын
To declare something Haram is the prerogative of God. Since Muslims have declared it haram, that is why it is necessary to tell them not to trespass the domain of God. He did not declare it haram. the benefit can be decided by us, everyone of us.
@kubrab26173 жыл бұрын
Morals can be interpreted differently by different cultures....but Deen is interpreted by All mighty only....so please keep a distance between your belives and Allah's Deen....
@mavrakhan52953 жыл бұрын
2:10 is your answer :)
@radag23413 жыл бұрын
Jo pakistan army wagira k songs bnty hain kia wo suna jaiz hai???
@docomedy1 Жыл бұрын
Bhai repetition bohat ziada ha - need to get to the point a bit more quickly
@sohailazeem21073 жыл бұрын
Ise khte hein research
@waqaruddinansari87573 жыл бұрын
غامدی صاحب: تمام انبیاء کا اسلام آسمانی کتابوں تک محدود تھا۔ القرأن تمام آسمانی کتابوں کا نگہبان ھے 5.48. اسکے علاوہ اللہ کو قبول نہیں، آخرت میں خسارہ ھے۔ ان دلیلوں کو بغور پڑھیں آپکے اسلام میں غیر نازل کتابیں شامل کیوں ہیں؟ 3.84: قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَيْنَا وَمَا اُنْزِلَ عَلٰى اِبْرٰهٖيمَ وَاِسْمٰعٖيلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوبَ وَالْاَسْبَاطِ وَمَا اُوتِىَ مُوسٰى وَعٖيسٰى وَالنَّبِيُّونَ مِنْ رَبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ. 3.85: وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْاِسْلَامِ دٖينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِى الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرٖينَ.
@azadarehusain24603 жыл бұрын
Humza. Sharabi nahi tey. Yeh bayan galat hai
@akashmenon-lf3ec Жыл бұрын
A second'Thought for the day' about music. 23.8.2020. _____________________ ¹I thought music is good or bad depending on the type of emotions it evokes. For instance, I thought some music of good qawwali's with arifana kalam ( religious renderings with poetry and music) were in the category of good music. Examples of these were Ghulam Sabri's and Nusrat Fateh Ali's singing of them. Similarly some songs of singers like Mohammad Rafi, Lata Mangeshkar, Mukesh,Talat Mehmood, Pakistan's Saleem Raza and Masood Rana are to my mind in the same category. Similarly some patriotic songs like,"Hamara percham ye pyara parcham. Ye parchamoon mein azeem percham," by Naheed Akhter and "Aiy rahe haq ke shaheedo wafa ki tasveero" by Naseem Begum, the National Anthem are also in the same category and may be classified as good music. However, I just saw a song on you tube ( which I had seen many years ago also) of a film Baazigar in which there is a dance sequence with the famous Bollywood stars Shahrukh Khan and Kajol. The wordings are: " Ye kali kali ankheen, ye goray goray gal ..." This song with dance is so well picturised and its music so enchanting that for 6 to 8 minutes I felt I was totally lost in a dream world of fantasy and revelry. I felt a sense of intoxication where man can lose his sense of perception and reality for a while and he subconsciously desires that dream world to become a reality for him. So I feel music can be intoxicating and mostly it is. It is perhaps like alcohol which has some good in it and some bad, but the bad is more than the good, so it should be avoided because going from good music to bad music will not take much time. Satan our avowed enemy is always on the lookout to lure us any time that we are unguarded or vulnerable.