زبردست 👍 غامدی صاحب نے اسلام میں کھانا کھلانے کی حکمت و اہمیت کو خوبصورتی سے واضح کیا اور موجودہ دنیا میں غربت و بیروزگاری میں اضافہ خود انسان کی اپنی غلط حکمت عملی کے تحت ڈالی گئی زمینی تقسیم کو بالکل جائز طور پر ایک بڑی وجہ قرار دیا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم بڑھ چڑھ کر غریبوں کی ضروریات کا خیال رکھیں آمین یارب العالمین ❤❤❤
@SaeedKhan-lg1nt20 күн бұрын
Allah apko hamesha salamat rakhe ameen
@farzanasyed961620 күн бұрын
🙂ان کا سمجھانا اتنا مفصل ہوتا ہے اور لفظوں کا چناؤ حسبِ ضرورت اور آواز میں ٹھیراؤ بھی ہوتا ہے ورنہ دوسرے علماء اتنا چیخ کر گرج کر بات سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کے بندے کے سر میں دس پندرہ منٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے اور زیادہ چیخنے سے وہ خود بھی بھول جاتے ہیں کہ کیا کہا تھا کیا کہنا ہے لہٰذا بات بھی بے ربط ہوجاتی ہے
@sarfarazghani657020 күн бұрын
Bohat khoob
@nasreenaslam7106 күн бұрын
Love his way of explanation
@msakingz20 күн бұрын
Masha Allah...bht Aala
@shaziaazam709920 күн бұрын
Bohat shandar
@ZafarBhattiOfficial20 күн бұрын
Assalam o aalaikum you both, remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity. Ameen
@qazisulemanzai932020 күн бұрын
Best Explanation 👌
@mehmood777620 күн бұрын
مما رزقنھم ینفقون
@imtiazdar778720 күн бұрын
*عُلماء کیلیئے پاکستان ایک کھاتا پیتا خوشحال مُلک ھے*
@Khuramshahzad-p6f20 күн бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 97 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَوَفّٰٮهُمُ الۡمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ قَالُوۡا فِيۡمَ كُنۡتُمۡؕ قَالُوۡا كُنَّا مُسۡتَضۡعَفِيۡنَ فِىۡ الۡاَرۡضِؕ قَالُوۡۤا اَلَمۡ تَكُنۡ اَرۡضُ اللّٰهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوۡا فِيۡهَاؕ فَاُولٰٓئِكَ مَاۡوٰٮهُمۡ جَهَـنَّمُؕ وَسَآءَتۡ مَصِيۡرًا ۞ ناگفتہ بے حالات کی وجہ سےزمین میں ہجرت کا حکم قران میں بھی ہے۔۔۔۔مگر افسوس جدید قوتوں نے اسے بھی محدود و مشکل بنا دیا ہے
@fayyazmahmoodakhtar309920 күн бұрын
Main ne aik poor man ko raqam di to us ne low quality ki meal khai, lekin jab main ne us ko roast chicken or pizza khilaya to wo hairan reh gia. Yoon mujhe samajh aaya k Islam main poors ko khana khilanay per kiyun zor diya gia hay. In ghariboon ko pata bhi nahin k achay khanay hotay kaisay khain, In other words, protein rich meals
@LoveFromQueensNY20 күн бұрын
❤❤❤
@ZafarBhattiOfficial20 күн бұрын
Hassan sahib , zari zameen kay baray Islami taleemat kia hain , kia zameen mulk o qaom ki malkiyat hay , zati wirasti malkiyat hay ? Islami moashi nazam kia hay , kia yeh ishtariqi hay sarmaiydarana hay ya Koch aur hay ?
@salahuddinqureshi264620 күн бұрын
Respected Sir, wouldn't it be a better Islamic practice to harness food self sufficiency employment among the poor? Sincerely, Professor Salahuddin Qureshi, Department of Geography, Aligarh Muslim University, India
@SadiqHussain-d5f5 күн бұрын
خیرات خیر سے ھمنے صدقات خیرات کو بھیک کا سسٹم بنادیا ھے یہ ھیومن راٸٹ ھے انسانی ضرورت کو احسن طریقے سے پورا کرنا خیرکا عمل کہلاتا ھے۔ خیرات
@tazali7820 күн бұрын
Aesa q hai is duniya mai jahan bhi mazahab hai waha insaf or logo KO haq nhi milta sub mazahabi mashre zalim q hote hai.
@florencepetanimals877019 күн бұрын
That's why sufis are giving langar
@AbdulSuboor-lo3ml19 күн бұрын
جن اعمال کا تذکرہ غامدی صاحب نے کیا ، اور ایسے اعمال اپنانے والوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ، دنیا کے تمام مذاھب اس بات کا ثبوت کے ساتھ پرچار کر رھے ھیں، اسلام مذھب کی کیا خصوصیت ھو گی اس موضوع کے حوالے سے ، معذرت چاھوں گا اگر یہ دین ھے تو کبھی اقوام عالم کی امامت نہیں مل سکے گی اس طرز حیات اپنانے ھوۓ لوگوں کو، بلکہ ھمیشہ مغلوب و مغضوب قوم میں شمار ھو گا اس فکر کے حامل معاشرے کا،
@ShabbirAhmad-x9c19 күн бұрын
جناب محمد علیہ السلام کے پاکیزہ فرامین کو جو شخص تاریخی پلندہ قرار دیتا ہے اس کا نام ہے مسٹر غامدی۔ اب یہ صاحب مختلف بہانوں سے اسلام کی صرف ایسی خوبی کو بیان کرتا ہے کہ اس بیان سے وہ اپنے جھوٹے الزام کو چھپا سکے۔ کیا کوئی بدترین قاتل میٹھی باتیں کرنے لگے یا مٹھائی کے ڈبے تقسیم کرنا شروع کردے تو اس کے قاتلانہ جرائم چھپ جائیں گے ؟ اس کا شاندار طریقہ یہ کہ وہ جرائم کا اعتراف کر کے معافی طلب کر ے اس کے جرائم کی تلافی کرے پھر وہ قرآن کی خوبیاں بیان بھی کرے اور ان عظیم قرآنی کرداروں کو اپنی زندگی میں اپناکر عمل بھی کرے۔ یہ سیدھا راستہ جو اختیار نہ کرے وہ دجال، مکار اور منافق سمجھا جائے گا۔ آؤ لوگو میرے پاس اس ظالم کی کتاب میزان موجود ہے۔ میں دکھاتا کہ اس نے کس کس فریب کاری سے کریم آقا کی سنت پر اور خود قرآن مقدس پر بدترین حملے اور جھوٹے غلیظ الزامات عائد کیے ہیں