Ghora Tarap I Place of Jalaluddin Khwarazmshah Legendary Plunge in the Indus I 800-Year-Old Cemetery

  Рет қаралды 63,661

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер: 574
@Highertalks
@Highertalks 3 ай бұрын
بہت تحقیقی انداز میں تاریخ اسلام کا ایک اھم پہلو اجاگر کیا گیا ھے ، گیلانی صاحب آپ کافی محنت سے تاریخی سیریز کو پیش کر رھے ھو ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
آپ کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AftabAhmed-mw7ks
@AftabAhmed-mw7ks 7 ай бұрын
بہت شکریہ. زندگی بھر اس علاقے، میدان جنگ اور جہاد اور اس چٹان کو دیکھنے کی تمنا تھی جہاں شہید سلطان نے بلآخر چنگیز خان کو نہتے ھاتھوں شکست دی....اللہ سلطان اور اسکے تمام لشکر کو جنت الفردوس میں حضور ص کا قرب عطا فرمائے جزاکم اللہ خیرا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی خواہش کی تکمیل کا ذریعہ بنا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@abdullahpakistan6395
@abdullahpakistan6395 7 ай бұрын
سلطان کے سپاہی اسلام کے سپاہی تھے الله تعالیٰ سے قوی امید ہے کہ الله تعالیٰ نے سلطان سمیت ان سب کو مقام شہادت پر فائز کیا ہے ، غیرت، حمیت قوت اور شجاعت کا استعارہ نوجوان سلطان "جلال الدین محمد خوارزم شاہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
اس میں کوٗی شک نہیں
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 6 ай бұрын
اللہ پاک جلال الدین خوارزم شاہ اور تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
ثم آمین
@pubgLover-nk6zu
@pubgLover-nk6zu 4 ай бұрын
بہت خوبصورت انداز ھے آپکا بیان کرنے کا اور مجھے بہت پسند ھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
میری خوش قسمتی ہے۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@Mian_Babar_Vlogs
@Mian_Babar_Vlogs 6 ай бұрын
آپ کو تاریخ کا اچھا علم ہے اور آپ اسے بہت ہی ترتیب وار طریقے سے بیان کرتے ہیں۔ آپ کی محنت کا شکریہ، میں بہت شکر گزار ہوں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
@khalidhanif896
@khalidhanif896 6 ай бұрын
گیلانی صاحب اتنا معلومات افزاء اور اتنے دلکش انداز بیاں کے ساتھ پروگرام پیش کرنے پر مبارکباد۔ نیز ان تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ کو ان مقامات پر لے کر گئے اور آپ کی مہمان نوازی کی۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ۔ واقعی وہ بہت پیارے لوگ ہیں۔ اللہ انہیں سلامت اور خوش رکھے۔
@khalidhanif896
@khalidhanif896 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani آمین
@manzoorahmed3675
@manzoorahmed3675 7 ай бұрын
شاہ صا حب اللہ تعالی ا پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے اہم تا ریخی واقعا ت اور مقامات کو بڑی خوبصورتی۔ سے بیان کیا اور دکھایا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
آپ کی محبت ہے سرکار۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@chandioanwar1231
@chandioanwar1231 7 ай бұрын
بہت شکریہ تاریخ اور تاریخی مقامات سے روبرو کرنے کیلئے ۔ دریاۓ سندھ نے سینے میں بہت سارے راز چھپاۓ رکھے ہیں ، بہت شکریہ خوش رہیں محفوظ اور سچائ کی تلاش جاری رکھیں،
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
آپ کے تبصرے نے بہت ہمت بندھائی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@azmatali6000
@azmatali6000 7 ай бұрын
ماشاءاللہ ،،، گیلانی صاحب بہت خوبصورت اور دلکش وی لاگ پیش کرنے پر آپ اور آپ کے تمام ساتھی بہت مبارکباد کے مستحق ہیں ❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@zariazad5057
@zariazad5057 2 ай бұрын
❤A0A. Thanks Sweet Brother Galani sb for Informative Video❤Mehar Azad Pakistan Islam Humanity Lovers❤9.11.2o24
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Wa Alekum us Salam You are welcome dear
@Muntahasubair
@Muntahasubair 6 ай бұрын
یہ تاریخ بہت درد ناک ایک گھوڑے کے لیے جہاد کی برکت سے محروم ہوگے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
تاریخ اسی طرح کی ظالم ہے
@Jandattock-j9l
@Jandattock-j9l 7 ай бұрын
شاہ جی اپ کو گھوڑا تڑپ کے مقام پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ماشاءاللہ اپ کا بلاگ بہت پسند ایا اپ نے بہت محنت کی باغ نلاب والے ولاگ میں میں نے ہی گھوڑا ترپ کی نشاندہی کی تھی میں اپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
اس رہنمائی کے لیے بہت شکریہ ورنہ تاریخ کو اس کی اصل جگہ پر دکھانے کا میرا مشن ادھورا رہ جاتا۔ ایک بات ضرور ہے کہ شاید آپ نے یا کسی اور نے مجھے یہ پیش کش بھی کی تھی کہ اگر میں گھوڑا ترپ جانا چاہوں تو وہ میری مدد کر سکتے ہیں۔ میں نے ان کے کومنٹ کے جواب میں اپنا فون نمبر دیا اور درخواست کی کہ مجھ سے رابطہ کریں لیکن جب کئی روز تک کوئی پیغام نہیں آیا تو پھر خود کوشش کی اور اپنے ذرائع سے بالآخر وہاں تک پہنچ گیا۔ اس کے باوجود رہنمائی کا کریڈٹ آپ کا ہی ہے جس کے لیے بہت نوازش اور ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Jandattock-j9l
@Jandattock-j9l 7 ай бұрын
شاہ جی مصروفیات میں اپ کا ساتھ نہ دے سکا مجھے افسوس رہے گا اللہ پاک اپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے مالک اشتر جھنڈ اٹک @@zulfiqargilani
@musharrafmubashar3332
@musharrafmubashar3332 7 ай бұрын
بھت اعلی تاریخی اور سچے واقعات جلالدین خوارزم شاہ اسلام کا ہیرو بری
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جی یہ ایک اسلامی ہیرو اور بہادر جنگجو کے سچے واقعات ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@syedbasitraza9624
@syedbasitraza9624 6 ай бұрын
شاہ صاحب میرا تعلق سادات جعفری الخوارزمی سے ہے، آپ نے بالکل درست تاریخ اور جگہ کا تعین فرمایا ہے ، شاہ خوارزم کے ساتھ خاندان سادات بھی بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے اسی مقام سے دریائے سندھ عبور کیا اور تلمبہ جو ملتان میں ہے اس سرزمین کو اپنا مسکن بنایا، اس کے بعد ہمارے ایک بزرگ جد امجد سید بہاؤالدین تلمبی المعروف ظاہر شاہ ولی جن کا مزار اقدس کری شریف ہیڈ مرالہ کے مقام پر ہے گجرات آئے، جن کی اولاد گجرات کے علاقے معین الدین پور المعروف مومدی پور سیداں، مدینہ سیداں اور جمال پور سیداں میں موجود ہے، ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ ہمیشہ ہمیں شاہ خوارزم اور چنگیز خان کی جنگوں کے حوالے سے شاہ خوارزم جلال الدین کی اس بہادری کی داستانیں اور سادات جعفری الخوارزمی کی ہجرت بیان کرتے رہتے تھے، آج موجودہ پاکستان میں جو اس وقت ہندوستان تھا سادات جعفری الخوارزمی جہاں جہاں موجود ہیں شاہ خوارزم کی بہادری کے سبب ہی بچے ہیں، چونکہ یہ سادات خود بڑے جری اور بہادر جنگجو فوجی تھے انہوں نے آخری مقابلہ تک شاہ خوارزم کا ساتھ نہ چھوڑا اور اسی مقام سے دریائے سندھ پار کرکے ہندوستان آگئے، تاریخی حوالے سے آپ نے یہ مقام دکھا کر روح خوش کردی، مولا آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت خوشی ہوئی سرکار۔ اس محفل میں دل سے خوش آمدید۔ یہ تو مجھے علم تھا کہ جنگ دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر ہوئی تھی۔ سب سے پہلے میں نے ہنڈ کا وی لاگ کیا جہاں لکھا ہوا تھا کہ چنگیز خان اور سلطان کی جنگ یہاں ہوئی تھی لیکن وہاں وہ نشانیاں نہیں تھیں جو تاریخ میں بیان کی گئی تھیں چنانچہ میں نے اسی وی لاگ میں کہہ دیا تھا کہ یہ تاریخ غلط لکھی گئی ہے۔ پھر باغ نیلاب کا وی لاگ کیا۔ میرے ناظرین نے الحمدللہ اسے بھی بہت پسند کیا لیکن ساتھ ہی یہ فرمائش بھی کی وہ جگہ دکھائیں جہاں سے سلطان نے چھلانگ لگائی تھی چنانچہ میں نے ضلع نوشہرہ کے کچھ دوستوں کو نشانیاں بتائیں اور ان کی ذمہ داری لگائی کہ وہ جگہ تلاش کریں جہاں سنگنی ندی دریائے سندھ میں گرتی ہے۔ کئی دن تک وہ جگہ تلاش کی گئی، گاوں کا نام پتا کیا گیا اور خاصی جدوجہد کے بعد اس مقام تک پہنچا جو آپ نے وی لاگ میں دیکھا۔ اب میں اس جستجو میں ہوں کہ دریائے سندھ پار کرنے کے بعد سلطان کا راستہ تلاش کروں کہ وہ کہاں کہاں گیا۔ ایک نشانی تو مجھے کلر کہار کے پاس سمرقند قلعہ کے نام سے بتائی گئی ہے۔ دوسری تلاجہ قلعہ ہے جس کا وی لاگ میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ تیسری جگہ نندنہ قلعہ ہے جس کا وی لاگ مجھے کرنا ہے لیکن سلطان ان جگہوں تک کس راستے سے پہنچا۔ مجھے وہ راستہ تلاش کرنا ہے۔ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کے بزرگ سلطان کے ساتھ تھے۔ اگر آپ کو اپنے بزرگوں کا بتایا ہوا راستہ یا کوئی بات یاد ہے تو براہ کرم مجھ سے شئیر کریں۔ میں شکر گزار رہوں گا۔ ممکن ہو تو مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ میں اپنا نمبر لکھ رہا ہوں۔ 0321 875 5750 تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@RebelUAA
@RebelUAA 5 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کو تاریخ کا اچھا مطالعہ ہے😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
آپ کی دعائیں چاہئیں۔
@_JF_wonderful_life495
@_JF_wonderful_life495 7 ай бұрын
Bohat achi video hy👌👌
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@Freedom-z8j
@Freedom-z8j 6 ай бұрын
بہت شاندار وی لاگ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@mujahidrahman5694
@mujahidrahman5694 6 ай бұрын
شیر خوارزم سلطان جلال الدین خوارزم شاہ ❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جی وہ شیر ہی تھا
@sakhimuhammad8707
@sakhimuhammad8707 6 ай бұрын
Lion of khawrzan dunia m us waqt kisi m himat nhe thy k chengis Khan ka muqabla krta sari dunia chengis Khan k samny chwonti ki trha thy phr bhi jalal u deen na Jang ki
@amirmanzoor820
@amirmanzoor820 7 ай бұрын
سر آس جگہ بھی وزٹ کریں جہاں ابو ریحان البیرونی زمین کی پیمائش کی تھین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جی سرکار میں ان شا اللہ جلد نندنہ قلعہ جانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
@Habibrahman-lu7jd
@Habibrahman-lu7jd 7 ай бұрын
تاریخی دریچوں کی معلومات کا بہت بہت شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
میرے لیے خوشی اور مسرت کا مقام ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@RiyazKhan-lu7de
@RiyazKhan-lu7de 7 ай бұрын
L😢❤c
@anwarzada2750
@anwarzada2750 6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@AwanDhurnalia
@AwanDhurnalia 7 ай бұрын
خوارزم شاہ عظیم جنگجو
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں
@MuhammadUsman-nh8rl
@MuhammadUsman-nh8rl 7 ай бұрын
Jalaluddin
@saleemshah7444
@saleemshah7444 7 ай бұрын
بیشک وہ ایک بہادر انسان تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
اس میں کوئی شک نہیں۔
@Jamshedac-gf4bh
@Jamshedac-gf4bh 7 ай бұрын
کتنی حیرت انگیز اور افسوسناک کہانی ہے کہ آپ ہمیں عظیم مسلمان محافظوں کے قدموں پر لے آئے یہاں وہ جگہ ہے جسے دیکھنے کا میں انتظار کر رہا تھا اور آپ کی بدولت مجھے آپ کی ویڈیو رپورٹ کے ذریعے نظر آ رہی ہے کہ میں آپ کو دل سے سلام کرتا ہوں کہ آپ ہمیں دکھاتے ہیں۔ ان عظیم جنگوں کے مقامات جن کا مسلمانوں نے فتوحات اور مصائب کا سامنا کیا اور مسلم اقتدار کے زوال کا سامنا کیا، وہ تاریخی مقامات ہمیں دکھانے کے لیے 8 صدی پیچھے رہ گئے اور ذمہ داری صرف ہم پر عائد ہوتی ہے کہ ہم اپنے اعمال کے لیے جیسا کہ آج فلسطین غزہ میں کیا گیا ہے۔ منگولوں نے 8 صدی قبل بغداد اور تہران میں مسلمانوں کی تباہی اور قتل عام ہر حال میں آپ کا شکریہ اور آپ کی ٹیم اور kpk کے تمام دوستوں کا شکریہ ماشاء اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میں نے ایک تاریخی معرکے اور شخصیت کے بارے میں وی لاگ کیا۔ کے پی کے کے بچوں نے واقعی بہت ساتھ دیا ورنہ میں اکیلا شاید وہاں تک نہیں پہنچ پاتا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@RabbaniHashmi
@RabbaniHashmi 7 ай бұрын
سرکار آپ کی ویڈیوز میرے لئے آب حیات کی حیثیت رکھتی ہیں اور بیک گراؤنڈ میوزک کے کیا ہی کہنے اور آپ کا اندازِ بیاں سبحان اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
@tanveershah2111
@tanveershah2111 7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ لاجواب خوبصورت انداز جناب آپ کا ❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار
@junaidmadani3122
@junaidmadani3122 7 ай бұрын
زبردست ۔۔۔۔ اعلیٰ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار
@musharrafmubashar3332
@musharrafmubashar3332 7 ай бұрын
قابل داد بھت اچھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@SYEDMSHAHGILLANI
@SYEDMSHAHGILLANI 7 ай бұрын
MASHAHALLAH very informative video you did a hard job keep it up wish you best of luck in this journey may ALLAH bless you Aameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It's my pleasure. Thanks for your good wishes. Stay blessed.
@PlayfulPlusTV
@PlayfulPlusTV 6 ай бұрын
بہت افسوسناک داستان بیان کی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
آمین
@sohailrana401
@sohailrana401 7 ай бұрын
بہت اچھی معلومات ملیں آج پتہ چل چنگیز خان پاکستان آیا تھا میں تو لا علم تھا
@saadiatirmizi3054
@saadiatirmizi3054 7 ай бұрын
ابھی بھی ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
@sohailrana401 جی بالکل چنگیز خان دریائے سندھ کے کنارے تک آیا تھا لیکن تب یہ ہندوستان ہی تھا۔ پاکستان تو صدیوں بعد وجود میں آیا ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
@saadiatirmizi3054 😂
@mohammadyousuf6145
@mohammadyousuf6145 7 ай бұрын
جزاک اللہ شاہ جی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
سر آنکھوں پر سرکار
@asifmehmood7169
@asifmehmood7169 7 ай бұрын
Shah gee great effort very informativve vlog with lot of hardiworking and authentic history
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you so much. Stay blessed.
@Aar-k7c
@Aar-k7c 7 ай бұрын
JazakAllah o khair. Aap ne aik Muslim Hero k baray mein hamain tafseel batanay k liyay aik kawish ki. Allah Paak apko khush rakhay hamesha. Aameen suma aameen ya Rabb ul aalameen.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Aap ki duaon aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@majeedvlogs1245
@majeedvlogs1245 7 ай бұрын
ماضی کے دریچوں میں اس طرح ہمیں لے جاتے ہیں کہ واپس حال میں آنا کسی اذیت سے کم نہیں دعا گو ہوں کہ ہمیشہ سلامت رہیں ❤ آمین ثمہ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
او خیر۔ ماضی اصل میں ایک آئینہ ہوتا ہے اور آئینے کے سامنے سے ہٹنے کو کس کا جی چاہتا ہے۔ دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@HabibUllah-es6tm
@HabibUllah-es6tm 2 ай бұрын
آ پ نے تاریخ بیان کی ہے کاش مسلمان تاریخ سے عبرت حاصل کریں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
کاش ایسا ہی ہو۔
@HabibUllah-es6tm
@HabibUllah-es6tm 2 ай бұрын
@@zulfiqargilani اللّہ پاک آ پ کو مسلمانوں کو بیدار کرنے کا اجر عطا فرمائے آمین
@vilmafavorito
@vilmafavorito 7 ай бұрын
THANK YOU SHOWING SO NICE HISTORICAL PLACES KEEP GOING GOD BLESS YOU
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
So nice of you. Thanks for prayers. Stay blessed.
@tariqafzal999
@tariqafzal999 7 ай бұрын
اپکی محنت اور کٹھناٸیوں کو سلام۔۔۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@mohammaddin8536
@mohammaddin8536 7 ай бұрын
You have done a great job. Presenting this topic and this place. You did a historic work.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It's my pleasure. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@darbareaaliyabankotisharif6485
@darbareaaliyabankotisharif6485 5 ай бұрын
شاہ صاحب أپکو اتنی انتھک محنت کرکے تاریخی معلومات پہنچانےپر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک أپکو صحت کاملہ اور مزید استقامت عطاکرے أمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@user-bk4ce5mu3u
@user-bk4ce5mu3u 7 ай бұрын
Thanks for wonderful work nice video on tube about history I was always looking for this but ur doing great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
So nice of you. Really glad that you liked it. Stay blessed.
@akifsyed17
@akifsyed17 7 ай бұрын
Mashallah Gillani SB, Very nice and informative video. Sir the best thing I like about your presentation is that it's a blend of travel vlog plus a lesson on history. This combination makes your product awesome. Best of luck.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
So nice of you. Thanks a lot for liking video, best wishes, prayers and comment. Stay blessed.
@malikahtisham1352
@malikahtisham1352 7 ай бұрын
wonderful Gilani sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot
@anwarkhan6425
@anwarkhan6425 7 ай бұрын
ماشاء اللہ تاریخی واقعات بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
@amirmanzoor820
@amirmanzoor820 7 ай бұрын
Very informative
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure
@mujahidbangash7748
@mujahidbangash7748 7 ай бұрын
Outstanding effort.... stay blessed.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure
@naikalam810
@naikalam810 7 ай бұрын
بھت شکرئھ خدا آپکو سلامت رکھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@KasMaj48
@KasMaj48 7 ай бұрын
Nice information and brief History vlog😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Glad you liked it
@anjumasif2093
@anjumasif2093 7 ай бұрын
Gilani Sahib, bhot Zabardast vlog, maza aa gia. Allah Pak aap ko sehat wali zindgi atta farmiya, Ameen.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
@riazalidogar1074
@riazalidogar1074 7 ай бұрын
Excellent work 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It's my pleasure
@gulsultan5808
@gulsultan5808 7 ай бұрын
زندہ باد گیلانی صاحب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@RajaYousaf-z8t
@RajaYousaf-z8t 7 ай бұрын
Thanks for sharing brother
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure
@masroorahmedkhan5858
@masroorahmedkhan5858 6 ай бұрын
Bohat Ala, Bhai sab satyoo ka Shukriya.. Khush Rahain
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
So nice of you dear
@moinrajput1023
@moinrajput1023 7 ай бұрын
Shah g aap Ka great work. Salute from boths hands. Great research and information. Love for u. Pakistan zindaaa baaad
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you very much dear. Stay blessed.
@haby2416
@haby2416 7 ай бұрын
Sir you doing great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
So nice of you dear
@Nasirgul0345
@Nasirgul0345 6 ай бұрын
Andaaz e biyan kamal hy... Salamat rahain janaab...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya sarkar.
@farooqanwer8656
@farooqanwer8656 7 ай бұрын
i appriciate your work , your documentary just like National Geographic
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It's my pleasure
@Wahidali-jp9xk
@Wahidali-jp9xk 7 ай бұрын
ماشاء اللہ زبردست
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ
@MSgaming-sw3ct
@MSgaming-sw3ct 6 ай бұрын
مقام پر جانے سے دلچسپی بڑھ جاتی ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جی ایسا ہی ہے
@MoazzamAli-w3o
@MoazzamAli-w3o 6 ай бұрын
Ap k tmam sathion ko salaam aur adaab. Beshak in ki kidmat qable tareef hen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@Saeed_Akhtar.
@Saeed_Akhtar. 7 ай бұрын
بہت اعلی شاہ صاحب اپکا ویلوگ گھواڑا ترپ بہت اچھا۔ خوارزم شاہ اور چینگیز کی جنگوں کی تاریخ بہت اسان الفاظ میں اپ نے بیان کی۔ ان جنگوں اور اخری معرکہ دریا سندہ کے کنارے بھی پڑھا تو تھا مگر مقام جہاں یہ معرکہ وقوع پزیر ھوا وھاں اپ ھمیں لے گئے۔ اس دور جس میں عامیانہ مواد کے علاوہ بہت کم لوگ سنجیدہ وی لوگز پر توجہ دیتے ھیں اپ مسلم نوجوانوں کو علم کے جانب راغب کرنے کا کام کر رھے ھیں بلاشبہ یہ عللمی جہاد ھے اور اللہ اپ پر اپنی رحمت سایہ فگن رکھے آمین اپکا شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
میری کوشش ہے کہ میں اپنے بعد آنے والوں کے لیے کچھ چھوڑ جاوں۔ یہی وجہ ہے کہ عامیانہ مواد کو چھوڑ کر ایسا شعبہ منتخب کیا وی لاگز کے لیے کہ جو جب بھی دیکھے گا اسے معلومات ملیں گی۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@naveedkhan9904
@naveedkhan9904 7 ай бұрын
بہت خوب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@mujahidshahzad8220
@mujahidshahzad8220 7 ай бұрын
Very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you so much dear
@jasdeepsahota3803
@jasdeepsahota3803 7 ай бұрын
best vlogger gilani sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure sir
@sajjadhussain1573
@sajjadhussain1573 7 ай бұрын
بہت خوب 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@muhammadyaqoobgurchani2292
@muhammadyaqoobgurchani2292 7 ай бұрын
Excellent analysis
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure
@wardabhatti4117
@wardabhatti4117 7 ай бұрын
Very informative as always...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure sir
@350SL
@350SL 7 ай бұрын
Lovely
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It's my pleasure
@پریزاد-م8ش
@پریزاد-م8ش 7 ай бұрын
گیلانی صاحب سدا سلامت رہیں اتنی محنت اتنی جستجو آپ ہی کر سکتے ہیں ماشاء اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ دعا کریں کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔
@aasif1100vlog
@aasif1100vlog 7 ай бұрын
Beautiful view of nature ❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
It really is
@drnoormshujrah713
@drnoormshujrah713 7 ай бұрын
Salute you, great research.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot
@safeermalikone
@safeermalikone 7 ай бұрын
Nice vlog as usual ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you so much
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw 7 ай бұрын
Very interesting Shah sb Stay Blessed❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks for liking. May Allah bless you too.
@afzalhaqchaudhry
@afzalhaqchaudhry 7 ай бұрын
Your vlog are always full of information . Good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you so much 🙂
@shahidmahmood2793
@shahidmahmood2793 7 ай бұрын
Great information Sha g 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
My pleasure sir
@ahsansani7293
@ahsansani7293 7 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah zbardast Bhai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Jazak Allah sarkar
@ahsansani7293
@ahsansani7293 7 ай бұрын
@@zulfiqargilani MashaAllah boht achi kawish kr raha hay aap
@nasreenakhtar4728
@nasreenakhtar4728 7 ай бұрын
Great effort salam to you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks and welcome
@windycitychicago
@windycitychicago 7 ай бұрын
Informative. ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Glad you think so. Stay blessed.
@arjumanmakeaslimevideohash8853
@arjumanmakeaslimevideohash8853 6 ай бұрын
Zabardast Gilani Bhai Maza a gaya ye tarikh me ne Drama AAKHRI CHATAN me dekha tha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya janab. Salamat rahen.
@akramqamar8059
@akramqamar8059 6 ай бұрын
Gilani sb weldone, bohat maza aaya es v log ka. ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya
@mnsthestranger3073
@mnsthestranger3073 7 ай бұрын
😢😢😢... 😯😯😯... 🤔🤔🤔... Very sad but goood info Shaaah Saaab...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot dear
@waseemraider8103
@waseemraider8103 6 ай бұрын
بہت شکریہ جناب آپ کا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@safeershah6054
@safeershah6054 7 ай бұрын
Assalamualaikum gilani sahib me bare shoqe se aap ka v log dekhta hon . Allah aap ko sehat aur tandrusti ata farmay Syed safeer sherazi
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Khushi hoi sun kar. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi jazae khair ataa farmaye.
@shahidbaig43
@shahidbaig43 7 ай бұрын
A great effort to turn the important page of history. Good research and time consumption to materialise the thought into a real scene. Thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
You are most welcome.
@muhammadraufsajid6816
@muhammadraufsajid6816 6 ай бұрын
Excellent very informative V-log. Bravo.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thank you so much
@riazsahi7568
@riazsahi7568 7 ай бұрын
Sir Aslamu aliakum excellent information Sir jazakhallah. Salute to sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you very much
@wajid_uk
@wajid_uk 5 ай бұрын
Lovely video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
You are so kind
@rajabhattiart1151
@rajabhattiart1151 Ай бұрын
Good job 👏 👍 👌
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Thanks a lot
@suhailahmed6794
@suhailahmed6794 6 ай бұрын
Nice work love this
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot
@AnshaShah-z3w
@AnshaShah-z3w 7 күн бұрын
Zulfiqar galani Sahab tareekh ojagar Karne me aap ko spl. Salam, allah taala AAP ki umer daraz kare aur AAP ka Iqbal buland ho. aameem.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 күн бұрын
AAp ki pasandeedgi aur duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@altafhussain-wf7bo
@altafhussain-wf7bo 7 ай бұрын
Very good work and nice informative velogs keep carry on this work....
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@MrRaufkhan786
@MrRaufkhan786 6 ай бұрын
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@UzmaOnline
@UzmaOnline 7 ай бұрын
Thanks for your efforts and thanks for making such an informative v-log. 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
You are most welcome
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 6 ай бұрын
شاہ جی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@razaniazi5560
@razaniazi5560 7 ай бұрын
Mohtaram Gilani sb, you are Great indeed. This is another outclass, amazing and highly informative presentation. I am sure k humari new generation ko aisi important historical places aur historic events ka koi knowledge nahi, aur ye intihai afsos'naaq baat hy. Gilani sb, you are really doing a Great job. Allah Pak apko hamesha salamat rakhay aur apni hifzo amaan me rakhay! Aamin 👍👍👍💐💐🥰🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Aap ne durust kaha k hamari new generation ko is history ka koi pata nahi jo ham batatay hen. Koshish yahi hai k un men awareness peda ki jaye. Dua karen k Allah hamen is mission men kamyab karay. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@najeebkhan2462
@najeebkhan2462 7 ай бұрын
Shukria Gilani Sb bilkul Baja farmaye aap nay afsoos is baat ka hay k musalman aaj tak apni purani rawish per qaim hain tareekh say Kuch bhi sabaq hasil nahi keya or aaj bhi zaleel or ruswa ho rahay hain. ALLAH hedayat farmaye. Once again thanks for awakening us with our past History.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
You are most welcome. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Yaqeen rakhen k agar hamaray kartoot aesay hi rahay to aek Genghis Khan aur aaye ga. Thanks for comment. Salamat rahen.
@Abdul-vq8pe
@Abdul-vq8pe 7 ай бұрын
Wah, Great sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot
@SheraziSheerazi-bq4zd
@SheraziSheerazi-bq4zd 6 ай бұрын
Allah pak aap ko shaad o aabaad rakhay, aameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
@SheraziSheerazi-bq4zd
@SheraziSheerazi-bq4zd 6 ай бұрын
@@zulfiqargilani thank you sir
@shahidbaig43
@shahidbaig43 7 ай бұрын
It is good to appreciate all the team members one by one.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
So nice of you
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН
Quando eu quero Sushi (sem desperdiçar) 🍣
00:26
Los Wagners
Рет қаралды 15 МЛН