علمی گفتگو اور دوسری سائڈ کے نظریات سننے کا مزہ ہی الگ ہے۔ مجھے ہمیشہ یہی چیز پسند ہے کہ میں ہر ہر view (لیکن علمی) اور پھر اس کے مطابق اپنا نظریہ بناؤں۔ ناکہ کسی ایک ملا کی جوشیلی تقریر سن کے اسی کو اپنا دین ایمان بنا بیٹھوں۔
@MuslimIndia-g7h5 ай бұрын
Jazakallah I agree❤.
@jalilabbas96294 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah! Allah Ghamdi sb or un k in shagird ko Ameer Muawiya k saath Mahshoor farmaaye🤲🏻
@imranhaidersinger303217 күн бұрын
Ameennnnnn
@kalimghaffarghazi2127 Жыл бұрын
जो लोग अली र अ और माविया साहब के झगड़े में माविया साहब का दिफ़ा करने की नाकाम कोशिश करते हैं, अल्लाह उन्हें इससे रुजू की जल्द तौफ़ीक़ दे या उनका अंजाम आख़िरत में उन्ही के साथ करे और माविया साहब को ग़लत बता कर अल्लाह के हुक्म के मुताबिक़ इन्साफ की बात कहने वालों का अंजाम अली र अ के साथ करे। आमीन
@fayyazawan32465 ай бұрын
قصاص عثمان غنی پر معاویہ رض حق پر تھے نصوصِ قرآن کے مطابق
@safderji3 ай бұрын
پھر تو معاذاللہ علی غلط تھے ۔ کیسے خلیفہ راشد تھے کہ قاتلوں کو پناہ دے رھے تھے ۔ پھر تو ....... بہت کچھ غلط تھا ۔
@QuranicIslamNHK5 ай бұрын
Hadees Ammar r.a. ko surehHujrar Ayat no-9 ke context mein aur Mawia ke next TrackRecord se samjha jana chahiye.Apni philosphy apne paas Rakhiye.
@abdulworld13752 ай бұрын
سورہ ہجرات کے کونٹیکسٹ میں ہی تو حضرت معاویہ سے سیدنا علی نے صلح کر لی تھی جیسا کہ روایت میں ہے اگر مومنوں کے دو گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کرائی جائے پھر اگر کوئی گروہ رو گردانی کرے تو سب اس سے مل کر لڑیں. جب لڑائی کے دوران ہی صلح ہو گئی تھی اور معاویہ بقول تمہارے سرکش تھے تو سیدنا علی نے دوبارہ ان سے لڑائی کیوں نہ کی؟ اور اگر حدیث عمار واقعی دلیل تھی تو سیدنا علی نے تحکیم کے وقت کیوں یہ حدیث پیش نہ کی حالانکہ اس وقت تو عمار شہید ہو گئے تھے سب کچھ واضح تھا حضرت علی حدیث عمار کیا پیش کرتے الٹا آدھی مملکت پر معاویہ کو دے دی بلکہ حضرت حسن نے معاویہ کو تمام اسلامی مملکت کا خلیفہ بنا کر تمہارے بیانیے پر ہی پانی پھیر دیا.. اور سنن ابی داؤد و معجم الکبیر طبرانی کی صحیح روایت کے مطابق ایک صحابی نے حضرت علی سے ان جنگوں کے متعلق پوچھا تو حضرت علی نے فرمایا کہ جنگ کرنے کیلئے انکے پاس کوئی بھی واضح فرمان رسول نہیں تھا بلکہ انکا اپنا اجتہاد تھا.
@MAN-m7s6 ай бұрын
FULLY AGREE
@MalikAli-kk6vw6 ай бұрын
V nice
@mustafaqadir6216 Жыл бұрын
Mashallah !! Jazakallah khair !!
@kanjarize8 ай бұрын
What mashalah Ammar was martyred by abu alghadia sahabi who was in bayah ridwan. Are you calling him the baghi group? The sahabi really? Think again
@fazalamin73517 күн бұрын
ہم کسی زہنی مریض شعیہ راوی یا کسی زہنی مریض ناصبی راوی کی بات یا تحریر نہیں مانیں گے بلکہ خلیفہ پنجم حسن ابنِ علی کا زمینی حقیقت پر مبنی عملی اقدام مانیں گے کہ انھوں نے معاویہ بن ابو سفیان کو ساری امت مسلمہ کا لیڈر بنایا
@IBRAHIMKHAN-h8f2 ай бұрын
Nabi pak ne be kaha tha hussan musalmano ke sulah kraye ga wo kyon nae mante
@AmerMalik1144 ай бұрын
میرے نزدیک زمینی حقیقتوں سے نتیجہ اخذ کیا جائے تو حقیقت سے قریب ترین پہنچا جا سکتا ہے تاریخ پڑھنے کی بجائے اگر دیکھی جائے تو حضرت عمر، بنو امیہ کے ادوار ایسے ہیں جس میں expansions ہوئیں اب اگر فرض کریں کہ اموی حکومت نا آتی تو ظاہری طور آج ہم یہ بحث کرنے کی بجائے شاید مندروں کی گھنٹیاں بجائے رہے ہوتے
@muhammadmithallashari63754 ай бұрын
Janab Expansion Abu bakr o Umar R.A Kay daur se chal hi rahi thi, agar umvi kabza nhi kartay banay banae maal pe to khilafat(Golden era) aur agay chalti aur abhi jahan Mandir ki ghantiyaan baj rahi Hain shayad wo BHI nhi hoteen. Umviyoon ne ummat ko qayamat tak Kay liya 2 tokday Kar Diya, unki wajah se ab ummat me wahdat Kabhi Nahi aa sake gi. Baki Ayaash umviyon se Khulafa e Rashideen boht zyada behtar balkay best thay.
@muhammadmithallashari63754 ай бұрын
Janab Expansion Abu bakr o Umar R.A Kay daur se chal hi rahi thi, agar umvi kabza nhi kartay banay banae maal pe to khilafat(Golden era) aur agay chalti aur abhi jahan Mandir ki ghantiyaan baj rahi Hain shayad wo BHI nhi hoteen. Umviyoon ne ummat ko qayamat tak Kay liya 2 tokday Kar Diya, unki wajah se ab ummat me wahdat Kabhi Nahi aa sake gi. Baki Ayaash umviyon se Khulafa e Rashideen boht zyada behtar balkay best thay.
@muhammadmohsinadvocate67985 ай бұрын
Fqra pasand aya Ghamdi saheb kachay makan nahi banatay
@fazalamin73517 күн бұрын
آگر معاویہ بن ابو سفیان کو باغی قرار دیا جائے تو حضرت حسن بن علی کے بارے میں کیا کہا جائے گا کہ اس باغی کو اس وقت کی سپر پاور کا حاکم بنا دیا گیا
@farooqiqbal634 Жыл бұрын
افسوس ہے الیاس صاحب ،اپ سے غامدی صاحب کی اندھی تقلید کی امید نہیں تھی 1- جب غامدی صاحب یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ماضی کے واقعات کو ماضی کے عہد میں دیکھے گے تو بھائی ہر کوئی اسی عہد میں ہی اس واقعہ پر گفتگو کر رہا ہوتا ہے اور ماضی کی حیثیت سے ہی ماضی اور اس کے واقعات زیر بحث ہوتے ہیں 2- اگر ماضی کو زیر بحث لانا ہی تھا تو کیونکر غامدی صاحب نے ایک بھی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا موقف نہیں پیش کیا؟؟؟ کس تاریخ و آثار کی کتاب سے غامدی صاحب نے اپنے موقف کا استدلال کیا اور کن شواہد و قرائن کی بنیاد پر کیا؟؟؟ یہ تو نہیں ہو سکتا کہ اپ روایات کے حوالے سے کہیں کہ ان کی قطعی نوعیت مختلف فیہ ہے اور خود جو موقف پیش کرے وہ بلکل ہی ایسا ہو کہ محض اپ کا گھڑا ہوا اور تراشیدہ ہو؟؟؟ 3- غامدی صاحب جو کہہ رہے ہیں کہ شوریٰ پر عمل درآمد ممکن نہیں رہا تھا اس لیے ملوکیت کے نظم کو قبول کیا گیا ،کس صحابی نے یہ بات کی؟؟؟ اور معاویہ کو کس نے حق دیا کہ وہ امت کی تقدیر کا فیصلہ کرے کہ اور طے کرے کہ فلاں چیز اب ممکن نہیں رہی سو اب یہ قبول کرتے ہیں مطلب کہ اب بخار کا علاج زہر سے کرتے ہیں ملوکیت کو مسلط کیا گیا اور شوری کو از خود ختم کیا گیا 4- ارے بھائی جو مولا علی کو خلیفہ ماننے کو تیار نہیں وہ اس دلیل پر کہ عمار کو باغی گروہ شہید کرے گا ،مولا علی منجانب حق مان کر رجوع کرے گے،واہ ارے اللہ کے بندہ حضور نے اس گروہ کی صفت خاص باغی بیان کی ہے،عقل کے اندھے باغی کا مطلب ہی حق سے بغاوت کرنے والا اور روایات صحیہ میں خود معاویہ اور عمر بن العاص سے قتل عمار کی مرویات مذکور ہیں 5 -صلح حسن نے کیوں کی،معاویہ نے صلح کیوں نہیں کی؟؟؟؟ 6- مولا علی کا تحکیم کو قبول کرنا بلکل ایسا ہی ہے جیسا جناب نبی کریم کا کفار مکہ کے ساتھ حدیبیہ حضور کیوں بیٹھے حضور نے کیوں صلح کی یہ سوالات تو حضور پر بھی اٹھ سکتے ہیں کیا حضور کو اللہ کی تائید نہیں تھی؟؟؟ خود کہہ رہے ہیں کہ ماضی کے واقعات کو اپنی فکر کی میزان پر تول کر نکیر نہ کرو لیکن مولا علی کے حوالے سے مخالفین کی حمایت میں خود اس اصول سے انحراف کر رہے ہیں 6-مولا علی کے خلاف جنگ کے لیے کونسی دلیل تھی معاویہ کے پاس جو ایک امیر کے خلاف جنگ کی اجازت دیتی ہو،کوئی نص،کوئی ایت ،کوئی بنیادی وجہ،بتائے 7- اور حدیث عمار جناب معاویہ کی برات کی روایت ہے ،واہ کونسی برات کونسی گلو خلاصی مولا علی کی ہر ایک حق پر ہونے کی دلیل کو بالائے طاق رکھنا ،یہ ہے علمیت،یہ ہے لغویت،یہ ہے منطقیت حضور نے خود واضح کیا کہ وہ باغی گروہ کون ہے اور اس گروہ نے خود تسلیم کیا کہ وہ باغی گروہ ہے اور باغی کی صفت کا مکمل ظہور اس کے کمال کے ساتھ معاویہ کے گروہ میں ہوا ہے تو کیوں نہ اس کو باغی قرار دے باغی بغاوت کرتا ہے جو کہ معاویہ نے کی باغی فساد کرتا ہے جو معاویہ نے کیا باغی حق کو قبول نہیں کرتا اور معاویہ نے حق کا انکار کیا باغی مفاد پرست ہوتا ہے اور امام حسن کا معاویہ کو حکومت دے دینا اور معاویہ کا صلح کر کے اس کو قبول کرنا،معاویہ بھی تو صلح کر سکتا تھا،حکومت کیوں لی،مطالبہ تو قصاص کا تھا،حکومت کا لینا خود اس کے مفاد پرست ہونے کی اور باطل پر ہونے کی بین دلیل ہے
@fakhrakayani14 Жыл бұрын
Bilkul sehi kaha ap ne main ap se mutfiq hn
@UrwahShah10 ай бұрын
Hakomat lena is bat ki daleel hy k bnda mufad parast hy? ho skta hy wo khud ko zyda ahL smjhta ho.
@JUNAIID4926 ай бұрын
باغی جناب علی کا لشکر تھا جنھوں نے سیدنا عثمان کو قتل کیا لوٹ مار کی اور پھر علی کو خلیفہ راشد بنا دیا۔ اور پھر انہی کی چھتری تلے ستر ہزار بے گناہ مسلمان ذبح کر دیے!!!!
@sherygull32996 ай бұрын
Aap k last paragraph mn he aa k liye jawab bhe hai,, imam Hassan (as) ne 1 baaghi ko hukumat day di? Kesay? Nehaayt he saada sa sawal hai.
@KK-zl8gq5 ай бұрын
I think mulukiat was started by hazrat Ali if some is to be blamed please do so
@Mubsherer6 ай бұрын
💯
@syedhasnainahmed90976 ай бұрын
کوئ شک نہیں حسن الیاس صاحب ، مکان ماشاءاللہ سے آپ کا پکا ھے آپ کے گھر کو کچھ نہیں ھونے والا، اللہ قائم و دائم رکھے آپ کے گھر کو سسر جی(غامدی صاحب )کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیے، گھر قائم رہے گا انشاللہ 😂😂😂😂😂😂😂
@hasbideadman Жыл бұрын
❤❤❤
@majidzareen24195 ай бұрын
اگر امیر معاویہ باغی تھے یا آپکی نظر میں جو کچھ بھی تھے تو پھر حسن و حسین نے انکی بیعت کیوں کی؟
@MuhammadAli-dy1bz5 ай бұрын
Khalifat aur malokiyat m farq hai bhai, koi bayat nai kari, bataye sulah namay m kahan likha k husnain nay bayat kari
@imammohammednawaz9813 Жыл бұрын
Allah pak Ghamidi saheb aur ilyas SAHAB ka Hashar Ameer Muawiyah ke saath kare, aur Hamara Hashar Sayyiduna Ali k saath, Ameen. Bus itna hi kahsakte hain. Kyunke ye dono Hazrat is muamle me haq ko tala sh nahi kar rahe hain. At the same time Ghamidi saheb ki khidmat bhi Bahut hain, Allah pak Qabool kare unki khidmat ko
@AbuHussainn Жыл бұрын
آپ کا کمینٹ علمی نہیں جزباتی ہے، بہرحال یہ آپ کا حق ہے۔ Your supposition is loaded and a logical fallacy. Read these verses of Quran: وَ کُلُّہُمۡ اٰتِیۡہِ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فَرۡدًا (19:95) وَ لَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا فُرَادٰی (6:94) If you suppose the general gathering on the day of Judgment, IA both ALI r.a and Mouwiah r.a will be in Prophet PBUH's side. (IA).
@imammohammednawaz9813 Жыл бұрын
Be adabi k liye Mafi Abu Hussain sab. My aapka tahe dil se shukria Ada karta hun, aap jis and Az se ahem sawal Ghamidi sab se karte hain aur jo Jawab Ghamidi saheb inyat farmaye hain amazing Alhamdulillah. Allah pak ne mujhe Quran pak ka sahin Faham ata kiya Ghamidi saheb k zariye se. Magar Ameere Muawiyah aur Hazrat Ali k Muamle me my jo dalail hain Ghamidi saheb k Wo mujhe Bahut kamzor aur be bunyad yaktarfa lagte hain. Baher haal Ghamidi saheb khud humen ikhtilaf k poora haq dete hain. Uper k comment k liye tahe dil se maafi chahta hun. Allah pak aapko aur Ghamidi saheb ko Jazaye Khyr ata kare, aur aapki khidmat ko Qabool farmaye, Ameen.
@DwindlingLamp10 ай бұрын
May nahi chaahta ke mera hashr dono me se kisi ke bhi saath ho. Allah mujhey maaf kar de, meri kuch khaahishaat ko poora kar de, bas yahi kaafi hay, mujhey kisi aadmio ke giroh ke saath nahi rehna jannat me.
@manzoorshah-gadgetsyouneed7 ай бұрын
Jo log engineer ke is dialogue ko bar bar dohrate hein ke hashr flan ke saath kare. On se mein ye kehna chahta hon ke apne aqeedy ki aor amal ki fikar kare. Hashr unhi ke saath hota hai jo aqeedy mein same ho...aor sahaba r.a saarey aik hi aqeedy ko follow karne wale thy. Apne oper pehle tahqeeq karein...
@shahzaibishaque4 ай бұрын
Why did Muawiya kill Abu Dhar?
@manzoorshah-gadgetsyouneed7 ай бұрын
Ghamdi sab se ikhtelafat ke bawajood mein un ke is mozo pr tabsirey ko bahot pasand karta hon aor bari achi tarah se onho ne is ameer muawiya r.a ka difa kiya balke sarey sahaba ka ....
@videovoice4622 Жыл бұрын
ماشاالله سبحان الله حسن الياس صاحب💖💎
@abbasayan15494 ай бұрын
Hazrat Ali ny kb farmaya k Muzaqraat kroo.? R tumhin kia daleel chahiay Moaviah k zaalim o Jabir hony ki..? Moaviah ko Hadis bi sunnai gii tuo osny kaha k Ali hy Ammar ka Qaatil wo ly k Aya hy Kesi batin kertay hoo yaar..?
@SainG-r3t4 ай бұрын
جناب ابوبکر نے کیوں کبھی نہیں کہا میں پہلا مسلمان ھوں
@toqeershah13574 ай бұрын
کیا واقعی ابوبکر مسلمان تھا ؟
@shahpar41073 ай бұрын
@@toqeershah1357kya tmhara baap tumhein maloom hy aur musalman hy😮
@knowandgrow19716 ай бұрын
If Muavia is guiltless then Satan should anounce that he is innocent, horrible!
@TheWildInjuredLion4 ай бұрын
Nikal khatmal
@asadyousaf11248 ай бұрын
Bhai bilkul meri tarhan kafi arse se be-sabar hain is hadees ki tafseeli video k liye.
@hikerover70452 ай бұрын
کس طرح کی برائت ؟ کیا روایت جھوٹی ہے ؟ عمار قتل نہیں ہوا ؟ یاپھر علی کی زبان سے روایت نقل نہیں کی گئی تھی ؟
@majidraza89025 ай бұрын
حدیث 2812 سے امیر معاویہؓ باغی ثابت نہیں ھوتے آئیۓ قرآن سے پوچھتے ھیں سورہ حجرات آیت 9ترجمہ جب دو مومن گروہ لڑپڑیں اور ایک باغی ھوجاۓ تو اس سے صلح اس وقت تک نا کرو جب تک کہ وہ رجوع نا کرے سوال1۔حضرت حسنؓ نے صلح کی کیا معاویہؓ نے بغاوت سے توبہ کی اپنی غلطی مانی۔تو جواب ایسا نہیں کیا انہوں نے تو پھر حضرت حسن نے صلح کیوں کی۔اس لیۓ کہ ان کے نزدیک وہ باغی نہیں تھے۔2812 معاویہؓ پر فٹ نہیں ھوتی سوال نمبر 2 حسینؓ نے ایک باغی سے وظائف کیوں لیۓ۔اس لیۓ کہ ان کے نزدیک معاویہ باغی نہیں تھے حسین نے یزید کی خلافت پر معاویہ سے جنگ کیون نہیں کی اور ان کو پیغام کیوں نہیں بھیجا۔اس جیسے اور کتنے سوالات ھیں جو ھمیں تاریخ کے من گھڑت افسانوں پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کرتے ھیں 9 محرم کو قافلہ کربلا پہنچا اور دس کو سب شہید ھوگۓ بقول تاریخ کے۔تو 24 گھنٹوں میں اتنے واقعات اور قصے کیسے وجود میں آۓ سمجھ سے باھر ھے
Ghamdi pagal ho gaya hy bugze e bait mn😊😊 3:24 😊 3:25 3:30 3:31
@dgreen9653Ай бұрын
Dalil koi NAHI.....bass abuses and rafzi bakwas...... lanat tugh par
@syedbaqar10705 ай бұрын
Sopasticated Nasebi!
@bawa_jani4 ай бұрын
😂 Har jagah Rafziyat
@theglobalfreelancersnetwor4956Ай бұрын
@@bawa_jani hhahahahaa agree
@AsgherAli-qv1ih4 ай бұрын
Ghamdi sahib Ki soch ghalt ha😊
@amaannaqvi33942 ай бұрын
10 Naseebio ke Muh se 10 Alag alag kahani sun chuka hu Maviya ko Bachane ke liye..😂
@dgreen9653Ай бұрын
Rafzi Deen Tou Sara hi bakwas aur jokes hain😂😂😂😂😂
@amaannaqvi3394Ай бұрын
@dgreen9653 jabhi tumhare Sare Makhtab ke sare Molvi rafzio ki baato ko itna seriously lekar uska jawab dete he..😄
@rashidmir89746 ай бұрын
Gamde sahab ger muluk mey rereha hey ose ko woh b dekhana hey
@taqiullahkhan20465 ай бұрын
Irrelavant, apke dalael kuch samaj me nahi aayi, not enough..
@rizanjum2 ай бұрын
Very strange explanation of Hassan , I don't understand why they misinterpret things wrongly
@aqibnabi72596 ай бұрын
What nonsense is he talking
@sherygull32996 ай бұрын
It's not nonsense at all, it's simple logic. Imagine it's 657 AD and you're living in Syria. Your family member is murdered in Medina, so you travel there and see the alleged murderers pledging their allegiance to someone who is the most trustworthy, pious, and noble person of that time. He has to accept their allegiance to avoid bloodshed because there's no other way. After seeing this, it's obvious that you'll get angry and demand justice from that noble person. When he tries to punish the murderer, thousands stand up and say, "I am the murderer! I am the murderer!" Now, that noble person is in no position to punish thousands of people, so you decide to fight against him to push him to punish the murderers. Please remember that this was not a time of fast information like we have today.
@Wahid1293 ай бұрын
halwa achha tha
@current_affair.4 ай бұрын
Gamidi Nasbi
@dgreen9653Ай бұрын
Tum rafzi sheetan
@haroonabbasi34735 ай бұрын
lanit muavia
@muhammadmohsinadvocate67983 ай бұрын
Muavia per salaam Tamam sahaba per salaam ila youm il akhira wal jannah. Qatilaan e hussain per abdi bay shumar laanat
@dgreen9653Ай бұрын
Tugh par lanat jhootay rafzi
@صحبتصالحتراصالحکند5 ай бұрын
Khuda ki beshumaar lanat khabis nasibiyyoon par Khuda enn logon ko Muawiya yazeed Kai Saath hashr karai.