Allah swt ap ko dunya akhirat ma kamyab farmayee.. sahi tahqeeq ki ha❤❤❤❤❤
@muhammadasifkhan22963 ай бұрын
Mashallah ghamdi sahab Jazakallah ❤asif
@hamaresir31343 ай бұрын
اب کوئی مہدی نہیں... مہدی قران ہے جس سے سب کو ہدایت ملتی ہے
@Sadatali-g1p3 ай бұрын
Ghamdi sahib ki iss guftagoo ko awaam se leker khwaas tuk sub ke sub asbiat ka chashma utaar ker taadiliat ka chashma zaib-e-chashm ker kay baar baar dekhhein aor sunein aor ravayya yeh ikhtiyar karein keh ghamdi sahib sahee keh rehey hein tou guftagoo ke ikhtitaam per aap ko ibhaam ya qabil-e- tanqeed koee baat mehsoos ho tou issi terha ki ilmi wazahut kisi forum per aaker aap bhi ker dein.Yehee maaqool tareeqa hei.
@shehzadbakali68742 ай бұрын
Ghamidi sahab ki guftugu sunne ke baad mujhe Ahadis ki taraf ruju karne ka sharf hasil huwa aur Imam Mehdi ki shakhsiyat par waarid huwi saari Sahih Hadiso par mera Imaan Tazah ho gaya Kyu ke Ghamidi sahab ne ilm aur Hadis chupaye hai
@thoughtyfalcon39913 ай бұрын
Great compilation + the increase in speed is very well appreciated!!!
@sawahab76423 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
@abdar-rahman69652 ай бұрын
*Mahdi is a Fable of Shia sect which is also infused in the books of Sunni sect*
@qazisulemanzai93203 ай бұрын
Great. Ghamidi Sb ❤❤❤❤❤
@indusreaction86643 ай бұрын
Video dekhny k bad , qadyani, bralvi, shia or ahlhadesyoon k nmaz e janazah ka ilan kia jata ha
@joeblack22303 ай бұрын
Musalman Mehdi ka intezar kartay kartay qabro me chalay jain gai magar khud mehdi banany ki koshish nahi karein gai.
@omarkhan32563 ай бұрын
This is why Iqbal was against this fraud.
@qurantafseerbymrsadnan28372 ай бұрын
اعلی بہترین ❤❤❤
@IqbalBaloch-x6o3 ай бұрын
Sahih kaha Mamoormin Allah laikin ! Na Quran main Na bukhari main na muslim main!!!!
@ZahidHussain-c1b26 күн бұрын
MashaALLAH great sir
@i4niable3 ай бұрын
Mera bhi yehi khayal hai. Ye sab alif laila ki kahaniyan hain. Iman o akhlaq aur ilm mai tarraqi hi asal "Imam Mahdi" hai.
@rahulgandhigandhi42423 ай бұрын
Teri bat bhi jhuti hai
@extraorchidinary63473 ай бұрын
Teri??? Are u raangarr?
@MuhammadKareem13 ай бұрын
Deep Amazing
@saleemiqbal11392 ай бұрын
حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئ نہیں آئےگا ۔امام مہدی بنائ ہوئ ایک چیز ھے۔
@klacontactbackend77102 ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@WazirAhmad-kc1knАй бұрын
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے ،تاکہ اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل ہوجائے،پھر دنیا نے دیکھ لیا کہ وہ کس طرح بلندیوں کی چوٹیوں کو پہنچ گئے۔ ۔اس لیے ہماری لیے خیروعافیت اسی میں ہے کہ ہم اپنی عقل کو بس یہاں تک استعمال کریں کہ کس وقت اللہ رب العزت کا کون سا حکم ہم سے متعلق ہوتی ہے تاکہ اس پر عمل کرکے اپنے رب کی رضا حاصل کرسکے ،تاکہ دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل ہوجائیں۔دین میں اس سے زیادہ عقل مندی کا اظہار نہ کریں، اگر اپنی ناقص عقل کو لگام نہیں دے گے ،تو ابلیس کی طرح مردود ہونے کا قوی اندیشہ ہے اللہ رب العزت سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔اور اپنی دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔ باقی نتائج سب کے سامنے ہیں کہ آج ایک طرف تو پاکی ناپاکی دین کے موٹے موٹے احکام کا بھی علم نہیں پایا جاتا، اخلاق دن بدن تباہ کن ہوتے جارہے ہیں تو دوسری طرح یہ دانشور انکو مزید باریک نازک نوعیت کے مسائل میں الجھا رہے ہیں ،اپنی عقلی منطقی ،ابلیسی فلسفہ سے ان کو ایمانیات میں بھی شکوک میں مبتلاء کررہے ہیں تاکہ ایمان کا جو بچا کچا حصہ ہے اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
@KidsGames-iz4sk3 ай бұрын
Agar inka Kaha mana Jaye ki Woh sirf Arab ke liye honge, Iska MATLAB Pakistani unko BHI shyad qabool Nahin karenge, sirf Arab me hi unki hakmiat hogy. Or Pakistan me nawaz sharif rahega
@abdulmalik-ts5kd2 ай бұрын
True scholar of islam
@muhammadaliclay89762 ай бұрын
jo ye dekh kr bhi imam mahdi ko manta rhay to uski aqal par matam kia skta hai..
@dawat-e-fikr7262 ай бұрын
شاہ ولی اللہ کے نزدیک بھی معدی آ گے چلا گیا ۔ وہ اس سے عباسی خلیفہ مہدی مراد لیتے ہیں جو ہارون رشید کا دادا تھا۔۔
@zeerakkhan168018 күн бұрын
Ye sab tou tik hai hamain intizar mei nahi rehna chahiye ke sab imam ayenge ore tik kardega ore hum khud kuch na karain. Mera sirf aik bat pe yaqeen hain ke jab hazrat isa ko Allah zameen pe utarenge tou woh koi mamoli halat nahi honge mosalmano ke lea.
@AftabKhan-lg8uc17 күн бұрын
Koi wapas nahin aayega. Quran nahin kahta. Har mazhab main yeh baat kahi jaati hai koi akher waqt main koi ayega. aayega
@anwarabbasi29843 ай бұрын
مدلل گفتگو ہے جو مقلدین اور روایت پسند افراد کی سمجھ سے باہر ہے۔
@ShZa-pd8zd3 ай бұрын
تمام مذاھب کے ماننے والوں نے اپنے مذہب میں الف لیلیٰ کی کہانیاں شامل کیں اس معاملے میں ھم ان سے پیچھے کیسے رہ سکتے تھے ہم نے بھی کبھی امام مہدی کو کبھی غار میں داخل کردیا جب جی چاہا غار سے نکال لیا پھر غار میں داخل کر کے ان کے ظہور کی دعائیں مانگنا شروع کردیں ٹرک کی بتی جس کے پیچھے لگے ہوئے ہیں نہ غار میں ھے نہ پیدا ہونے والا ہے منگھڑت کہانیاں ہیں اور بس
@GHULAMABBAS-bs4hy3 ай бұрын
@@ShZa-pd8zd jab quran ko johlah sy sekha jae tu phar Imam Muhammad mehdi ki story alf lala he lagay gi
@ShZa-pd8zd3 ай бұрын
@@GHULAMABBAS-bs4hyذرا عقل مند علماء کی نشان دہی کر دیں جنکی رہنمائی سے خرافات اور الف لیلیٰ کی کہانیاں حقیقت لگنے لگیں جواب کا منتظر ہوں
@dgreen96532 ай бұрын
😂😂😂😂😂 zabardast
@dgreen96532 ай бұрын
Rafzi are crying
@GhulamAbbas-c8l9z20 күн бұрын
سبحان اللہ غامدی صاحب سبحان اللہ
@johnshoukatali3 ай бұрын
Great
@qazisulemanzai93203 ай бұрын
Ghamidi Sb. Exposed Kahaniyan. Good luck 👍
@rationalbeing173 ай бұрын
❤❤❤
@MuhammadFarooq-fd5ui2 ай бұрын
I agree with you. there in proof. these are just assatirul Awalin. I also doubt about Eisa ALAIHISSLAM and dajjal in the meanings of a human. It seems possible in the sense of a country or block, like USA. this country reflects like Dajjal. God knows better
@shahpar41072 ай бұрын
Like Israel
@humanity77722 ай бұрын
ماشااللہ
@saadtirmizi962 ай бұрын
Shia's are crying XD
@knowledgeablepak2 ай бұрын
Ghamdi sb being ignorant at his best. but ALHAMDULILLAH clarified that imam mehdi will be a person (leader) linked to prophets lineage. There are no doubts in my mind now. Ghamdi sb himself is running from the truth but ALHAMDULILLAH clarified my concept.
@zackhaq4258Ай бұрын
You would rather give a sweeping statement than point out his mistakes by giving your educated opinion based on references.
@lhomme383 ай бұрын
The video seems to be sped up. This is not how Ghamdi speaks or moves.
@muhammadali82893 ай бұрын
Mehdi name nahi sifat ha Mutlub Hidayat yafta.
@alkkkkkk83693 ай бұрын
daleel btaain. kis daleel se ye baat keh rhe hain?
@rahulgandhigandhi42423 ай бұрын
Barwa lapata imam jhut hai
@INDIANAZADAR26 күн бұрын
Gamdi ki haquiqat- slave of bani umayyah, scholar of 90% fake al bukhri, enemy of Rasulallh pbuh and his Pure Progeny, a munfiq who insults Rasulallh, and so on..
@mughal15012 ай бұрын
i have one question : jo 500 -600 rivayte hain...kya in rivayto ka reference koi alag hadees hain...un 14 hadeeso se alag ?
@ShahzadPervazАй бұрын
Na medi oor na e hazrrat esa,a,s,,ayenn gy esa ,a,s,ka,ana,tu,,khatm e naboat k khallaf Hy,,,,oor koi b nabi ka amam ni o skta ese hadessen zaeif hn
@MArslanJaved2 күн бұрын
مہربانی فرما کر دجال کے بار میں بتائیں۔
@rabnawazminhas28192 ай бұрын
کسی دن دجال اور یاجوج ماجوج کے بارے وضاحت فرمائیں
@AbuHussainn2 ай бұрын
Who Are GOG & MAGOG ❓️ یاجوج ماجوج کون ہیں؟ || JAVED AHMAD GHAMIDI kzbin.info/www/bejne/hHmoiYF4f5V8mtk
@abdulhafeez40722 ай бұрын
assalmualikum Ghamdi sub . Muhammad bin Abdullah app nay kahan say nam akhaz kar lia hay
@Lone_Wo_Lf3 ай бұрын
can you please tell me has Ghamdi sahab discussed this topic in his any book ,meezan,burhan or maqamat ...??
@AbuHussainn3 ай бұрын
Here: kzbin.info/www/bejne/r4CopGaDdquEoZI
@nawazmuhammad29283 ай бұрын
غامدی صاحب کو قرآن فہمی کا بڑا زعم ھے۔ جبکہ میں نے پہلے بھی غامدی صاحب سے عربی زبان کی کوئی سند مانگی تھی۔ امام مہدی کا ظہور عیسی علیہ السلام کے نزول کے ساتھ ساتھ بیان کیا جاتا ھے غامدی صاحب عیسی علیہ السلام کے نزول کے بھی انکاری ہیں۔اگر انہیں قرآن مجید کی کچھ بھی سمجھ ہوتی تو ایسی باتیں نہ کرتے ۔۔۔ملاحظہ ہو درج ذیل: اِذۡ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیۡسٰۤی اِنِّیۡ مُتَوَفِّیۡکَ وَ رَافِعُکَ اِلَیَّ وَ مُطَہِّرُکَ مِنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ جَاعِلُ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡکَ فَوۡقَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ فِیۡمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۵۵﴾سورت آلعمران اس آیت شریفہ میں عیسی علیہ السلام سے خطاب ھے۔ ذرا غور کریں تو سلسلہ کلام صیغہ ماضی " قال " سے شروع ہوا اور باقی سب وقوع پذیر ہونے والے واقعات کو صیغہ مستقبل سے تعبیر کیا۔۔۔یعنی " متوفی" رافع " مطہر " جاعل" وغیرہ۔۔۔ عقیدہ غامدیت میں یہ کہہ کر ایک بہت بڑی میخ ٹھونک دی کہ " جاعل الذین اتبعوک فوق الذین کفروا الی یوم القیامہ" یعنی عیسی علیہ کی پیروی کرنے والوں کو کافروں پر قیامت کے قائم ہونے تک فوقیت دوں گا۔ یہ وہ جملہ ھے جو اس بات پر دلالت کرتا ھے کہ عیسی علیہ کا نزول ہوگا مسلمان انکی اتباع میں دجال سے جنگ کریں گے اور غالب آئیں گے۔۔۔اور یہ غلبہ قیامت تک رہے گا۔ اگر اس آیت کے مصداق غامدی صاحب عیسائیوں کو سمجھتے ہیں تو وہ خود پہلے ہی آیت مباہلہ کی تفسیر میں انکی مغلوبیت کو مان چکے ہیں۔ اگر ایسا نہیں تو نعوذبااللہ پھر اللہ تعالی کا کلام سچا ثابت نہیں ہوتا۔۔۔ غامدی صاحب شاید اسی لیے اپنی مرضی کی حدیثیں مانتے ہیں تاکہ خود کو بچا سکیں۔ غامدی صاحب جیسے لوگوں کے متعلق بخاری شریف میں حدیث بیان ہوئی ھے درج ذیل ملاحظہ ہو: آپ ﷺ فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے ۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا ۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے ، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے ۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے ۔ فربری نے کہا ہم سے عباس نے بیان کیا ، کہا ہم سے قتیبہ نے ، کہا ہم سے جریر نے ، انہوں نے ہشام سے مانند اس حدیث کے ۔
@zainulabideenmagsi16813 ай бұрын
Uloo k pathy
@711mobiles2 ай бұрын
Yeh Jo akhir mein hadees mubarik hay es ko zara apnay uper laga k dekhna tha Thanday demag aur bugas chor k. Umeed hay shifa hogi.
@dgreen96532 ай бұрын
Aap apni arbi sekhnay ka saboot to daien
@NasirKhan-r9i7i3 ай бұрын
کافی مدلل باتیں ھورھی ھے لیکن غامدی صاحب سے گذارش ھے کہ خدارا حدیث کی اردو عبارت پڑھیں پنجابی لہجے میں عربی بہت عجیب سی لگ رھی ھے
@umairchaudhary94453 ай бұрын
Focus the points, not his way of talking...
@NasirKhan-r9i7i3 ай бұрын
اپ درست فرما رھے ھیں لیکن اتنے بڑے پاۓ کا عالم جس نے اپنی پوری زندگی قران کے مطالعے میں صرف کی ھو اس سے توقعات ھوتے ھیں بے حد معذرت کے ساتھ اگر کوئی "قل قال قلت" کو کل کال کلت کہے تو عجیب سا لگتا ھے نا
@Dream45-f6n2 ай бұрын
ٹھیک کہا ہے
@muhammadali82893 ай бұрын
Hazrat Umar bin Abdul Aziz Aziz Banu Umaya sa tha.Baat Banu Hashim ki horahi ha
@jamilahmedshaikh76762 ай бұрын
Pehle 3 sadiyon men kis ne inkar Kiya he.
@ayubhamid3 ай бұрын
Syed Maududi had the similar opinion about mahdi. مہدیت دعوٰی کرنے کی نہین کر کے دکھانے کی چیز ہے
@mughal15012 ай бұрын
correct
@KS-eu7jp2 ай бұрын
Quraan ahle bait ambiyawoo ki biwiyoo ko kehta hai naa ke khaandaan waloo ko😮😮
@yaqootmir67612 ай бұрын
Ghamdi sahab kay haan yay confusion is liyay hay kiyon kay woo Shia imams kee ahadeeth nahin mantay. Imam Baqir and Imam Sadiq are quiet clear in it.
@yaqootmir67612 ай бұрын
Muawiya ko Khulafaa ay Rashdeen main daal kur apnaa bugz zahir kur diyaa 😂
@current_affair.2 ай бұрын
Ghamedi 🎉 Nasbi 🎉 Marwani
@subsea7862 ай бұрын
Zardari aor Nawaz shreef be apny logoo ko bhot mal dey rey hain. Kia ye be ho sakth hain?
@noumansaghir63822 ай бұрын
😂😂😂 Wo ziada Mall apni jaboo Mai Bhar raha ha
@CrossRoadAU2 ай бұрын
1st: Al-Mahdi is one of us, the clan of the Prophet (PBUH). Allah will reform him in one night. (Ibn Majah) 2: Al-Mahdi is from my Ummah; he will be born and live to rule five or seven or nine years. (If) one goes to him and says: ‘Give me (a charity), he will fill one’s garment with what one needs.’ (At-Tirmidhi) 3: Al-Mahdi will be of my stock, and will have a broad forehead, a prominent nose. He will fill the earth with equity and justice as it was filled with oppression and tyranny, and he will rule for seven years. (Abu Dawud)
@noumansaghir63822 ай бұрын
There is no evidence that the person mentioned in all these 7 Narrations is the same. Perhaps 2 or even 3 people are mentioned.
@muhammadali82893 ай бұрын
Ahl e bait sa Murad Aswaj e Rasool S.A.W. ha bakool apka
@rahulgandhigandhi42423 ай бұрын
Sahi kehta hai,, Quran se sabot dy raha hai
@FromShiaToMuslim3 ай бұрын
بمطابق قرآن کے اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
@rahulgandhigandhi42423 ай бұрын
@@FromShiaToMuslim ahlebait ka nam shia mazhb waly sirf sirf fitny ke liyea istemal krty hai
@saeedqureshi-bw2ns2 ай бұрын
Ali sab se afzl suni hn
@muhammadaliclay89762 ай бұрын
aap ne kaha aur log maan lein...kya suboot hai?
@ghulamraza5812 ай бұрын
Sura Qadir m Mehdi a j k zikir h mgr y nasbi kharji h
@b208172 ай бұрын
A closed minded, biased, enemy of Ahlulbait so called scholar with expertise in twisting facts.
@omarkhan32562 ай бұрын
I think he has learned the art of twisting facts from the Shia cult.
@arifsaleem54672 ай бұрын
Instead of spewing sweeping statements take up any one of his points and argue against it.
@pervaizkhan5242 ай бұрын
Where is closed mind? A clear headed scholar opening the closed eyes of those who have made their beliefs merely on the basis of interpretations of their religeous leaders of respective schools of thoughts🙏
@ahmadjooo73523 ай бұрын
Playing with words.
@dgreen96533 ай бұрын
Quran pak ki baat bhi aap par asar nahi karti
@extraorchidinary63473 ай бұрын
Quran?
@extraorchidinary63473 ай бұрын
Taghayur to aya 27:55 pe. Ilyas sahab ke kaprre badal gae.
@mughal15012 ай бұрын
😅
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
Ab mehdi ka nam ap nikal dem hadees men se to or pochen mehdi kahan hai ap ki video dekhi hen kafi ap achy admi hen smjdar hen buht lekn video se andaza lagya ap ehly bait se zyada bano umia k kahil hen
@ghulamraza5812 ай бұрын
Quran m Gheb p aman lana h mgr y Quran k munkr h
@dgreen96532 ай бұрын
Quran Kay munkir rafzi hoty hain
@noumansaghir63822 ай бұрын
غیب کیا ہے یہ کون بتائے گا۔ کیا تمہارے دو نمبری پیر بتائے گے غیب کا ؟
@arifartist122 ай бұрын
jiski peshan goee ki gayee wo kyaa koi mamoli hukmuraan hoga ???
@ghulamraza5812 ай бұрын
Nasbi kharji Ghamdi mukr Muhammad w All Muhammad he y munkir k Nabi sews k hadis k
@AasiKatlang-yu6iy2 ай бұрын
خليفه خليفه کا معنی غلط بتا کر بات غلط طرف لے ګيا
@KS-eu7jp2 ай бұрын
Khalifa ke maani hai jaanasheen
@saeedqureshi-bw2ns2 ай бұрын
E bait k bugzi rasole kuda dusman😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@mohammadwasim11432 ай бұрын
Speculation of a invisible creator did Mr. Ibraham. The copyright of different names of creator ( Yohuba, God, Allah etc ) had Mr. Ibraham families. Even designated prophets and so call Holly books were the monopoly business of Mr. Ibraham families. Human beings brains are not capable to think beyond the capacity. That's why ,it is tabu for Human beings to think how the universe and the living things existing. Speculation has been creating turbulences in Human beings live. We should abolish the all religions and fantasy names of a creator. If its not possible to wipeout the Religions than we should abideby honestly theirs belonging religion without interfering the other's believing systems. Everyone should follow what ever they like peacefully without creating hatred. Freedom of speech and freedom of expression should be respected as a good Human beings. I am Atheist ⚛️. I have a right to follow which makes me happy. Goodbye my friends.😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
@tahirmahmood92973 ай бұрын
Non sense !!! Ghamidi SB SE ye Umeed na thii Jaise dusre musalman Apne aqeeda Ki wja SE Quran e pak Ki galat taweel krte Hein Hazrat Isa as k muamla mein waise hi ap apne aqeeda Ki wja SE galat taweel aur Matlab le Rahe Ho k 1hukmaran aye Ga Jo maal bante Ga
@hmasibling44883 ай бұрын
ghamdi sahab jab oonchi naak aham nhi tu aisa kiu bola gya ]
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
Ye akhri ap bari hai aa gya nam mehdi ye sab ap joryn na thori aqal lagayn janab jahalat na phelayn
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
Kun ap ki ak video men dekha jiss men ap ali as k mukbly men mohavia ko haq par keh rahy thy to ap mehdi ko kesy man sakty hen or mazy ki bat jitni b hadees hen mehdi ka nam wazy hai sab men ap khud nam kar k poch rahy hen mehdi kahan hai ap dokhle ansan hen
@muhammadaliclay89762 ай бұрын
lanat tumhari aqal pr... tum bewaquf ho
@b208172 ай бұрын
A protector of Yazeed. Ghamadi sahib does not believe karbobela.
@omarkhan32562 ай бұрын
and looks like you believe in leaving useless comments.
@mukhtarzahidkarkiti99942 ай бұрын
غامدی صاحب ۔ ابو ہریرہ کی روایت کا آپ غلط نتیجہ نکال رہے ہیں ۔ان کی روایت سے صاف عیاں ہو رہا ہےکہ مسلمانوں میں سے ایک امام ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امام سے مراد مہدی آخر الزماں ہی ہیں۔
@abdar-rahman69652 ай бұрын
کیا تم کو معلوم ہے کہ خلیفہ عمر اور حضرت عائشہ نے ابوہریرہ کے متعلق کیا کہا تھا؟
@mukhtarzahidkarkiti99942 ай бұрын
@@abdar-rahman6965 ہمیں تم کہنے سے کیا آپ بڑے ہو جائینگے ؟
@arifsaleem54672 ай бұрын
@@mukhtarzahidkarkiti9994 ابو ھریرہ کی روایت سے آپ نے اپنا مبینہ مہدی کیسے اخذ کیا؟
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
To janab thori aqal laga k ye b soch len ye sab cheezen ak hi admi ki traf ishara kar rahi hen k wo imam mehdi hi hun gy
@arifsaleem54672 ай бұрын
😂😂😂
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
O pagal insan hadees bayan kar k mery ehly bait se ho ga to sulam kesy ho sakta hai
@danishbinhaque12 ай бұрын
1450 saal mey sirf inhi ko Quran aur hadees samajh mey ayi hai baqi sab muslim scholars ghuyyiyan cheel rahe thay
@hussainsajid47072 ай бұрын
کوشش اور ھمت اور بہادری کی ضرورت ھوتی ھے اس کے لیئے جناب
@danishbinhaque12 ай бұрын
@@hussainsajid4707 Lakum deenakum wallyadeen
@arifsaleem54672 ай бұрын
@@danishbinhaque1 مہدی کا مفروضہ شیعہ مشرکین کا گھڑا ھوا ھے, جو انھوں نے یہودیوں کے عہد نامہ قدیم سے اخذ کیا تھا۔
@muhammadali82893 ай бұрын
Hazrat Ali our Hazrat Um e Salma R sa Bhai riyat han
@alkkkkkk83693 ай бұрын
asnaad k mayaar per pura nahi utarti
@gulzarkareem7943 ай бұрын
Gamidi sahab aur jitnay be islami aalim hain seb ko iqrar kerna paday ga ki ali mola ki nabi kay samnay nabi kay baad seb per sabqet aur foqiet hay... Reha imam mehdi kay zahure ki alamat is beech yehudi nasaran muslim hindu bodh vagera vagera seb aanay valay ko ak hi shakhsiet say muvafqet kertay hain ki mehdi hi reborned maseeh hoga krishen hoga buda hoga etc etc or vice versa yeh to late 70s aur early 80s kay amesterdem ki edition hay .ab koi apni kia hare phair ya ulta seeda kersakta.qudret ki tarefsay duniya per adlu insaf kenay vala sebka chahaiter ak hi hoga...ab jitnay bi chahain dava paish kerain phir daikhain kone qudret ki nishani koi jadugeri nahin sath as attestation rekhta ho...vallahu ilm bisavab....
@rahulgandhigandhi42423 ай бұрын
Tu shia hai 😂😂😂 Yaha zikr ahle Sunnat ki ho rahi hai..tu yaha se tashrif le jawo Hazrat Ali RA ke mutabaiq.. Hazrat abu bakar RA aor hazrat Umer RA unse Afzal hai..
@FromShiaToMuslim3 ай бұрын
کہانی باز ہی تمہاری ان ایسی کہانی کو دین اور ایمان سمجھیں گے اور جہنم کا ایندھن بنیں گے
@extraorchidinary63473 ай бұрын
Ghair nabi ko nabi par fauqiat dene se ap eman se kharij ho sakte hain
@FromShiaToMuslim3 ай бұрын
Jahil shia
@gulzarkareem7943 ай бұрын
@@extraorchidinary6347 After prophet and before prophet it is after prophet still as cousin and son in law the most loved one and declared by prophet his heir on his last khutba in gadeer khumus by prophet before leaving to skies.what is like losing eeman in accepting this reality. If it is not truth then gadeer khumus happening must be erased from the ahadees ..
@zulqarnainshah60262 ай бұрын
Achaa pehla insan dekha hai hadees bayan b kar raha or usi hadees ka inakar b kar rahy hen sirf ak admi k bughz men ehly bait k bughz men hata k mohvia ko khalifa rashid bana diya jin k bary men hai malokiat ki hukmat thi kat khany wali ye hadees nhi dekhi ap ne kabi logon ko jo lotty rahy wo yani kat khany wali hukamt
@sajidnoor80362 ай бұрын
استغفر الله احادیث پر تنقید کون کرسکتا ہے اسکی عاقبت بھی اور دنیا بھی برباد
@user-Sanwla2 ай бұрын
بھائی آپ نے یہ بات نہیں سمجھی بلکل بھی کہ کن احادیث پر تنقید کی جائے گی،،،وہ احادیث جو گھڑی گئ ہیں اور انکی تعداد لاکھوں میں ہے
@abdar-rahman69652 ай бұрын
نہ رسول نے، نہ چار خلفاء نے اور نہ ہی کسی صحابی نے ایک صفحہ بھی احاديث کا پیچے چھوڑا۔ پھر تم کونسی من-گھڑت احادیث کی بات کر رہے ہو؟
@Dream45-f6n2 ай бұрын
@@user-Sanwlaتو حوالے دیں نا
@muhammadaliclay89762 ай бұрын
hr hadith ka aaalim hadith pr tanqeed krta hai
@abdar-rahman69652 ай бұрын
@@muhammadaliclay8976 Truth is: all hadiths are *hearsay gossipy folklore,* and this kind of folklore has neither any relation with Prophet Mohammad PBUH nor with Deen al-Islam
@MohammadAfzalKath2 ай бұрын
Gana to Tum per aur Tumhare Baton per
@AbidHussain-rw9qn3 ай бұрын
کاش یہ شخص درود میں موجود ال محمد( ع) کے دشمنوں پر پروگرام کر تا ااور ان کے مظالم پر بات کر تا لیکن یہ تو معاویہ کو اس امت کا محسن مانتا ہے اور یہ تو الٹا آل محمد( ع) کے متفق علیہ احادیث کا بھی انکاری ہے اور اس پر اپنا مسلسل بغض دکھا رہا ہے اللہ اس پر رحم کرے اگر یہ رحم کے قابل ہے اے اللہ غامدی کا اور اسکے حامیوں کا خاتمہ معاویہ کے ساتھ کرنا اور ہمارا خاتمہ محمد (ص)وآل محمد(ع) کیساتھ کرنا
@FromShiaToMuslim3 ай бұрын
درود میں موجود آل محمد رسول اللہ کے پیروکار ہیں
@dgreen96533 ай бұрын
Waqai Quran aur Hadees tum logoun par asar nahi Karti......tum logoun ka zahan zakiroun ki khaniiun say bahir NAHI nikalt
@zoia4483 ай бұрын
Dr. Israr nay is ghamdi ko masjid say sahi nikla taha is kay nazriat batil hain.
@indusreaction86643 ай бұрын
Gold hen ye , qadar karen in ki
@umairchaudhary94453 ай бұрын
Then what? Brelvi or shia Dr Israr ko galia dety
@omarkhan32563 ай бұрын
Jahilon ki masjid say Khud he nikal Jana chahiyay
@saadtirmizi962 ай бұрын
Aur inhi Dr Israr ne din raat Ahlul Hadith aur Deobandion se gali khain. XD Baray hojao, Dr Israr ka jahan ilm khatam hota tha wahan se Javed Ghamidi sahib ko shuru hota he XD
@dgreen96532 ай бұрын
Dr israr Tou shia ko yahudi fitna kehtay thay
@GHULAMABBAS-bs4hy3 ай бұрын
Esi video sy he tumari roti rozi chal rhi hi ore kiya kam hi taray pass USA mn tum yahodo Nissara ke agent ho
@omarkhan32563 ай бұрын
Bilkul isi trhah jis tarha tum jahil maulvion Kay agent ho
@saadtirmizi962 ай бұрын
seems like Shia, aww lagta he sadiyon ki banayi hui stories ko paani me daaldia gaya he XD
@ullahzia8793 ай бұрын
Ĵ A GHAMIDI ❤ZINDAABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤PARIS FRANCE 🇫🇷 ZIA BÛTT PARIS ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Dream45-f6n2 ай бұрын
عبید اللہ سندھی اور علامہ اقبال کون سے محدث سے محترم عجیب بات ہے