جمعہ کے دن کی اولین بد دعائیں چیف جسٹس چیف الیکشن کمیشن چیف وزیراعلی اور چیف وزیراعظم اور جتنی بھی چیف ہیں سب کے لئے
@nigarmkhan6 ай бұрын
They are Thieves not chief
@SaLLuKhan-t2b6 ай бұрын
sb tabaaho barbaad hun Ameen
@sadiasattar75326 ай бұрын
اے مالک کائنات ہم پہ رحم فرما اور ہمارے گناہ معاف فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢🤲🤲🤲
@tabindanaveed82616 ай бұрын
آمین ثم آمین
@FarooqAhmad-y5c6 ай бұрын
عمران خان کو جس رفتار سے قصوروار ٹھہرایا جارہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ یہ لوگ آپنی پیدائش کی غلطی بھی خان پہ ڈال دے
@pinkdiamond81076 ай бұрын
جن ملکوں میں نیک حکمران ہو وہاں اللہ کی رحمتیں ہوتی ہیں جن ملکوں میں مملک میں چوروں کی حکومت ہے وہاں اللہ تعالٰی کے عذاب نازل ہوتے ہیں عمران خان نیک انسان ہیں اللہ تعالٰی انکو دنیا اور آخرت میں عزت دیے گئے انشاءاللہ
@tanveerathar-h5d6 ай бұрын
جب اللہ تعالٰی کسی کو ذلیل کرتا ہے تو اس کے ذہن کو ماوف کر دیتا ہے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے
@ashfaqhussain95366 ай бұрын
یارب کریم عظیم قومی ہیرو قائد اعظم ثانی عظیم مسلم انٹرنیشنل لیڈر سٹار محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین یارب العالمین
@vjam1396 ай бұрын
انشاءاللہ تعالٰی، تمام ظالم اپنے انجام کو جلد ہی پہنچیں گے۔
@raheeltahir76216 ай бұрын
❤❤❤ Imran Khan zindabad
@im_aziz_karimi24926 ай бұрын
کوشش کیجیے کم نسل لوگوں سے دوستی نہ کریں جب بھی ناراض ہوگا عزت پر وار کرے گا. عمران خان زندہ باد - 🙋 پاکستان پائندہ باد - - 🙋 پاکستان کی پہچان عمران خان - عمران خان - 🙋💕
@qamarsaeedulhaq11206 ай бұрын
قاضی بکا ہوا ہے اس پر reference وردی والوں نے بنا تھا عمران کے وقت۔ لندن جائیداد کی منی ٹریل ن لیگ کی طرف سے ملے گی
@kashafand43846 ай бұрын
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اس مافیا سے
@user-cx1bp1ch9g6 ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@ghazalayasmin35816 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی قاضی اور حافظ کو نیست و نابود تباہ وبرباد کردے آ مین ثمہ آمین اللّٰہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
@fauzia10006 ай бұрын
Thank you Waqar Malik. You are serving the people of Pakistan better than most.
@OfficialSearch-r9t6 ай бұрын
تین سال 9 مہینے اسحاق ڈار کو لندن بیٹھنے پر تنخواہ دینے والے کہتے ہیں سرکاری ملازمین کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے"🖐🖐🖐
@SattarkhanNiZi6 ай бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان اور آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MukhtarAhmed-k2l6 ай бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته❤وقاربھاٸی❤اللہ آپکو صحت دے❤💝ھمیشہ خوشں رھو💝🌷آمین🌷آمین💝🌷
@AbuBilal-zn3wj6 ай бұрын
پاکستان کے حالات کبھی درست نھی ھونگے جب تک باجوا کی باقیات ھین
@khannasab58806 ай бұрын
پاکستان میں اب ائین اور قانون پر ہر شخص ہر ادارے کو اس کے متعین کردہ دائرہ کار میں کام کرنا پڑے گا ۔ یہ 100 فیصد ایک ہی صورت ہے اس کے علاوہ کوئی اور نہیں ۔
@ALTAFHUSSAIN921256 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤ پاکستان زندہ باد 👍👍👍👍👍
@NoOne-wh6hl6 ай бұрын
Bajwa, Asim, Nadeem, Qazi!!! Dushman e Pakistan. In My Opinion! I WILL GIVE THEM FULL EXTENSION, ALLAH KI RASI 🙂🙂🙂
@Smma12126 ай бұрын
Above mentioned all Corrupted criminals Jalim ka upor Allahar Nalot Allahar Nalot. Ya Allah Apnar Naloter Shasti diye mentioned Jalimko Dongsho kore din
@sadiasattar75326 ай бұрын
رب انی مغلوب فنتصر 😢😢😢🤲🤲🤲🤲
@abuusama20106 ай бұрын
فرعونوں نے کبھی کسی کا مشورہ نہیں مانا، نہ ہی آئیندہ مانیں گے۔
@aac79826 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@ikramulhaqkhan2836 ай бұрын
اللہ وقار ملک کی حفاظت فرمائے آمین
@proudofmuskaankhan56506 ай бұрын
ameen !
@IMRANaziz-gk6rg6 ай бұрын
Aameen Aameen
@raisahmed94536 ай бұрын
Release Imran Khan عمران خان کو رہا کرو
@traveldairy0076 ай бұрын
پاکستان کے سب سول ادارے برائے فروخت۔ فوج کے کاروباری اداروں کا حجم 100 ارب ڈالرز سے ذیادہ۔ سول اداروں کو کمزور کرنے کا مقصد اور طویل مدت منصوبہ۔۔۔۔؟
@thezeezee19746 ай бұрын
اللہ پاک آپ پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آپ نے بہت اچھی رائے دی ہے شاید کوئی پاکستان کا اور پاکستان کی عوم کابھی سوچ لے جو لوگ اس وقت کرسی پر ہیں ان کو شاید کرسی کا نشہ ہے اس لئے ان کی سوچ گاس چرنے گئی ہے
@farzanaabdulqadir8996 ай бұрын
یہ ان کی غلطیاں نہیں بلکہ ان کی پلاننگ لگتی ہے لیکن انشاللہ یہ اب جیت حق و سچ کی ہوگی اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
@ShadaParveen-g5l6 ай бұрын
Inshallah jeet haq sach kee hoo gee Inshallah
@KramatAli-s3y6 ай бұрын
پاکستان اور پاکستانیوں کی جان❤ صرف اور صرف عمران خان ❤
@azharali49456 ай бұрын
Khan Saab Zindabad Khan Saab Zindabad Khan Saab Zindabad
@UmarFarooq-it2xk6 ай бұрын
جزاک اللّٰہ خیر ''عمران خان زندہ باد''
@saleemtahir6466 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادر وقار ملک
@shahidverygoodali71886 ай бұрын
Imran Khan zendabad 🇵🇰❤️🏏🏏🏏
@NaseemArif-nh7iy6 ай бұрын
Allah ap ki hifazt frmay
@AsadMalik-x8t6 ай бұрын
یا اللّٰہ اس پیارے دن جعمہ مبارک کے اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مبارک کے عمران خان کی مشکلیں آسان کر اور خان کو رہائی عطا فرما آمین وقار ملک کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین ثم آمین
@sunnyhbk1006 ай бұрын
قوم کا قاضی پر اعتراض بالکل صحیح ھے جو قاضی خود فائز ھو جائے وہ عیسیٰ کیسے ھو سکتا ھے
@IMRANaziz-gk6rg6 ай бұрын
Absolutely right
@mj789096 ай бұрын
شیطانوں نے اپنے بڑے بڑے نام رکھ لیئے
@AkberHussain-pd9dt6 ай бұрын
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏🇵🇰
@fikreakhirat85656 ай бұрын
اللہ پاک ضیاء الحق والا طیارہ بھیج کر ان سب کے چیھٹرے اڑانے پر قادر یے۔ ان شاء اللہ جلد سب ذلت کا نشانہ بنیں گے۔
@darkman111116 ай бұрын
INSHALLAH..
@Nadeemkhan-z6s6 ай бұрын
اس کے ساتھ بھی یہی ہونا ہے مجھے لگ رہا ہیں اس کتے کو امریکہ نے مارا تھا اس کو فوج کے اندر سے ہی کوئی جرنیل قتل کر دے گا جب ان کو یقین ہوگا یہ تو ایکسٹینن چاہتا ہے
@tabindanaveed82616 ай бұрын
ان شاء اللہ
@mohammadmushtaq11496 ай бұрын
اس کے بغیر اس کا کوئ اور حل نہیں ہے۔
@QaiserJutt-w2j6 ай бұрын
Insha Allah Ameen🤲
@rehanaakbar83776 ай бұрын
قوم عمران خان اور پی ٹی آئی کے کے ساتھ کھڑی ہے اور تمام اسیروں کے لئے دعاگو ہیں
@leosyed48356 ай бұрын
قاضی صاحب کو باقی 6 ججز کیوں support کر رہے ہیں، ہمارے ججز بھی elite class ہیں۔
@aishasaeed36316 ай бұрын
Sab ghutya aur bikaoo maal hai...
@MUHAMMAD_4016 ай бұрын
عمران خان صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد یااللہ عمران خان صاحب کی حفاظت فرما غیبی مدد فرما صدقے پنجتن پاک کا آمین ثم آمین
@afzalhussain6056 ай бұрын
Tout CJ must go!
@ansarkhan58126 ай бұрын
قاضی صاحب کپڑے اتار کر ننگے ھو کر سامنے آ گئے ھیں،
@khudejarahim84516 ай бұрын
الله آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@BUSHRA-ck3pj6 ай бұрын
Absolutely correct 👍. They should change themselves also perceptions !
@arifalive85256 ай бұрын
❤ excellent suggestions ❤ but they don't like civilian government nothing ❤
@waqarahmad19586 ай бұрын
اللہ تعالی باجواہ اور باجواہ کی باقیات کو دنیا و آخرت میں زلیل و خوار کرے آمین
@alamzaib35466 ай бұрын
پاکستان کے عوام کو اب سول نافرمانی کرنی چاہیے
@mohammadmushtaq11496 ай бұрын
بلکل میں آپ کے ساتھ اتفاق کرتا ہوں
@Jan.MJan.M6 ай бұрын
❤ مرشد عمران خان صاحب زندہ باد ❤
@Geomapper216 ай бұрын
Allah aap ki or Imran Khan ki hifazat farmay aameen
@azharali49456 ай бұрын
Ameen Summa Ameen
@baotatlatatla2566 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@raoadeel6356 ай бұрын
انشاءاللہ انکی خواہش پوری نہی ہوگی عوام اگر چپ ہے تو اسلیے کہ عوام ابھی عدالتی ڈرامہ دیکھ رہی ہے اگر عدلیہ انصاف دینے سے قاصر رہی تو پھر عوام کےپاس جواز ہوگا خود فیصلہ کرے اور عدل قائم کرے اللہ حق کے ساتھ ہے
@hasanmalik91126 ай бұрын
Allah kare k baghair khoon kharaby k sab theek ho jaye kisi bhi pakistani ki jan jati hai toh bohat takleef hoti hai
@FurqanVision-ru2qj6 ай бұрын
Imran khan zindabad
@abidhussain99796 ай бұрын
حق دو عوام کو آزاد کرو عمران کو
@malikayyub87626 ай бұрын
Great Imran Khan is a sign of progress and remarkable prosperity of Pakistan
@Jahad_Pakistan_ka_ilaj6 ай бұрын
پاکستان کو مضبوط فوج کی نہیں مضبوط عدلیہ کی ضرورت ہے ✌🏼
@majidbashir96896 ай бұрын
Absolutely correct . They should change themselves also perceptions !
@muhammadjamil78596 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤....God bless you. My best brother......
@asgharaslam82766 ай бұрын
طاقت کا نشہ عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے جو ان کی عقل کام نہیں کر رہی اس ملک کی بقاء اب خونی انقلاب میں ہی ہے جس کا آغاز عمران خان کی قربانیوں سے ہو چکا ہے 💔💔
@safinatulislamsafina5506 ай бұрын
باجو غلط تھا یہ قاضی اپنے گھر،مطلب کا سیانا ہے!
@QariHanif-nl8pb6 ай бұрын
یااللہ۔مدد
@rehanamaqbool8396 ай бұрын
اللہ وقار ملک کی حفاظت کرے
@falakfalak91106 ай бұрын
Great Waqar Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alihan-hv2ob6 ай бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین یارب العالمین ❤
@FaizKhan-so6mu6 ай бұрын
❤IMRAN KHAN will govern Internationally ❤.
@kanzamalik31116 ай бұрын
Live Long IMRAN KHAN Inshallah Tallah Aameen summa Aameen 🌹
@zarneshkhan96246 ай бұрын
ALLAH pak Khan sahab ki hifazat farmay Ameen apni aman m rakhe Ameen
Masha Allah ap jaisay logon ki Pakistan ko bohot zororat ha superb analysis and precise suggestions on current situation Allah pak apni hifzo Amman me rakhay ameen ❤
@sajidmehmood56596 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ملک صاحب
@syedaliqasim13166 ай бұрын
تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ وقار ملک کے لیے دعا کریں، ان کی جان کو آئی ایس آئی سے خطرہ ہے۔ اوہ میرے خدا، آئی ایس آئی کا ستیہ ناس ہو
@muhammadahmed26676 ай бұрын
Ameen
@KhanakJoshi6 ай бұрын
*Be safe waqar Malik ji*
@monanoor426 ай бұрын
آمین
@monanoor426 ай бұрын
آمین
@monanoor426 ай бұрын
پاکستان اب کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں
پاکستان کو ایک مضبوط فوج کی ضرورت ہے۔جو آئین و قانون پہ عمل کرے۔اور سیاست میں عمل دخل نہ ہو۔۔اور یہ اب ہو کے رہے ۔عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد۔۔
@mushtaqhussainmalik29916 ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@mushtaqhussainmalik29916 ай бұрын
یہ بدکار بھی گزر جائیں گے
@payamepakistan19476 ай бұрын
وقار بھائی یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی ناپاک فوج ہے اور انہوں نے آپنے عمل سے بھی ثابت کیا ہے۔ آپکے سارے مشورے 100٪ درست ہیں پاکستان اور پاکستانی عوام کے حق میں ہیں مگر یہ 100٪ اس پر عمل نہیں کریں گے کیونکہ یہ بیرونی آقاؤں کے مفاد کے لیے قابض ہیں۔ یہی ان کا اصلی چہرہ ہے جو اللّہ تعالیٰ نے عیاں کردیا ہے۔ ظالم کو سو سال بھی نصیحت کرتے رہیں وہ بے سود ہوں گی جب ساری حدیں پار ہو جائیں تو صرف طاقت کی زبان حل ہے۔ عوام مظلومیت کا رونا بند کرے اور اپنا حق ان غاصبوں سے چھین لے۔ ورنہ باتوں سے غلامی ہی مقدر ہے۔
@ZahirShah-tv9lf6 ай бұрын
Allah Imran Khan ko Apne Hifzo aman me Rakhe Ameen Suma Ameen
@maniahmed19696 ай бұрын
Free IK
@tahirmalik24266 ай бұрын
انشاءﷲ جلد ہی قاضی فائز عیسی پرآئین شکنی کا کیس ہو گا اور قاضی نشان عبرت بنے گا
@muhammadahmed26676 ай бұрын
insha'Allah
@shahidaziz63606 ай бұрын
Who will do that and how
@AliShah-qq6lt6 ай бұрын
Only love Imran Khan 💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@sehbaia6 ай бұрын
one of the best commentaries on current situation
@jameelshaikh75906 ай бұрын
release Imran Khan Pakistan Zindabad Imran Khan Zindabad Dr Shahabaz Gill Zindabad major adil Raja Zindabad Major Haider Mehdi zindabad
@MEHMOODHASSAN2782_U6 ай бұрын
بجلی کے بل اتنے آئے ھیں ۔جینا محال ھے
@mohammadmushtaq11496 ай бұрын
وقار صاحب اپ اپنی حفاظت کا بہت زیادہ خیال رکھیں۔
@razaali51696 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤
@سیالذادهآفریری6 ай бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@akhtarijaz39616 ай бұрын
Geo hazaro saal waqar sahab.❤
@mateebadsha78056 ай бұрын
Absolutely right Exelant zaberdast information Waqar Malik Zindabad Pakistan paindabad we want justice freedom Roll of Law in Pakistan
@fazalghani14716 ай бұрын
سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد
@Smma12126 ай бұрын
Ya Allah Pakistani Jalim ko Apnar Naloter Shasti diye Dongsho kore din
@SheryerHaroon6 ай бұрын
Amen
@alirehman19376 ай бұрын
Ya Allah Khan ki zalmu sa hifazt frmana awam k Lia pakistan k Lia ameen Suma ameen
@GhulamMuhammad-qt6wj6 ай бұрын
good very good Imran Khan zanda bad ❤❤❤❤😂😂😂❤❤❤❤❤
@Muhammedishfaq-e5i6 ай бұрын
Veary goooood Malik sahib. Keep it up
@saifrahmanafridi14346 ай бұрын
Strongly support Mr khan
@busybee80416 ай бұрын
Imran Khan ka emaan jitna pakka hai ye inki soch hai k Imran Khan Allah k siwa kisi k samnay jhukay ga.