Allah Kareem ejaz rehmani Sahab k darjaat buland farmaye Ameen
@farhatullahqureshi75116 ай бұрын
Main Guftago Main Ibham Chhor Aayaa Hoon ! Wah Wah for this good Ghazal of Ejaz Rehmani !
@khursheedabdullah22615 жыл бұрын
ہوا کے واسطے اک کام چھوڑ آیا ہوں دیا جلا کے سر شام چھوڑ آیا ہوں کبھی نصیب ہو فرصت تو اس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو ترے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مجھ سے برہم ہے میں اپنے گھر کے در و بام چھوڑ آیا ہوں کوئی چراغ سر رہ گزر نہیں نہ سہی میں نقشِ پا کو بہر گام چھوڑ آیا ہوں ابھی تو اور بہت اس پہ تبصرے ہوں گے میں گفتگو میں جو ابہام چھوڑ آیا ہوں یہ کم نہیں ہے وضاحت مری اسیری کی پروں کے رنگ تہِ دام چھوڑ آیا ہوں وہاں سے ایک قدم بھی نہ جا سکی آگے جہاں پہ گردشِ ایام چھوڑ آیا ہوں مجھے جو ڈھونڈھنا چاہے وہ ڈھونڈھ لے اعجازؔ کہ اب میں کوچۂ گمنام چھوڑ آیا ہوں اعجاز رحمانی
@mdshuaibmdshuaib75185 жыл бұрын
میں نقش پا کو × میں نقش پا تو =
@ghulammuhammad18814 жыл бұрын
خورشید عبداللہ صاحب ایسے نادر نمونے اپلوڈ کرنے کا بہت شکریہ غلام محمد اسلام آباد
@chandali69134 жыл бұрын
میرے استاد اعجاز رحمانی کی شاعری میں کوئی مثال نہیں ہے استاد تھے اور استاد ہی ہیں جواب نہیں استاد کا ان کے سامنے کسی بھی کوئی بات نہیں اعجاز رحمانی کا شاگرد چاند علی
@Tashkeelahmed4 жыл бұрын
اعجاز رحمانی صاحب کی شاعری کی کوئی کتاب مل سکتی ہے؟
@InsafistanPk6 ай бұрын
بے شک ۔ اللہ کریم کامل مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔۔ امین ❤
@mamoonnisar3223 жыл бұрын
اللہ تعالٰی اعجاز رحمانی صاحب کی مغفرت فرمائیں آمین
@ZafarIqbalkk19629 ай бұрын
MàshAllah
@shahidsultanazmi28273 жыл бұрын
بہت خوب ۔۔ 🌺🌺🌺🌺 شاھد سلطان اعظمی اعظم گڈھ/ یوپی/ ہندوستان