غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
@muhammadasifkhan22962 жыл бұрын
Mashallah salam paish karta ho app k ilm o danish ko Allah pak app ko sehat tandrusti eman k sath lambi umar ata farmay ameen
@aamirhussain61092 жыл бұрын
Javed Ahmad ghamidi is genius scholar of this Era.💯🌹
@khalidmehmood76682 жыл бұрын
غامدی صاحب اپنی زمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دے رھے ھیں ۔
@mohammadsaleem-n2p2 жыл бұрын
Jazak ALLAH kheir... GHAMDI SAHB is NO-1 and great scholar of the Pakistan .. after Marhoom Dr Israr Ahmed sahb....
@geoschool27102 жыл бұрын
Hum bahooooot khosh naseeb hen keh hum Dor-e-Ghamidi men g rahy hen......
@SayidMuhammadIbrahim2 жыл бұрын
The great shaikh Dr.Ghamdi sahib MashaAllah ❤
@videovoice46222 жыл бұрын
RESPECT N LOVE💖💖💖 4 GHAMIDI SAHB!
@mohiuddinahmadsiddiqui87682 жыл бұрын
JazakAllah o khairan.
@ShakeelAhmed-9082 жыл бұрын
مین غامدی صاحب کا فین تو نہین ہون۔ لیکن غامدی صاحب کی شیرین کلامی۔انداز بیان ۔لہجہ ۔اخلاق الحمد اللہ بہت ہی بہترین ہے۔ انکا کوئی دشمن روئے زمین پہ نہین ہوسکتا۔
@adma72982 жыл бұрын
Don't look only appreances. What makes him stands out are his arguments upon evidences.
@mrx-hm4ru2 жыл бұрын
Allah taala ne ghamdi sahab ko jo ilem dia ghamdi sahab ne oska haq ada kar dia .... from waziristan pakistan
@ahmadjan60632 жыл бұрын
Allah, apko salamat rakhe,
@Faridahmed192 жыл бұрын
Mashallah..
@qazisulemanzai93207 ай бұрын
Respect 🙏 For Ghamidi Sb. ❤❤❤
@mustafaqadir62162 жыл бұрын
Jazakallah khair ●
@bestofinternetincognito49022 жыл бұрын
The true hero of Ummah(javed Ahmed ghamdi).
@syedmustjabhaiderbukhari27282 жыл бұрын
The genius man of this era ⭐
@syedhassan2332 жыл бұрын
جزاک اللہ ۔ اللہ آپکو سلامت رکھے
@SayidMuhammadIbrahim2 жыл бұрын
We proud k ap ka dour paya ha Alhamdulilah
@aaskatingshorts2 жыл бұрын
جزاک اللہ💖
@shaheenoslo33222 жыл бұрын
💯
@shahabkalim2 жыл бұрын
Ghamidi saab is #1
@arifaslam98792 жыл бұрын
بہت خوب 💞
@Asim444452 жыл бұрын
Good
@taimoorqureshi462 жыл бұрын
Amazing, the Hadith about the preservation is also in Hadith . Either you Follow the book God or the Book of Bukhari. Period. I do not wanna wakeup on the judgement day with any other Book Believe than Quran.
@abrahamfundi98772 жыл бұрын
Please read Quran and learn true knowledge comparing anything to Quran the message of Allah it is bigtime sign.
@abrahamfundi98772 жыл бұрын
Allah said in Quran follow the religion of Ibragim Islam is religious thought by all the prophet and Quran is the only book of Allah and it is revealed from Allah.
@foremosther2 жыл бұрын
Taimoor.... aptly put!
@akbarshamsi82552 жыл бұрын
Subhan allah
@Omarbhat7492 жыл бұрын
Thank you Ghamidi Sahab ❤️❤️❤️
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
اقوال نبی مکرم ھمارے ایمان کا حصہ ھیں انکی حفاظت امت کی ذمہ داری ھے نبی مکرم نے انہیں چیزوں کے لکھنے لکھانے کا حکم دیا جو احکامات کی صورت سامنے آٸۓ یا جنکی نبی مکرم کو تشریح کی ضرورت پڑی جیسے سنت باقی نبی مکرم کے روٹین افعال بھی مسلمانوں کےلیے اھمیت رکھتے ھیں اور اسکا اھتمام ھوتا رھا ستم یہ ھوا اس راہ سے دشمن حملہ آور ھوا اسنے بہت کچھ ادھر ادھر کا شامل کردیا یہ امت کے علمإ کی ذمہ داری ھے اس سے بچنے کے کیا طریقے اختیار کیے جاٸیں
@muhammadsajidjavedkhan75772 жыл бұрын
True Islamic Scholar of this era
@tariqz5384 Жыл бұрын
Any link to part 1 please
@tariqz5384 Жыл бұрын
I did not find other parts or videos on this topic. Can anyone help please.
@siddiquemummad1172 жыл бұрын
غامدی صاحب عصرِ حاضر کے امام ہیں ۔
@MuhammadIqbal-ql9oi2 жыл бұрын
اسلام علیکم آپ سے گزارش ھے کہ اس ضمن میں آپ پہلی نششت سے لیکر آج تک ھونے والی نششت کو ترتیب سے نمبر دے دیں
@professormuddassirofficial82862 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وما آتاکم الرسول فخذوہ وما نھاکم عنہ فانتھوا جو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمھیں عطا کریں وہ لے لو اور جس بات سے منع فرمایں تو اس کو چھوڑ دو۔ بقول جناب غامدی اگر حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیثیت صرف ایک تاریخی ذخیرہ کی ھے تو قرآن مجید نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کو امت کے لیے لازم کیوں قرار دیا؟ درحقیقت صحاح ستہ کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ساری زندگی کو امت کے لیے محفوظ کر دیا اب تاقیامت تمام انسان قرآن کی بہترین اور حقیقی تشریح حاصل کرکے اللہ تعالیٰ کی رضا پا سکتے ہیں۔
@anaesthesia15492 жыл бұрын
قرآن پر عمل کرنے سے رسول پاک(ص) کی حیات طیبہ پر خود بخود عمل ہو جاتا ہے کہ آپ (ص) قرآن کا عملی نمونہ تھے۔ انسانوں کی ترتیب دی ہوئی صحاح ستہ قرآن سے زیادہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے؟
@draneeque36982 жыл бұрын
Ap ke pass kiyaa daleel he ky saha sittaa ki bhi Quran jesi hisiyat he?? Agar asi baat hoti to ikhtelaf na hotaa... ikhtelaf nabi ke baad har shaks se hosakta he ..
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
@@anaesthesia1549 محترم بھائی! قرآن مجید بھی آپ تک انسانوں کے ذریعے پہنچا ہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
@professormuddassirofficial82862 жыл бұрын
@@anaesthesia1549 قرآن مجید اور صحاح ستہ اطیعواللہ واطیعوا الرسول کا عملی مظہر ہیں
@professormuddassirofficial82862 жыл бұрын
@@draneeque3698 اختلاف کا جواب بھی انہی محدثین نے انہی کتب کے اندر سے دے دیا ہے۔
@mehjabeen94192 жыл бұрын
،اسلام علیکم جناب آپ بتا دیں نبی علیہ السلام کے دور میں کتابی شکل میں تھا اس کی دلیل یہ دلیل قرآن یا سنت میں دکھا دیں جزاک اللہ
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
محترمہ بہن! اللہ تعالیٰ نے آپ کو سمجھ عطا فرمائی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس قسم کے تمام فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین
@urvaafzal35252 жыл бұрын
ایک سوال ہے ۔ آپ نے کہا دین قرآن اور سنت میں ہے قرآن کا تو ہم کو پتا ہے سنت کیا چیز ہے؟ ہم کو کیسے پتا چلے گا کہ کون سی چیز سنت ہے دلیل سے رہنمائی فرمائیں
@afaq43722 жыл бұрын
Sunnat bilijmaa tamam Musalmanon ke Amel se muntaqil huwa hae iss maen ikhtilaf nahin hae... and these are not too many...
@adma72982 жыл бұрын
For details you can rwad his book Mizan or Al-islam. Mizan Lectures are available on YT.
@Arifolofy2 жыл бұрын
Ghamidi saab se sawal poochne ke liye kaise contact kare...Kuch sawal hain mere...
@khadijatahira76952 жыл бұрын
Aoa! I need to ask a question from Ghamidi sb. Its urgent. How do I contact him?
@robinhood69352 жыл бұрын
1985 کے ماہانہ اشراق میں غامدی صاحب نے بڑے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ داڑھی تو شعائر اسلام میں داخل ہے اور ایک مسلمان تصور بھی کیسے کر سکتا ہے اسلام کا داڑھی کے بغیر بلکہ یہ تک لکھا کہ یہ فطرت اسلام ہے لیکن اب کیا ہوگا کہ کھم کھلا داڑھی کے خلاف ہو گئے اتنا تضاد شخصیت میں ۔۔۔
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا 😊
@ms.k78072 жыл бұрын
کیونکہ انسان اپنی سوچ و سمجھ کو علم کیساتھ تبدیل کرتاہے اور کرنا بھی چاہیے ۔پتھر تبدیل نہیں ہوتا جہاں اڑ جائے اڑا ہی رہتا ہے ۔۔غامدی صاحب کی طرف وحی نازل نہیں ہوتی ۔دین کو کوشش کر کے سمجھنا ہوتا ہے اس میں غلطی بھی لگ سکتی ہے ۔کسی کا کل کو کوئی اور موئقف تھا اور آج دین کے فہم کی سمجھ کے مطابق اپنا نظریہ بدل لیا ہے تو اس میں کیا حرج ہے
@adma72982 жыл бұрын
You live and learn. He hasn't claimed prophethood.
@robinhood69352 жыл бұрын
ماہنامہ اشراق مئی 2002 میں لکھتے ہیں کہ بس عورت کا سینے کو ڈھانپ لینا ہی کافی ہے یعنی سر تک پر بھی ڈوپٹہ نہ رکھے تو پھر سورۃ احزاب، سورۃ نور، سورۃ نساء وغیرہ کی آیات کہاں گئی؟ وہ تو احادیث نہیں ہے ناں۔۔۔
@abq9012 жыл бұрын
Ghamidi saheb aap English subtitles bhi introduce kariyey --- Mujhe Urdu ki itni knowledge nahin hai --- Yeh deen ka mamala hai isiliyey detail mein samajhna jaroori hai --- A B Quadri -- India -
@stillmusafir2 жыл бұрын
English subtitles is already there. you need to turn it on. on Right hand bottom there is "CC" button, press it to turn subtitles/closed captions on.
قرآنی علوم کبھی تبدیل نہیں ہو سکتا منکرات پر توجہ مرکوز کریں تمام اسلامی ممالک میں قرآنی شرعی سزاؤں کو نافزوالعمل کروانے کے لیے کوششیں کریں گے ۔ قرآنی احکامات کو ایک ایک کر کے نافزوالعمل کروائیں ۔ قرآن ایک حقیقت ھے دیوانے کا خواب نہیں قرآنی شرعی سزائیں برحق ہیں ۔ تمام اسلامی ممالک میں قرآنی شرعی سزائیں نافزوالعمل نہیں ہیں ۔ آپ کچھ کریں گے ؟ اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو منکرات پر کام کرو خدا خوش رکھے آمین یارب العالمین
@allamazareefahmed82082 жыл бұрын
آپ کے بیان سے ھی ظاہر ھےکہ حضور نے حفاظت کا اھتمام کیا ھے
@supertazz99742 жыл бұрын
*Ai Nabi : Mere Bande Mere Bare Mein Puchhen To* *Aap Kaho : Main Unke Bahot Kareeb Hoon.Dua Mangne Wale Ki Dua Qhabool Karta Hoon Unko Bhi Chahiye Mera Hukm Maane. Nek Kaam Karen Aur Mujh Par Bharosa Rakhen Take Seedhe Raaste Par Rahen* ________________ *Bukhari Saab Yeh Ayat Ko Kis Tarah Pesh Karenge* *Falah Ne Falah Se Baad Mein Mohammad S,A,W Ne Farmaya* *Allah Ka Hukm Jake Paigambar Ka Farmaya Banjata*
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
محترم بھائی! اللہ تعالیٰ کو چاہیے تھا کہ وہ قرآن مجید براہ راست آپ پر نازل کرتا (نعوذباللہ) تا کہ پیغمبر کے ذریعے آپ تک پہنچنے کی زحمت بھی نہ اٹھانی پڑتی
@Faizan-qc4cv2 жыл бұрын
23:03 Ghamidi sab dropping bombs haha
@arifaslam98792 жыл бұрын
🤗
@anerkant2 жыл бұрын
Destroying myths. Great Ghamidi sb.... jazakallah khair🌷🌷
@adma72982 жыл бұрын
Atom bomb on Firqay
@Dr.MuhammadKhalidMirza2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر حدیثِ مبارکہ کی اہمیت ثانوی نوعیت کی ہی تھی تو پھر موضوع اور ضعیف احادیث گھڑنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی اور اسلام میں اس راستے سے رخنہ ڈالنے کی کوشش کیوں ہوئی۔ کیا یہ بات اس بات کی دلالت نہیں کرتی تھی کے وہ لوگ حدیث مبارکہ کو بھی دین کا ماخذ سمجھتے تھے تبھی تو اس کے ذریعے سے دین میں نئی باتیں کرنے کی کوشش کی گئی۔
@dryasir7862 жыл бұрын
💕
@mehjabeen94192 жыл бұрын
السلام علیکم قرآن میں نماز میں آواز نہ بلند ہو اور نا نیچے بلکہ ان کے درمیان ہو پوری امت قرآن کے خلاف نماز پڑھ رہی کیا یہ سنت ہے قرآن اور سنت تضاد
@foremosther2 жыл бұрын
جو نماز خود ساختہ امت پڑھ رہی ہے اس کی نا اذان نا طریقہ نا ذکر قرآن میں درج ہے۔ اور کم از کم 90% چیزیں جو نماز میں پڑھی جاتی ہیں وہ بھی قرآن میں نہیں۔ سنت اور حدیث دونوں صرف اللہ کی ہے نا کہ نبی کی۔
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
محترم بھائی! ہمت کیجئے اور پوری امت کی نمازوں کو باطل قرار دیجئے ۔ اور آئیے نماز کا صحیح طریقہ بیان کیجئے
@syedasimali6682 жыл бұрын
حسن صاحب، قاف کو قاف کہنے کی عادت ڈالیے۔
@Rehan_khan602 жыл бұрын
Ghamdi Sahib if those books are saying of Rasool? Then What you say about this ayat ? Surh Al Haqqah 69 ayat 40 ";Indeed, this ˹Quran˺ is the recitation (Quoal) of a noble Messenger.
@idelawebsols2 жыл бұрын
Read this Aayah in its context. Here the messenger is used in its literal sense and refers to angel Gabriel.
@foremosther2 жыл бұрын
Ayat 41: it is not the prose of a poet. Ayat 42: not is it the mumbling of a fortune teller, you are hardly mindful. Ayat 43: it is the revelation from the Lord of all worlds. Ayat 44: had the messenger made up something in our name Ayat 45: we would have seized him by his right hand. ALLAH has not given single ayah in any surah. There's a sequence and context of it all.
@adma72982 жыл бұрын
Then please include the Sayings of Prophet in Quran (revelation) like Jews and Christians.
@tariqz5384 Жыл бұрын
Allah nay quran ki hifazat ka zima Liya hay tu Phir why Quran has different translations. Why Ahl e Tashi has materially different translation of Quran? How can the protection of Quran is without protection of its meaning and translation?
@osamabinladen4613 Жыл бұрын
the arabic of Quran is still the same why don't you learn Arabic and understand it yourself . it is still perfectly preserved
@ayyazzafar2952 жыл бұрын
Ghamidi SB ki in batoon ko bhi lataif me rakh dena chahye
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
کمال ہے بھائی ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو دین کی سمجھ عطا فرمائی ہے ۔ کاش ایسی سمجھ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عطا فرمائے آمین
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
توبہ ۔توبہ نبی ص گونگے بہرے نہ تھے آپنے کہاھوگا سنا ھوگا قرآن اترتا تو لوگوں کو بتایا سنایا لکھوایا اسکے اھتمام و حفاظت کے لیے اقدامات کیے ۔لوگوں کے لیے قرآن کی آیات کی تشریح کی پھر جو احکامات ابھرے انکے بارے ھدایات دیں ایک بالکل نیا سسٹم معرض وجود میں آیا اسکے نتیجے میں جو مساٸل پیدا ھوے انکے بارے میں بتایا کٸ طرح کے اصول وضوابط مرتب کیٸۓ۔معاشی۔معاشرتی زندگٕوں کے مساٸل پر ھدایات فرماٸیں اپنے عمل اور قول سے امت کی رھنماٸ فرماٸ۔اطرح نبی ص نے اپنے قول و عمل کی اھمیت کو واضع کیا اور امت کو انہٕں ماننے کی ھدایت فرماٸ۔اب سوال ھے کہ کیا آجکل جو کتابی شکلوں میں یہ سبکچھ دستیاب ھے کہاں تک درست ھے اسکے لیے احتیاط کی ضرورت ھے مگر ایک دم سے ان ھدایات سے پیٹھ پیھر لینا درست عمل نہٕں ھے اور اس بارے علم الکلام کی بحثیں کرکے انکی اھمیت کو کم کرنا بھی درست نہٕں ھے ھمیں ملاوٹ کی نشاندھی بڑی احتیاط سے کرنا ھے تاکہ ھمارا یہ خزانہ محفوظ اور باعمل رھے
@aforabbottabad79772 жыл бұрын
Ik wqt tha main gliyan deta tha ghamdi sahb ko ik yeh wqt hay k shoq say sunta hun ghamdi sahb maf kijeayga ap ko bura bhala kaha
@hussainhafidh10752 жыл бұрын
There are many like you who used to hate Ghamdi sb but now they don't alhamdulillah!
@shiekhmuzaffar31932 жыл бұрын
When truth is against falsehood,falsehood is bound to perish....mein tou ghamidi sahab ko isliye suna 8 saal pehlay taki yeh dekhou yeh kya bakwaas bhol rahay hai but i was shocked..i was totally wrong..he is a Gem
@adma72982 жыл бұрын
You are not alone.
@aadi7dr2 жыл бұрын
Kya koi exmuslim phir se muslim ho sakta h? Jabki uske dil me Nabi se nafrat ho gyi thi
@foremosther2 жыл бұрын
Yes. ALLAH says bemari dil main hoti hai aur jo Dillon ka marz door nahi kertay hum unka marz barha detay Hain. ALLAH ko amal chahiyay zuban kay alfaaz nahi
@adma72982 жыл бұрын
When you can accpet Allah as He is. Then also His Prophets, Angels, Books and Judgement day.
@osamabinladen4613 Жыл бұрын
you still probably dont hate the prophet but the image of prophet that has been presented to you
@robinhood69352 жыл бұрын
کوئی قرآن سے واضح کرے گا کہ کتنی نمازیں فرض ہیں، کن اوقات میں فرض ہیں، ان کے فرائض کیا ہیں، پڑھنی کس طرح ہیں، وضو کا مکمل طریقہ ، غسل جنابت کا طریقہ ، اذان کا طریقہ اور اس کے کلمات، نماز میں پڑھنا کیا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔؟ متواتر تو صرف ایک بھونڈا بہانہ ہے سچ تو یہ ہے کہ دونوں ہی لازم و ملزوم ہیں
@adma72982 жыл бұрын
سنت سے۔
@nashirsheikh9132 жыл бұрын
Mallik Aalemul Ghaib Allah Paak ji Ne Apne mukam se makluk insaan Mohammad Rasool e cast Paak muslim Ke Taqdeer me makluk ilm e Ghaib ATA Kareke Qur'aan Paak ko utara ji matelab Qur'aan Paak se Afzal Bada ilm e Wala makluk insaan Mohammad Rasool e cast Paak muslim Hai ji one coror Ka challenge ummi shaikh Nashir Nagpur India ji esliye musalmano Ne Apne Aap ko Ramzan Shareef me Shaitani Firqa Bad mazhab zamaat e islaami Deobandi wahabi Ahlehadees Tablighi Dr zakir Naik Engineer Ali Mirza munafiq kafiro ki zamaat se Bachana Chahiye ji makluk insaan Mohammad Rasool e cast Paak muslim only one Best waseela ji
@qazisaleem64782 жыл бұрын
Waisay aap ustad shagird darood sharif poora Nahin parrhayay. Shayad is liay aapki batain mehz lafazi lagti hain
@shahidkhan3992 жыл бұрын
Ghamdiyat followers....very happy 😀😀😀
@habibkhan41682 жыл бұрын
Hadees came 200 Years after Mohammad pbuh so tbey are not part of deen
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
محترم بھائی! آپ بھی چودہ سو سال بعد آئے ہیں So you are not part of deen
@adnanshehzad61252 жыл бұрын
Sawal gandum jawab chana.....
@adma72982 жыл бұрын
Yeh Muh or Masoor ki daal.
@AREHMANification2 жыл бұрын
جھوٹ کا پلندہ
@shahidzaman70152 жыл бұрын
خسن صاحب اپ کیوں اتنا زور لگا رہے ہے
@omarkhan32562 жыл бұрын
The pathetic condition of muslims is best described by Iqbal as follows Haqiqat Khurafat Mein Kho Gayi Ye Ummat Rawayat Mein Kho Gayi Ghamidi at the core is only a maulvi. I wish people would read and understand Iqbal instead of looking for guidance from maulvis. It is instructive to note what Iqbal thought about hadees, In the 'reconstruction of religious thought in islam' he states that: The question which confronts him today, and which is likely to confront other Muslim countries in the near future is whether the Law of Islam is capable of evolution - a question which will require great intellectual effort, and is sure to answered in the affirmative, provided the world of Islam approaches it in the spirit of Umar - the first critical and independent mind in Islam who, at the last moments of the Prophet had the moral courage to utter these remarkable words: 'The Book of God is sufficient for us'
@KnowTheTruth.1112 жыл бұрын
وما ینطق عن الھوی (سورہ نجم) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ بھی فرمایا وہ اللہ تعالیٰ کی ہدایات ہی ہیں