آدم علیہ السلام کو علم کی وجہ سے فرشتوں اور ابلیس پر برتری ثابت ہونے کے بعد اللہ تعالٰی نے سجدہ کرنے کا حکم دیا۔ یہ بات ثابت ہو چکی تھی کہ آدم علیہ السلام برتر ہیں اور ابلیس جانتا تھا مگر اسنے سجدہ نہ کرنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں آگ سے بنا ہوں اور آدم علیہ السلام مٹی سے۔ سجدہ صرف اپنے سے برتر کو کیا جاتا ہے نہ کہ کم تر کو۔ اسی لیے ہمیں صرف اللہ تعالٰی کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین