Who is Satan? شیطان کون ہے؟ | Javed Ahmed Ghamidi

  Рет қаралды 123,207

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 100
@gumchoos
@gumchoos Жыл бұрын
Ghamidi Sb is the Einstein of our times! One of the greatest Islamic scholars of all time!
@muhammadshoaib76200
@muhammadshoaib76200 2 жыл бұрын
Javed Ghamidi shb the gem 💎 دکھ یہ ہے کہ آپ پہلے سے بہت زیادہ کم انرجی سے بول رہے ہیں 💔 ۔۔۔۔ اللہ عزوجل آپکو عمر خضری عطا فرمائے
@abijatta
@abijatta 2 жыл бұрын
Allah pak en ko shitan ki umer bi laga day lol 😂
@mohdabduljaleel01
@mohdabduljaleel01 2 жыл бұрын
aameen
@muhammadshoaib76200
@muhammadshoaib76200 2 жыл бұрын
Abi 👊
@faiqkhan8982
@faiqkhan8982 Жыл бұрын
غامدی صاحب سے اختلاف ہوتاہے مگر دل پھر بھی ان کی عزت کرتا ہے
@naqash353
@naqash353 10 ай бұрын
غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
@alihassan7484
@alihassan7484 2 жыл бұрын
Ghamdi sab Allah tala apko sahat slamti Ata frmay Ameen
@kidsvideo3682
@kidsvideo3682 2 жыл бұрын
Allah tala ghamdi Sahb KO seht wali lmbi zindgi at a frmay Amen
@Muslimofficial-e1u
@Muslimofficial-e1u 8 ай бұрын
بلکل غامدی صاحب بہترین گفتگو کرتے ہیں
@MysimpleRuralLife
@MysimpleRuralLife Жыл бұрын
Ma sha Allah Nice sharing..
@mha8252
@mha8252 Жыл бұрын
جزاک اللہ غامدی صاحب
@videovoice4622
@videovoice4622 2 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاللہ💖💖💖
@syedhassan233
@syedhassan233 Жыл бұрын
اللہ آپکو صحت و سلامتی دے ❤❤❤
@mirzasaleembeig8178
@mirzasaleembeig8178 5 ай бұрын
اللّٰہ جزا عطاء فرمائے آمین
@KhanAhmed-j4l
@KhanAhmed-j4l 2 ай бұрын
🎉جزاک الله غامدی صاحب 🎉KA🎉
@tahir.m.chughtai
@tahir.m.chughtai 11 ай бұрын
Thanks!
@samsungfonee1368
@samsungfonee1368 Жыл бұрын
❤❤❤جزاک الله غامدی صاحب ❤❤❤خان احمد سراعالمگیر ❤❤❤
@sirnadeemanwer4261
@sirnadeemanwer4261 11 ай бұрын
شکر ہے غامدی صاحب آپ نے آج شیطان اور جن کے فرق کو بتایا ورنہ آپ نے ہمیشہ دونوں کو ایک ہی کہا، اور بہت ساری جگا پر آپ نے جن اور شیطان کو ایک ہی مخلوق ثابت کیا، ہے کوئی جو میرے اس سوال کا جواب دے، جب انسان کی تخلیق نہیں ہوئی تھی تب جنوں کو کون بہکاتا تھا، کیوں آپ ہی سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ جنوں کے ہان پیغمبر بھی آتے تھے، اور شریعت بھی ہے اور وہ جنّت اور دوزخ کو حقدار بھی ہونگے تو جنوں کو کون بہکاتا تھا، بقول آپکے انسان کو جنات بہکاتے ہیں تو پھر شیطان کون جس کی ڈیوٹی صرف جنوں اور انسانوں کو بہکانا ہے، شاید جنوں کی تخلیق پوشیدہ ہے
@drjinmin
@drjinmin Жыл бұрын
سورہ اعراف ولَقَدۡ خَلَقۡنٰکُمۡ ثُمَّ صَوَّرۡنٰکُمۡ ثُمَّ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ ٭ۖ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ لَمۡ یَکُنۡ مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ ﴿۱۱﴾قَالَ مَا مَنَعَکَ اَلَّا تَسۡجُدَ اِذۡ اَمَرۡتُکَ ؕ قَالَ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡہُ ۚ خَلَقۡتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۱۲﴾قَالَ فَاہۡبِطۡ مِنۡہَا فَمَا یَکُوۡنُ لَکَ اَنۡ تَتَکَبَّرَ فِیۡہَا فَاخۡرُجۡ اِنَّکَ مِنَ الصّٰغِرِیۡنَ ﴿۱۳﴾قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾قَالَ فَبِمَاۤ اَغۡوَیۡتَنِیۡ لَاَقۡعُدَنَّ لَہُمۡ صِرَاطَکَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿ۙ۱۶﴾ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ وَ عَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ ؕ وَ لَا تَجِدُ اَکۡثَرَہُمۡ شٰکِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ؕ لَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۸﴾ (تمھاری سرگذشت یہ ہے کہ) ہم نے تمھیں پیدا کیاتھا، پھر تمھاری صورتیں بنائی [290] تھیں، پھر فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کے سامنے سجدہ ریز ہو [291] جاؤ۔ سوابلیس [292] کے سوا سب سجدہ ریز ہو گئے۔ وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہیں[293] ہوا۔فرمایا: تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روک [294] دیا، جب کہ میں نے تجھے حکم دیا [295] تھا؟ بولا: میں اُس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اُس کو مٹی [296] سے۔فرمایا: اچھا تو یہاں سے [297] اتر، اِس لیے کہ تجھے یہ حق نہیں کہ یہاں بڑائی کا گھمنڈ کرے، سو نکل جا، یقینا تو ذلیل [298] ہے۔بولا: مجھے اُس دن تک مہلت [299] دے، جب لوگ اٹھائے جائیں گے۔فرمایا: تجھے مہلت [300] ہے۔بولا: پھر اِس لیے کہ تو نے مجھے گم راہی میں ڈالا [301] ہے، اب میں بھی اولاد آدم کے لیے ضرور تیری سیدھی راہ پر گھات میں بیٹھوں [302] گا۔پھر اِن کے آگے اور پیچھے، دائیں اور بائیں، ہر طرف سے ضرور اِن پر تاخت کروں گا [303] اور تو اِن میں سے اکثرکو اپنا شکرگزار نہ پائے [304] گا۔فرمایا: نکل جا یہاں سے، ذلیل اور راندہ۔ (یاد رکھ کہ) اِن میں سے جو تیری پیروی کریں گے، میں بھی ضرورتم سب سے اکٹھے جہنم کو بھردوں [305] گا۔
@nadeemusmani3918
@nadeemusmani3918 2 жыл бұрын
May Allah bless Him with good health inshaAllah
@SalahuddinMahmood-f1i
@SalahuddinMahmood-f1i 11 ай бұрын
جی میں تقریبا" اسی کے قریب ہوں لیکن یقین کامل ہے کہ اللہ کریم ہے غفورالرحیم ہے
@mubashirwasim8407
@mubashirwasim8407 2 жыл бұрын
غامدی صاحب سے سوال ہے شاید عجیب لگے اس لئے پیشگی معذرت ابلیس یعنی عزازیل ارادہ و اختیار رکھتا ہے تو وہ اگر توبہ کر لے تو کیا ہو گا۔ کیا قبول ہو گی؟ انسانی امتحان پر کیا اثر پڑے گا؟
@Drzaheerkhan3184
@Drzaheerkhan3184 2 жыл бұрын
MashaAllah, what a great schalor.
@abijatta
@abijatta 2 жыл бұрын
😂
@mazharhussainmazharhussain5352
@mazharhussainmazharhussain5352 4 ай бұрын
ماشاء اللہ❤
@wellwisher7807
@wellwisher7807 3 ай бұрын
واقعہ کربلا کے متعلق مجھے غامدی صاحب کے مؤقف سے اختلاف ہے مگر میرے نزدیک غامدی صاحب انتہائی قابلِ احترام شخصیت ہیں۔ اگر ہمارے علماء کرام میں غامدی صاحب جیسا لہجہ، متانت، سنجیدگی، بردباری اور شائستگی پیدا ہو جائے تو مجھے یقین ہے کہ ہمارا پیارا مُلک پاکستان جنت الفردوس کی مانند ہوجائے
@MBilalShaikh
@MBilalShaikh Жыл бұрын
Beautiful explanation by Ghamidi sb
@MuhammadUmar-gf3vw
@MuhammadUmar-gf3vw Жыл бұрын
Beautiful explanation. JazakAllah
@Nashriyat7275
@Nashriyat7275 9 ай бұрын
بالکل درست فرمایا
@rabeelB
@rabeelB Жыл бұрын
سبحان اللہ جزاک اللہ
@swdsandhu
@swdsandhu 9 ай бұрын
Jazakallah 😮
@shakeelkhan-rg8tp
@shakeelkhan-rg8tp 5 ай бұрын
Very nice sir
@sairashamsheer8985
@sairashamsheer8985 4 ай бұрын
nice
@javeriaabdulsalam2847
@javeriaabdulsalam2847 9 ай бұрын
Nice sir
@arar8556
@arar8556 Жыл бұрын
Marvellous.
@mohdabduljaleel01
@mohdabduljaleel01 2 жыл бұрын
thanx
@i.3840
@i.3840 10 ай бұрын
کیا شیطان پرضروری یقین رکھنا ایمان کا حصہ ہے؟
@janmengal6450
@janmengal6450 7 ай бұрын
غامدی صاحب کافی ضعیف لگتے ہیں اور آواز میں وہ طاقت نہ رھی۔اللہ عزوجل سے دعا ھے کہ اللہ عزوجل ان کو صحت و توانائی عطا فرمائے
@SherHassanSajhi
@SherHassanSajhi 2 жыл бұрын
سہی
@mp-youtube7355
@mp-youtube7355 2 жыл бұрын
❤❤
@ateeqahmad2606
@ateeqahmad2606 2 жыл бұрын
شیطان کو ہم تو نہی پہچانتے مگر شائد ----
@aliakber2k10
@aliakber2k10 Жыл бұрын
Ustad mohtram nay farmaya k, farishtay irada o ikhtiyar raktay hein? bra e mherbani wazahat farma daien.
@suhaiblatifee2332
@suhaiblatifee2332 Жыл бұрын
Agr Farishton k paas ikhtiar hai Achai aur burai ka tou kia farishton say burai ya gunah sarzad nh hota pls reply
@aneeskhalifa2043
@aneeskhalifa2043 Жыл бұрын
Mgr Jo ibdidaa Mai mtlb jesy hi ham Jawan hona shuru hoty hain Tarah Tarah k gunahon k waswasy aty hain ya Dil Mai koi gair zaruri khuwahish peda hoti hai to woh kia hoti hai woh Kesy achanak ajata khud ba khud ek khuwahish peda ho koi insan b gunah nh krna Chahta JB tk usko usky krne ka khayal na aye to yeh khayal kia hai kia yeh nafs ka masla hai? Q Kay shaitan to phr bad mai ajata hai
@MuhammadAkbar-eq4tv
@MuhammadAkbar-eq4tv 7 ай бұрын
Kia Islam may menstrual cup use karna halaal hy?
@angliaftab6702
@angliaftab6702 Жыл бұрын
He’s Gem-
@samiullahktk1020
@samiullahktk1020 Жыл бұрын
I want to The book of mezaan where is i purchase
@alirauf967
@alirauf967 7 ай бұрын
Kya bat ha...Shatan Shatan ko pehchanta ha...sabit ho gaya
@ahsansyed2058
@ahsansyed2058 Жыл бұрын
surah anbiya mai hazrat sulaiman ke sath jo jin the unhe saitan kyu kaha gya hai, jbki vo jin the?
@hasanraza192
@hasanraza192 2 жыл бұрын
Shetaan Says Corruption Kaa Saaboot Nahee Case Dismissed .
@fahadalikhan
@fahadalikhan Жыл бұрын
Kon se puranay saheefon main Iblees ka naam Azazeel aaya hai? Mujhe aisa koi saheefa nahi mila. Thanks.
@Iqrarkhan393
@Iqrarkhan393 Жыл бұрын
Kitne saheefe padh liye, padhte rahiye mil jaayegaaa
@usamaqadir7910
@usamaqadir7910 6 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1)ایک دکھ بھری داستان ہے - اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی- 2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت نہی رکھتے- 3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟ 4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں- قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں- 5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-
@mohsidtv4659
@mohsidtv4659 Ай бұрын
صرف ابلیس نے روز محشر تک ذندگی مانگی۔ جنات کو بھی موت آتی ہے تو کیا جنات میں بھی روح ہوتی ہے؟ کیا یہ دنیا جنات اور انسانوں کے لئے ہے اور روز محشر دونوں مخلوقات کا حساب ہوگا۔ کیوں کہ اچھی برے جنات کے بارے میں سنا ہے جو ایمان لے آئے ؟ کیا ابلیس جنات کو بھی بھڑکاتا ہے ؟
@Ponderofdepth
@Ponderofdepth Жыл бұрын
Shaitaan koi shayy nahi bulke insaan ke maffad parast serkush zazbaat hote hai.😮
@Dr-bilalzakria
@Dr-bilalzakria Жыл бұрын
جواب مطمئن بخش نہیں ہے شیطان کو حکم سجدے کا تھا کہ نہیں یہ سوال اہم ہے دوسرے بات کہ شیطان اللہ سے مکالمے کے دوران دوزخ کو کیو پسند کرتا ہے
@HotelPasha
@HotelPasha 6 ай бұрын
I still couldn't understand if iblis was a jin or an angel?
@yasirjanjua7149
@yasirjanjua7149 10 ай бұрын
Baqi sab theek hai ghamdi sab boht baray alim e deen hain lakin yeh jo maizban sab hain in ki hallat dekhain french cut dhari rakhi hai kia yeh hades ki books kay mutabk sehi hai.
@bapu8984
@bapu8984 9 ай бұрын
Ya Allah 😢 ye bol rahe h shetan koi alag makhluk nahi h 😮
@nustratamir17
@nustratamir17 Жыл бұрын
Shaytaan kub mureh gha?
@oye214
@oye214 Жыл бұрын
Host shadi pe aya ho hai?? Very well explained SubhanAllah..
@GulzarAhmad-sw1kh
@GulzarAhmad-sw1kh 2 ай бұрын
No, it is unfortunate that Adam, Iblis & Shaitan have never been interpreted properly.
@Baba26023
@Baba26023 Ай бұрын
Pls read ur own Qur'an....for ur own self ... before it's late
@smf.chishty3822
@smf.chishty3822 Жыл бұрын
ہمکو تو غامدی ہی ش۔۔۔۔۔
@DJAmir76
@DJAmir76 11 ай бұрын
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
@Innovate_n_elevate
@Innovate_n_elevate 9 ай бұрын
Why mohlat? Shaitan ka kya wajood Allah k saamne.... Kal main kahun, Mujhe mauka dijiye, Allah ka martaba is baat ki ijazat nhi deta.. Baat samjh nhi aai
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma Жыл бұрын
غامدی صاحب نے شیطان کو سمجھا ہی نہیں ۔اس نے خود کو برتر سمجھا ہی نہیں اور آدمییوں کو بھی کمتر نہیں سمجھا۔ ملائیکہ اور شیطان اور ابلیس اللہ،کی پیدا کردہ قوتیں ہیں جو اسکے حکم پر کام کرتی ہیں۔ انکو انسانوں سے پہلے بغیر دھونوے کی آگ سے پیدا کیا گیا تھا۔ انکو جان کہا گیا ہے، یعنی وہ دکھائ بالکل نہیں دیتی ہیں۔ 15:27 میں اللہ نے کہا ہے،” اورالجان( وہ مخصوص قوتیں جو دکھائ نہیں دیتی ہیں ) انکو ہم نے اس سے پہلے( انسانوں سے)بغیر دھوویں کی آگ سےپیدا کیا تھا۔” اور 15:26 میں ہے کہ،” اورہم نے انسان کوکھنکھناتےسڑے ہوۓگارے سےپیدا کیا تھا( یعنی پیدائش کی شروعات اس سے ہوئ)(1526) پھر 1528 میں ہے کہ،”اور ج تمہارے آقا و مالک نے ملائیکہ ( اللہ کی قوتوں کو) میں کھنکھناتے سڑے ہوۓگارے سے ایک نشر ( انسان ) بنانے والا ہوں۔”۔ سے کو کہا 2:34 to38 میں بتایا کہ،” اور ج تمہارے آقا و مالک نے ملائیکہ سے کہا( نہ دکھائ دینے والی قوتوں کو) میں زمین پر اپنا ایک خلیفہ ( جو میرے بعد زمین پر خود حاکم ہوگا جو اپنے کام کرنے کے فیصلے خود اپنی مرضی سے کریگا) تووہ کہنے لگے کیا تو ایسوں کو حاکم بنانے والا ہے جو اس پر برے کام ہی کرینگے۔۔۔۔۔” پھر انکو اللہ نے کہا کہ انکی اطاعت کرنا۔تو اچھی قوتوں نے مان لیا مگر ابلیس ( انتہائ مایوسی کی قوت ) اور شیطان( سرکشی کرنے والی قوت ) نے انکار کر دیا یہ کیہ کر کہ وہ انسانوں کے ماتحتی میں کام نہیں کرینگے کیونکہ سہ ان سے حکم منوانے میں بڑے حاکم ہیں ( اابی و استکبر 2:34). پھر 2:35 ,36 میں ہے کہ،” پھر اس نے( شیطانی سرکشی کرنے اور کرانے والی قوت جو ہر انسان میں ہوتی ہے) اس نے ان دونوں کو( آدم اور اسکی زوجہ) جس جنتی زندگی میں وہ تھے نکلوا دیا تھا۔اور ہم نے کہا تم س یہاں سے نکل جاؤ ایک دوسرے کے دشمن ہوگۓ۔۔۔۔” 2:37 میں دہرایا کہ تم سب اکٹھے ( جمیعا) اس سے گر جاؤ( یعنی زمین پر)۔تو ان آیات سے ثابت ہو گیا کہ ابلیس اور شیطان دو قوتیں ہیں جو ہر انسان میں ہوتی ہیں اور ان سے اللہ کی نافرمانی اور سرکشی کرواتی ہیں،انکو بہکا پھسلا کر۔
@Themosnter
@Themosnter 10 ай бұрын
Abhi bhi boht se swal they
@haqeeqatkyahaiquranacademi4198
@haqeeqatkyahaiquranacademi4198 10 ай бұрын
ملائکہ میں شیطان نہیں ہے۔۔یہ جن و انس میں ہوتے ہیں۔۔غامدی صاحب آپ نے برتر مخلوق کہاں سے پڑھ کر کہا۔۔نبی تمام تخلیقات میں افضل اور برگزیدہ ہیں۔۔ اور نبیوں کا تعلق فقط نوع انسان سے ہے۔۔ جنات جس سے بنائے گئے ہیں وہ قرءان مجید میں درج ہے۔۔۔خیال آرائی سے انرجی کہنے کی کیا ضرورت ہے۔
@ibrahimrasheed992
@ibrahimrasheed992 8 ай бұрын
Mohtrem Ghamdi SB.Asp kee akser baaten bilkul bhy samajh nahen aaten .Itny saqeel istelahaat Aor alfaaz, Jin ka mutlib Jana,nay Kay lieay dictionary ka Sahara Lena perrta hay.Aor falsafa to bil KUL hee samajh say bahir hay.Az Rah E Karam aam feham zuban Aor alfaaz ISTEMAL Kia keejieay .
@voiceoftruth2812
@voiceoftruth2812 Жыл бұрын
Voice clear nai hai ghamdi sab ki
@malkjmyyl5747
@malkjmyyl5747 Жыл бұрын
☝☝☝ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 *غامدی صاحب* *شیطان کون ھے* *غضب خدا کا یہ جو تاریخ اسلام کہلاتی ھے یہ نہیں بتاتی کلمہ شھادہ کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے* ☝ *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب* *سوال واجب* *جواب واجب* *ادراک واجب* *فتوٰی واجب* *دجو واجب* *٩٩٩*
@TravelwithJhon
@TravelwithJhon 6 ай бұрын
Can you please explain sahi muslim hadees 6421(6422) Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying. Allah fixed the very portion of adultery which a man will indulge in. There would be no escape from it. The adultery of the eye is the lustful look and the adultery of the ears is listening to voluptuous (song or talk) and the adultery of the tongue is licentious speech and the adultery of the hand is the lustful grip (embrace) and the adultery of the feet is to walk (to the place) where he intends to commit adultery and the heart yearns and desires which he may or may not put into effect.
@nstargrichmfti1483
@nstargrichmfti1483 9 ай бұрын
Shaitan means fasadi aadmi So there is no separate excistenence of Satan. Allah made two qualities in insaan in the beginning first angel quality second bad quality. Thus You or insaan is angle or Satan. There is no separate excistenence of ROOH. ROOH MEANS HUQM ACCORDING TO QURAN.
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 2 жыл бұрын
*جزاكم اللہ خیر بہت شکریہ محترم غامدی صاحب 9 منٹ بولے ماشاء اللہ تقریباً 1200 الفاظ تعداد تو بڑی معقول ھے لیکن ھر بار کی طرح بیدار مغزوں کو تِشنَہ چھوڑ دیتے ھیں ۔ ابھی کی تشنگی یہ ھے کہ اللہ سُبحان تعالٰی نے فرشتوں کے مقابل انسان کا درجہ کم رکھا سمجھ آتی ھے ۔ لیکن جس جس مادے مٹیریل سے اللہ تعالٰی نے فرشتوں جِنوں اور انسانوں کو بنایا ھے اُن میں مٹی کا درجہ ھمیشہ کم ترین کیوں بتایا جاتا ھے؟ یعنی قرآن کی کون سی نص سے یہ پتہ چلتا ھے کہ 3 مٹیریل میں مٹی کا درجہ کم ترین ھے؟ دوسرا سوال: کیا ھر انسان یہ اہلیت رکھتا ھے کہ ھر دفعہ یہ سمجھ سکے جو ذھن میں آیا ھے یہ شیطانی وسوسہ ھے یا خیر کا اشارہ کہ اس بات پر سوچو اس میں انسانوں کی خیر کا پہلو ھے؟ آخری سوال کا جواب بھی قرآن مجید کی نص سے دیں برائے مہربانی بہت بہت شکریہ،*
@havehave5741
@havehave5741 2 жыл бұрын
Why is Ghamidi's "Music is halaal" against Allah's command? Sahih al-Bukhari 5590 Narrated Abu 'Amir or Abu Malik Al-Ash'ari: that he heard the Prophet (ﷺ) saying, "From among my followers there will be some people who will consider illegal sexual intercourse, the wearing of silk, the drinking of alcoholic drinks and the use of musical instruments, as lawful. And there will be some people who will stay near the side of a mountain and in the evening their shepherd will come to them with their sheep and ask them for something, but they will say to him, 'Return to us tomorrow.' Allah will destroy them during the night and will let the mountain fall on them, and He will transform the rest of them into monkeys and pigs and they will remain so till the Day of Resurrection."
@nasirshah40
@nasirshah40 5 ай бұрын
Isn't able to explain the Adam & Iblees event from the Quran, but is giving his own explanation. Dr. Jeffrey Lang or Pervez has a better explanation with verses/signs from the Quran.
@DrNaeem-
@DrNaeem- Жыл бұрын
Shateen power is out of range beyond Allah??
@kentcumberland2216
@kentcumberland2216 2 жыл бұрын
Unfortunately, Ghamdi and other so called scholars of this time have deviated from the true path and gone astray. Muslims in general and of Pakistan in particular are in dangerously grave situation. Instead of taking lead and standing up to horrific conditions and providing guidance and leadership to the community to collectively and effectively fight back they are wasting their time in discussing the matters of distant past and other non issues which have nothing to help alleviate the current and the future sufferings which are very evident and are clearly and visibly knocking at the doorsteps. These scholars have left the handling of worldly matters and affairs to the corrupt politicians and other sold out institutions. May Allah Kareem guide them to the right path. Aameen.
@1asad
@1asad 2 жыл бұрын
it seems you don't know Ustad Imam Ghamidi watch this series kzbin.info/www/bejne/jaiuf4aVqpiZorM
@shahanjahan2368
@shahanjahan2368 2 жыл бұрын
To begin with, you could maybe try asking your father as to why didn't he imbibe you with basic moral etiquettes to talk in a public space. Coming to your ignorant objection The very foundation and the ideas and concepts of Islam, from the inception itself( esp in south asia) have been either taight in a politicised way to gain advantage on the grounds, or to puppeteer the poor gullibles. What Ghamidi sb is doing is akin to the Renaissance that happened in Europe. They went back to their ancient civilization to find a way out of the cultural rut that they went into. It is of paramount importance to understand the basics of Islam, the concept of God, Shaitan, Angels, Prophets so on and so forth. The current problems of the society that you are talking about wouldn't have gained prominence atleast in the Muslim majority nations, had we been firm on our theological fundas. If the foundation of a building is weak, no amounts of support to the superstructure would keep it intact. As simple as that. We need to go back to the basics and find the answers to everything, and not just rely on the political ullemas and muftis who have corrupted our minds entirely.
@safirbilal4935
@safirbilal4935 Жыл бұрын
Kya bakwas
@syediftikharhassan2946
@syediftikharhassan2946 3 ай бұрын
Ghamadi u r shaitan
@AbuBakar_035
@AbuBakar_035 7 ай бұрын
❤❤
UFC 287 : Перейра VS Адесанья 2
6:02
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 486 М.
번쩍번쩍 거리는 입
0:32
승비니 Seungbini
Рет қаралды 182 МЛН
Complete Islamic Debate | Dr Israr Ahmad vs Javed Ahmed Ghamdi | Dr Israr Ahmed
1:15:54
Azabe Qabar | عذاب قبر کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi | M.Hassan Ilyas| ilmo hikmat
11:22
Yahoodiyon ke tareekh | History of Jews | By Dr Israr Ahmed
2:07:15
QURAN PAK KE TALIMAAT
Рет қаралды 150 М.
Reality of Sufis' Experiments  | صوفیہ کے تجربات کی حقیقت | Javed Ghamidi
39:40
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 57 М.
Last advice | Reality Of Life | Purpose of Life | Dr Israr Ahmed Official
18:29
Questions & Answers with Ghamidi | متفرق سوال و جواب | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas
46:52
Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq
1:46:42
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 212 М.