Madrasa Registration Crisis! Kon kya kehta hai? All in one Video - Battle for Madrasa Registration

  Рет қаралды 31,790

MessageTV

MessageTV

Күн бұрын

Пікірлер: 246
@usama_iqbal
@usama_iqbal 11 күн бұрын
ہم مفتی منیب الرحمن اور مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے ساتھ ہیں 💯
@FriendlyVirus-z3v
@FriendlyVirus-z3v 10 күн бұрын
نہ عالم دین ہوں نہ کسی مدرسے کا طالب علم ہوں لیکن درباری مولویوں کے مقابلے میں ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیساتھ کھڑے ہیں ❤️ان شاءاللہ ✌️
@RahetExcel
@RahetExcel 11 күн бұрын
ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مولانا فضل الرحمن اور مفتی منیب الرحمن کے موقف کے ساتھ ہیں
@Ikramullah30
@Ikramullah30 11 күн бұрын
❤حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب❤
@hakimasmatullah9282
@hakimasmatullah9282 9 күн бұрын
جیتے گا مولانا صاحب انشاءاللہ
@muhammadhusnain8031
@muhammadhusnain8031 11 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب کا موقف درست ہے
@abdulrahmanhafizabdulgani804
@abdulrahmanhafizabdulgani804 11 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب کیا آپ بتا سکتے ہیں کس طرح سے درست ہے
@abdulrahmanhafizabdulgani804
@abdulrahmanhafizabdulgani804 11 күн бұрын
شاید آپ کو معلوم ہو جب ہندوستان ارو پاکستان سے الگ ہوئے تھے اس وقت بھی بالکل اسی طرح کا مسئلہ تھا ہر مسلمان کو یہ بات خوب سمجھ لینی چاہیے کہ یہ دنیا دارلاسباب ہے
@FriendlyVirus-z3v
@FriendlyVirus-z3v 11 күн бұрын
مذہبی طبقہ سڑکوں پر آگیا تو پھر مطالبہ مدارس کی رجسٹریشن سے نفاذ شریعت تک پہنچ جائے گا۔ 👇 مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب
@SaleemPhone-y9u
@SaleemPhone-y9u 11 күн бұрын
Inshallah❤ tumhari hukumat or fojj ulma e deoband ke sarfrosho ko bhool gyi shyd
@SyedMuhabbatShah
@SyedMuhabbatShah 8 күн бұрын
😂😂😂😂
@SaleemPhone-y9u
@SaleemPhone-y9u 8 күн бұрын
@@SyedMuhabbatShah Hans le🤣 Lashkar e jhangvi Lashkar e jarrar Sipah e sahaba Bhool gya Ya gazi abdur rasheed ko bhul gya
@AshiqIlahi-o2r
@AshiqIlahi-o2r 11 күн бұрын
مدارس کا ترجمان حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
@NasirAshrafi-s7n
@NasirAshrafi-s7n 11 күн бұрын
اتحاد خوب ہے باقی ایسے چار لوگ ہر دور میں الگ ہوتے ہیں❤
@MuhammadShubain
@MuhammadShubain 10 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ذندہ باد
@sadrraees7017
@sadrraees7017 11 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان ❤
@huzaifayaqoob2649
@huzaifayaqoob2649 11 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور اکابرین وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا موقف مدارس کی حریت کیلئے ہے۔ اور اس سے ہی مدارس محفوظ رہ سکتے ہیں۔ باقی حضرات کے موقف سے عنقریب یا بادیر بہت بڑے نقصان کا خدشہ بلکہ ظن غالب ہے۔ وما علینا الاالبلاغ ۔
@RatherFaizan1
@RatherFaizan1 11 күн бұрын
Bilkul sahi kaha aapne
@Dr.AllamaZayd
@Dr.AllamaZayd 4 күн бұрын
Vah Molana AbdulVaahid sahab Aj to Tumhari Baat sukr Dil khush hogaya MashaAllah 💖🧠💯
@PakIslamicProduction
@PakIslamicProduction 5 күн бұрын
ھم مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے موقف کے ساتھ ھیں
@balochlabaikwala
@balochlabaikwala 11 күн бұрын
تحریک لبیک پاکستان اور جمعیت علماء اسلام کو مل کر چلنا چاہیے
@real_noob13
@real_noob13 11 күн бұрын
mil kar hi chal rahe han tlp ne kaha ha hum mufti muneeb sahab ke sath han woh jese kahein ge
@balochlabaikwala
@balochlabaikwala 11 күн бұрын
@real_noob13 Right Mufte Azam k sat he hain ham b
@ubaidullah926
@ubaidullah926 11 күн бұрын
Bhai me JUI aor TLP ko blkul ek hi samjtaa hoo. Mamoli se ikhilaafat hai nazriaati hawaaly se wo to ghr me b hoty hy.. Mulana fazlur rehman ny khul kr kry baba rizvi sb himaayat ki apny jalso me.
@balochlabaikwala
@balochlabaikwala 10 күн бұрын
@ubaidullah926 mere family Kay log jui Kay he hain main khud Molana fazul Rehman shab Kay status lgata. Hon Whatsapp par but mujhe dono se mhobat hai vote TLP ko dyta hon kun Kay mujhe nazriyat Bhoot achy lgty hain TLP kay
@SyedMuhabbatShah
@SyedMuhabbatShah 8 күн бұрын
😂😂😂
@MolanaAbidUrRehman
@MolanaAbidUrRehman 6 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی بات ٹھیک ہے ❤
@Bangashafghan001
@Bangashafghan001 10 күн бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ اس دور کے سب سے بڑے مجدد اور ولی کامل ہیں ہم بحیثیت مسلمان قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا محمد فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ ہیں ❤❤❤
@Ikramullah30
@Ikramullah30 11 күн бұрын
اک طرف علماء حق اور دوسری طرف سرکاری ملازمین
@basicbash9260
@basicbash9260 9 күн бұрын
molana fazlur rehman se bara sarkaari kon ho sakta ha😂
@IslamicTeach11
@IslamicTeach11 8 күн бұрын
@@basicbash9260lagta hai tum unhe tankhua de rahe ho?
@zzzia44
@zzzia44 11 күн бұрын
Maulana Fazul u Rehman is on right path... Everyone is requested to follow him... JazakAllah ❤
@huntershaikhgangsterkiller4819
@huntershaikhgangsterkiller4819 11 күн бұрын
We all r with moulana fazlur rehman love ❤from India 🇮🇳 ❤🇵🇰
@HashimKhan-p4d3z
@HashimKhan-p4d3z 10 күн бұрын
❤❤❤
@jewelryforever3709
@jewelryforever3709 11 күн бұрын
تمام علماۓ کرام قابل احترام اور مخلص ہیں،اور امت مسلمہ کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔ میری سب حضرات سے انتہائی مؤدبانہ درخواست ہے! خدارا دشمنانِ اسلام کو بالکل بھی موقع مت دیں کہ وہ اس اختلاف رائے کا غلط استعمال کریں۔
@islamicclips6303
@islamicclips6303 10 күн бұрын
مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمن ❤❤❤❤❤
@pulyani
@pulyani 7 күн бұрын
مولانا صاحب ایک طاقت ھے اور فوج اس کی طاقت کو ختم کرنا چاہتی ھے ۔ میں مولانا صاحب کے پارٹی کا نہیں ھوں مگر اس مسئلے میں مولانا صاحب حق پے ھے ۔
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
جس نے مدارس میں عصری تعلیم پڑھانی ہے وہ مدرسے کا نام ختم کر کے اسلامی سکول کالج وغیرہ رکھیں اور اپنی زبان سے بھی مدرسے کا نام نہ لیں
@KashifBaloch-dq5jj
@KashifBaloch-dq5jj 11 күн бұрын
مفتی واحد قریشی صاحب نے تو بالکل درست فرمایا کہ بھئی یہ تو بات حکومت اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی درمیان کی ہے مگر یہ بیچ میں جو علماء ائے ہیں ان کو تو باقاعدہ سازش کے سامنے بٹھایا گیا اب ان کو خود احساس ہونا چاہیے کہ کیا کر رہے ہیں اور اس کا جواب ان کو کہاں دینا پڑے گا یہ اخرت میں اللہ تعالیٰ سے کیا کہیں گے اللہ ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور اللہ پاک یہ معاملہ خوش و سلوی سے حل کرنے کی توفیق دے اپ سب کو امین اور خاص طور پر جو ہمارے ملک کے لیڈران ہے اور انکو اپنے اشاروں پر چلانے والے ہیں ان کو بھی اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین 🤲🤲🤲
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
طاہر اشرفیوں والا ہر حکومت کا نمائندہ ہے
@HamzaKhan-yg7fq
@HamzaKhan-yg7fq 11 күн бұрын
ہم علماء کرام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مدارس کی تعلیم کے حوالے دوسری کوئ راۓ نہیں ۔ حکمران اپنا گریبان جھانکیں ۔ ہم مدارس کا دفاع کریں گے
@abulbasit587
@abulbasit587 11 күн бұрын
وزارت تعلیم کے ساتھ مدارس کو مزید پریشان کرنے کے مترادف ھے
@Vlogbyhassan1979
@Vlogbyhassan1979 10 күн бұрын
❤❤❤مدرسوں کو سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رزسٹرڈ ہونا چاہیے کیونکہ یہ این جی اوز ادارہ ہے جہاں پہ بہت سے غریب بچے اور بہت سے غریب گھرانے کے لوگ مفت مستفید ہوتے ہیں یہاں پہ لاکھوں بچے مفت کھانا کھاتے ہیں مفت کپڑے پہنتے ہیں اور مفت رہائش ملتی ہے تو اس لیے ان کو این جی اوز سوشل سکیورٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونا چاہیے
@abdulqudus3485
@abdulqudus3485 10 күн бұрын
سینیٹر مشتاق بہترین معلومات۔۔ جماعت اسلامی زندہ باد
@AijazAhmed1417
@AijazAhmed1417 11 күн бұрын
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
@Takki-m9m
@Takki-m9m 11 күн бұрын
@@AijazAhmed1417 g blkl aam sahi bat ki ap ny .unky apas ka ikhtilaf itna zyada b nae Hoga leken awam galam galoch p utar ati hy allah hidayt dy sbko
@akhankhan5361
@akhankhan5361 11 күн бұрын
@sattarorakzai7274
@sattarorakzai7274 11 күн бұрын
بھئ ایک درباری مولوی اور ایک آزاد اور خود مختار دلیر مولوی میں فرق کرنا چاہیے ۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک آزاد خود مختار دلیر مولوی تمام مسلمانوں اور مدارس کا ترجمان ہے ۔ باقی مخالف مولوی کو تو گلی کے کتے بھی نہیں جانتے ۔ ان کے گلے میں تو انگریزوں کے غلام حکومت کا پٹہ ہے ۔
@MehdiMurtaza313-de9gm
@MehdiMurtaza313-de9gm 9 күн бұрын
KALI BHAIRIN HAIN SBBB MOLVI ....JB INKA APPAS MAIN CHANDOON KI WASSOLI KA MAFFAD HOTTA HY TB SARRAY 1 TABLE PY ATAY HAIN ..WAISAY SHIA AOR SUNIYUN KY TMAM FIRQON KO LARAYA HUA HY INHON NY😢 AGGR TUM IKHTLAF MAI RRHMAT WALA QURANI MUKHALFAT MAI AQEEDA RKHTY HO TU PHIR KHUD BHUGTO KIUNKY TUM ISSKY AHL HO .HALANK QURANI TU WAZIAH HUKM DY RAHA HY K ALLAH KI RASSI KO MAZBOOT PKRAY RAHO AOR TFARQA NA KRO ABB JABKY QURAN TU UMAT KY PAS SADIYUN SY MOJOD HY AOR UMAT TAFRQA BAZIUN KA SHIKAR HY MUSLSAL PTAA CHLA KY AKELA QURAN HI UMAT KYLIAY ALLAH KI MAZBOT RASSI NHI BLKY ISSKY SATH WARIS E QURAN BHI HONA CHAHIYE JIS KY SERT O SURAT US NABI WLI HO JIS PR QURAN UTRA ...ABB PTA CHAAL GYA KY WOH NABI KI AAL SY HR ZAMANY KA IMAM HY...JIS KY SATH QURAN KO ALLAH NY MAZBOT RASSI BNAYA HY WRNA QURAN AGRR MAZBOOT RASSI HONA HOTA TU ISS MAI MUTASHABIHAT NA HOTAY BLKY HAR SHAKHS KI SMAJH MAI QURAN ASANI SY AAJATA
@MuhammadAbubaker-z4v
@MuhammadAbubaker-z4v 5 күн бұрын
مفتی عبد الرحیم جہاد اور مجاھدین کے خلاف ہیں وہ جہادی قرآن و حدیث پر عمل نہیں کرتے ہیں وہ قرآن کی رو سے فاسق اور ڈالر فوج کے ڈالر ملا ہیں۔ لشکر جھنگوی زندا باد 🇸🇦💯🇵🇸⚔️🗡️
@MuddasirKhan-zi9qh
@MuddasirKhan-zi9qh 10 күн бұрын
واہ مولانا واہ واہ قائد جمعیت
@MuddasirKhan-zi9qh
@MuddasirKhan-zi9qh 10 күн бұрын
واہ مولانا واہ
@SpurDigitalSolutions
@SpurDigitalSolutions 11 күн бұрын
برگیڈئیر جنرل عبد الرحیم کا مدارس دینیہ سے کیا واسطہ ھے
@MalikusmanpahorZain
@MalikusmanpahorZain 8 күн бұрын
Insha allah ye hakumat or isky chalny walo k lie maout hoga mulana aagy bharo ham tumhary sath hn
@Descon-j2j
@Descon-j2j 4 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤
@Abdullahgangoh
@Abdullahgangoh 11 күн бұрын
Respect for All the Maulanas even after the Differences on this. ❤❤❤❤❤❤
@tanveerelahi
@tanveerelahi 8 күн бұрын
دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں لیکن اس کیس میں ہم مولانا فضل الرحمن صاحب کو سپورٹ کرتے ہیں
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
محکمہ تعلیم میں جائیں خوشی سے لیکن مدرسے کا نام ختم کر کے
@mohibullah-ef4gv
@mohibullah-ef4gv 11 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان ❤❤❤❤
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
مدارس کا ترجمان ❤ قائد فضل الرحمان
@goharaliakhunzada2322
@goharaliakhunzada2322 5 күн бұрын
JUJU LUGH PAK KE AWAM ARMY ME TANAZA BANANA CAHTE HE ALLAH US CO HEDAYET DE AGHER NAHE TO UN CO NEST WA NABUD KERE ALLAH APNE FAZAL PER AMEEN YA RABBUL AALAMEEN.
@ahsankhankhan4341
@ahsankhankhan4341 11 күн бұрын
Molana fazlur rehman ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
@RatherFaizan1
@RatherFaizan1 11 күн бұрын
Wifaq ul madaaris ❤❤❤
@wonderworld2986
@wonderworld2986 11 күн бұрын
پاکستان حاصل کیا اسلام کے نام پہ 🇵🇰 دین اسلام اور پاکستان ساتھ ساتھ ہے 🇵🇰🕋🇵🇰☝️✌️👍
@Muzammilabbasi-ll1uo
@Muzammilabbasi-ll1uo 10 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
@NasirAshrafi-s7n
@NasirAshrafi-s7n 11 күн бұрын
اس وقت بھی عوام نے جمہور علما کو چھوڑ کر ایک شخص کا پیچھا کیا تھا جسکے نتیجے میں بٹوارا ہوا تھا❤
@muhammadmubasharabbas58
@muhammadmubasharabbas58 10 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مؤقف زیادہ جاندار لگتاہے۔
@SaleemPhone-y9u
@SaleemPhone-y9u 11 күн бұрын
مفتی عبدل واحد قریشی کی جگہ اُنکے استاد مولانا الیاس گھمن کا موقف ہونا چاہیے تھا
@akramqidwai9138
@akramqidwai9138 11 күн бұрын
کیا علم کو سیاست سے الگ سمجھنا جہالت اعلٰی قسم نہیں؟
@BarkatKhanMangaliya-g8i
@BarkatKhanMangaliya-g8i 10 күн бұрын
इंशा अल्लाह इस मामले में मौलाना फजलुर रहमान कामयाब होंगे उम्मीद है हक हमेशा ग़ालिब आएगा
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
محکمہ تعلیم میں شامل ہونے کا مطلب مدارس میں قرآن مجید اور احادیث کی تعلیم ختم کر نا
@Osra55
@Osra55 4 күн бұрын
خلاصہ یہ نکلا۔ کہ یہ چیز حکومت نے جان بوجھ کر ڈالا ہے۔ تاکہ علماء ایک نیا جنگ شروع کرے۔ 😢😢
@MuhammadZubair-wu2bd
@MuhammadZubair-wu2bd 10 күн бұрын
M qasim nanotvi ki traz par hai jui from India
@idresskhan-ey5np
@idresskhan-ey5np 6 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤❤❤
@FaizSiddiqui-4757
@FaizSiddiqui-4757 3 күн бұрын
Mushtaq Ahmad khan sahab ❤❤❤❤
@hassanashraf4633
@hassanashraf4633 8 күн бұрын
Mufti Abdul Wahid Qureshi ❤❤❤❤❤❤
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اسلامی سکول یونیورسٹی کالج بنائے
@umarkhan-db8xh
@umarkhan-db8xh 10 күн бұрын
مولانا فضل رحمن کی بات درست ہے۔ مفتی عبدالرحیم حکومتی وزرا کی دو نمبری کو نہیں سمجہتے
@mughal7861mughal
@mughal7861mughal 9 күн бұрын
مفتی منیب الرحمن ❤❤❤
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 9 күн бұрын
طاہر اشرفیوں والا 2019 میں بھی اور 2024 میں بھی حکومت کے ساتھ تھا
@FaizSiddiqui-4757
@FaizSiddiqui-4757 3 күн бұрын
Mufti taqi usmani sahabMaolana Fazlur rahman sahab mufti muniburrahman sahab mufti abdul wahid qureshi sahab ye tamam hazraat haq par hai ❤❤❤❤❤, Aor jamiatur Rasheed or unke saath wale tamam hazraat galti pr hai is masle pr 🇮🇳
@MuaviaQasmiMedia
@MuaviaQasmiMedia 10 күн бұрын
Molana SB jaantay Hain isi leye sakht moqaf ikhtiyar Kia, or baqi ulma bhe hamaray SAR k taaj Hain lakin tajarba Kamm hai
@servantofallah9425
@servantofallah9425 11 күн бұрын
Mufti abdur raheem ne deoband ko ek bar phir nuqsaan dia. Molana fazal ur rehman ko salam Itne masoom na bane jamia tur rasheed wale.
@MohammadAhmed-yp4ie
@MohammadAhmed-yp4ie 11 күн бұрын
Darbari molvi bygherat, rafzi bygherat
@ShakeelAhmed-lo9gv
@ShakeelAhmed-lo9gv 8 күн бұрын
Mufti Munib ur Rehman ❤Zindabad❤
@AlSheikhEidiShabanOfficial
@AlSheikhEidiShabanOfficial 9 күн бұрын
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے موقف کی تائید کرتے ہیں ۔۔
@mewati.mcl.v-logs
@mewati.mcl.v-logs 8 күн бұрын
سرکاری و درباری ملاؤں پر بھر پور پھٹکار کا موقع ملا ہے۔ سب خوب ننگے ہو رہے ہیں، مزا آ رہا ہے۔
@goharaliakhunzada2322
@goharaliakhunzada2322 5 күн бұрын
10 DEN SE ZEYA HUNE PER BILL KHUD BA KHUD AAYE CA HASSAN BAN JATA HE I
@wahidullah51
@wahidullah51 9 күн бұрын
اگر سچ کہوں تو مولانا فضل الرحمان کا موقف درست ہے
@zahidali5889
@zahidali5889 10 күн бұрын
Mufti muneeb ur Rehman
@MohammadIbrahim-m2h
@MohammadIbrahim-m2h 7 күн бұрын
برگیڈئیر کرنل عبدالرحیم صاحب کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ مولانا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا مقابلہ کریں ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب ساتھ ہیں
@IAmPashtOon-t3m
@IAmPashtOon-t3m 11 күн бұрын
Molna Faxal rahaman ke bath sacha hai 😍
@ArBalouchYouTube
@ArBalouchYouTube 9 күн бұрын
میرا تعلق بریلوی مسلک سے ہے ہم مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقعی عثمانی کہ ساتھ ہیں ریاست پاکستان علما اور دینی سوچ رکھنے والوں کی طاقت تو توڑنا چاہتی ہے مدارس کہ 5 سے بڑھا کر 15 بورڈ بنادیے گئے اور وہ مدارس کو وزارت تعلیم کہ ساتھ زبردستی جوڑنا چاہتے ہیں , تا کہ کل مدارس وہ ہی تعلیم دی جائے جو ریاست اور حکومت کو اچھی لگے اور آہستہ آہستہ دینی مدارس ایک کالج اور یونیورسٹی کی شکل اختیار کرلینگی اور دینی تعلیم بلکل صفر رہجائیگی
@SyedShaheerBinHussain
@SyedShaheerBinHussain 9 күн бұрын
Barelwiyat chor kr muslim banain
@sayyedfaizan9550
@sayyedfaizan9550 10 күн бұрын
We all are stand by maulana fazlur Rehman sahab aulamaye haq zindabad ❤🇮🇳 vifaqul madaris head and sheikh mufti taqi usmani sahab..
@bintekaleem9948
@bintekaleem9948 10 күн бұрын
MolanaFazlur Rehman zindabad
@shakeelRaja-iy7xe
@shakeelRaja-iy7xe 10 күн бұрын
❤❤❤molana fazl ur Rehman ❤❤❤
@faizanhakroofficial2093
@faizanhakroofficial2093 11 күн бұрын
Mufti Abdul Raheem cool minded person Hy .. buhat acha akhlaq Hy ....
@shamshad7536
@shamshad7536 11 күн бұрын
وہ چھٹیاں ہے انکو جاکے مشر کے مدرسہ کا حال دیکھیں
@Takki-m9m
@Takki-m9m 11 күн бұрын
Blkl g mashalla Allah sab ko yahi samjh ata frmay
@akramqidwai9138
@akramqidwai9138 11 күн бұрын
لیکن دلائل بہت کمزور ہیں
@MohammadAhmed-yp4ie
@MohammadAhmed-yp4ie 11 күн бұрын
Jahalat dikhai Abdul Raheem sahib ne
@AzzamZarrar
@AzzamZarrar 4 күн бұрын
Aoa. Janab lal masjid. Jamia hafasah Kay waqt .molana fazlo Kahan tahy
@KhatmENabwat
@KhatmENabwat 11 күн бұрын
ایک مولانا صاحب کہہ رہے ہیں اس کے اتحاد تنظیمات مدارس میں سے کسی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے نمائندے ہیں کیا اسی ویڈیو میں مفتی منیب الرحمن نہیں کہہ رہے کہ مولانا فضل الرحمن ہمارے نمائندے ہیں پہلے غور سے سن لیا کریں کون کیا کہہ رہا ہے المفتی تقی عثمانی اور مولانا حنیف جالندھری نے بھی کہا ہے
@MohammadIbrahim-m2h
@MohammadIbrahim-m2h 7 күн бұрын
طاہر اشرفی کا علماء میں وہ مقام ہے جو چاہت فتح علی خان کا سنگرز میں
@asakiraziz8217
@asakiraziz8217 9 күн бұрын
ham sub log maulana fazal ur rehman ka sath ha
@faizanhakroofficial2093
@faizanhakroofficial2093 11 күн бұрын
Mufti Abdul Raheem sb ka vision broad Hy.....past history pay nazr Hy Hazrat Ki....
@muhammadrizwan-nd4sg
@muhammadrizwan-nd4sg 11 күн бұрын
mufti cool to hain lakin samajh dar naji hain
@Takki-m9m
@Takki-m9m 11 күн бұрын
Apky khyal me kon samajhdar hy mdrason ko koty kehny waly
@MohammadAhmed-yp4ie
@MohammadAhmed-yp4ie 11 күн бұрын
Dimagh se farigh baat hy Abdul Raheem sb ki
@faizanhakroofficial2093
@faizanhakroofficial2093 11 күн бұрын
@@Takki-m9m Mufti Abdul Raheem is great man
@faizanhakroofficial2093
@faizanhakroofficial2093 11 күн бұрын
@@muhammadrizwan-nd4sg Bhai Aaj JTR pay podcast howa Hy with Mufti Muhammad sb ...AAP sun lain.
@sayyedfaizan9550
@sayyedfaizan9550 10 күн бұрын
All pakistani aulamaye haq or those who have link’s to deoband vision should come together and stand against these governments propaganda..each & every madaris must remain independent without indulgent of government policy
@muhammadishaqkayani3283
@muhammadishaqkayani3283 5 күн бұрын
سٹی اسکول ،بیکن اسکول ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،کیا وزارت تعلیم سے رجسٹر ہے؟؟
@zainsohail8350
@zainsohail8350 10 күн бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب نے درست فرمایا ہے ۔ کیونکہ مدارس کے طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری فنون کو حاصل کرنے کی بھی بہت ضرورت ہے ۔کونکہ ماضی میں بھی بہت سی ایسی غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دین و دنیا دونوں کا بہت نقصان ہوا ہے ۔ جیساکہ 1۔پرنٹگ پریس کو عثمانی سلطنت میں حرام قرار دینا۔ 2۔مرزا اولو بیگ کا قتل مذہبی طبقے کے ذریعے سے جوکہ ماہر فلکیات تھا ازبکستان کا۔
@syedsalmanhighcourt
@syedsalmanhighcourt 11 күн бұрын
Mufti wahid ki bat drust ha
@Jawad.razvi.bahawalpuri
@Jawad.razvi.bahawalpuri 11 күн бұрын
اخر میں فیصلہ مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقی عثمانی کا ہوگا😂 اور مفتی منیب نے کہا ہے ہم نے ہی اس مولانا فضل الرحمن صاحب کو بولا ہے کہ شہباز شریف نے پہلے بھی اپ کو دھوکہ دیا ہے اب دوبارہ پھنس گئے ہیں اس بار کے مطالبات رکھو
@Jawad.razvi.bahawalpuri
@Jawad.razvi.bahawalpuri 11 күн бұрын
کوئی ہے نہیں پتہ کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو کہنے والے بھی مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب ہیں کہ ان کو 26 ویں عینی ترمیم کے چکر میں اپنے مطالبات منوا لیں😂 یہ سمجھتے ہیں کہ جمعیت علماء السلام یا لیکن ان کو یہ نہیں پتہ تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک ساتھ ہیں اور ٹی ایل پی نے بھی مفتی منیب کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے جی
@naqeebahmed1022
@naqeebahmed1022 8 күн бұрын
مفتی عبدالرحیم صاحب سے پورا سرکار خوش اور مولنا فضل الرحمن سے ناخوش کیوں؟مفتی صاحب کے مجمع کی پشت پناھی اور تنظیمات مدارس سے روگردانی کیوں؟مفتی صاحب کو معاھدہ یاد ھے لیکن حکومتی خلاف ورزی یاد نہیں کیوں؟لگتا یہی ھے کہ مفتی صاحب کے بقول وہ مستفید ھورھے ھیں مالی تعاون کی صورت میں حکومت نے مجمع والوں کو اپنے شکنجے میں لے لیا ھے اب اتنی آسانی سے یہ جان نہیں چھڑا سکینگے انگریزوں کے طرز پر مخالف کو زیر کرنے کا پرانا طریقہ ھے
@funnyanimals2443
@funnyanimals2443 9 күн бұрын
لدھیانوی صاحب کا کیا موقف ہے
@rajahammadkhan6138
@rajahammadkhan6138 10 күн бұрын
ہم مفتی منیب الرحمن اور مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں
@IamRFarhan
@IamRFarhan 10 күн бұрын
Music sahi hai kya ?
@shimanayebshabakhsh3033
@shimanayebshabakhsh3033 7 күн бұрын
مولانا اپنی سیاست اگی چلانی کیلیی مدارس کو بهیچ رهی هین علما کا اپنا استقلال کو حفظ کرنا چاهیی
@EasaFarhan
@EasaFarhan 8 күн бұрын
جامعہ الرشید کے مفتی محمود صاحب بقول 18000 مدارس کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا حالانکہ مولانا فضل الرحمان کے بقول مدارس آزاد ہیں اس قانون میں چاہے وزارت تعلیم کے ماتحت ہوں یا صنعت و تجارت کے ماتحت ہوں اب کون سچا ہے
@Rehmtullah-p2k
@Rehmtullah-p2k 11 күн бұрын
Molana fazlrahman zindabad
@QariYaseen-o5l
@QariYaseen-o5l 10 күн бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب مدارس کے خلاف نہ ہو ں
@MuddasirKhan-zi9qh
@MuddasirKhan-zi9qh 10 күн бұрын
سیکولر طبقے عوام کی فکر کرے علماء کی اور مدارس کی فکر نہ کریں
@mohammadtahir4150
@mohammadtahir4150 5 күн бұрын
@dear Admin: مشتاق صاحب نا عالم ہیں اور نا ہی اس معاملہ کو بہتر سمجھتے ہیں سوائے سنسشن اورشہرت کے۔ ایسے غیر سنجیدہ اور ہر معاملہ پہ متشدد سوچ رکھنے والے لوگوں کو اپنا پلیٹ فارم نا دیجیے۔ شکریہ ان کو اس معاملے کا درست طور پہ علم نہیں تھا میں نے بارہا پوچھا ان سے لیکن پہلے دن ہی آ کر شور مچانا شروع کر دیا۔
@wasimasgharsatti7295
@wasimasgharsatti7295 10 күн бұрын
😊😊😊
@kingmemon3565
@kingmemon3565 11 күн бұрын
Bhai ismain music q dala h bhai
Жездуха 42-серия
29:26
Million Show
Рет қаралды 2,6 МЛН
번쩍번쩍 거리는 입
0:32
승비니 Seungbini
Рет қаралды 182 МЛН
Mufti Taqi Usmani Aggressive Press Conference | GNN
10:42
Madaris Registration! Karray Sawalat | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
1:16:49
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 230 М.
Mufti Abdur Raheem Sahab Ki Hasiyat ? | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
16:26
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 76 М.
Hafiz Ahmed Podcast Featuring Hafiz Hamdullah | Hafiz Ahmed
1:03:02
The Middle East's New Chapter, Battle of Global Powers in Syria
1:05:34
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 82 М.
Жездуха 42-серия
29:26
Million Show
Рет қаралды 2,6 МЛН