Message from 3 Havaldars & a Professor for Generals: Wajahat Saeed Khan, Sabir Shakir, Moeed Pirzada & Dr. Shahbaz Gill together in a heated discussion to make sense of Pakistan’s senseless politics! Is there any political sense to Imran Khan’s heroism and sacrifice? Or Khan’s mission is bigger than politics? Why country’s once powerful Establishment has lost its way? Will it ever be able to regain its respect and moral authority? And much more in a detailed, longer, in depth discussion! kzbin.info/www/bejne/f3mUdWCNrNGMgKssi… via @KZbin
@homehome69309 ай бұрын
Waited long for such panel, wish Arshad sharif shaheed was here too. Looking forward many more discussions. Stay safe guys.
@alamsha59799 ай бұрын
If you ever coming in California San Francisco please let I know love to meet you nice day
@homehome69309 ай бұрын
Please take onboard sometimes Imran Riaz Khan, Sami Ibrahim and Siddique Jan too. That will be interesting. Thanks
@Panjabi-u8v9 ай бұрын
Sir ak great debait kerain honi chay ak big hal ma jis ma kafi ovrses Pakistani hun.aur mazban ap 4ron hun.jis program ka anwan ho. Ak sawl aur .plz ic k Bary ma b sochna
@sohail10239 ай бұрын
Hope this will continue weekly or more than once
@riazahmad6859 ай бұрын
معید بھائی آج تو کمال ہی ہوگیا خدارا اس کو جاری رکھیں
@khawajaabdullateef50989 ай бұрын
بہت بہترین، آپ سب کا تہ دل سے شکریہ، اللہ تعالٰی اس محفل سے خیر نکالے اور پاکستان کو خبیسوں سے پاک فرمائے۔ آمین
@abdyt70239 ай бұрын
Ye jhoote bolna chhordh do khan ko bajjwa laia balke wo pihle din se non leag ka tatto thha
@riffatmirza39779 ай бұрын
آپ نے پیوٹن کی بات کی ہے اس نے جتنی بھی کرپشن کی ہے لیکن وہ اپنے ملک کے لیے کھڑا ہے وہاں سے بھاگ کر کہیں نہی جاتا ملک کے راز نہی بیچتا کرپشن تو کسی ملک سے بھی ختم نہی ہو سکتی اسرئیل کی مثال سامنے ہے بندہ اپنے ملک کا دشمن تو نا ہو اپنے لوگوں کو گولیاں تو نہی مارتے یہ لوگ ملک دشمن بھی ہیں اور کرپٹ بھی 😭😭😭
@nighattahira99299 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@JK-tg7dg9 ай бұрын
Dr Gill is absolutely correct. If the course recommended by Dr Moeed is taken PTI will be finished.
@asifzaffarabro53459 ай бұрын
الحمدللہ اب بھی ہمارے پیارے ملک کو اپنی بہترین حالت میں دیکھنے کی جستجو کرنے کے لئے آپ جیسے جید مفکرین موجود ہیں جو ہم سب کی دلوں کی آواز بن کر اجاگر کر رہے ہیں ڈھیر مہربانی ۔۔ آپ میں ہر ایک نے انتہائی دیانتداری اُور خلوص سے تجزیہ کیا جس میں صابر شاکر نے ڈیپوٹیشن والی ٹرم استعمال مزہ اگیا اُور واقعی محترم وجاہت نے اختتامی الفاظ سمیٹے واللہ آنکھیں نم ہوگئیں اُور حقیقت تھی آپ کے الفاظ میں۔ ۔۔ اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پاکستان تا قیامت حامی و ناصر ہو آمین ❤
@SaifUllah-mj5lm9 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا پروگرام ہے آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ آپ نے ایک ساتھ بیٹھ کر پروگرام کیا اور بہت مثبت بحث تھی اور بہت اچھا ماحول تھا آپ سب کو مبارک حاصل محفل میری طرف سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی آج تک کامیابی صرف یہ تھی وہ سب کُچھ در پردہ رہ کر کام کرتی تھی اس لئے کامیاب تھی اب پردہ ختم اور چالاکیاں بھی ختم
@ImranAli-qp6lo9 ай бұрын
برائے مہربانی اس v log کو جاری رکھیں۔بہت عمدہ معلومات فراہم کی ہیں ۔اگلے V log کا انتظار رہے گا❤❤
@afaqahmed58019 ай бұрын
بہت بہت شکریہ معید بھائی ،ایسا پروگرام کرنے کا،اپکی بات بلکل صحیح ہے کہ اصل میں آئیڈیا کی کمی کی وجہ سے حالات بہتر نہیں ہوتے، آپکے آئیڈیا نے ان تمام اہم لوگوں ایک ساتھ جوڑا، ماشاءاللہ سے وقت کہ گزرنے کا معلوم ہی نہیں ہوا، آپ سب نے بہت بہترین طریقے سے ماضی سے اب تک کے حالات پر روشنی ڈالی اور خاص طور پر صابر شاکر صاحب نے،
@Shakalay9 ай бұрын
مجھے اس طرح کے پروگرام کا انتظار رہے گا جس میں سب معزز حضرات اکٹھے ہو Thanks moeed sir and special thanks to all ❤
@raziaj13518 ай бұрын
😍😎🤩 G
@adi403189 ай бұрын
گِل صاحب آپکا نقطہ نظر سب سے بہترین ہے حق اور سچ کیساتھ۔ واقعی ایک عام آدمی آپکی نظریہ سے متفق ہے
@sesa07939 ай бұрын
ہم تو یہ بھی نہیں چاہتے کہ ہم JUI کے ساتھ بھی الحاق کریں۔
@hooria1A9 ай бұрын
ماشاءاللہ۔ آپ سب کو اکٹھا دیکھ کر بڑی خوشی ھوئ۔ میرا ماننا یہ ہے کہ پاکستان اس وقت 1857 میں ھے اور عوام کو کمپنی سرکار سے آزادی نوچ کر لینی ہے
@Sheharyar4079 ай бұрын
باجی 1857 میں بد قسمتی سے ہم نہیں حاصل کر پاۓ جو ہم کرنا چاہتے تھے لیکن لیکن ہم ایک مرتبہ پھر 47 میں ضرور جا سکتے ہیں
@NazimAbbasKazim9 ай бұрын
انشاءاللہ جیت حق کی ہو گی
@silentlatif9 ай бұрын
56:42 SABIR SHAKIR has a valid point. It raises the eyebrows. Very convincing argument.
@bushratanveer92799 ай бұрын
بہت عمدہ گفتگو سننے کو ملی ۔اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے ۔آپ لوگوں کو سن کر رہنمائی بھی ملتی اور حوصلہ بھی ملتا ہے ۔
@1.5.129 ай бұрын
آمین
@jehangirshah53548 ай бұрын
پاکستانی قوم کے چار ذھن ، چار بہی خواں ،چار دردمند فرزندان ۔۔۔۔۔پاکستان کو آپ پر فخر ہے ۔۔۔۔تسی گریٹ او ۔!!!!!!
@MuhammadNadeem-uf3ys9 ай бұрын
❤❤❤❤بہت ہی خوبصورت انداز میں گفتگو کی آپ لوگوں نے۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سربراہان کو ہوش کے ناخن
@tajamalhamdani69189 ай бұрын
آپ سب نے اتنا اچھا وی لاگ کیا ہے کے ہر ایک کا تجزیہ سن کر مزہ آیا ہے اور یہ تو ایک گھنٹہ اٹھرا منٹ کا تھا اگر ساری رات بھی چلتا تو میں سنتا رہتا کمال ہو اپ سب زندگی اور سلامتی ہو سب کی میں انتظار کروں گا اگلے وی لاگ کا
@nuclearpasta92409 ай бұрын
Extreemly happy to see this. This could have gone for 8 hours and I would still sit patiently and listen to this program. Thank you to Wajahat, Sabir, Moeed & Dr. Gill for this, please make this a regular thing. Its refreshing to see a "regular" kind of panel discussion where every one can speak openly and take names. It's truely refreshing. All of the panelists are my favorite and all of you guys clearly are working for the betterment of Pakistan, we your viewers salute you. All the panelists had very interesting view points but it felt amazing to think that all of them are sincere and are thinking about the solutions from their own points of view. Please make this a weekly thing so we could look forward to it.
@haroonabdullah99589 ай бұрын
Such authentic and valid points were explained by Dr Gill, 100% agreed with him.
@ghulammustafa-qb6mq9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست پروگرام ہے اپ چاروں پر ہم سب کی نظریں اور اپ چاروں کے ویلاگ ہم بڑی شدت سے انتظار ہوتا ہے اپ لوگوں کے ویلاگ کا ایسے ویلاگ کی ہر ہفتے میں ایک ویلاب لازمی کریں ایسے ویلاگ ہفتے میں ایک بار لازمی کیا کریں
@maryamjee24129 ай бұрын
السلام وعلیکم اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے بہت بہت شکریہ اتنی زیادہ آگاہی فراہم کرنے کا
@khanzada33389 ай бұрын
بہت ہی اچھا کام کیا ڈاکٹر صاحب آپ نے اس کو جاری رکھیں اللّٰہ تعالٰی آپکو ہمت دے اور آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@RiffatBangash9 ай бұрын
Thanks to you 👍 Moed Pirzada ! For bringing all the reality (in front) together…!!!
@nasirkassi36409 ай бұрын
زبردست 👍 پروگرام، اب سب کا شکریہ.
@atifdar78799 ай бұрын
Great Effort Boys. Good to see you all together ❤ Keep it up. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
@nayyerdurrani86919 ай бұрын
بہت عمدہ لوگ اور بہت ہی عمدہ گفتگو۔ سچ کا راستہ بہت کٹھن ، بہت دشوار لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ باطل کو شکست اسی راستہ پر چل کر دی جا سکتی ہے ❤️❤️
@uzmafarooqi22049 ай бұрын
100% AGREED, PLEASE CONTINUE THIS IDEA OF TALK SHOW WITH ALL OF YOU 🤲🇵🇰
@JavedBaloch-v2f9 ай бұрын
گل صاحب کی بات سو فیصد درست ہے صبر کا رسی تھام لیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں
@Sheharyar4079 ай бұрын
شہباز گل بھائی ہم ذرا بھی بور نہیں ہوۓ آپ لوگوں کا پروگرام سن کر بہت اعلیٰ ❤❤
@MainHonPti9 ай бұрын
واہ واہ کیا بات کی صابر شاکر نے ڈیڑھ گھنٹے کا بلاگ کا زبردست باتیں حق سچ کی 👋👌💪👍
@hmtraderstraders55679 ай бұрын
زبردست پروگرام تھا اس کو مستقل بنیاد پر جاری رکھیں
@myaqoob83349 ай бұрын
بھای اپ جاروں کا بہت شکریہ اپ سب نے بہت دیانتداری سے گفگو کی لیکن ہم سب کو مایوس نہیں ھونا چاہے ہمارے ڈمے کوشش کرنا ہے حضرت داودء علیہ اسلام کی اگ بجھانے والے کبوتر کی طرح نتیجھ اللہ پر جھوڑیں ❤
@raotauqir56039 ай бұрын
❤
@---rk5lz9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
@aghapervaiz3979 ай бұрын
ارے واہ ،، ارے واہ ،، آپ لوگوں نے تو کمال کر دیا ،، آپ عظیم لوگ تاریخ رقم کر رہے ہیں ،،، سلامت رہیں ،،،، سلامت رہیں ،،،
@lalalalay72759 ай бұрын
اسلام علیکم۔ بہت اچھا لگا یہ پروگرام دیکھ کے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی خفاظت میں رکھے۔ اور عمران خان صاحب و عمران ریاض خان صاحب کو جلد از جلد رہا کریں امین ❤❤❤❤❤❤
@Cricket1992Stars9 ай бұрын
اللہ آپ سب کو اپنے حفظ وآمان میں رکھیں۔🎉❤❤❤❤ حق اور سچ کے لیے قربانی دینے کی۔۔
@dr.sheemamansur29559 ай бұрын
Assalamulaikum 👍🏼👍🏼❤❤ Thank you , excellent intellectual discussion by the cream of journalists . Awareness in grass rout level is the key role to bring the change in the nation , that’s what Imran khan has done and he won national wide .we were waiting for this change for years. All political parties come and go and never built a bridge between people and politics, it’s Imran khan who laid the foundation now it’s the next generation to walk forward on it. I am 80 years old and it’s the first time I am enjoying the panel , my all duas for you four and other pearls like you in Pakistan.Jazak Allah khair.
@HassanKhan-fp7vz9 ай бұрын
گل صاحب مان گیا اج اپ کو ۔ سلام ہے اپ کو ہمیں فخر ہے اپ جیسے محب وطن وفادار لوگوں پر۔ اپ کی عقل فہم و فراست پر بھی فخر محسوس ہوا 21 توپوں کی سلامی ہے اپ کو
@rafiqueahmad40279 ай бұрын
انتہائی خوبصورت پروگرام _اگلے پروگرام کا بے چینی سے انتظار رہے گا
@Fabikhanzai019 ай бұрын
قید سے آزادی منیڈنٹ کی واپسی فوج کی بیرکوں میں واپسی احتساب/فوج /عدلیہ/بیوروکریسی/سیاستدان قومی اصلاحات پھر بھی مستقبل قریب میں دلوں کے وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد آمین یارب العالمین ❤️💯
@muhammadzeeshan159 ай бұрын
مزہ آ گیا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا یہ پورا پروگرام دیکھ کر۔
@binteboston56859 ай бұрын
Chah gai, Shahbaz Ji! MashaAllah! You are young but you have gone through so much in the past five years that your wisdom has and insight has become greater than your contemporaries. Thank you, once again, for being an integral part of PTI and Imran Khan's vision. Thanks for making us aware of the Truth, again and again.
@bahrainbahrain26069 ай бұрын
ماشااللہ عمران خان کے بہادر شیر ❤❤❤❤❤❤اللہ تعالی اپ سب کانہگبان ❤❤❤❤❤❤
@Sheharyar4079 ай бұрын
مادر ملت آپ کی دوریوں کو کبھی نہیں بھولے گی جو آپ صرف ہمارے لیے اس ملک کے نوجوانوں کے لیے برداشت کر رہے ہیں ❤❤خدا آپ کا حامی و ناصر ہو
@nadiaamghar24919 ай бұрын
Very good. Thanks to moeed.. Sabir.. Gill... Wajahat.. I appreciate. Best wishes for you
@TawfickahmedAhmedReda8 ай бұрын
Thanks DrMoeed Pirzadah,,, your positive response in view of the present political scenario which comprises of political instability plus economic instability as well as religious instability have always been a blast of fresh air for all Sane Pakistani s back home. Asan old citizen of this beautiful country of ours called Pakistan who feel he has gone through what is known as Ner Death Experience when my wife passed away after her 53 yrs long partnership with me. I still feel my self a believer in Healthy Body Healthy Mind Healthy Soul.. Glad you all positive minded got your heads together a source of Hope to millions of people back home.. please keep Up your good work in this defining moments of Pakistan history.. God bless you all.Thanks.
@RiffatBangash9 ай бұрын
Great Analysis Moed Pirzada👍 ! Bringing intellectuals together…!!!
@eramzehra70939 ай бұрын
Brilliant!!! Please continue this education
@Sheharyar4079 ай бұрын
ڈاکٹر شہباز گل کا وجاہت سعید خان کی ایڈوائس پر آرگومنٹ زبردست تھا
@iqbalansari27849 ай бұрын
بہت خوب تجزیہ کیا آپ چاروں طرف سے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے شکریہ آمین ثم آمین
@Taufiq7149 ай бұрын
Very good presentation. We Love the Pakistan Army and we Love Imran Khan. Thank you.
@qaiseransari25739 ай бұрын
آپ کا نظریہ بھت پسند آیا دبنگ صحافت ھوگی
@SaweraGondal9 ай бұрын
We all trust and respect Imran khan Saab more than military establishment
@HafizIjaz-g4x8 ай бұрын
آپ حضرات کی گفتگو یقینا پاکستان کی عوام کے مشئلے رہا ہے
@saqibnadeem4029 ай бұрын
4 think tanks God bless all of you and protect you ❤
@syedmohmood69468 ай бұрын
INSHA-ALLAH TALLAH.
@basharataziz57699 ай бұрын
Bravo.Enlightening discussion by four comrades.
@ehsankhan89569 ай бұрын
Moeed Sir Pakistani awam KHAN ko isi liyie follow krti ha k usny 2 khandon ki siasat r lootmaar ko r'dd krdia ha. We love him because he's not a typical politician, he's the real politician
@khansadoor20089 ай бұрын
MashaAllah Zabardust ❤❤❤
@SaweraGondal9 ай бұрын
We all trust and respect Imran khan Saab
@sabirabillah88479 ай бұрын
Brilliant, team of four!
@zahrafarooq68249 ай бұрын
Our Freedom Fighters stay strong
@saminafahim53849 ай бұрын
Well done
@IshaqKhan-y9e9 ай бұрын
Sach kaha AP ny bolty raho
@mtvvlogs.25869 ай бұрын
@GVSNEWS گل صاحب اپ کے ساتھ پاکستان کے نوجوانوں کی سپورٹ ہیں جو سوشل میڈیا میں بیٹھ کے ایک سیکنڈ میں سب کی ایسی تیسی پھیرتے ہیں۔
@nasreenallauddin31048 ай бұрын
Salute
@mianhameed9 ай бұрын
I have been living in Canada for the last 50 years. I always fought for our Army but now I am so ashamed that our army has been killing our own country men and they have sold Pakistan for money and they have no self respect. May Allah SWT bring revolution not only in our Army but also in the minds of every Pakistani. All four of you I salute that you will stay stead fast. May Allah SWT be with you all. Long Live Pakistan. I also believe that Pakistan will play a very important role in world politics. In Sha Allah
@sadaqatwassi56849 ай бұрын
سارے ٹی وی شوز ایک طرف اور یہ شو ماشااللہ بہت اچھے سلامت رہیں اور اس طرح حق سچ کی بات کرتے رھیں ❤
@mirzamuhammad-kk7st9 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. الله تعالیٰ اپ سبکو نبی پاک مُحمَّد 🌴ﷺ 🌴کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے.محترم موید بھائی صابر بھائی گل بھائی وجاہت بھائی اور سب سلامت رہیں تا قیامت رہیں SwitzerLand Pakistan jhelum panjab
@AneesChaudhry-h1w9 ай бұрын
Thank you for the collaboration. I really appreciate you all. آخری چند منٹوں میں آپ نے کوزے میں دریا بند کر دیا ۔ شکریہ
@aliawan3229 ай бұрын
اس طرح کے اور پروگرام بہت ضروری ہیں مین سٹریم میڈیا مکمل طور پہ قابو میں ہیں آزاد تجزیہ نگاروں کی بہت ضرورت ہے ان حالات میں۔❤❤
@_bismahussain_9 ай бұрын
Incredible! These 78 minutes were incredible! I just want to add that Pakistan is awake and Pakistan has finally started resisting against this cruelty and wallahi glory to this resistance!
@Jhonykhan8679 ай бұрын
Appreciate the real struggle of all of you to speak the truth for the betterment of Pakistan.. we will always support such people who speak the truth,
@wasimbaig35729 ай бұрын
MashaAllah, great show Proud of you four, stay blessed My Allah SWT always protect and guide you all, you are our assets. Brave honest four.
@DRNAFEES-lv1ne9 ай бұрын
Extremely insightful sesson. Everyone gave invaluable comments. Hats off to all of you.
@mafianoor33609 ай бұрын
with my whole heart and filled eyes sending blessings to khan Sahab and you 4 ... it really hits when sabir bhai said k " hum ak lafz keh kar kia nahi le sakty , lekin jo hum kar rahay hain yeh next generations k lea inspiration hai " k acahy ki ibtada ho .... u have really done it for us no doubt ... u had just done it for us ... hats off to you and the ppl like you ❤
@attarehman17109 ай бұрын
واہ جی واہ . .. . . بہت عمدہ . . . .بہت اعلی 10 سال میں پہلی مرتبہ یو ٹیوب پر کسی بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا ہے. . . . یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے . .
@hajatmir48079 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ نے ایک جامع پروگرام سٹارٹ کیا ہے
@austenite79 ай бұрын
Excellent debate and forum created by Dr Moeed and deserve appreciation. In my opinion shaking hand with PPP by PTI could have lead to destruction of PTI as PTI is standing on strong footing of its ideology which is not digestible by by PPP. IK has done his job, he has infused this ideology among youth which is future of Pakistan.
@authenticislam360-A9 ай бұрын
*﷽* *اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○* *"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی* *سے مدد مانگتے ہیں"*
@UsmanLiaquat19 ай бұрын
This is such a great session. Thank you for your joint action for Pakistani politics.
@anjumnaureen22538 ай бұрын
ماشاءاللہ یہاں چار یار مل جائیں ۔۔۔۔۔ بہترین تجزیہ نگار ۔۔۔۔ !
@MohammadAsgharKhan-hp3pt8 ай бұрын
A vary nice discussion quite informative ,pleasing discussion ,all the four are explained their own point of view very impressive ,heart touching being at old age of 93 I cannot explain more but I loved this discussion of these intelligent young men ,I pray for their long life and prosperity,love you all.ALLAH HAFIZ.
@parvezakhtarzia4839 ай бұрын
Excellent discussion, keep it up dear. Final conclusion of discussion is alarming for our defence. May need mend their mistakes done so far. Excessive use of power and intervention in political matters may be avoided just discuss with govt on national issues for country stability and its economy. But without active role in politics.
@abidkhan-ii2kj9 ай бұрын
Excellent idea to start this panel! I want to thank you all for taking the time to discuss about Pakistan's situation. I hope you continue to have the discussion.
@Buddyslove9 ай бұрын
I am really v happy to see my all top Gurus all together..Hats off👏👏👏 Very informative... God bless you all👍
@HomeDecor-upgrade9 ай бұрын
Last comments from Wajahat bhai truly resonate as the authentic voice of Pakistan. His insights and perspectives shed light on the diverse facets of our nation, capturing the essence of its rich culture, challenges, and aspirations. Wajahat bhai's articulate expression and deep understanding make his commentary not just informative but also a source of inspiration for many. His contributions reflect a genuine commitment to fostering understanding and unity, making him a valuable voice that echoes the sentiments of the Pakistani people. We eagerly await more enlightening comments from Wajahat bhai as he continues to contribute to the discourse that shapes our collective narrative.
@mirafzal2868 ай бұрын
اس طرح عوام کی توجہ حقائق سے نھیں ھٹایا جا سکے گا
@funhealthnature9 ай бұрын
I follow Wajahat bhai GVS News and Moeed Sir almost regularly but this is by far the best program in a while. Thanks a lot
@waleedarshad75099 ай бұрын
Absolutely loved the show. Beautiful discussion. This should reach out to more audience. Thanks all four of you!
@mudassariqbal68669 ай бұрын
Pakistan ko ab iss tarha Ki free sahafat ki zrurat Hai,aur ham Saab ko bhi such ka sath Dena chahye,,we need more bold debates like this...
@rebel555able9 ай бұрын
This is a great initiative. The way all of you analyzeed the situation in Pakistan, the politics and the role of establishment is commendable. I believe that this experiment was a success. I enjoyed it a lot and the reason is that nobody can discuss these things in such a candid manner inside Pakistan; be that on TV or social media. Looking forward to the next round.
@devilbros26549 ай бұрын
Good to see all of you may Allah protect you, PTI and Imran raiz Khan and Imran Khan
@bringpeacetotheworld73979 ай бұрын
Dr. Moeed. I love watching your videos but disappointed today for the first time with some of your views. I fully agreed with Dr. Gill. From a successful Pakistani American.
@abidraza47339 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے وہ گناہ معاف فرما ے جن کی وجہ سے یہ ظالم لوگ ھم پر مسلط ہیں
@Shamrock122829 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@NasemAhmadJawa9 ай бұрын
I think this was the best ever anyone of you could present as political analyst, Thts the power of unity, power of 4 … keep it up Dr Moeed, thank you
@urmanahsafvi9 ай бұрын
@MoeedPirzada AOA Sir! Have been wanting to drop a comment since ages, on almost all of your vlogs. But because I listen to you on TV, and from there it's hard to comment. Just want you to know, we, as a nation, owe you so much. The man so elegant, genius, an asset to the society, like you, the real patriot had to leave the country, we couldn't do anything, and we are sorry. I might be one of your first 20 subscribers. We want you back in the country, just hang in there, time will come, your sacrifice will pay back. You just bring me tears all the time, the way you are trying your best to wake theis nation up, and unite overseas Pakistanis, the way you analyse things, none other can do in such a way. You'll be a part of our history for our coming generations. It made me so sad the way you casually told that you receive threats, "kaala 5, 10 bazaar main milta hai ". Please please please be very careful and vigilant, the can hire any paid goon. We have lost Mr. Arshad Sharif, don't afford to lose you. Two top journalists of Pakistan, one has already gone. I keep praying for you, you too please be very careful. We need you. We have never had anyone like you, you sanity, your intelect, your grip on history of politics and otherwise, the way you speak, we have never had someone lke you in the vary profession. So well spoken MashaAllah. And you know what you are teaching generations the art of critical thinking. Stay safe, stay blessed.
@soubiabajwa-yl1hc9 ай бұрын
Absolutely outstanding discussion by all havaldars. Specially the roundup by Wajahat was brilliant, it answered multiple questions in my mind, but one thing that scares me is that why can’t ME, understand this and come to terms with the Nation to save the core of our country, which is getting weaker by the day. Their stubbornness and stupidity is not helping the country , in fact Pakistan cannot sustain this anymore. If by any chance the saviours put their egos aside and wake up from their delusions of grandeur and save the country for real. They can and will always be the backbone and strength of Pakistan with the Nation standing behind them and with them. Pakistan Zindabad Pak fauj paindabad .
@MohammedArif-yz8yj9 ай бұрын
It's good news to see you guys together. Wish you guys success. Thanks for standing up for a truth and Pakistan. Imran Khan Zindabad.
@timwaterloo56299 ай бұрын
Can't wait to see your next joint vlog. Please release it early. Last time it finished around 2:30 am. I was kicked out of bedroom and spent rest of night sleeping on couch (lol). I will start calling you four musketeers. It was brilliant idea. I had been listening to all of you separetely which sometimes gives impression of contradiction in analysis. With mutual discussion it got answered and well understood; like Dr.Gill explained why PTI cannot make alliance with PPP. Dr.Moeed was proppnent of this idea. My question to all 4 musketeers is what PTI and PDM gained out of this struggle. Yes, PTI gained roaring popularity but no government after long battle of tyranny, fascism and terrorism. Still undergoing through worst. IK in jail for umknown period in hope for justice in lawless establishment which i don't see coming. Military with brutality able to launch again a weak government which they wanted as always. They used every possible ugliest tactics to crush IK and PTI in which they have succeeded. PDM got cleared from all charges and got government which they don't deserve. So who is loser and who is winner. Corrupt military and corrupt PDM and corrupt judiciary looks like clear winners. PTI appears to loosing. Only difference is that prebiously same was done under cover. This time IK stood up and exposed ugly faces of all. In the past i supported ppp and pml. Voted both. Always hated military involvement. After knowing IK now I can not think of anyone else who can be sincere in developing Pakistan. In my opinion we need full blown rebellion or at least only judiciary revolt to unlawful orders and do their job rightly.
@SajjadKhalidsk9 ай бұрын
ہم من حیث القوم بچپنے سے نکل رہے ہیں۔ چند ہی سہی لیکن اب ہمارے صحافی پہلی بار ہمارے ترجمان بنے ہیں۔ قوم کا ہر طبقہ یک نکاتی بیانیے کو سمجھ چکا ہے۔ یہ تبدیلی برپا ہونے کے لیے پہلی شرط ہے۔