Рет қаралды 353,075
گلگت بلتستان کے حکام نے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسمِ سرما میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تلاش کے لیے جاری کارروائی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
محمد زبیر خان کی تحریر کردہ اس پوڈکاسٹ میں ہم محمد علی سدپارہ کی زندگی پر ایک نظر ڈال رہے ہیں۔
پیشکش: سعد سہیل
ویڈیو: محمد ابراہیم
#Sadpara #K2 #MuhammadAliSadpara #Mountaineer #AliSadpara
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR