#محمد شیخ آپ پر صلی ہو اور اللہ کہ رحمت و برکتیں ہوں جزاک اللہ سلامت رہیں
@nahidakhan19216 жыл бұрын
Muhammad shaikh aap par Allah ki salamti ho aap k bajah se MERI Zindagi badal gai
@ayubkalaigar79063 жыл бұрын
Masha Allah har baar kuch nayi wazahat hoti Alhamdulillah
@mansoorkhanorakzai91283 жыл бұрын
آیات کی خالص روح کا اظہار۔ جزاک اللہ۔
@imransarwar13193 жыл бұрын
JazakAllha
@MamoonHameedKhan4 жыл бұрын
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
@MamoonHameedKhan4 жыл бұрын
بنی اسرائیل کی دعا، جو ھماری نمایندگی کرتی ہے اللہ کی رحمت پانے کی طرف. آمین ثم آمین
@shahabuddin16414 жыл бұрын
اللہ کی طرف سے انسانیت کے لۓ اعلان۔
@imranawan573 жыл бұрын
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN Ya RABULALMEEN 💞
@muhammadinaam83514 ай бұрын
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
@amirluv653 жыл бұрын
پیغام کی روح سے شکوک و شبہات کو دور کیا گیا۔
@sheikhahmed76912 жыл бұрын
JazakAllah Br Mohammad Shaikh
@muhammadfarooqawan41044 жыл бұрын
Masha allah
@ibnkhaliq40856 жыл бұрын
ماشااللہ
@jishanahmadjishanahmad15083 жыл бұрын
Sukriya
@shakibansari72813 жыл бұрын
Jazakallah very peace full leacture 👍
@MamoonHameedKhan4 жыл бұрын
آمین.
@mohsinkhaan6 ай бұрын
jazakallah
@imranfaiz64634 жыл бұрын
Great man with daleel
@laraibk8272 жыл бұрын
Jab bhi ayaat ke munkir hamaray faislay ( ayaat se ) umeed chore dete hain to Allah apni rehmat se hum se raazi hota hai .
@khawajaumer521010 ай бұрын
Love u. Sir
@anwarmohammed34497 жыл бұрын
Mashallah
@ammarshabbir43872 жыл бұрын
Allah ki amanat Allah ke kalaam ki rooh ka boojh uthany ke baad is ke mutabiq khud ko sahih karne ke liye Allah hi se maffi, bakhshish aur rehmat ka umeed waar banay rehna hi hum ko kufar karne walon par Allah ki madad talabb karne ka sahara deta hai .
@muhammadinaam83512 жыл бұрын
Striving in the ways of Allah is by following governing ayats. Collectively all the ways of Allah are one Way with one spirit.
@user-vk9zl7mc4f4 жыл бұрын
ABSOLUTELY MIND BLOWING! THE TRUTH REVEALED IN SURAH AHLE IMRAN 3:93 ABOUT HALAAL AND HARAAM FOODS.
@khaledkareem77304 жыл бұрын
یونس آیت ۸۷۔ اللہ نے کھانے کے حوالے سے کوئ چیز حرام نہیں۔
@sardarrahmatullahkhan61143 жыл бұрын
لیکچر کی تکرار سے نکات مزید واضح ہوجاتے ہیں۔
@shahzadahmed41033 жыл бұрын
اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے
@hassanarsalanwarsi4 жыл бұрын
i appreciate your efforts
@rabiatalha12564 жыл бұрын
Good
@khaledkareem77304 жыл бұрын
10/59. 60. In stead of. 10/87
@faizaferoz45964 жыл бұрын
Mera sawal hai 2 gron hain bani adam or bani asrail. junhain Allah ne kitab hukum or nabowat di wo hue bani isral. Bani adam jin mai esai yahudi or hindu hain agr in mai koi iman le ay kya wo b bani israil keh lay ga?
@muhammadirfan39542 жыл бұрын
Whenever the spirit of Quranic Arabic ayats is clarified / transferred in languages of the people it becomes clear Arabic language. And people allegedly blame the person who follows the messenger.
@javedimam74924 жыл бұрын
جب تک قران کی آیتوں سے رجوع نہیں کریں گے ہم مسلمان یہودیوں اور عیسائیوں کو ہی بنی اسرائیل سمجھتے رہیں گے۔ برادر محمد شیخ نے قرانی آیتوں کی روشنی میں یہ غلط عقیدہ بھی درست کر دیا۔
@javedkazmi57004 жыл бұрын
Bani Israel are not jews . They are Muslims of all time. Word Yahood is mentioned separately in the Quran.
@waqasmunir73884 жыл бұрын
بیشک بنی اسرائیل ہی مسلم ہیں نہ کہ یہودی
@MamoonHameedKhan3 жыл бұрын
::: JEWS & BANI ISRAEL ::: یہودیوں اور بنی اسرائیل کے درمیان فرق ===================================== The Jewish State named Israel Is rooted in Bible - Genesis 32-25to28 Claiming Jews and children of Israel as same people, being progeny of Jacob whose title was Israel given by God after God had lost in wrestling from Jacob. To the contrary, Quran tells (17-2,3 and 45-16) that bani Israel are muttaqeen & descendents of believers in the Ark of Noah, and they have al-kitab ( #BookOfAllah - #Quran) by virtue they are favoured over the worlds. #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays presents both views simultaneously, so as one can identify his own self and choose what to follow. Bible :Genesis :32-25 to 28 اُس نے دیکھا کہ وہ اُس پر غالِب نہیں ہوتا تو اپسکی ران کو اندر کی طرف چُھوٗا اور یعؔقوب کی ران کی نس اُسکے ساتھ کُشتی کرنے پر چڑھی گئی۔ And when he saw that he prevailed not against him, he touched the hollow of his thigh; and the hollow of Jacob's thigh was out of joint, as he wrestled with him. اور اُس نے کہا مُجھے جانے دے کیونکہ پَوپھٹ چلی ۔ یعؔقوب نے کہا کہ جب تک تُو مُجھے برکت نہ دے مِیں تجھے جانے نہیں دونگا۔ تب اُس نے اُس سے پوچھا کہ تیرا کیا نام ہے؟ اُس نے جواب دِیا یعقؔوب ۔ And he said, Let me go, for the day breaketh. And he said, I will not let thee go, except thou bless me. اُس نے کہا کہ تیرا نام آگے کو یعؔقوب نہیں بلکہ اِسرؔائیل ہوگا کیونکہ تُو نے خُدا اور آدمیوں کے ساتھ زور آزمائی کی اور غالِب ہُوا ۔ And he said unto him, What is thy name? And he said, Jacob. And he said, Thy name shall be called no more Jacob, but Israel: for as a prince hast thou power with God and with men, and hast prevailed. Ayat 17:2 سورة الإسراء 17 آيَت 2 وَاٰتَيۡنَا مُوۡسَى الۡـكِتٰبَ وَ جَعَلۡنٰهُ هُدًى لِّبَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ اَلَّا تَتَّخِذُوۡا مِنۡ دُوۡنِىۡ وَكِيۡلًا ؕ اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی، اور اسے بنی اسرائیل کے لئے (اس حکم کے ساتھ) ہدایت قرار دیا کہ دیکھو! میرے سوا کسی اور کو کارساز نہ بنا لینا۔ 17:3 سورة الإسراء 17 آيَت 3 ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبۡدًا شَكُوۡرًا (یہ بنی اسرائیل ) ان لوگوں کی اولاد تھے، جنہیں ہم نے نوح ؑکے ساتھ (کشی میں ) سوار کیا تھا۔ بے شک وہ (یعنی نوح ؑ) ایک شکر گزار بندہ تھا۔ ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبۡدًا شَكُوۡرًا Ayat 45:16 سورة الجاثية 45 آيَت 16 وَلَقَدۡ اٰتَيۡنَا بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقۡنٰهُمۡ مِّنَ الطَّيِّبٰتِ وَفَضَّلۡنٰهُمۡ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَۚ بے شک ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکومت اور نبوت عطا کی۔ اور ہم نے انہیں عمدہ رزق دیا اور انہیں تمام جہانوں پر فضیلت دی۔ #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics at www.iipccanada.com
@sofiaarif6977 Жыл бұрын
بنی آدم وہ ہیں جن کے پاس کتاب اور حکم نہیں ہے۔ اُنہیں میں سے بنی اسرائیل وہ ہیں جو ایمان والے نوح عہ کی کشتی میں سوار تھے اور انہیں کتاب، حکم اور نبوّت ملی۔ اسی طرح آج کے زمانے میں بھی جن کے پاس کتاب/ قرآن ہے وہ بنی اسرائیل ہیں۔
@shabbirahmed55743 жыл бұрын
اس درس سے معلوم ہواکہ بنی اسرائیل مسلم ہیں، یہودی یاعیسائ نہیں ہیں، کیونکہ قرآن میں ہی بنی اسرائیل الگ ہیں یہودیوں اورعیسائیوں کاالگ الگ ذکرہے، ہمکوآیات پرہی غوروفکرکرناچاہیے۔۔
@fouadalwheedy67904 жыл бұрын
بنی اسدائیل ۔۔۔ کا سیدھا سیدھس معنی ہے "اسرائیل" کی آل و اولاد ۔ اسرائیل اللہ کے پیغامبر "اسحاق" کا نام یا لقب تھا ۔ فرعون نے آجری سانسوں میں اسلام قبول کرناچاہا ، تو کیا وہ اب فرعون نہیں رہا ؟؟ حضرت محمد شیخ صاحب ۔۔۔۔ کتنی الٹ پھیر کرکے گمزاہی زور و زبردستی ٹھوس رہے ہیں ۔ اللہ پاک قرءآن پاک میں فرما رہا ہے " " جب وہ (فرعون) غرق ہونے لگا ، اور موت کو دیکھ لیا تب اسنے کہا کہ میں ایمان لے آیا اس ذات پر جسپر بنی اسرائیل ایمان لای ہے ، اور میں مسلمانوں میں سے ہو گیا ۔" اس سیدھی آیت کو حضرت محمد شئخ صاحب نے گول مول کرکے یہ فرمادیا ۔۔۔۔ کہ اس لئے فرعون بھی اور بنی اسرائیل بھی اور مسلمان بھی ۔۔۔ سب کے سب بنی اسرائیل ہو گئے ۔ کیا کوی انگریز اگر اللہ اور اسکے رسول کو قبول کر لیگا ۔۔۔ یعنی مسلمان ہوجائیگا ۔۔۔ تو کیا وہ انگریز نہیں رہ جائیگا ؟؟؟ سیدھی سی بات ہے کہ وہ نسل کا انگریز رہیگا پس دین کا مسلم ۔ یہی بات پاکستانی کے ساتھ بھی ہے ، ہندوستانی کے ساتھ بھی ہے ، اور ہر قسم کے انسان کے سارھ بھی ہے ۔ لیکن ہم سب مسلمان " بنی اسرائیل" یعنی اسرائیل کی آل و اولاد ہیں ۔۔ ؟؟؟؟ یہ ۱۰۰% جھوٹ فریب ، مکر اور غلط ہے اپنے قدم سوچ سمجھ کر رکھیئے ۔۔ کیونکہ معاملہ یا تو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے " جھنم " ۔۔۔ اور یا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے " جنت " کا معاملہ ہے ۔ ہمارے رسول اکتم صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ : جس بات میں تمکو شک و شبہہ ہو ، اسکو چھوڑکر وہ بات سختیار کرو جو شک و شبہے سے خارج ہو ۔
@shahzadahmed41034 жыл бұрын
Concept from other books demolished.
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
Hadoo / those who became lenient, are holding load of Taurat (governing Quranic ayats) like donkeys by memorizing without spirit!!
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
is dars se maloom howa ke Bani Israel Muslim hain , yahodi ya eesai nahi hain , kyunke Quran mein hi Bani Israel allag hain aur yahudiyon aur eesayon ka allag allag zikar hai , hum ko Aayaat per hi ghaur o fikar karna chahiye. .
@fouadalwheedy67904 жыл бұрын
حضرت نوح علیہ السلام اور "اسرائیل" کے درمیان ہزاروں سال کا فاضلہ ہے ۔ انسے ( نوح علیہ السلام ) اور اسرائیل کا کقی تعلق نہیں ہے ۔ اس شخص نے نوح علیہ السلام کے ساتھ سوار تھے انکو " اسرائیل " بتا دیا ۔۔۔ ۱۰۰% جھوٹ اور غلط ہے ۔۔ گمراہی ہے ۔
@ikrammuhammad56093 жыл бұрын
مفتی اپنی انسانی کتابوں کی داستان سے فلسطین کا شہر یروشلم کو بیت المقدس کہتا ہے حالانکہ وہاں کوئی گھر نہیں اور اللہ کے گھر کعبہ کو مقدس گھر نہیں مانتا حالانکہ یہی مقدس گھر شہر مکہ میں امن والے شہر میں ہے