Рет қаралды 56
وافیہ سپیشلسٹ کلینک اور جناح فارمیسی چکوال کے تعاون سے PIMH مینٹل ہیلتھ کلینک
ڈاکٹر اسامہ بن زبیر (کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ اور سائیکو تھراپسٹ) ہر متبادل منگل کو صبح 9:30 بجے سے دوپہر 2 بجے تک وافیہ سپیشلسٹس کلینک میں پیچیدہ نفسیاتی امراض کے علاج کے لیے اپنی ماہرانہ خدمات سر انجام دیں گے۔
خدمات میں بچوں یا بڑوں کی نفسیاتی بیماریوں، ڈیپریشن، بے چینی، خفگی، نیند کا نہ آنا، وسوسوں کا آنا، غصے کا زیادہ آنا، ہر وقت سر میں درد، نفسیاتی دورے، اپنے آپ کو نقصان پہچانا، جن بھوت کا آنا، کانوں میں غیبی آوازیں آنا، لوگوں پر شک ہونا، جنسی مسائل، مختلف قسم کی منشیات کے استعمال وغیرہ کا علاج اور سخت نفسیاتی بیماریوں کے لیے TMS مشین کا علاج | عورتوں اور مردوں کے لیے منشیات اور نفسیاتی بیماریوں کے لیے داخلے کا انتظام | بچوں کا آٹزم سنٹر | سائیکو تھراپی سروسز بھی دستیاب ہیں۔
ذھنی اور نفسیاتی صحت سے متعلق ماہرانہ رہنمائی حاصل کرنے کے لیے دے گئے نمبر پر رابطہ کر کے ابھی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
وافیہ اسپیشلسٹس کلینک چکوال
0543-542111 / 0331-5543111
Join us at the PIMH Mental Health Clinic in collaboration with Wafiya Specialists Clinic and Jinnah Pharmacy Chakwal!
Dr. Usama Bin Zubair (Consultant Psychiatrist and Psychotherapist) will be available every alternate Tuesday from 9:30 am to 2 pm at Wafiya Specialists Clinic to provide expert care for a wide range of psychiatric conditions.
Services include:
Mechanical TMS Therapy for psychiatric patients.
Treatment for depression, anxiety, insomnia, psychotic attacks, self-harm, and more.
Registration is open for mental health and drug addiction patients.
Don't miss this opportunity for professional mental health support.
For appointments call 0543-542111 / 0331-5543111.
#drusamabinzubair #PIMH #MentalHealthMatters #mentalhealth #anxiety #addiction #mentalhealthsupport