یہ دورہ تاجکستان میں انڈین ائر بیس کے متعلق بھی ھو سکتا ھے؟
@asghargujjar83232 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤
@zfriendlybiz3 күн бұрын
یہ سارا ڈرامہ پاکستان کو انٹرنیشنل بارڈر کی خلاف ورزی کرنے والا ملک ثابت کر کے پاکستان کے بارڈرز کی خلاف ورزی کے لئیے جواز فراہم کرنا ہے.
@MuhammadRehmanKhan-tu3sv2 күн бұрын
Sb sy phly hamara Pakistan ha or HAmain hamesha androni dushmano sy nuqsan hua ha
@MMARTSedits247912 сағат бұрын
True. That's why Ertugrul R.U.A was so brutal towards inside traitors before attacking his outside non-believer enemies. That's why Allah pak has decided worst hell for hypocrites, because they are the worst enemies, who sell their faiths/ loyalty for wealth.
@asghargujjar83232 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤ پاکستان پائندہ باد
@khaniskhan23612 күн бұрын
وزیری خارجہ کو جانہ چاہیں پر وزیراعظم فوج زنداباد
@PAKIMIA-d9h2 күн бұрын
پاکستان فوج کا بنیادی کام حکومت کو اپنی مرضی کے مطابق منتخب کرنا، حکومتی معاملات میں ملوث ہونا، غیر قانونی کاموں کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا، کاروبار کرنا، ملک کا پیسہ لوٹنا ہے۔🤐🤨
@mehararshad43782 күн бұрын
Poti i ki nasl 😂😂
@muhammadsuleman93282 күн бұрын
Mahmood of gaznavi jindabad ❤️ 🇧🇩
@FrokTV12 күн бұрын
Grabbing Wokhan💯🇵🇰
@MdIqratech2 күн бұрын
اصل کہانی یہ ہے کہ تاجک پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔ تاجکستان نے حال ہی میں داڑھی، برقعہ اور مذہبی جماعتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی جہادی کلچر کے خطرے کا۔ وہ پاکستانی جرنیلوں کے طالبان کے ساتھ جارحانہ پوزیشن لینے کے اس منصوبے پر کبھی نہیں گریں گے۔
@ImranKhan-ce9ef3 күн бұрын
😮
@PAKIMIA-d9h2 күн бұрын
پاکستان فو ج نے 77 سالوں میں ایک بھی جنگ نہیں جیتی لیکن پاکستان فوج کبھی ملک میں الیکشن نہیں ہاری۔😵😵
@awaisjaved4822 күн бұрын
chal oye, chawal
@HamidMalik-v9d2 күн бұрын
Pakistan aaj safe hai alhamdulillah Pakistan ki army or police ki qurbanio se
@G360512 күн бұрын
ٹھیک کیا خان کو ہٹایا یہ میں کہتا ہوں خان کا سپورٹر۔ کیونکہ خاں نے جذباتی کام کیے۔ جب بس کا ہنڈل آپ کے ہاتھ میں ہو۔ تو پیچھے بیٹھ لوگوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ پر خان صاحب نے بس کو 120 کی سپیڈ دی جو غلط ہے۔شکریہ
@zahoorentertainment.64142 күн бұрын
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ھے جو چالیس سال سے جنگ میں ھے اور 7 بڑے جنگ لڑ چکا ھے اللہ کا شکر ادا کرو ورنہ یہ دنیا تمھیں کب کا چبھا چکی ھوتی یوتھیوں
@nooribabafood63322 күн бұрын
اچھا تو پاکستان نے شکست کس میں کھائی ہے ۔ بیٹا ابھی آپ بچے ہو پاکستان پے حملہ کر کے انڈیا نے کون سی جیتی ہے۔ اور انڈیا پاکستان سے 4 گنا زیادہ ہے اور آبادی بھی لیکن پھر بھی انڈیا ایک انچ بھی قبضہ نہیں کر سکا
@raorao81862 күн бұрын
سناتن دھرم ہی راستہ ہے/ وہ وحشی مسلمان حملہ آور جو ہماری دولت لوٹنے آئے تھے آپ میں سے بہت سے لوگوں کو زبردستی اسلام میں لایا
@MMARTSedits247912 сағат бұрын
آپ کو صرف ایک دفعہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ اپنے نور کی ہلکی سی جھلک دکھلا دیں تو قیامت تک آپ کی نسل دوبارا سناتن مذہب کا نام نہ لے اور کمزور ہونے کے باوجود دنیاوی تمام قوتوں سے لڑنے مرنے کو تیار ہو جائے دین اسلام کی حفاظت کے لیے۔ ہم کسی مذہب پر کیچڑ نہیں اچھالتے لیکن کس طرح انڈیا بنگلہ دیش سے نکالے جانے کے بعد جنگلی دہشت گردوں کی افغانستان اور مظلوم مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کا ساتھ دے رہا ہے وہ دنیا سے چھپا نہیں ۔ یہ منافقین کی بدترین مثال ہے۔