Great answers with clarity of thought. May Allah sw give you jaza .
@Quotes-ui7ic4 ай бұрын
ہندو پاک میں زیادہ تر جھوٹ ہی رائج ریا ہے مگر اب کچھ غامدی صاحب جیسے علماء نے دین کو سمجھنا آسان بنا دیا ہے
@tahirkamrankhan4 ай бұрын
بہت عمدہ ، استاد محترم غامدی صاحب - کن دو کتب کی طرف دائیں طرف اشارہ ہے ( ان کا نام )
@imranyaqoob25004 ай бұрын
Yes i am also interested to know the books name
@suhelkhan22844 ай бұрын
Kab se intizar tha is details ka ... aakhirkarr ...Alhamdulillah.
@ZainabAli-di3dr4 ай бұрын
Allah SWT aapko sehat yaab rakhe..... Aap jese 1% hi log hai puri ummah
@awaw4264 ай бұрын
اعلیٰ گفتگو ۔۔ متوازن
@daimalishar69264 ай бұрын
کمال کی گفتگو کی ہے ۔ سائیں غامدی صاحب ❤
@geoschool55334 ай бұрын
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
@Skye-m2l4 ай бұрын
Mashallah so insightful. Please have more classes on this topic.
@saleemkhan124 ай бұрын
Excellent discussion on an important topic
@umar.6664 ай бұрын
بہت اعلی ❤
@umar.6664 ай бұрын
اہل تصوف سیدنا علی کو اس کوچے کا امام سمجھتے ہیں، چاہے سنی ہوں یا شیعہ یا دوسرے گروہ۔ آخر آپ کومتفقہ طور پر ولایت (باطنی) کا مصدر سمجھا جاتا ہے۔ آپ اہل سنت کے متصوفین کا ذکر ہیں، شیعہ متصوفین کا تذکرہ نہیں کرتے حالانکہ ان کے ہاں یہ تصوف کی بجاے "عرفان" سے تعبیر کرتے ہیں اور یہ تصور رکھتے ہیں کہ یہ دراصل علی ہیں جو اس علم کے امام ہیں اور سنی بھی اپنی ولیڈیشن کے لیے خود کو یا سیدوں میں سے ہونا لازمی گردانتے ہیں یا پھر شیعہ عقائد و تصورات کا شیعوں سے زیادہ شدت سے دم بھرتے ہیں۔
@asadsulehri35504 ай бұрын
Great work ❤ Kindly remember to add the link to the whole video when you upload a part of it.
@himayunmajeed39374 ай бұрын
Very nice explanation .....ماشاءاللہ
@mujeerahmad33984 ай бұрын
Jazakallah o Khairaa . Highly scholarly approach.
@arifulhasan96274 ай бұрын
بہت عمدہ اور پر مغز گفتگو سے استفادہ حاصل ہوا۔ بہرکیف ایک تشنگی یہ ہے کہ ان صوفیاء کرام کی اگر تاریخ دیکھں تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کی دین اسلام کی اشاعت و تبلیغ میں بڑا حصہ ہے ۔کئی غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔مزید بر آں یہ بزرگ حضرات اعلی پائے کے متقی پرہیز گار اور خلق خدا کے ہمدرد اور غم گسار گار لوگ تھے ۔پھر یہ متوازی دین کیسے ہوا۔ اگر جواب عنایت فرمائیں تو بڑی نوازش ہو گی۔
@yasirlatif57493 ай бұрын
اللّٰہ پاک نے صحابہ کرام کے لیے یہ بھی فرمایا ہے: وَ لٰـكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَيۡكُمُ الۡاِيۡمَانَ وَزَيَّنَهٗ فِىۡ قُلُوۡبِكُمۡ وَكَرَّهَ اِلَيۡكُمُ الۡكُفۡرَ وَالۡفُسُوۡقَ وَالۡعِصۡيَانَؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوۡنَۙ ۞ لیکن اللّٰہ نے تمہاری طرف ایمان کی محبت ڈال دی ہے اور اس کو تمہارے دلوں میں خوش نما بنادیا ہے اور تمہارے نزدیک کفر اور فسوق اور معصیت کو ناپسندیدہ بنادیا ہے یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں ۞ صحابہ کرام رضی ﷲ تعالیٰ عنہم، انبیا نہ تھے، فرشتہ نہ تھے کہ معصوم ہوں، صحابہ کرام میں بھی طبقات اور درجات ہیں ان میں بعض سے لغزشیں ہوئیں مگر ان کی کسی بات پر گرفت ﷲ و رسول کے خلاف ہے ۔ ﷲ عزوجل نے ’’سورۂ حدید‘‘ میں جہاں صحابہ کی دو قسمیں فرمائیں، مومنین قبلِ فتحِ مکہ اور بعدِ فتحِ مکہ اور اُن کو اِن پر تفضیل دی اور فرما دیا: {كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ} ’’سب سے ﷲ نے بھلائی کا وعدہ فرما لیا ۔‘‘ ( سورۃ الحجرات - آیت 7) قُلْتُ يَا رَسُولَ اللّٰهِ نَكُونُ عِنْدَكَ تُذَكّرُنَا بِالنَّارِ وَالْجَنَّةِ حَتَّى كَأَنَّا رَأْيُ عَيْنٍ فَإِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِكَ عَافَسْنَا الْأَزْوَاجَ وَالْأَوْلَادَ وَالضَّيْعَاتِ نَسِينَا كَثِيرًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنْ لَوْ تَدُومُونَ عَلَى مَا تَكُونُونَ عِنْدِي وَفِي الذّكْرِ لَصَافَحَتْكُمْ الْمَلَائِكَةُ عَلَى فُرُشِكُمْ وَفِي طُرُقِكُمْ وَلَكِنْ يَا حَنْظَلَةُ سَاعَةً وَسَاعَةً ثَلَاثَ مَرَّاتٍ. حضرت حنظلہ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی: یا رسول اللّٰہ (ﷺ)! ہم آپ کے پاس حاضر ہوتے ہیں ، آپ (ﷺ) ہمیں جنت اور دوزخ کی یاد دلاتے ہیں، تو حالت یہ ہوتی ہے گویا ہم (جنت اور دوزخ کو) اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور جب ہم آپ (ﷺ) کے ہاں سے باہر نکلتے ہیں تو بیویوں ، بچوں اور کام کاج کی دیکھ بھال میں لگ جاتے ہیں ہم بہت کچھ بھول جاتے ہیں اس پر رسول اللّٰہ (ﷺ) نے تین بار ارشاد فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم ہمیشہ اسی کیفیت میں رہو جس طرح میرے پاس ہوتے ہو اور ذکر میں رہو تو تمہارے بچھونوں پر اور تمہارے راستوں میں فرشتے (آ کر) تمہارے ساتھ مصافحے کریں ، لیکن اے حنظلہ! کوئی گھڑی کسی طرح ہوتی ہے اور کوئی گھڑی کسی (اور) طرح ۔‘‘ (صحیح مسلم - رقم الحدیث:6966) حضرت براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص سورہ کہف پڑھ رہا تھا ، گھر میں کوئی جانور بھی بندھا ہوا تھا ، اچانک وہ بدکنے لگا ، اس شخص نے دیکھا تو ایک بادل یا سائبان تھا جس نے اسے ڈھانپ رکھا تھا ، اس نے نبی کریم (ﷺ) سے اس چیز کا تذکرہ کیا تو نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا اے فلاں ! پڑھتے رہا کرو کہ یہ سکینہ تھا جو قرآن کریم کی تلاوت کے وقت اترتا ہے. (صحیح بخاری - رقم الحدیث:3614) خود ساختہ باتیں کرنے سے بچیں اور ہر بات کو جنوں کے ساتھ نہ جوڑا کریں.
@Zohra-b9j3 ай бұрын
دعا رب کے ساتھ تعلق کا نام ہی تو ہے اور بہترین دعا درود ابراہیم ہے
@muhammadhanif83584 ай бұрын
What an argument that they didn't do but all this was just a completion of deen.what a heart touching saying.It is excellent to keep common Muslim on a path guided by Allah & prophet SAW.
@uksoc84 ай бұрын
Jazakallah ❤
@danishmehmood34104 ай бұрын
غامدی صاحب آپنے روحانی تجربات پر مفصل گفتگو فرمائیں پلیز۔
@Zohra-b9j3 ай бұрын
رحمان کو ابلیس بھی ایک مانتا ہے ہم مسلمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر بھی ایمان رکھتے ہیں
@AhmedSultan-hi4gv4 ай бұрын
Well explained. We find in history of mysticism , name of a Christian Rahib or Sufi called Mani who came into light some time in 2nd century BC. His cult is known as Manicheanism. He was borne in Iran and traveled widely in Central Asia, China India and elswhere and presented the theory of Pantheism. He was in fact interested in unity of various religions. He was known to come on flying horse to attend the gathering of his followers. A chair used to be kept vacant for him where he would come and sit without being visible to any one. It's exactly what in our part of the world people believe and practise and they are told that Nabi AS has now come to attend the meeting, now he is sitting on vacant chair and that he has now left. A similar practice is done by the followers of Molana Roomi. A skin type cushion is always kept vacant where Roomi comes and sits and followers of Sufi culture receive a spiritual boost from.his presence . Ibne Arabi actually preached two types of Nabuwwah one Nabuwwat e Shareea and the other Nabuwwat e Aama.The former is finished while the second still continues. As such the belief of Sufi in Khatam e Nabuwwat is not like the one given in Qur'an and Sunnah. Sufi try to attain certain spiritual powers through rigorous practices. The bottom.line is that it's the game of wielding power over the people to prove spiritual prowess. Therefore Ghamidi Sahib is right. Qur'an gives us altogether a different version of spiritual practices and beliefs in Islam . Rest all is Djalli fitna. One should try to understand Qur'an and Ahadith that are supportive to Quranic beliefs and practices. Allah SWT clearly says in Surah Jinn that He doesnt reveal Ilmul Ghaib to any one except His chosen Prophet or Messenger PBH and there too His revelation is well.guarded by Angles so that the message reaches to concerned Prophets in purest form '( or words to that effect, Translation mine).
@muhammadamjad3273 ай бұрын
جزاک اللہ
@noorkhan91253 ай бұрын
Very interesting information
@Eng.Dr.HaroonBukhari4 ай бұрын
غامدی صاحب کی اس گفتگو سے علمِ غیب والا نظریہ تو ختم ہو گیا کہ غیب صرف اللہ ہی جانتا ہے۔۔
@BabarKhan-vp7zw4 ай бұрын
Allah k Samany to kuch ghaib nhi , ye hum ko smajane k liae ha
@ashfaqchughtai25144 ай бұрын
بہت خوب
@abymani14 ай бұрын
کمال
@mohammadsajjadzahoor61783 ай бұрын
ہرگز نمیرد اں کی د لش زندہ شد بی عشق ثبت است بر جریدہ عالم دوام ما
@muhammadhassan98094 ай бұрын
Bohat mazay ki ghuftugo....din ki saari thakwat utar gayi ❤
@knowledgeispower7504 ай бұрын
السلام عليكم اس چینل کا مداح اور خوشہ چین ہوں لیکن مشورہ ہے کہ محترم استاد کی گفتگو میں علمیت اور ادب کی جو شان جھلکتی ہے اور ہم شاگردوں کے لئے استفادے کے راستے کھولتی ہے اگر تھمب نیل کی املاکی پروف ریڈنگ بھی اسی عرق ریزی سے ہو تو پھر صوفیاء کی بجاۓ صوفیہ لکھنا نہ پڑے میں اہل زبان نہیں ہو سکتا ہے صوفیہ لکھنے والے کی راۓ درست ہو لیکن ایک نئی دریافت ہمارے لئے ضرور ہے اگر ہماری اصلاح کی جائے تو شکر گزار ہو نگے -
@adamshirazi57444 ай бұрын
صوفیا اصل میں صوفی کی جمع ہے اور صوفی ازم کا یقین رکھنے والوں کو صوفیہ کہا جاتا ہے۔
@Zohra-b9j3 ай бұрын
اگر ساری کتابیں پڑھ ڈالیں اور قرآن مجید نہ پڑھ کر دیں تو آخرت میں اندھا آٹھنے کے لئے تیار ہو جائیں
@MuhammadImran-wx1vq4 ай бұрын
محترم برادران تصوف جیسے اپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے یہ تصوف نہیں ہے اس اس وقت اگر اپ غور کریں بے شمار علماء کرام ہیں جن کے عقائد و نظریات معاملات میں بہت فرق ہے سب علماء قران و حدیث سے ہی حوالے پیش کر رہے ہیں اور دعوی بھی ہر ایک کا یہی ہے کہ میں ہی حق پہ ہوں یہی معاملہ اہل تصوف میں ہے ہر کوئی اپنے اپ کو صوفی پیش کرتا ہے اور یہی کہتا ہے کہ میں ہی حق پہ ہوں لیکن حقیقت تک بہت کم لوگ پہنچتے ہیں ہر ظاہر کی ایک حقیقت ہے حقیقت تک پہنچنا اتنا اسان نہیں
@muhammadasifkhan22964 ай бұрын
Asa.mashallah ghamdi sahab Jazakallah Asif ❤🎉
@muhammadshahid-p6m4 ай бұрын
JazakALLA Ghamdi sb
@sikandarkhan76414 ай бұрын
7:17 Bilkul drust kaha. Allah ki kitab hi nikal sakti ha.
@faheemahmed2474 ай бұрын
Lot of Love Ghamidi Sb
@akmal.Tararr4 ай бұрын
MASHA ALLAH bht achy se byaan kya ap ne ALLAH pak ap ko ajr e azeem ata frmaye aameen
@RubinaKayani-o2y4 ай бұрын
Great discussion
@Zohra-b9j3 ай бұрын
جو شخص خود کو خدا کی مخلوق سمجھتا ہے اسے خدا ایمان اطمینان کی صورت میں عطا کر دیتا ہے
@Zohra-b9j3 ай бұрын
آج کل کے دور میں شیخ کا انتخاب کیسے کیا جائے ؟ شیخ سے رابطہ کیسے کیا جائے ؟ خواتین کیا کریں ؟
@iqbalansari944 ай бұрын
Gamdi sahab. Aise hi hai..aap jaise aa apni kitab likhte rahye. Kiya likh rahe yeh ham nahi jante. Esee trah waliyu ki ko aap nahi jante. Bahut bahut khub.
@AbdulHafeez-cq6oo4 ай бұрын
wah great description
@MaherSarkaar4 ай бұрын
Yaksui ki mashq ma bi kr chuka hun bht zabardast experience tha
@rizwanmohammad60874 ай бұрын
I am living in Delhi India From where I can get his books
@MrJamshedakhtar4 ай бұрын
subhan Allah
@rizwanpatelsarod45764 ай бұрын
Excellent
@farihakhan50824 ай бұрын
Ghamde sb mara ek mushahida hy may sofizam la 20 sal sy ziada Mustafa raha. Buhat sy ache batain maloom hoie buhat hidayat naseb hoie lakin akhir wahe tawheed aur sorat mustaqeem par irtikaz howa. Lakin ye rah bare pecheda hy jis par chalna buhat mushkil hy is lie may apny aasan seen par agya
@MindBridge20234 ай бұрын
بہت چشم کشا گفتگو ۔۔۔ لیکن بات ڈائریکٹ ماسٹرز لیول پہ ہو رہی ہے ۔۔۔ عام سامعہ کے لئے آپکو مزید سادگی سے یہ موضوع تواتر سے بیان کرنا ہوگا ۔۔۔ ورنہ ان 40 منٹس سے تو اور ترغیب مل سکتی ہے کہ ان اصحاب اور ان محافل میں جا کر مزید قریبی جائزہ لیا جائے ۔۔ یہ فقط میری رائے ہے۔
@nadimilyas93344 ай бұрын
AP K TAHAFUZAAT BJAAA HAIN
@nadimilyas93344 ай бұрын
AP K TAHAFUZAAT BJAAA HAIN
@WazirAhmad-kc1kn3 ай бұрын
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے
@Afalam90854 ай бұрын
غامدی صاحب نے بھی آج دین کا مآخذ قرآن ہی کو بیان کیا ہے ...آفتاب عالم کراچی والا
@muhammadsadiq34484 ай бұрын
Man should follow simply rules of Islam and not go on such confused path.😊
@muslimpul4 ай бұрын
First of all, i want to thank the questioner. Meri zehn m yai quest dasvi martaba aaya hoga but i used to let it go too quickly.
@ayazasghar63094 ай бұрын
As you explained and what I've understood, tsawaf has a path opposite from Islam. So you called it a parallel Deen. You must be being polite, otherwise, as you pointed out, sufi-ism's destination is entirely different. It results in Shirk. What if it is the work of Satan, and tsawaf is the snare of the wicked Fowler.
@lewanay20034 ай бұрын
I admire Ghamdi Sahab and consider that he's a very intelligent, articulate, and respectful scholar of Islam. Listening to him is simply wonderful. But when it comes to Tasawuf or Ihsan, I disagree with his viewpoint. Islamic scholars have been using this science, which is founded on tacit understanding and experience, for the past fourteen centuries. If something was not present at the time of Rasool Allah (SAWW) does not make it haram. Later periods saw the development of all significant sciences, including philosophy, kalam, Isma-o-rijal, tafseer, and fiqh. A very wise quotation or principle about the distinction between good and wicked can be found in the Bible. It says "For every tree is known by its own fruit. For men do not gather figs from thorns, nor do they gather grapes from a bramble bush".
@fayazahmadbhat28154 ай бұрын
اسلام علیکم اوہس کرنی کے بارے میں آپ کی کیا راے ہیں
@sajjadrafiq329217 күн бұрын
غامدی صاحب یہ پیکج ایسا نہیں ہے ، بنا استاد بس اللہ کو خاضر ناظر اور توجہ اور محبت ۔ وہ مقام تھا کے میرا آللہ سے تعلق برائیوں سے کہیں دور تھا نہ کوئی استاد نا فلافہ تصوف
@ameequrrehman384 ай бұрын
What's the way to ask you questions
@malihaatique92004 ай бұрын
Salaam….yai jo saahab jin hoon nai sabh say pehlay sawaal kiyaa hai…plz dobaara say kalimaa parh lain kiyonkay jiss badtameezee kaa lehjaa inn hoon nai apnaayaa hai Prophet Muhammad (PBUH) ko mukhaatibh karnay main….tu plz dobaaraa kalimaa parh lain mairay pyaara deeni bhai aur Allah (AJ) say sacchee taubaa kee taufeeqh talb karain….Jazakh Allah🙏🏻
@farihakhan50824 ай бұрын
Allah pak ki ihkam nabe pak ki zindage par amal sy allah pak mil jata hy han is ki lie intihaie ikhlas ki zarorat hoge
@SadiqHussain-d5f6 күн бұрын
ھمارے پاس قرآن کسوٹی ھے جن لوگوں کے بارے قرآن کہہ دے ھمنے انہس کچھ دیا تو آنکھ بند کرکے مانیں باقی سب راۓ و قیاس ھے جہاں دل مانے یقین کرلیں نہ مانے چھوڑ دیں۔بہت سے لوگ راۓ و قیاس کو مانتے ھیں
@AshokGupta-oq6hs4 ай бұрын
Sir,a distinct feature of Sufism is worship of dead bodies in Dargahs,which is explicitly forbidden in the Arab religion due to its similarity with idolatry.
@Folks.CarpeDiem3 ай бұрын
@11:24 baqi cheezo say Ghamdi sb ka kia maylab hay? Koi please explain kerday
@Ibn-ul-Ajame4 ай бұрын
بالکل ایسے سلاسل موجود ہیں جہاں وحدت الوجود اور وحدت الشہود کی بحثیں ہے ہی نہیں۔ غامدی صاحب کے علم میں نہیں تو اس سے عدم وجود ثابت نہیں ہوتا۔
@tahiriqbalful4 ай бұрын
In its essence sufism is a discipline for granting purification and then its verification .
@irfannajam48954 ай бұрын
Ma b bachpan ma bht majick shoes dakha karta tha
@cafeali4 ай бұрын
میرا استاد غامدی سے سوال ہے کہ آپ نے فرمایا کہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے دربار میں جس شخص نے ملکہ سبا کا تخت لا کھڑا کیا وہ بھی صوفیا کے کسی گروہ سے تعلق رکھتا تھا یا کم و بیش مطلب یہی ہے ۔ لہذا میرا سوال ہے کہ اگر وہ کسی نفسی علم/علوم پر دسترس رکھنے والے شخص تھے تو اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر قرآن میں کیوں کیا اور یہ کیوں کہا اسے کتاب کا علم دیا گیا تھا ۔ اگر یہ نفسی علم تھا تو قرآن میں کیوں ذکر ہے اور اسے اللہ تعالیٰ نے کتاب کا علم قرار دے کر اس بات یہ نہیں کہ دیا کہ یہ وہی علم ہے جو اللہ نے نے اتارا اور یہ کوئی علیحدہ علم نہیں
@AdilRafiqueChohdary4 ай бұрын
کتاب کا معنی قانون کے بھی ھیں ۔ تو اسکا مطلب ھوا کہ اس شخص کو اس طرح کے قوانین میں سے اس قانون یا طریقہ کار کا علم تھا جس کے مطابق یہ کام کیا جا سکتا تھا۔ یعنی وہ اس طرح کے علوم پر مہارت رکھنے والا شخص تھا۔ اور غامدی صاحب نے یہ نہیں کہا کہ اس طرح کے علوم حاصل کرنا یا سیکھنا کوئی غلط کام ھے اعتراض صرف اس چیز پر ھے کہ ان کو اللہ کے بطور دین نازل کردہ دین کے ساتھ مکس کر کے دین بنا کر پیش نہیں کرنا چاھئے ۔ اور اپنے سچھے جھوٹے عقائید کو منوانے کے لئے کرامات کے طور پر پیش کر کے لوگوں کو بےوقوف نہیں بنانا چاھئے۔ اور دوسرا یہ کہ اس علم کو استعمال کر کے اگر ایسی متشابہات کی حقیقت جاننے کے پیچھے پڑو گے جن سے اللہ نے منع فرمایا ھے مثلا اللہ کے وجود کی حقیقت جاننے کی کوشش کرنا، جنت دوزخ کی حقیقت جاننے کی کوشش کرنا، فرشتوں سے ملاقات کرنے کی کوشش کرنا وغیرہ تو شیاطین آپکو گمراہ کر دیں گے جبکہ آپ سمجھ رھے ھو گے کہ جو کچھ آپ کے سامنے ھے وھی حقیقت ھے
@MrJamshedakhtar4 ай бұрын
maulana kya aap ney saari kitaben parhi hey jo aap ney sajai hey background
@irfannajam48954 ай бұрын
Ilm aik sistem ha or roshani ha
@shamsularfeen97934 ай бұрын
محترم غامدی صاحب نے بہت بڑی اکثریت کو چیلینج کردیا۔ 😅 خواب و خیال الف لیلی کے قصے دین کا حصہ بنانے والوں کو😂 مختصر تو یہ ہے کہ قرآن، پیغمبر علیہ اسلام کی زندگی اصحاب کرام کے اطوار اور غامدی صاحب جیسے اساتذہ کی دعوت فکر کو ہی راہنمائی کا ذریعہ بنایا جائے، جو فکر و علم و عمل کی دنیا ہے۔
@farihakhan50824 ай бұрын
Aml saleh he dar asal allah pak ki qurbat hy
@naveedanwar36594 ай бұрын
Sir how I can make some question ?
@asadsulehri35504 ай бұрын
Install ask ghamidi application or you can also email your question.
@MyFocusTime-tv9uf4 ай бұрын
You can ask on askghamidi website or join his online monthly live session and ask question directly from ghamidi sahab
@hussainaltaf88974 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@shabbirhussain77754 ай бұрын
ارتکاز توجہ کی مشق جو نتائج حاصل ہوتے اسکا دین سے کیا تعلق ہے کیا اسکے لیے مسلمان ہو نا ضروری ہے
@motivationalhub77014 ай бұрын
میں آپکا ایک ادنٰی طالب علم ۔۔جِس کی نماز درست نہیں۔۔ معاملات دروست نہیں۔۔ پھر بھی مجھے پر حق واضح ہوا۔۔ دوسری طرف اعلیٰ نمازی اعلیٰ آداب کے لوگ جو صوفیت کے اسیر ہے۔۔ وہ صحیح راستے پر نہیں آخر کیسے ۔۔
@amirmirza53934 ай бұрын
M 30 Sal ka hn 13 14 Sal se javed sb ko sun rha hn axha Andaz e Guftgu hai pr m apne zaati experience se kehta hn k insan ko Allah signs dikhata hai Aur active communication m rhta hai jb insan mukhlis ho us se tou Oliya ki tou shan hi alag hai.. Isi lie Har insan ko khud ilam Sikhna chaiye na k khubsurat lafzu k jhol m phans Jaye aadmi Kyu k Jab Allah kehte hain k m chupa Hua khzana tha chaha k pehchana jau tou makhlooq paida ki tou Wo marifat Insan k lie hai
@fahadali60994 ай бұрын
شاہ ولی اللہ رح نے علم تصوف کی دو اقسام بیان کی ہیں۔ 1- علم الحقیقت 2- علم الاحسان۔۔ ۔۔۔ علم الحقیقت یعنی کائنات کی حقیقت اور اس کے ساتھ انسان کا ربط۔ اسکا تعلق فلسفے سے ہے۔ دین کے پھیلاو کے اعتبار سے جب مسلمانوں کا واسطہ یونانی و ہندی علوم کے ساتھ پڑا تو دین کی حقانیت ثابت کرنے کیلیے صوفیا کو اس علم کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔ یہ عام لوگوں کیلیے نہیں ہے کیونکہ وہ اس کو سمجھنے کی استعداد نہیں رکھتے۔ 2- علم الاحسان ۔۔۔ اخلاق کی درستگی کا علم اور روحانیت و دین کی بنیاد ہے۔ تمام مسلمانوں کو اسے اختیار کرنا تمام مسلمانوں کیلیے ضروری ہے اور خانقاہ کی بنیاد ہے۔
@khurshidahmed99224 ай бұрын
موئکل کیا ھوتے ہیں ، کیا وہ جنات میں سے ھوتے ہیں یا کوئی اور مخلوق ھوتی ھے ؟؟
@SadiqueKhan4494 ай бұрын
kaun hai jo deewar ke paar dekh leta hai guinness book world record me 😂😂
@sikandarkhan76414 ай бұрын
14:00- according to Quran shirk ki maafi nhi ha. Agar hazaar naikyo ma lapeet k Agar shaitaan ap sa shirk karwa la tu AAP haar gye aur shaitaan jeet gya.
@faheemahmed2474 ай бұрын
Great Scholar indeed
@Ibn-ul-Ajame3 ай бұрын
کہتے ہیں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ اب ایک طرف وہ راستہ ہے جس پر چل کر ہزاروں نہیں بلکے لاکھوں علماء ربانیین پیدا ہوئے۔ زیادہ دور نا جائیں اور سید احمد شہید، شاہ اسماعیل شہید اور انکی جماعت کی مثال ہی لے لیں تو جس درجے کا ایمان اور عمل ان حضرات میں پیدا ہوا کیا، وہی اس بات کا ثبوت ہے کہ صوفیاء کا راستہ ہی سب اشرف، سب سے اعلیٰ اور سنت کے قریب ترین ہے۔ اب ایک طرف وہ راستہ ہے جس پر چل غامدی صاحب جیسے علماء پیدا ہو سکتے ہیں اور دوسری طرف وہ راستہ ہے جس پر چل کر سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید جیسے اہل اللّٰہ، اور علماء ربانیین بن سکتے ہیں۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کے لیے نمونہ عمل کون ہے۔آپ نے کونسا پھل کھانا ہے۔ وہی راستہ اختیار کر لیں-
@MuhammadKareem14 ай бұрын
Mera khod karamat ka 5 dafa ka tajarba he
@ArshadFerozi-wn3mh4 ай бұрын
غامدی صاحب اور دیگر مسلمان گروہ توحید کو مانتے ہیں ۔زبان سے اقرار ضرور کرتے ہیں مگر توحید کا پریکٹیکل کیا ہے اس سے نا آشنا ہیں ۔ اسی لیے مسلمان تاریخ جو غلط ملط لکھی کئ ہے اسی بحث کرنے میں الجھے ہوئے ہیں ۔
@awaqashashmi26194 ай бұрын
Skin k Dr se psychiatric k sawaal poch rahy hen.
@MrStylus0074 ай бұрын
صوفیہ یا صوفیاء؟؟
@faizanhijazi25094 ай бұрын
بھائی صوفیہ نہیں صوفیاء ہوتا ہے۔ ہر بار یہی لگا صوفیہ AI روبوٹ کی بات ہو رہی ہے۔
@ilyasali35974 ай бұрын
مذہب نہ ہوا ڈراما ہو گیا۔
@salmansultan78964 ай бұрын
غامدی صاحب کی آن باتوں پر غور کریں تو آپ کو بہت جھول نظر آئیں گے ۔ پہلی بات تو یہ اگر آپ صوفیوں کے راستے پر نہیں جائیں گے تو حفاظت میں ہیں ,کیا شیطان/جنات صرف صوفیوں کو ہی ورغلاتا ہے غیر صوفیوں کو نہیں بہکاتا , باقی سب محفوظ ہہں ؟؟؟؟
@salmansultan78964 ай бұрын
ان آیات میں اس بندے کی ایک خصوصیت یہ بتائ کہ اس کے پاس کتاب کے علم میں سے ایک علم تھا جس کی مدد سے وہ پلک جھپکتے تخت لے آیا ,جس پر حضرت سلیمان ؑ یا اس بندے نے شکر ادا کیا اور اسے اپنے رب کا فضل قرار دیا ۔ غامدی صاحب اس علم کو نفسی علم قرار دے رہے ہیں جبکہ قرآن اس کو کتاب کا علم قرار دے رہا ہے ۔ اور کتاب کا علم کیا دین سے الگ ہوسکتا ہے ؟ غامدی صاضب نے جو دین کی تعبیر بیان کی ہے وہ بہت محدود, مادی اور صرف ظاہری رخ پر ہے ۔
@bilalahmedbhat8114 ай бұрын
Sorry sir, this is not your cup of tea. You follow and advocate the life of Prophet saw post Mehraj. What happened before that you are completely unaware. Tell someone among your front row doctors to dedicate their life to taste this path. We should not tend to act an expert of the field that we do not understand or know.
@AbdulWahab-nt3wx4 ай бұрын
Is programm ko sponsor krne wali aap se sponsor krwana kia jaiz hai??? Mere khayal se deeni aitbaar se bhi aur deeki aitbaar se bhi najaiz hai ghalat hai. Al mawrid ko aisi sponsorship se achana chahiye.
@lamssn4 ай бұрын
مجھے بہت حیرانگی ھے کہ لوگ غامدی صاحب کے جواب میں زمین آسمان کے قلابے ملا رھے ھیں۔ اتنا نہیں دیکھتے کہ غامدی صاحب ایسے لوگوں پر جھوٹ کے تہمت لگانے سے تو پرھیز کرتے ھیں مگر جرات یہ ھے کہ ان تمام لوگوں کو شیطان کے پیروکار کہنے سے نہیں جھجھکتے۔ حد ھے کہنے اور سننے والوں دونوں کی معصومیت کی۔ غامدی صاحب نے پورے مذہبی نظام کو مشکوک کردیا ھے۔ قرآن ھمیں رسول اللہ سے ھی ملا ھے۔ براہ راست خدا سے نہیں ملا۔ وہ رسول اللہ کے تجربے کو ایسے دوسرے لوگوں سے ممتاز نہیں کرسکے۔ کیونکہ رسول اللہ کے لئے قرآن سے وہ جو بھی دلیل لائیں گے وہ ویسے ھی دلیل ھوگی جیسے یہ لوگ اپنے تجربات کی اپنی وضاحتوں سے دیتے ھیں۔ غامدی صاحب کواس حوالے میں پہلے قرآن کو بطور دلیل چھوڑنا پڑے گا تب وہ اسے بطور رسول اللہ کے مختلف تجربہ کے لئے استعمال کرسکتے ھیں۔ وہاں سے غامدی صاحب چکنے چکنے نکل آئیں ھیں۔
@BabarKhan-vp7zw4 ай бұрын
Ghamdi sb to apka subject nhi jis men ap specialized nhi hen to us per discuss krty hen, kindly ap apny subject per nazar rakhi
@sajjadrafiq329217 күн бұрын
میں نے تکبیس ابلیس کی باتوں کو غلط دیکھتے ہوئے دیکھا ہے
@Eng.Dr.HaroonBukhari4 ай бұрын
عقلی فلسفوں سے تجربات کا انکار تو نہیں کیا جا سکتا۔۔ قرآن مجید کا جو فہم غامدی صاحب کا ہے وہ ناقص ہے اور غیر تجرباتی ہے۔
@kalimghaffarghazi21274 ай бұрын
तेरे लिए भी दलीलें मेरे हक़ में भी हैं सबूत उसके लिए भी तर्क इसके पक्ष में भी बातें इसे भी ख़ुश रखो उसे भी ना करो नाराज़ वो तेरा है ना मेरा है इसका है ना उसका है
@awaqashashmi26194 ай бұрын
1960 k telephone se wifi and bluetooth technology k bare me poch rahy hen 😂😂😂😂
@AdilRafiqueChohdary4 ай бұрын
کیا مطلب آپکا؟؟
@khanahsanimam4 ай бұрын
Sir m so disapooibtwd about ur logics. Sir there isnt any angels, there isnt jinns, there isnt shitan
@muhammadsiddiq86264 ай бұрын
Bro,your urdu is vary bad,.please you need to learn this then make a thum Nale...
@ahmedali-zl5wj4 ай бұрын
اللہ آپ کو معاف کرے کیا تمام اکابر جنوں کے زیر اثر تھے ؟؟؟؟؟ فرشتوں کے زیر اثر بھی تو ھو سکتے ھیں۔ غامدی صاحب اسلام کےاس علم سے بے بہرہ ھیں