السلام علیکم! محترم راحیل فاروق صاحب بہترین شاعری کے ساتھ واپسی۔ اللہ تعالیٰ ازلی اور ابدی زندگی میں اپنی رحمتوں، برکتوں کے سائے میں رکھے، آسانی در آسانیوں سے نوازتا رہے۔ آمین یارب العزّت والکریم
@AK759502 ай бұрын
اصل زندگی تو آخرت کی ہی ہے ایمان پہ خاتمہ ہی کامیابی ہے
@ranarizattari2 ай бұрын
❤❤❤سبحان اللہ کیسا سبق آموز کلام ہے۔۔۔حقیقت آمیز،
@bijayasahu10032 ай бұрын
The eternal truth of life . Beautiful narration.
@siddiqshaakhadri62502 ай бұрын
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ یہ کالم لکھنے والوں کو آللہ تعالیٰ دو نوں جہاں میں مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
@GreenPakistan3132 ай бұрын
حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب نور اللہ مرقدہ پر اللہ کی کروڑ ہا رحمتیں نازل ہوں
@zunaira6039Ай бұрын
@@GreenPakistan313 ameen
@arshkhan41902 ай бұрын
😢 beshak SubhanAllah 🤲🤲💐 Haq bayan kiya Hazarat R.A ne ...
@syedasifali66122 ай бұрын
واہ حقیقت پر مبنی شاعری قابلِ تعریف ۔
@raisedehwarbaloch38932 ай бұрын
dunia ka wahid shair jis seh dil ko sukoon milta hai or kauf b
@Shiyam-h7g2 ай бұрын
We need more of this on internet
@iqbalasifbijapur33012 ай бұрын
سبحان اللہ بہترین سبق آموز شاعری اللہ آپ کو اور شاعر کو اس کا بہترین اجر عطا فرما ئے ۔ آمین
@zehrafareed96382 ай бұрын
No insta post can match the aesthetics of this KZbin channel
@syedasifali66122 ай бұрын
واہ واہ دل کو چھولیا الفاظ ہی نہیں تعریف کیلئے ۔
@amjadmahmood24562 ай бұрын
بے شک شکریہ
@tayibataha25932 ай бұрын
Kya aawaz hai❤.. kya likha hai❤ umdaa❤
@NajamYasin2 ай бұрын
بے شک سبحان اللہ
@syedkhader20522 ай бұрын
بہت خوب
@RozaneHarf2 ай бұрын
ہاے کیا کہنے واہ
@Bazmejam40402 ай бұрын
ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے❤❤
@Gulistan-e-Shairy2 ай бұрын
❤❤❤لاجواب لہجہ ❤❤❤و انداز ❤❤❤
@ابوزید-ظ5ق2 ай бұрын
بہت خوب❤❤❤
@muhammadasedali4052 ай бұрын
Subhan Allah ❤️
@raoafrasiab47772 ай бұрын
SubhanAllah
@siddiquieesa875922 күн бұрын
Mashallah kia bat ha
@amirrafiqaeo89262 ай бұрын
Yh achi baat Hy k aap ny background Sy music hataa diya Hy Baat b smjh aati Hy aur smjhnay ka mzaa b اعلیٰ
@zeenatbano20732 ай бұрын
Karni bharni Allah......
@Qatarlife20232 ай бұрын
Ye batein nasihat h yad rakh ik din marna h akhir maut h 😢
@Abdulrafaytivi2 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ نہ ستیزہ گاہ جہاں نئی نہ حریف پنجہ فگن نئے وھی فطرت اسدالہی، وھی مرحبی وھی عنتری 👈علامہ محمد اقبال رح
@Bazmejam40402 ай бұрын
بہت خوب استاد محترم ❤❤
@WaqasAhmad-c8f2 ай бұрын
❤❤❤❤👍 Good 🎉
@zeenatbano20732 ай бұрын
Beshak.
@syedmoinuddin-mo7dh2 ай бұрын
عمدہ انتخاب
@JavedIqbal-h5o28 күн бұрын
منہ خدا کو ہے دکھانا ایک دن اب نہ غفلت میں گنوانا ایک دن
@MoinKhan-cv6iu2 ай бұрын
reality.....❣️🥀🤲🏻💯
@haqnawazharaj53952 ай бұрын
حقیقی شاعری
@Nasirhzarvi-le7ys2 ай бұрын
مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے شاگرد مرید خلیفہ تھے یہ
@muhammadjamil42492 ай бұрын
Ameen Ya Allah Pak
@RanaRafay-u5s2 ай бұрын
موت سے کس کو رستگاری ہے اج وہ کل ہماری باری ہے
@murtadah63272 ай бұрын
یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے آگے کی جو جا چکا ہے اسے لوٹ کر نہیں آنا۔ (آفتاب اقبال شمیم)
@malvinderkaur5412 ай бұрын
“ sahi hai…. ‘ neeyaten aur shakhsiyat rakhen saaf… Andar bahar… dono taraf… ki janaza nikle toh mayiat bhi bol uthhe ‘ wah kya shaqs tha… karlen jo karna hai.. ek din marna hai aakhir maut hai…
@Abdulrafaytivi2 ай бұрын
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@GreenPakistan3132 ай бұрын
عبرت ہو گئی... ھمارے اِدھر ذِکر کی محفل میں شرکت کیا کریں سَر خوشی ہوگی، ہر اتوار کو بعد نمازِ مغرب منعقد ہوتی ہے
@Urdu2 ай бұрын
کدھر کی بات کر رہے ہیں آپ؟
@man800642 ай бұрын
جنہوں نے یہ لکھا ہے ان پر کروڑوں رحمتیں برکتیں اللہ نازل کرے ان کی مغفرت فرمائے
@Urdu2 ай бұрын
آمین۔
@HonestOpinionSaadHussainRizvi2 ай бұрын
Ameen
@shadabvlogs73852 ай бұрын
بہت اچھا انتخاب ہے اور اس پر آپ کی آواز کا جواب نہیں
@JustGRs2 ай бұрын
Raheel bhaie kindly is ko bhe record Karin .عظمت انسان جوش ملیح آبادی
@Urdu2 ай бұрын
ان شاء اللہ!
@UmairkhanUmair5142 ай бұрын
❤❤❤
@abidattari24382 ай бұрын
❤❤
@zeenatbano20732 ай бұрын
Munh dikhana hai Allah ko ek din😢
@figaarsheikh81482 ай бұрын
Shayri achhi hai aor hakikat kadwi..
@mohammadafzal35262 ай бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Abdulrafaytivi2 ай бұрын
پوری تاریخ میں حضرت فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کی شان میں بلاشبہ کوئی بھی حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ جیسا کلام نہ لکھ سکا۔ مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زھرا عزیز نور چشم رحمتہ اللعالمین آں امام اولین و آخرین بانوئے تاجدار ھل اتی مرتضی ، مشکل کشا، شیرخدا مادر آں مرکز پرکار عشق مادر آں قافلہ سالار عشق سیرت فرزند ھا از امہات جوھر صدق و صفا از امہات مصرع تسلیم را حاصل بتول مادران را اسوہ کامل بتول بہر محتاجی دلش آں گو نہ سوخت با یہودی چادر خود را فروخت نوری و ھم آتشی فرماں برش گم رضایش در رضای شوھرش آں ادب پروردہء صبر و رضا آسیا گردان و لب قرآں سرا گریہ ھائی او ز بالین بی نیاز گوھر افشاندی بدامان نماز اشک او بر چید جبریل از زمیں ھمچو شبنم ریخت بر عرش بریں رشتہ آئین حق زنجیر پا است پاس فرمان جناب مصطفے است وگرنہ گرد تربتش گردیمی سجدہ ھا بر خاک او پاشیدمی ✨️حضرت علامہ محمد اقبال پر عاشقان اھلبیت و اصحاب کے کڑوڑوں سلام ھوں محتاج نگاہ و دعا: محمد الفاتح ، محمد عبدالرافع
@tajmulk71072 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Muhammad-h7xАй бұрын
😢
@abidattari24382 ай бұрын
khan the ...rahil bai ....
@Urdu2 ай бұрын
نہ پوچھیے۔
@Abdulrafaytivi2 ай бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک و ابنائک و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤ اللہ اللہ بائے بسم اللہ پسر معنئ ذبح عظیم آمد پدر بہر آں شہزادہء خیرالملل دوش ختم المرسلین نعم الجمل آں امام عاشقاں پور بتول سرو آزادے زبستان رسول زندہ حق از قوت شبیری است باطل از داغ حسرت میری است چوں خلافت رشتہ از قرآں گسیخت حریت را زھر اندر کام ریخت خاست آں سر جلوہء خیرالامم چوں سحاب قبلہ باراں در قدم مدعایش سلطنت بودے اگر خود نکلتے باچنیں سامان سفر دشمناں آں چوں ریگ صحرا لاتعد دوستاں او بہ یزداں ھم عدد موسی و فرعون و شبیر و یزید ایں دو قوت از حیات آید پدید تیغ لا چوں از میاں بیروں کشید از رگ ارباب باطل خوں کشید نقش الا اللہ بر صحرا نوشت سطر عنوان نجات ما نوشت سر ابراھیم و اسمعیل بود یعنی آں جمال را تفصیل بود رمز قرآں از حسین آموختیم ز آتش او شعلہ ھا اندوختیم شوکت شام و فر بغداد رفت سطوت غرناطہ ھم از یاد رفت تار ما از زخمہ اش لرزاں ھنوز تازہ از تکبیر او ایماں ھنوز درمیان امت آں کیواں جناب ھمچو حرف قل ھو اللہ در کتاب اے صبا اے پیک دور افتگاں اشک ما بر خاک۔ پاک او رساں دانائے راز حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
@muftirashidhussain29182 ай бұрын
07:29 چارہ گر کو سخت جاں بھی کہہ گیا۔ ------------ یہاں صحیح لفظ چارہ گر کو ہوگا یا چارہ گر گو...........! بظاہر چارہ گر گو سخت جاں بھی کہہ گیا۔ ہونا چاہیے اگر کو ہی درست ہے تو اس کے مطابق شعر کا مطلب کیا بنے گا؟
@Urdu2 ай бұрын
معلوم ہوتا ہے کہ آپ درست فرما رہے ہیں۔ نشان دہی کا شکریہ۔
@muftirashidhussain29182 ай бұрын
@@Urdu بہت شکریہ راحیل فارق صاحب یہ نیاز مند آپ کے فن کا بڑا قدر دان ہے۔ راشد حسین-خالق آباد،عبدالحکیم،ضلع خانیوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ کلام پی ٹی ایف فارمیٹ میں ہونا ہے
@SkMateen-e8e2 ай бұрын
Mushkil alfaaz ke maine btao🙏🙏🙏🙏🙏
@abidattari24382 ай бұрын
❤❤❤❤app shayd ye vedio intiqaal ke baad bana rhe ho ..
@Urdu2 ай бұрын
والدہ کے انتقال کے بعد۔
@abidattari24382 ай бұрын
@@Urdu allah pak unke magfirt farmaye
@Urdu2 ай бұрын
@@abidattari2438 آمین، ثم آمین۔
@habibkhokhar20052 ай бұрын
Lyrics Mil sakty hen Urdu me?
@zeenatbano20732 ай бұрын
Ibrat ke alfaaz
@Mysangeeet2 ай бұрын
आप पर ज़िया साहब का असर सर चढ़कर बोल रहा है।
@shajimikhairuddin57082 ай бұрын
Tum add na diya kro
@zeenatbano20732 ай бұрын
Barf😢
@afzalzeb13 күн бұрын
Subhasn ALLAH Astaghfaar
@Abdulrafaytivi2 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم میری مستیوں کو دوام ھے میری مستیوں میں کمی نہیں یہ سرور عشق رسول ھے یہ خمار بادہ کشی نہیں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@mutiur73962 ай бұрын
Kahan Adabi shaeri aur Kahan bewaqofon ka masti aur saroor ku APNI khumari aur kharmasti samjna..