میں اور ایسے احباب جو فلسفہ اور منطق کے طالب علم نہیں ہیں انہیں حضرت صاحب کا درس بار بار سننا پڑتا ہے - اس طرح میں بتدریج قدرے بات کو سمجھ لیتا ہوں - البتہ میرا یہ تاثر بہت گہرا ہے کہ چاہے حضرت صاحب کی بات سمجھ آۓ یا نہ آۓ ، یہ احساس برابر رہتا ہے کہ جیسے کویٔ پدرانہ شفقت سے ہمیں بسکٹ اور ختایٔیاں کھلا رہا ہے -
@zaidiricemills78053 жыл бұрын
السلام و علیکم قبلہ آ پ سے استدعاء ھے کہ ملاء صدرا کی کتب اربعہ کے متعلق راہنمای فرما دیجیے والسلام
@syedzafarullahmaqdi10363 жыл бұрын
کیا ہم اپنی نا اہلی اور ایمانی بیماری کی بنیاد پر ایمانی موت کی طرف رواں دواں تو نہیں؟ حضرت نے بڑی خوبصورتی سے صراط غیر مستقیم کے مائل اسٹونز دیکھاتے ھوے آنے والے حادثے سے خبردار کردیا ھے اور اس سے بچنے کے ممکن طریقے بھی بتا دیئے ہیں ۔ اللہ کریم ھم سب کو آنے والے فتنوں کا مقابلہ کرنے اور اپنے ایمان کو محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
@syedzafarullahmaqdi10363 жыл бұрын
Complex issues and simple Solutions.
@zoqeurdu3 жыл бұрын
ماشااللہ۔۔۔۔۔میرے روحانی استاد محترم کی خدمت میں سلام عقیدت پیش ہے
@zulfiqarmahmood80153 жыл бұрын
Allah Allah Allah, kya pak saaf shakhsiat hy, Yar Wallah dykhty hi Dil khosh ho jata hy, batyn to banda baad myn sunta hy, MashaALLAH
@shahramsohail94593 жыл бұрын
اے تن میرا چشماں ہووے میں مرشد ویکھ نہ رجاں #حضرت احمد جاوید صاحب
@learningmaniaaround4273 жыл бұрын
بہت خوب
@syedshahidpasha81383 жыл бұрын
A LIVING LEGEND ....................
@alinoori_poetry83643 жыл бұрын
❣❣
@ExplainQuran3 жыл бұрын
آپ کو سلام عقیدت پیش خدمت ہے۔ ماشاء اللہ
@naeemahmed26373 жыл бұрын
MASHAALLAH MASHAALLAH!
@sharibkhan44373 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@tariqhanif34703 жыл бұрын
Subhanallah. What an overview! Every word measured and guiding towards the Sirat-e-mustaqeem.
@aiferimtiaz59263 жыл бұрын
breaking down the video with the timestamps is much appreciated.
@tauqeerakhtar5043 жыл бұрын
Very good topic - loving it - jazakAllahu khayra
@um-e-junaidamin79683 жыл бұрын
خورشید رضوی کی کتاب قدیم عربی ادب پر اپ کے لیکچر کہاں دستیاب ہو سکتے ہیں
@PhysConcept3 жыл бұрын
قلب اور ذہن میں سے بالترتیب شعور consciousness اور ذہانت intelligence کا ظہور ہوتا ہے. یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کے ساتھ ساتھ مشینوں میں ذہانت کی تو برتری ہو جائے گی مگر شعور صرف انسانوں تک محدود رہ جائے گا. یعنی روبوٹ انسان سے زیادہ ذہین ہوگا مگر باشعور نہیں ہوگا. یہاں شعور سے مراد خودی کا احساس یعنی self awareness اور جمالیات anesthetic sense ہے جبکہ ذہانت سے مراد مسئلہ حل کرنے کی قوت ہے. اس بارے میں بہت اہم گفتگو دنیا بھر میں ہو رہی ہے
@um-e-junaidamin79683 жыл бұрын
اپ اپنی سوانح حیات لکھ رہے ہیں اگر لکھ چکے ہیں تو تصنیف کا نام بتا دیں
@um-e-junaidamin79683 жыл бұрын
استاد گرامی قدر اپ ہماری ذہنی تسکین کا بندوبست کر دیتے ہیں دیر تک محضوظ ہوتے رہتے ہیں
@MuhammadAbdullah-oq2xs3 жыл бұрын
Sir have you read "The Divine Reality"? A book by a convert philosopher Hamza Tzortzis.
@lubnasanvol97283 жыл бұрын
انسان کو ایسے غیر کی ضرورت نہیں ہے جو کہ اس پر حاکم ہو؟ وضاحت مقصود!
@PhysConcept3 жыл бұрын
اس کو یوں سمجھ لیں کہ عصر حاضر کی سب سے بڑی قدر "مطلق آزادی" کو قرار دیا جا رہا ہے. اور یہ آزادی محض مذہبی ہی نہیں فکری، سیاسی اور معاشی اور اخلاقی بھی ہونی چاہیے. فکری سطح پر پوسٹ ماڈرنزم، سیاسی سطح پر جمہوریت، معاشی سطح پر فری مارکیٹ اکانومی یا سرمایہ داریت اور اخلاقی سطح پر انفرادیت اس سوچ کا واضح اظہار ہیں.
@tariqhanif34703 жыл бұрын
Could we know the names of serious writings/writers in the west? (Said at 16:07)
@naeemahmed26373 жыл бұрын
Sir please re-load your video of July 01, 2021. Thanks.
@aasiyapraveen41953 жыл бұрын
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatahu...moulana sahab...kya mujhay apka personal number mil sakta hai....meray kuch khaas khabow aur kuch haqqath aise jinkay mujhay jawabo la bahut baysabri say intayzaar hai....Allah say ummid karti hu k shayda aap say miljay....please help me.
@AhmadJavaid3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیجیے،03224721959. ایڈمن
@mr.faisalshameem77083 жыл бұрын
@@AhmadJavaid janab Ahmad Jawed sahab ki kitabe India Delhi me rahne wale shakhsh ko kaise mil sakti hai.
@learningmaniaaround4273 жыл бұрын
نفس اور شیطان زندگی میں کسی مرحلے پر بھی پیچھا نہیں چھوڑتے - یہ قاتل ایمان ہیں - نفس وہ بلا ہے جس نے شیطان کو بھی بھٹکایا - ایمان کا تنفس بحال کرتے کے لیے ہمیں کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہیے - چند اعمال کے علاوہ مجھے ایک ہندو شاعر کے یہ مقدس کلمات بہت قوت دیتے ہیں جو میں آپ کی نذر کرتا ہوں: کہاں ہے کویٔ ایسا کمبخت قابل نفرت گنہ گار جیسا میں ہوں میں نے چھوڑ دیا اپنے خالق کو یہ حال ہے میری بے وفایٔ کا
@um-e-junaidamin79683 жыл бұрын
نفس کو قابو کر نے کے لیے اس کو ازمایش میں مبتلا کرنا ضروری ہے
@arsh1173 жыл бұрын
hindu shaair k kalimaat muqaddas kaisey ho gaye?
@learningmaniaaround4273 жыл бұрын
@@arsh117 ہندو شاعروں نے نعتیہ کلام بھی لکھا ہے اور صوفیانہ اشعار بھی کہے ہیں - ہندوؤں کا ایک طبقہ توحید کا قایٔل ہے - اگر ایک ہندو یہ کہے کہ انسانوں سے محبت کرو ، نفرت نہ کرو تو اس کے یہ الفاظ مقدس ہیں -